واپس چلیں   پاکستان کی آواز > مذاہب اور انسانی زندگی > اسلامی عقیدہ > کفروشرک

کفروشرک کفروشرک

توحید کو ختم کرنے والے کام اور چیزیں ::: شرک اکبر 1::::

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 18-12-07, 06:21 PM   #1
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,301
کمائي: 86,555
شکریہ: 1,997
3,504 مراسلہ میں 12,350 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default توحید کو ختم کرنے والے کام اور چیزیں ::: شرک اکبر 1::::

توحید کو ختم کرنے والے کام اور چیزیں ::: شرک اکبر 1::::

السلام علیکم ،
چند دِن پہلے توحید کے تعارفی رواں خاکہ جات ارسال کیے تھے ، جِن پر کسی قسم کا کوئی جواب موصول نہیں ایسا لگتا ہے یا تو کسی نے ادھر توجہ ہی نہیں کی ، یا جس جس نے دیکھا وہ پہلے ہی جانتا تھا یا اس کے لیے کوئی ضروری یا اہم بات وہاں میسر نہیں تھی ، اللہ ہی بہتر جانے ،
توحید کی دعوت کا ہمشیہ ایسا ہی استقبال ہوتا ہے ، اور دعوت دینے والا بہر حال اپنے رب کی رضا کے لیے دعوت دیتا رہتا ہے ،
پس ، اگلے رواں خاکہ جات ، جن میں مختصر طور پر کسی کی زندگی میں سے توحید کو ختم کر دینے والے کاموں کا ذَکر ہے ارسال کر رہا ہوں ، انشا اللہ ان کے بعد توحید کو کم کر دینت والے کاموں کا تعارف ارسال کروں گا
السلام علیکم
Attached Thumbnails
f_chart_4_shirk_1_2-jpg  
عادل سہیل آن لائن ہے   Reply With Quote
11 قاری/قارئین نے عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا
sahj (01-01-10), shafresha (24-03-10), نورالدین (02-03-10), مون لائیٹ آفریدی (12-07-08), مباح (05-03-10), محمد عاصم (02-05-10), مسلم بھائی (28-05-10), ارشد کمبوہ (21-10-10), شریف (03-03-10), عارف اقبال (24-03-10), عبداللہ آدم (12-03-10)
پرانا 12-06-08, 04:14 PM   #2
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مراسلات: 15
کمائي: 179
شکریہ: 27
6 مراسلہ میں 31 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: توحید کو ختم کرنے والے کام اور چیزیں ::: شرک اکبر 1::::

بھائی اللہ کے ناموں اور صفات میں شرک کرنا تو یقیناً غلط ہے۔ اور اسکا مطلب یہ ہے کہ کسی غیر اللہ میں وہ صفات مانی جائیں جو کہ اللہ کیلئے خاص ہیں۔ مثلاً غیر اللہ کو(ذاتی یا عطائی) عالم الغیب سمجھا جائے یا اسے قادر مطلق سمجھا جائے وغیرہ۔ لیکن اللہ تعالٰی کو خدا کہنا بھی شرک ہے، اس بات کا تو ثبوت درکار ہے۔ کیونکہ قرآن میں تو اللہ تعالٰی نے فرمایا ہے کہ (مفہوم) اور سارے اچھے نام اسی کیلئے ہیں سو جس نام سے پکارو۔ تو خدا اللہ تعالٰی ہی کا فارسی نام ہے۔ اسی طرح گاڈ کہنا کیسے شرک ہو سکتا ہے بھلا؟ اگر کسی غیر مسلم کو سمجھانا ہے تو اسے تو اللہ کا نام معلوم ہی نہیں۔ اس کو سمجھانے کیلئے اگر خدا یا گاڈ کا لفظ استعمال کرنا درست نہیں تو پھر سمجھائیں‌ کیسے؟ اور اگر درست ہے تو پھر شرک کیسے؟
امید ہے کہ آپ اس پر ضرور غور فرمائیں گے اور میری یا اپنی اصلاح فرمائیں گے۔

والسلام
مسلم
مسلم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے مسلم کا شکریہ ادا کیا
میاں شاہد (12-06-08), مباح (05-03-10), محمدمبشرعلی (01-01-10), مسٹر گرزلی (12-06-08), حیدر Rehan (02-01-10), عارف اقبال (24-03-10)
پرانا 11-07-08, 06:56 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,301
کمائي: 86,555
شکریہ: 1,997
3,504 مراسلہ میں 12,350 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: توحید کو ختم کرنے والے کام اور چیزیں ::: شرک اکبر 1::::

