|
|
#1 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 12
کمائي: 1,031
شکریہ: 0
9 مراسلہ میں 32 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
[SIZE="7"] محمود بن لبید سے روایت ہے کہ رسول اللہ نے فرمایا سب سے زیادہ خوف والی چیز جس سے میں تم پر ڈرتا ہوں چھوٹا شرک ریا یعنی دکھاوا ہے.
بحوالہ مسند احمد میں پوری حدہث اسطرح ہے: سب سے زیادہ خوف والی چیز جس کا مجھے تم پر ڈر ہے شرک اصغر ہے لوگوں نے پوچھا یارسول ا ور شرک اصغر کیا ہے؟ فرمایا دکھاوا جس دن بندوں کو ان کے اعمال کا بدلہ دیا جائے گا اس اللہ تعالی ان سے فرمائے گا جا ؤ ان لوگوں کے پاس جنہیں دکھانے کے لئے تم عمل کرتے تھے اور دیکھو تمہیں ان کے ہاں کوئی بدلہ ملتا ہے؟ SIZE] |
|
|
|
| کمائي نے malik akmal کو اس مراسلے کے لئے دیئے | |||
| تاریخ | رکن | عطیہ کرنے کی وجہ | رقم |
| 17-03-09 | فیصل ناصر | good | 150 |
|
|
#2 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,969
کمائي: 276,790
شکریہ: 33,206
12,658 مراسلہ میں 37,004 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اللہ آپ کو اجر دے
بہت بہترین بات کی طرف توجہ دلائی ہے کسی کو مخاطب نہیں کررہا مگر اس پیمانہ پر آج ہر شخص کو اپنے آپ کو تولنے کی ضرورت ہے ۔ |
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
ماشا اللہ، سبحان اللہ ![]() آپ نے بہت عمدہ اور بہترین باتیں پیش کی ہیں اللہ پاک ہمیں دین کی صحیح سمجھ اور عمل کی توفیق عطاء فرمائے آمین آپ کا بہت بہت شکریہ
__________________
![]() |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, پاک, آج, اللہ, بہترین, دیکھو, شخص, صحیح |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| علی ؓ اصغر | wajee | شعر و شاعری | 0 | 14-12-10 12:25 PM |
| عالمِ اصغر سے عالمِ اکبر تک | خرم شہزاد خرم | اردو ادب سے اقتباسات | 1 | 12-11-10 05:28 PM |
| قیامت صغرٰی اور۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔نا اھلی | عبداللہ آدم | اپکے کالم | 0 | 29-07-10 01:42 AM |
| تحفہ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ عذرا اصغر | محمدعدنان | اردو افسانے | 1 | 11-04-08 02:35 PM |