السلام علیکم و رحمۃُ اللہ و برکاتہُ
محترم بھائی مسلم ، اللہ کو اچھے اچھے ناموں سے پکارنے کا حکم ہے اور اچھے اچھے نام اللہ اور اُس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے بتا بھی دیے ہیں ، خدا تو باطل من گھڑت معبودوں کو کہا جاتا تھا ، ایسا نام اللہ کے لیے اچھے ناموں کی فہرست میں کیسے شامل کیا جا سکتا ہے ؟؟؟ یوں بھی اللہ کے ناموں اور صفات کی توحید ، توحید الاسما و الصفات کا بنیادی اصول یہ ہے کہ اللہ کے لیے کسی صفت یا نام کا اقرار و اظہار نہیں کیا جا سکتا سوائے اُس کے جس کی خبر اللہ نے فرمائی ہو ، اپنے کلام قران مجید میں یا اپنے رسول محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی زبان مبارک سے ، اپنے طور پر کوئی صفت یا نام ، فعل یا قول ، اللہ کی ذات سے منسوب نہیں کیا جا سکتا ، اس موضوع پر میں ایک تفصیلی مضمون ارسال کر چکا ہوں ، اُس کا مطالعہ فرمایے انشاء اللہ تعالیٰ فاءدہ مند ہو گا ، پھر بھی کوئی سوال ہو تو بلا جھجک پوچھیے ، اللہ تعالی ہم سب کو اپنے دین کا صحیح فہم عطا فرمائے ، و السلام علیکم و رحمۃُ‌اللہ و برکاتہُ ۔
عادل سہیل آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (03-03-10), مباح (05-03-10), محمد عاصم (02-05-10), محمدمبشرعلی (01-01-10), ارشد کمبوہ (21-10-10), راجہ اکرام (02-01-10), عارف اقبال (24-03-10)
پرانا 01-01-10, 04:00 PM   #4
Senior Member
 
محمدمبشرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: اسلام آباد
عمر: 23
مراسلات: 1,401
کمائي: 20,634
شکریہ: 2,607
975 مراسلہ میں 2,112 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدمبشرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدمبشرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جزاک اللہ بھائی،،
غلام رسول اور اس جیسے کئی نام رواج پا چکے ہیں، کیا اس طرح کے ناموں سے توحید کے منافی ہے ھے یا کچھ فرق پرتا ہے جبکہ ہمیں تو صرف نام سے مطلب ہوتا ہے، کوئی یقینن کیسی کو ایسا سوچ کر نہیں بلاتا،، ؟؟
میں پیثگی معازرت خوہ ہوں اگر میں آپ پر بات وضع نہ کر سکھ۔ ۔ ۔ ۔
محمدمبشرعلی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدمبشرعلی کا شکریہ ادا کیا
sahj (01-01-10), عارف اقبال (24-03-10)
پرانا 02-01-10, 12:14 PM   #5
Senior Member
 
حیدر Rehan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Pakistan , Karachi
مراسلات: 2,463
کمائي: 45,747
شکریہ: 5,937
1,805 مراسلہ میں 4,252 بارشکریہ ادا کیا گیا
حیدر Rehan کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں حیدر Rehan کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

سلام ان پر جو حق کے طرفدار ہیں ۔
میرے محترم بھائی نے نہ جانے کتنے سال پہلے کا کوئی صفحہ پھر چپکا دیا اس میں نہ جانے کتنے سوال ایسے میں جن کے جواب دیے گیے ہونگے مگر عقل ہے کہ سمجھتی ہی نہی ،

ان حضرت کو یا ان حضرات کو کیا اج تک نہی پتہ چلا کہ اللہ کے ناموں میں ایک نام
علی بھی ہے
تو پھر کیسے غلام علی نام رکھنے سے انسان یا مسلمان مشرک یہ بدعتی ہوسکتا ہے
نہ صرف یہ کہ غلام علی بلکہ عبدالعلی بھی لوگ نام رکھتے ہیں اور وہ سہی ہے ۔ نہ جانے کون لوگ ہیں جو عادل بھائی جیسے اچھے لوگوں کو یہ صفحہ پکڑا دیتے ہیں کہ تبلیغ کرو ۔شاید یہ لوگ پہاڑوں سے اج اتر رہے ہیں جنگ احد میں بھاگ کر چڑھے تھے (دیکھا یاداشت کتنی اچھی ہے )
حیدر Rehan آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 04-01-10, 12:26 AM   #6
Senior Member
 
محمدمبشرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: اسلام آباد
عمر: 23
مراسلات: 1,401
کمائي: 20,634
شکریہ: 2,607
975 مراسلہ میں 2,112 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدمبشرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدمبشرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

حیدر بھائی آپ کے پاس اس بات کی سند ہے
محمدمبشرعلی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 04-01-10, 11:46 AM   #7
Senior Member
 
حیدر Rehan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Pakistan , Karachi
مراسلات: 2,463
کمائي: 45,747
شکریہ: 5,937
1,805 مراسلہ میں 4,252 بارشکریہ ادا کیا گیا
حیدر Rehan کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں حیدر Rehan کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

سلام ان پر جو حق کے طرفدار ہیں ۔
روایات تو یہ تھیں کہ جب کوئی غلطی کرتا اور کوئی بتاتا تو شکریہ کے ساتھ غلطی کو سہی کیا جاتا مگر یہاں ایسا نہی ہوا ۔ کوئی بات نہی مگر جن لوگوں کو نہی پتا ، جو انجان ہیں ، اور جو ضد نہی کررہے بلکہ اپنے علم میں اضافہ کرنا چاہ رہے ہیں تو ان کے لیے لکھ رہے ہیں ۔
سورہ شوری ایت 4
لَهُ مَا فِي السَّمَاوَاتِ وَمَا فِي الْأَرْضِ وَهُوَ الْعَلِيُّ الْعَظِيمُ۔
اسی(اللہ) کا ہے جو کچھ ہے آسمانوں میں اور جو کچھ ہے زمین میں۔ اور وہ ہے(علی) برتر اور عظیم۔

ہوسکتا ہے کے جن لوگوں نے یہاں "علی" سے مراد اللہ کی بلندی صفات نہی سمجھا وہ لوگ وہ ہوں جو یہ سمجھتے ہیں کہ یہاں قرآن کی مراد اللہ کی بلندی و برتری نہی بلکہ یہاں "علی " سے مراد "مولا علی " ہی ہیں ۔
یہ سوچ تو بہت زیادہ اچھی ہے کیونکہ ایسے ترجمہ میں پڑھ چکا ہوں
یعنی اسی (اللہ) کا ہے جو کچھ ہے آسمانوں میں اور جو کچھ ہے زمین میں اور "علی" عظیم ہیں ۔

رسول اللہ (ص) کو قرآن میں اللہ نے رحیم اور کریم جیسے القابات سے نوازا اور یہاں
"مولا علی" کو اللہ نے عظیم لکھا اور کہا ۔

اور رسول اللہ نے مولا کہا تو مولا کے الفاظ کا مطلب اور واضع ہوجاتا ہے ۔
سبحان اللہ

Last edited by حیدر Rehan; 04-01-10 at 12:37 PM.
حیدر Rehan آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 04-01-10, 11:46 AM   #8
Senior Member
 
حیدر Rehan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Pakistan , Karachi
مراسلات: 2,463
کمائي: 45,747
شکریہ: 5,937
1,805 مراسلہ میں 4,252 بارشکریہ ادا کیا گیا
حیدر Rehan کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں حیدر Rehan کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

شکریہ اس صفحہ سے علم میں اضافہ ہوا اور بہت کچھ سوچنے کو ملا ۔

غلام محمد اور غلام حیسن نام کیوں لکھتے ہیں وہ بھی بتادیں گئے مگر پہلے ایک موضوع اور اس سے اٹھنے والے سوالات مکمل ہوجائیں ۔

Last edited by حیدر Rehan; 04-01-10 at 12:50 PM.
حیدر Rehan آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 04-01-10, 12:34 PM   #9
Senior Member
 
sahj's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مقام: karachi PAKISTAN
مراسلات: 2,519
کمائي: 55,688
شکریہ: 5,981
1,908 مراسلہ میں 5,597 بارشکریہ ادا کیا گیا
sahj کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

42:4 لَهُ مَا فِي السَّمَاوَاتِ وَمَا فِي الْأَرْضِ وَهُوَ الْعَلِيُّ الْعَظِيمُ

جو کچھ آسمانوں میں اور جو کچھ زمین میں ہے سب اسی کا ہے۔ اور وہ عالی رتبہ اور گرامی قدر ہے
__________________
حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ میں سویا ہواتھا کہ میں نے خواب میں جنت دیکھی ۔ میں نے دیکھا کہ ایک عورت ایک محل کے کنارے وضو کررہی ہے ۔ میں نے پوچھا یہ محل کس کا ہے ؟ تو فرشتوں نے جواب دیا کہ عمر رضی اللہ عنہ کا۔صحیح بخاری
sahj آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے sahj کا شکریہ ادا کیا
مباح (05-03-10), محمد عاصم (02-05-10), حیدر Rehan (04-01-10)
پرانا 04-01-10, 12:37 PM   #10
Senior Member
 
sahj's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مقام: karachi PAKISTAN
مراسلات: 2,519
کمائي: 55,688
شکریہ: 5,981
1,908 مراسلہ میں 5,597 بارشکریہ ادا کیا گیا
sahj کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

42:4 لَهُ مَا فِي السَّمَاوَاتِ وَمَا فِي الْأَرْضِ وَهُوَ الْعَلِيُّ الْعَظِيمُ
To Him belongs all that is in the heavens and on earth: and He is Most High, Most Great

جو کچھ آسمانوں میں ہے اور جو کچھ زمین میں ہے اسی کا ہے، اور وہ بلند مرتبت، بڑا باعظمت ہے
sahj آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے sahj کا شکریہ ادا کیا
محمد عاصم (02-05-10), حیدر Rehan (04-01-10), عبداللہ حیدر (14-01-10)
پرانا 04-01-10, 12:39 PM   #11
Senior Member
 
sahj's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مقام: karachi PAKISTAN
مراسلات: 2,519
کمائي: 55,688
شکریہ: 5,981
1,908 مراسلہ میں 5,597 بارشکریہ ادا کیا گیا
sahj کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

وَهُوَ الْعَلِيُّ الْعَظِيمُ

ھر "مسلمان مومن " خالی مومن نہیں، یہ جانتا ھے کہ یہاں اشارہ اللہ تعالٰی کی زات مبارک ھے ،
sahj آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے sahj کا شکریہ ادا کیا
محمد عاصم (02-05-10), حیدر Rehan (04-01-10)
پرانا 04-01-10, 12:46 PM   #12
Senior Member
 
حیدر Rehan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Pakistan , Karachi
مراسلات: 2,463
کمائي: 45,747
شکریہ: 5,937
1,805 مراسلہ میں 4,252 بارشکریہ ادا کیا گیا
حیدر Rehan کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں حیدر Rehan کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : sahj مراسلہ دیکھیں
وَهُوَ الْعَلِيُّ الْعَظِيمُ

ھر "مسلمان مومن " خالی مومن نہیں، یہ جانتا ھے کہ یہاں اشارہ اللہ تعالٰی کی زات مبارک ھے ،
بے شک ایسا ہی ہوگا مگر اگر ایسا نہی بھی تو غلط تو نہی کیونکہ جہاں قران میں رسول اللہ (ص) کو کریم لکھا اور رحیم لکھا تو اس کا مطلب یہ نہی کہ اللہ رحیم و کریم نہی ۔ بلکہ اللہ نے کہا ہے کہ رسول(ص) بھی کریم و رحیم ہیں

مگر سوچنے کی بات یہ ہے کہ اللہ کا نام علی نہی ہے یہ کن کتابوں میں لکھا ہے تبھی تو یہ لکھا گیا کہ غلام علی نام نہی رکھ سکتے ۔
حیدر Rehan آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 04-01-10, 01:05 PM   #13
Senior Member
 
حیدر Rehan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Pakistan , Karachi
مراسلات: 2,463
کمائي: 45,747
شکریہ: 5,937
1,805 مراسلہ میں 4,252 بارشکریہ ادا کیا گیا
حیدر Rehan کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں حیدر Rehan کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ایت الکرسی ۔

اللّهُ لاَ إِلَـهَ إِلاَّ هُوَ الْحَيُّ الْقَيُّومُ لاَ تَأْخُذُهُ سِنَةٌ وَلاَ نَوْمٌ لَّهُ مَا فِي السَّمَاوَاتِ وَمَا فِي الأَرْضِ مَن ذَا الَّذِي يَشْفَعُ عِنْدَهُ إِلاَّ بِإِذْنِهِ يَعْلَمُ مَا بَيْنَ أَيْدِيهِمْ وَمَا خَلْفَهُمْ وَلاَ يُحِيطُونَ بِشَيْءٍ مِّنْ عِلْمِهِ إِلاَّ بِمَا شَاءَ وَسِعَ كُرْسِيُّهُ السَّمَاوَاتِ وَالأَرْضَ وَلاَ يَؤُودُهُ حِفْظُهُمَا وَهُوَ الْعَلِيُّ الْعَظِيمُ

Last edited by حیدر Rehan; 04-01-10 at 01:09 PM.
حیدر Rehan آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 04-01-10, 01:05 PM   #14
Senior Member
 
حیدر Rehan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Pakistan , Karachi
مراسلات: 2,463
کمائي: 45,747
شکریہ: 5,937
1,805 مراسلہ میں 4,252 بارشکریہ ادا کیا گیا
حیدر Rehan کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں حیدر Rehan کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ذَلِكَ بِأَنَّ اللَّهَ هُوَ الْحَقُّ وَأَنَّ مَا يَدْعُونَ مِن دُونِهِ هُوَ الْبَاطِلُ وَأَنَّ اللَّهَ هُوَ الْعَلِيُّ الْكَبِيرُ

اللّهُ لاَ إِلَـهَ إِلاَّ هُوَ الْحَيُّ الْقَيُّومُ لاَ تَأْخُذُهُ سِنَةٌ وَلاَ نَوْمٌ لَّهُ مَا فِي السَّمَاوَاتِ وَمَا فِي الأَرْضِ مَن ذَا الَّذِي يَشْفَعُ عِنْدَهُ إِلاَّ بِإِذْنِهِ يَعْلَمُ مَا بَيْنَ أَيْدِيهِمْ وَمَا خَلْفَهُمْ وَلاَ يُحِيطُونَ بِشَيْءٍ مِّنْ عِلْمِهِ إِلاَّ بِمَا شَاءَ وَسِعَ كُرْسِيُّهُ السَّمَاوَاتِ وَالأَرْضَ وَلاَ يَؤُودُهُ حِفْظُهُمَا وَهُوَ الْعَلِيُّ الْعَظِيمُ

ذَلِكَ بِأَنَّ اللَّهَ هُوَ الْحَقُّ وَأَنَّ مَا يَدْعُونَ مِن دُونِهِ الْبَاطِلُ وَأَنَّ اللَّهَ هُوَ الْعَلِيُّ الْكَبِيرُ

وَلَا تَنفَعُ الشَّفَاعَةُ عِندَهُ إِلَّا لِمَنْ أَذِنَ لَهُ حَتَّى إِذَا فُزِّعَ عَن قُلُوبِهِمْ قَالُوا مَاذَا قَالَ رَبُّكُمْ قَالُوا الْحَقَّ وَهُوَ الْعَلِيُّ الْكَبِيرُ

ذَلِكُم بِأَنَّهُ إِذَا دُعِيَ اللَّهُ وَحْدَهُ كَفَرْتُمْ وَإِن يُشْرَكْ بِهِ تُؤْمِنُوا فَالْحُكْمُ لِلَّهِ الْعَلِيِّ الْكَبِيرِ

لَهُ مَا فِي السَّمَاوَاتِ وَمَا فِي الْأَرْضِ وَهُوَ الْعَلِيُّ الْعَظِيمُ

سوال یہ پیدا ہوتا ہے لوگوں کے علم اور تعلیم پر کہ
اتنی ساری ایات کے باوجود ان لوگوں نے کیسے کہا کہ یا کیسے سوچا کہ اللہ کا ایک نام علی نہی ہے یا یہ کہ غلام علی نام نہی رکھ سکتے ۔ ؟؟؟؟؟
حیدر Rehan آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 14-01-10, 03:36 PM   #15
Senior Member
 
حیدر Rehan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Pakistan , Karachi
مراسلات: 2,463
کمائي: 45,747
شکریہ: 5,937
1,805 مراسلہ میں 4,252 بارشکریہ ادا کیا گیا
حیدر Rehan کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں حیدر Rehan کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جہاں ہار مان لینی چاہیے وہاں ہار مان لو بھائیوں ۔
اب تم ہمیں سمجھانا کسی بات کو ، پھر ہم بھی نہی مانے گئے ۔
کہاں چلے گئے سب !
حیدر Rehan آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
ہوتا, کوئی, قران, نام, مجید, معلوم, اکبر, اللہ, انشا, بھائی, توحید, جواب, حکم, حال, خبر, خدا, زندگی, سوچ, عقل, علی, عالم, صفات, صفت, صحیح, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
توحید کو ختم کرنے والے کام اور چیزیں ::: شرک اکبر 2:::: عادل سہیل کفروشرک 8 02-02-12 07:18 PM
توحید کو ختم کرنے والے کام اور چیزیں ::: کفر اکبر ::: عادل سہیل کفروشرک 6 05-03-10 08:21 PM
پانچ چیزیں اخترحسین ایس ایم ایس 1 18-10-09 08:00 PM
پانچ چیزیں میاں شاہد اسلام اور معاشرہ 0 01-06-09 11:32 AM
پانچ چیزیں ابو عمار پیارے نبی کی حیات طیبہ(ص) 0 07-10-07 10:03 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:08 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger