واپس چلیں   پاکستان کی آواز > مذاہب اور انسانی زندگی > اسلامی عقیدہ > کفروشرک



کفروشرک کفروشرک


فتنہ گوہر شاہی کے باطل عقائد و نظر یات

short url
موضوع بند کر دیا گیا ہے
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 19-11-08, 01:11 AM  
ناظم اعلی

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,966
کمائي: 276,740
شکریہ: 33,203
12,657 مراسلہ میں 36,995 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default فتنہ گوہر شاہی کے باطل عقائد و نظر یات

گوہریہ مذہب بہت خطرناک فتنہ ہے اس کا بانی ریاض احمد گو ہر شاہی ہے گو ہر شاہی نے اس کا آغاز اپنی انجمن سر فرو شانِ اسلام کے نام سے کیا- علماء اسلام اس کو دین سے خارج قرار دیتے ہیں۔

اس فرقے کا طریقہ واردات اس لحاظ سے بہت پر اسرار اور خطر ناک ہے کہ نہ صرف اہلسنّت ہونے کا دعوٰی کرتے ہیں بلکہ اعلحٰضرت امام اہلسنّت مولانا شاہ احمد رضاخا ن صاحب علیہ الرحمہ کی اتباع اور عقیدت کا بھی دم بھرتا ہے فتنہ گو ہر یہ اہلسنّت کو بد نام کرنے اور نوجوانوں کو راہِ حق سے بہکانے کےلئے اہلسنّت کا لیبل لگا کر مسلمانوں کو گمراہ کرتے ہیں ۔
گو ہر شاھی نے اپنی گمراہیت ان تینوں کتابوں میں تحریر کی ہیں جنکے نام ”روحانی سفر ،روشناس اور مینارہ نور“ وغیرہ ہیں اب آپکے سامنے ان کتب کی عبا رات ثبوت کیساتھ پیش کی جارہی ہیں ۔
گو ہر شاہی اور اسکے معتقدین کے عقائد و نظر یات::
عقیدہ :نماز، روزہ ،زکوٰ ۃ اورحج کو اسلام کے وقتی رکن کہا گیا ہے کہ روزانہ پانچ ہزار مرتبہ عوام ،پچیس ہزار مرتبہ امام اور بہتر ہزار مرتبہ اولیاءکرام کو ذکر کرنا لازمی قرار دیا گیا ہے کہ ہر درجہ کے ذکر کے بغیر نماز بے فائدہ ہے اگرچہ سجدوں سے کمر کیوں نہ ٹیڑھی ہوجائے ۔(بحوالہ :کتاب :روشناس صفحہ نمبر 3)
عقیدہ :پیرو مرشد ہونے کے لئے عجیب و غریب شرط قائم کی ہے کہ اگر زیادہ سے زیادہ سات دن میں ذاکر قلبی نہ بنا دے تو وہ مرشد نا قص ہے اور اس کی صحبت سے اپنی عمر عزیز بر باد کرنا ہے ۔
(بحوالہ : کتاب :روشناس صفحہ نمبر6)
عقیدہ :حضرت آدم علیہ السلام نفس کی شرارت سے اپنی ورا ثت یعنی جنت سے نکال کر عالم
نا موت جو جنات کا عالم تھا پھینکے گئے ۔(معاذاللہ )(بحوالہ :کتاب :روشناس صفحہ 8 )
عقیدہ :حضرت آدم علیہ السلام پر یوں بہتان باندھا ہے کہ آپ جب اسم محمد صلی اللہ علیہ وسلم اللہ تعالیٰ کے نام کیساتھ لکھا دیکھا تو خیال ہوا کہ یہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم کون ہیں ۔جواب آیا کہ تمہاری اولاد میں سے ہوں گے ۔نفس نے اُکسایا کہ یہ تیری اولا دمیں ہوکر تجھ سے بڑھ جائیں گے یہ ”بے انصافی “ہے اس خیال کے بعد آپ کو دوبارہ سزاد ی گئی۔(معاذ اللہ )(بحوالہ :کتاب :روشناس صفحہ نمبر 9)
عقیدہ :قادیانیوں اور مرزا ئیوں کو مسلمان کہا ہے البتہ جھوٹے نبی کو مان کر اصلی نبی کی شفاعت سے محروم کہا ہے ۔(بحوالہ :کتاب :روشناس صفحہ نمبر 10)
عقیدہ :اللہ تعالیٰ کا خیال ثابت کرکے اس کے علم کی نفی کی ہے ایک دن اللہ تعالیٰ کے دل میں خیال آیا کہ میں خود کو دیکھوں سامنے جو عکس پڑا تو ایک روح بن گئی اللہ اس پر عاشق اور وہ اللہ پر عاشق ہوگئی ۔(معاذاللہ )(بحوالہ :کتاب :روشناس صفحہ نمبر20)
عقیدہ :حضرت آدم علیہ السلام کی شدید ترین گستاخی اور اخیر میں ان پر شیطانی خور ہونے کا الزام لگایا ہے ۔(معاذاللہ )(بحوالہ :کتاب :مینارہ نو ر صفحہ نمبر 8 )
عقیدہ :ذکر کو نماز پر فضیلت دی ۔ذکر کا نیا طریقہ نکالا اور قرآنی آیت کے مفہوم کو بگاڑ کر اپنے باطل نظریہ پر استد لال کیا ہے ۔(بحوالہ :کتاب :مینارہ نو ر صفحہ نمبر17)
عقیدہ :جب تک حضورصلی اللہ علیہ وسلم کی زیارت کسی کو نصیب نہ ہو اسکا امتّی ہونا ثابت نہیں ۔
(بحوالہ :کتاب :مینارہ نو ر صفحہ نمبر24)
عقیدہ :قرآن مجید کی آیت کا جھوٹا حوالہ دیا گیا ہے کہ قرآن مجید میں اللہ تعالیٰ نے باربار ”دع نفسک و تعالیٰ “فرمایا ہے حالانکہ پورے قرآن مجید میں کہیں بھی اللہ تعالیٰ کا یہ فرمان وارد نہیں ہوا۔ (معاذاللہ )(بحوالہ :کتاب :مینارہ نو ر صفحہ نمبر29)
عقیدہ :علماءکی شان میں شدید ترین گستاخیاں کی گئی ہیں ایک آیت کہ جو کہ یہود سے متعلق ہے علماءو مشائخ پر چسپاں کیا ہے ۔(معاذاللہ )(بحوالہ :کتاب :مینارہ نو ر صفحہ نمبر30,31) عقیدہ :حضرت خضر علیہ السلام اور ان کے علم کی تو ہین کی گئی ہے ۔
(بحوالہ :کتاب :مینارہ نو ر صفحہ نمبر35)
عقیدہ :انبیاءکرام علیہم السلام دیدار الہٰی کو تر ستے ہیں اور یہ (اولیاءاُمّت )دیدار میں رہتے ہیں ولی نبی کا نعم البدل ہے ۔(معاذاللہ )(بحوالہ :کتاب :مینارہ نو ر صفحہ نمبر39)
گوہر شاہی اپنی کتاب روحانی سفر کے صفحہ نمبر 49تا50پر رقم طراز ہے ۔
عبارت :اتنے میں اس نے سگریٹ سلگایا اور چرس کی بو اطراف میں پھیل گئی اور مجھے اس نفرت ہونے لگی ۔رات کو الہا می صورت پیدا ہوئی یہ شخص (یعنی چرسی )ان ہزاروں عابدوں ،زاہدوں اور عالموں سے بہتر ہے جو ہر نشے سے پر ہیز کر کے عبادت میں ہوشیار ہیں لیکن بخل ،حسد اور تکبّر انکا شعار ہے اور (چرس کا )نشہ اسکی عبادت ہے ۔
(معاذ اللہ !بالکل ہی واضح طور پر نشہ کو صرف حلا ل ہی نہیں بلکہ عبادت ٹہرایا جا رہا ہے ۔)
ریاض گوہر شاہی کے نزدیک نماز اور درود شریف کی
کوئی خاص اہمیت معلوم نہیں ہوتی
جیسا کہ روحانی سفر ص 3پر اپنے بارے میں لکھتا ہے ۔
عبارت :اب گو لڑہ شریف صاحبزادہ معین الدین صاحب سے بیعت ہوا انہوں نے نمازکیساتھ ایک تسبیح درود شریف کی بتائی ۔میں نے کہا اس سے کیا ہوتا ہے کوئی ایسی عبادت ہو جو میں ہر وقت کر سکوں (یعنی (معاذاللہ )نماز اور درود شریف سے کچھ فائدہ نہیں ہوتا )۔
گوہر شاہی نے جو روحانی منازل طے کئے ہیں ان میں عورتوں کا بھی بہت زیادہ دخل ہے ۔نہ شرم ،نہ حیا ۔ا سکے روحانی سفر میں ایک مستانی کا خصو صیت کیساتھ دخل ہے ۔
عبارت :میں دن کو کبھی کبھی اس عورت کے پاس چلا جاتا وہ بھی عجیب و غریب فقر کے قصّے سناتی اور کبھی کھانا بھی کھلا دیتی ۔(بحوالہ :روحانی سفر ص 34) عبارت :کہنے لگی آج رات کیسے آگئے ۔میں نے کہا پتہ نہیں اس نے سمجھا شاید آج کی اداو ¿ں سے مجھ پر قربان ہوگیا ہے اور میرے قریب ہو کر لیٹ گئی اور پھر سینے سے چمٹ گئی ۔(بحوالہ :کتاب : روحانی سفر ص 32)
کیا اس سے زیادہ دلیری کیساتھ کوئی دشمن اسلام دینِ متین کے چہرے کو مسخ کر سکتا ہے ۔کیا شریعت مطہرہ کی تنقیص کے لئے اس سے بھی زیادہ شرمناک پیرا یہ استعمال کیا جاسکتا ہے ۔کیا اپنے مذہب ،اپنے دین ،اپنے عقائد کا اسطرح سے خون کرنے والا یہ شخص مذہبی رہنما ہوسکتا ہے ؟
آج کل گوہر شاہی کے چیلوں نے ”مہدی فاؤنڈیشن “ کے نام سے کام کرنا شروع کردیا ہے یہ جماعت دوبارہ سرگرم ہورہی ہے اس کے کارکنان دنیا بھر میں ای میل اورخطوط کے ذریعہ خباثتیں پھیلارہے ہیں اس طرح گوہر شاہی کی فتنہ انگیز جماعت دوبارہ سرگرم ہوگئی ہے ۔
مسلمانوں کو اس فتنے سے بچنا چاہیے ۔

Last edited by منتظمین; 19-11-08 at 02:46 PM. وجہ: سرفروش کی درخواست پر کچھ غیر مناسب الفاظ نکال دیے گئے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے  
19 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
arshad khan (23-11-08), bas_tera_intazar (01-04-09), Muhammad Ahsan (23-11-08), چیتا چالباز (20-11-08), میاں شاہد (23-09-09), مون لائیٹ آفریدی (27-11-08), مباح (05-05-09), مسافر (20-11-08), آصف وسیم (23-09-10), ام طلحہ (19-11-08), ابو زین (23-04-09), ابن آدم (31-05-09), ابن جلال (19-11-08), بےباک (10-02-12), باباجان (13-11-09), جیدی (20-11-08), سیپ (23-11-08), شاہد جمیل حفیظ (19-11-08), طارق راحیل (29-11-08)
پرانا 26-11-08, 10:56 AM   #121
Senior Member
 
مسافر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Lahore, Pakistan
مراسلات: 2,069
کمائي: 34,124
شکریہ: 1,693
1,080 مراسلہ میں 2,444 بارشکریہ ادا کیا گیا
مسافر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: فتنہ گوہر شاہی کے باطل عقائد و نظر یات

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
ایک اور خرافات
منسلکہ فائل 13618

بکواس ہے یہ ساری ۔ ۔ ۔۔ ۔ ۔ بہت ہی بکواس ہے
مسافر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
پرانا 26-11-08, 10:58 AM   #122
Senior Member
 
مسافر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Lahore, Pakistan
مراسلات: 2,069
کمائي: 34,124
شکریہ: 1,693
1,080 مراسلہ میں 2,444 بارشکریہ ادا کیا گیا
مسافر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: جواب: فتنہ گوہر شاہی کے باطل عقائد و نظر یات

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مسافر مراسلہ دیکھیں
بکواس ہے یہ ساری ۔ ۔ ۔۔ ۔ ۔ بہت ہی بکواس ہے
مراس ہے یہ جو کچھ لکھا ہوا ہے بہت ہی غلط ، بکواس اور جھوٹ لکھا ہوے ہے
گوہر شاہی نے
مسافر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
پرانا 26-11-08, 11:21 AM   #123
Senior Member
مقبول
 
سرفروش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Karachi
عمر: 34
مراسلات: 109
کمائي: 894
شکریہ: 13
13 مراسلہ میں 13 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: گوہر شاہی کے عقائد و نظر یات

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
آپ گول مول بات نہیں کریں
میں پوچھا تھا کہ کیا گوہر شاہی نہ کبھی یہ کہا ہے کہ" وہ یعنی گوہرشاہی امام مہدی نہیں ہیں "
اور ساتھ ہی یہ پوچھا تھا کہ آپ یعنی سرفروش گوہر شاہی کو امام مہدی مانتے ہو یا نہیں
سیدھا سیدھا جواب دیں گھمانے کی کیا ضرورت ہے ، "دعوٰی نا کرنا" ، اور ، " نا ہونا" ، دونوں میں فرق ہے
مسئلہ یہ ہے کہ آپ کو خود گھومنے پھرنے کی اتنی عادت ہے کہ ہرچیز آپ کو گھمائی پھرائی لگتی ہے۔ میں نے واضح طور پر کہا تھا کہ حضور قبلہء عالم سیدنا ریاض احمد گوھرشاہی مدظلہ العالیٰ نے کبھی امام مہدی علیہ سلام ہونے کا دعوٰی نہیں‌کیا۔ جہاں‌تک بات ہے ہمارے ماننے کی کہ ہم اپنے پیرومرشد کو کیا مانتے ہیں تو بھائی میرے کسی بھی سلسلے میں دیکھو تو مرشد ہی سب کچھ ہوتا ہے، میری نظر میں تو امام مہدی ہونا بہت ہی کم ہے (میری نقطہء‌نظر میں) کیونکہ میرے مرشد ایمان اللہ عظمت و معراج کی اُس بلندی پر فائز ہیں جس کا تمہیں یا تم جیسوں کو کبھی ادراک نہیں‌ہوسکتا ہے، اگرمصر ہو کہ ہم کیا مانتے ہیں‌تو بقول حضرت مولانا روم رحمتہ اللہ علیہ اتنا ہی کہوں گا کہ :
صورتِ‌ پیرِ‌کامل، صورتِ‌ظلے الہٰ
یعنی دیدِ ‌پیر، دیدِ کبریا!
سرفروش آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
پرانا 26-11-08, 11:24 AM   #124
Senior Member
مقبول
 
سرفروش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Karachi
عمر: 34
مراسلات: 109
کمائي: 894
شکریہ: 13
13 مراسلہ میں 13 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: گوہر شاہی کے عقائد و نظر یات

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
واہ آپ کی معصومیت !!!
آپ کو سب پتہ ہے وہ جھوٹ کیوں بول رہے ہیں اور آپ جھوٹ کیوں بول رہے ہیں
1 پیسہ یہ پیسہ
2 پیسہ ہے کیسا
3 نہیں کوئی ایسا
4 جیسا یہ پیسہ
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔
بھائی میاں!‌یہ ہوائی تیر چلانا چھوڑو، جب کچھ نہ ملا تو گھٹیا قسم کے الزامات پر اُتر آئے جیسا کہ سیاستدانوں کا وتیرہ ہے۔، پیسہ پیسہ۔ لگتا ہے کہ پیسے سے آپ کو بڑا شغف ہے۔ جبھی پیسے کو ہر چیز سے بالا کردیا۔اللہ بچائے ایسی عنانیت و بولہبی سے!
سرفروش آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
پرانا 26-11-08, 11:29 AM   #125
Senior Member
مقبول
 
سرفروش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Karachi
عمر: 34
مراسلات: 109
کمائي: 894
شکریہ: 13
13 مراسلہ میں 13 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: گوہر شاہی کے عقائد و نظر یات

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
سرفروش اس میں بھی جھوٹ نکال دیں گے
ہوسکتا یہ ویڈیو بھی NASA والوں بطور سازش تیار کی ہو؟؟؟
حضرات، اس ویڈیو میں‌معروف عالم دین علامہ فیروز رحمانی حضور قبلہء عالم سیدنا ریاض احمد گوھر شاہی مدظلہ العالیٰ سے مختلف علماء کی جانب سے دئیے گئے، فتوؤں پر بات چیت کررہے ہیں، جوکہ اس بات کا بین ثبوت ہے کہ ہم نے اتنے فتوؤں کے باوجود تمام مکتبہء فکر کے علماء و دانشوروں‌ کو ہمیشہ اعتماد میں لینے کی کوشش کی ہے اور سب سے رابطہ رکھا ہے کیونکہ ہم باہمی اخوت و بھائی چارہ کے قائل ہیں نہ کہ تشدد و فرقہ واریت کے۔
سرفروش آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
پرانا 26-11-08, 11:44 AM   #126
Senior Member
مقبول
 
سرفروش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Karachi
عمر: 34
مراسلات: 109
کمائي: 894
شکریہ: 13
13 مراسلہ میں 13 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: گوہر شاہی کے عقائد و نظر یات

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
میاں کہاں کے قلابے کہاں ملا رہے ہو
کہاں غوث اعظم اور خواجگان کی عظیم ہستیاں
کہاں گوہر شاہی
ہاتھ ہلکا رکھو ذرا !!
اور یہ آیتہ الکرسی اور ترجمہ
اللَّہُ لَا اِلَٰہَ اِلَّا ھُوَ الْحَيُّ الْقَيُّومُ ۚ لَا تَاْخُذُہ سِنَۃٌ وَلَا نَوْمٌ ۚ لَہُ مَا فِي السَّمَاوَاتِ وَمَا فِي الْاَرْضِ ۗ مَنْ ذَا الَّذِي يَشْفَعُ عِنْدَہُ اِلَّا بِاِذْنِہِ ۚ يَعْلَمُ مَا بَيْنَ اَيْدِيہھمْ وَمَا خَلْفَھُمْ ۖ وَلَا يُحِيطُونَ بِشَيْءٍ مِنْ عِلْمِہِ اِلَّا بِمَا شَاءَ ۚ وَسِعَ كُرْسِيُّہُ السَّمَاوَاتِ وَالْاَرْضَ ۖ وَلَا يَئُودُہُ حِفْظُہُمَا ۚ وَہُوَ الْعَلِيُّ الْعَظِيمُ [٢:٢٥٥]
خدا (وہ معبود برحق ہے کہ) اس کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں زندہ ہمیشہ رہنے والا اسے نہ اونگھ آتی ہے نہ نیند جو کچھ آسمانوں میں اور جو کچھ زمین میں ہیں سب اسی کا ہے کون ہے جو اس کی اجازت کے بغیر اس سے (کسی کی) سفارش کر سکے جو کچھ لوگوں کے روبرو ہو رہا ہے اور جو کچھ ان کے پیچھے ہوچکا ہے اسے سب معلوم ہے اور وہ اس کی معلومات میں سے کسی چیز پر دسترس حاصل نہیں کر سکتے ہاں جس قدر وہ چاہتا ہے (اسی قدر معلوم کرا دیتا ہے) اس کی بادشاہی (اور علم) آسمان اور زمین سب پر حاوی ہے اور اسے ان کی حفاظت کچھ بھی دشوار نہیں وہ بڑا عالی رتبہ اور جلیل القدر ہے
حضرت، قلابیں تو آپ کی ٹھکانے میں نہیں آرہی ہیں۔ بات کہاں کی ہوتی ہے اور لے کر کہاں جاتے ہیں!
سرفروش آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
پرانا 26-11-08, 11:48 AM   #127
Senior Member
مقبول
 
سرفروش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Karachi
عمر: 34
مراسلات: 109
کمائي: 894
شکریہ: 13
13 مراسلہ میں 13 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: گوہر شاہی کے عقائد و نظر یات

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
جھوٹے کو سب جھوٹے نظر آتے ہیں ایک طرف تو آپ کہتے ہو فلانی پارٹی سے ہمارا تعلق نہیں ان کی تعلیمات ہمارے عقائد کے بلکل برعکس ہیں اور دوسری طرف اسی پارٹی کو دئے گئے جواب میں اعتراضات اٹھارہے ہو
لاحول ولاقوۃ یا استغفراللہ کا ترجمہ معلوم ہے آپ کو ؟؟؟کیا یہ گالی ہے
لا حول ولا قوۃ الا باللہ کامطلب گناہوں سے بچنے کی طاقت اور نیکی کرنے کی توفیق نہیں مگر اللہ کی طرف سے
استغفراللہ کا مطلب میں اللہ سے معافی مانگتا ہوں
نعوذباللہ کے الفاظ تو استعمال بھی نہیں کئے گئے
میں نے کیا کہا تھا
منسلکہ فائل 13615
اور میں اس بات پر قائم ہوں اللہ کے سوا کسی کو سجدہ جائز
اور ایک پتھر چاہے وہ جنت کا ہی کیوں نہ ہو کسی کی شفاعت نہیں کرسکتا
منسلکہ فائل 13616
اور
منسلکہ فائل 13617
ایک بار پھر
استغفراللہ
اب میں نے کن احادیث کے متعلق نازیبا الفاظ کہ دئے
لاحول ولاقوۃ یا استغفراللہ میں کب کہا کہ گالی ہے؟ لیکن میرے بھائی ان کا استعمال ہوتا ہے کسی صحیح روایت یا حدیث کو سن کر سبحان اللہ یا ماشاء‌اللہ کہنا چاہیئے یا لاحول ولاقوۃ اور استغفراللہ؟

Last edited by سرفروش; 26-11-08 at 01:21 PM.
سرفروش آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
پرانا 26-11-08, 01:24 PM   #128
Senior Member
مقبول
 
سرفروش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Karachi
عمر: 34
مراسلات: 109
کمائي: 894
شکریہ: 13
13 مراسلہ میں 13 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: گوہر شاہی کے عقائد و نظر یات

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فاروق سرورخان مراسلہ دیکھیں
سرفروش صاحب کی خدمت میں سلام اور یہ نکات۔
1۔ یہ پاک ڈاٹ نیٹ کی انتہائی غیر جانب داری ہے۔ کہ انہوں نے نہ صرف اس دھاگہ کو باقی رکھا بلکہ آپ کو اس پر خیال آرائی کا موقع بھی دیا۔ میں ذاتی طور پر اس ٹیم کا شکر گزار ہوں۔
2۔ یہ فرقہ اور دوسرے بہت سے فرقہ صرف اور صرف پیسہ کمانے کا دھندا ہے۔ اس طرح کے مرید صرف اور صرف اپنے پیر کو ملین ملین ڈالر عطا کررہے ہیں۔ جو کہ صرف اور صرف عیاری ہے ۔زکواۃ ملک وقوم کی معیشیت کی ترقی کے لئے ہوتی ہے۔ ان مجرموں کے لئے نہیں ۔
چوروں کی ایک مثال یہاں دیکھیں۔
http://www.nytimes.com/2008/11/25/us/25charity.html?em
اس بات کو کہنے میں کوئی قباحت نہیں کہ یہ جماعت بھی کچھا ایسے ہی مقاصد رکھتی ہے۔ اس قسم کے نظریات کا پر چار کرنے والون سے سنتوں ، فرضوں کی عالمانہ بحث، وقت کا ضیاع ہے۔ کیوں کہ ان پیروں کا مقصد پیسہ بٹورنا ہے۔ یہ بے چارے مرید اسی طرح بے وقوف بن بن کر یہاں بحث کرتے رہیں گے اور دوسری طرف اپنے پیروں کو پیسہ دیتے رہیں گے۔ اسلام کے نام پر۔
کاش کہ جیسی آپ کی باتیں ہیں‌، آپ کا عمل بھی ہوتا تو کبھی اس طرح کی من گھڑت الزامات بلاتحقیق نہ تھوپتے۔ میرے محترم، پانچوں انگلیاں ایک برابر نہیں ہوتیں۔
سرفروش آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
پرانا 26-11-08, 01:29 PM   #129
Senior Member
مقبول
 
سرفروش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Karachi
عمر: 34
مراسلات: 109
کمائي: 894
شکریہ: 13
13 مراسلہ میں 13 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: گوہر شاہی کےعقائد و نظر یات

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فاروق سرورخان مراسلہ دیکھیں
برادران مکرم،
آپ سب جانتے ہیں کہ مسلکی یا اختلافی مسائیل پر میری کوشش یہ ہوتی ہے کہ علم سے بھرپور دلائل، قرآنی آیات کے حوالے ، رسول اکرم کی سنت سے حوالے اور منطقی دلائل پیش کروں۔ میں ہر شخص کا دل سے احترام کرتا ہوں۔ لیکن مجھے بہت افسوس ہے کہ اس پیری مریدی سلسلے کی اصلیت کچھ اور ہے۔ یہی وجہ ہے کہ اس دھاگہ میں میرا جواب کسی قسم کے مذہبی حوالوں سے عاری ہے۔ یہ عذر گناہ نہیں ۔ کہ اگر مذہب کے نام پر پیسے بٹورنے والوں کو مجرم قرار دینا گناہ ہے تو بھائی میں اس گناہ میں پوری طرح آلودہ ہوں اور مجھے اس گناہ کا گناہ گار ہونے میں بہت ہی فخر ہے۔
میرے محترم، دین کے معاملات ہوائی تیروں‌سے نہیں‌بلکہ تہایت توجہ و سنجیدگی سے دیکھنے چاہیئں‌ نہ یکہ محض سنے سنائے پر فتوٰی صادر کردیا، تصورات کی دنیا سے نکل کر حقیقت کا جائزہ لیں، بھرپور انداز میں تحقیق کریں۔ پھر کوئی بات کریں‌تو بات ہے۔
سرفروش آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
پرانا 26-11-08, 05:13 PM   #130
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: Houston, Texas
عمر: 54
مراسلات: 3,250
کمائي: 25,913
شکریہ: 6,462
2,598 مراسلہ میں 7,610 بارشکریہ ادا کیا گیا
فاروق سرورخان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: گوہر شاہی کے عقائد و نظر یات

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سرفروش مراسلہ دیکھیں
بھائی میاں!‌یہ ہوائی تیر چلانا چھوڑو، جب کچھ نہ ملا تو گھٹیا قسم کے الزامات پر اُتر آئے جیسا کہ سیاستدانوں کا وتیرہ ہے۔، پیسہ پیسہ۔ لگتا ہے کہ پیسے سے آپ کو بڑا شغف ہے۔ جبھی پیسے کو ہر چیز سے بالا کردیا۔اللہ بچائے ایسی عنانیت و بولہبی سے!
ایمان کے بعد پیسے کی کیا اہمیت ہے آپ کو درج ذیل آیت سے اندازہ ہو جائے گا۔ کہ اللہ تعالی نے نماز سے پہلے اور ایمان کے بعد پیسے ہی کی اہمیت پر زور دیا ہے۔ یہ بات آپ کے پیر صاحب بھی اچھی طرح جانتے ہیں۔ آپ ان سے کہیئے کہ سب کچھ کریں بس پیسہ لینا بند کردیں۔ آئیت یہ ہے۔

2:177 لَّيْسَ الْبِرَّ أَن تُوَلُّواْ وُجُوهَكُمْ قِبَلَ الْمَشْرِقِ وَالْمَغْرِبِ وَلَـكِنَّ الْبِرَّ مَنْ آمَنَ بِاللّهِ وَالْيَوْمِ الْآخِرِ وَالْمَلآئِكَةِ وَالْكِتَابِ وَالنَّبِيِّينَ وَآتَى الْمَالَ عَلَى حُبِّهِ ذَوِي الْقُرْبَى وَالْيَتَامَى وَالْمَسَاكِينَ وَابْنَ السَّبِيلِ وَالسَّآئِلِينَ وَفِي الرِّقَابِ وَأَقَامَ الصَّلاةَ وَآتَى الزَّكَاةَ وَالْمُوفُونَ بِعَهْدِهِمْ إِذَا عَاهَدُواْ وَالصَّابِرِينَ فِي الْبَأْسَاءِ وَالضَّرَّاءِ وَحِينَ الْبَأْسِ أُولَـئِكَ الَّذِينَ صَدَقُوا وَأُولَـئِكَ هُمُ الْمُتَّقُونَ
Tahir ul Qadri نیکی صرف یہی نہیں کہ تم اپنے منہ مشرق اور مغرب کی طرف پھیر لو بلکہ اصل نیکی تو یہ ہے کہ کوئی شخص اﷲ پر اور قیامت کے دن پر اور فرشتوں پر اور (اﷲ کی) کتاب پر اور پیغمبروں پر ایمان لائے، اور اﷲ کی محبت میں (اپنا) مال قرابت داروں پر اور یتیموں پر اور محتاجوں پر اور مسافروں پر اور مانگنے والوں پر اور (غلاموں کی) گردنوں (کو آزاد کرانے) میں خرچ کرے، اور نماز قائم کرے اور زکوٰۃ دے اور جب کوئی وعدہ کریں تو اپنا وعدہ پورا کرنے والے ہوں، اور سختی (تنگدستی) میں اور مصیبت (بیماری) میں اور جنگ کی شدّت (جہاد) کے وقت صبر کرنے والے ہوں، یہی لوگ سچے ہیں اور یہی پرہیزگار ہیں

اللہ تعالی چاہتے ہیں کہ آپ کے پیر صاحب غریبوں پر مال خرچ کریں یہ تو مال بٹورنے میں لگے ہیں سر جی

Last edited by فاروق سرورخان; 27-11-08 at 03:45 AM.
فاروق سرورخان آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
5 قاری/قارئین نے فاروق سرورخان کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (27-11-08), میاں شاہد (26-11-08), مزمل فاروق (26-11-08), ام طلحہ (27-11-08), جیدی (27-11-08)
پرانا 26-11-08, 06:07 PM   #131
Senior Member
مقبول
 
سرفروش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Karachi
عمر: 34
مراسلات: 109
کمائي: 894
شکریہ: 13
13 مراسلہ میں 13 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: گوہر شاہی کے عقائد و نظر یات

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فاروق سرورخان مراسلہ دیکھیں
ایمان کے بعد پیسے کی کیا اہمیت ہے آپ کو درض ذیل آیت سے اندازہ ہو جائے گا۔ کہ اللہ تعالی نے نماز سے پہلے اور ایمان کے بعد پیسے ہی کی اہمیت پر زور دیا ہے۔ یہ بات آپ کے پیر صاحب بھی اچھی طرح جانتے ہیں۔ آپ ان سے کہیئے کہ سب کچھ کریں بس پیسہ لینا بند کردیں۔
اللہ تعالی چاہتے ہیں کہ آپ کے پیر صاحب غریبوں پر مال خرچ کریں یہ تو مال بٹورنے میں لگے ہیں سر جی
میرے محترم، الزام لگانے کو تو میں آپ پر بھی بڑے بڑے الزام لگادوں لیکن کیا الزام تراشیاں ایسے سنجیدہ موضوع میں زیب دیتی ہیں؟
مال بٹورنے سے متعلق مندرجہ بالا سطورآپ کی تصوراتی و ذہنی اختراعات ہیں، انتہائی بے بنیاد وواہیات۔

Last edited by سرفروش; 26-11-08 at 06:22 PM.
سرفروش آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
پرانا 26-11-08, 08:04 PM   #132
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: الکمونیا
مراسلات: 10,353
کمائي: 147,622
شکریہ: 8,384
4,504 مراسلہ میں 9,635 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: گوہر شاہی کے عقائد و نظر یات

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سرفروش مراسلہ دیکھیں
میرے محترم، الزام لگانے کو تو میں آپ پر بھی بڑے بڑے الزام لگادوں لیکن کیا الزام تراشیاں ایسے سنجیدہ موضوع میں زیب دیتی ہیں؟
مال بٹورنے سے متعلق مندرجہ بالا سطورآپ کی تصوراتی و ذہنی اختراعات ہیں، انتہائی بے بنیاد وواہیات۔
جناب اگر یہ جھوٹ ہے تو آپ اسے جھوٹ ثابت کردیں تاکہ ہم بھی آپ کے مؤقف کے قریب آنے پر سوچیں بٹن دباکے
__________________
میاں شاہد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
4 قاری/قارئین نے میاں شاہد کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (27-11-08), فاروق سرورخان (27-11-08), ام طلحہ (27-11-08), ابو زین (23-04-09)
پرانا 26-11-08, 09:05 PM   #133
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,790
کمائي: 2,338,966
شکریہ: 17,772
12,245 مراسلہ میں 28,449 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: جواب: گوہر شاہی کے عقائد و نظر یات

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : میاں شاہد مراسلہ دیکھیں
جناب اگر یہ جھوٹ ہے تو آپ اسے جھوٹ ثابت کردیں تاکہ ہم بھی آپ کے مؤقف کے قریب آنے پر سوچیں بٹن دباکے
جناب انہوں نے جھوٹ ہونے کی تردید نہیں کی صرف الزام قرار دیا ہے یعنی کہ آہو۔۔۔۔

ان کے دل میں بھی کچھ کچھ ہوتا ہے
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
4 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (27-11-08), میاں شاہد (26-11-08), ام طلحہ (27-11-08), جیدی (27-11-08)
پرانا 27-11-08, 12:18 AM   #134
Senior Member
 
طاھر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,777
کمائي: 45,250
شکریہ: 2,024
1,907 مراسلہ میں 6,371 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: گوہر شاہی کے عقائد و نظر یات

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سرفروش مراسلہ دیکھیں
میرے محترم، الزام لگانے کو تو میں آپ پر بھی بڑے بڑے الزام لگادوں لیکن کیا الزام تراشیاں ایسے سنجیدہ موضوع میں زیب دیتی ہیں؟
مال بٹورنے سے متعلق مندرجہ بالا سطورآپ کی تصوراتی و ذہنی اختراعات ہیں، انتہائی بے بنیاد وواہیات۔
السلام علیکم حضرات !

کچھ دنوں سے میں‌اس تھریڈ‌کا مطالعہ کر رہا ہوں۔

سرفروش صاحب ! آپ خدارا کسی کی بات کا تو سنجیدگی سے جواب دے دیں کہ یہ سب کیا ہے۔ صرف یہ کہہ دینا کہ الزام ہے کافی نہیں کچھ تفصیل سے روشنی بھی ڈالیں - آپ بس سوال و جواب کا سیشن طویل کئے جارہے ہیں کوئ کام کی بات تو اس میں شامل ہی نہیں ہوتی۔

کافی تعداد بھائیوں کی آپ کے سر پر سوار ہے اور آپ کی طرف سے کچھ نہیں اس لیئے میں اس بحث سے دور ہی ہوں۔

والسلام،

طاہر،
__________________
ہمیں خبر ہے لٹیروں کے سب ٹھکانوں کی
شریک جرم نہ ہوتے تو مخبری کرتے
طاھر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
5 قاری/قارئین نے طاھر کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (27-11-08), فاروق سرورخان (27-11-08), میاں شاہد (06-12-08), ام طلحہ (27-11-08), ابو زین (23-04-09)
پرانا 27-11-08, 12:52 AM   #135
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 36
مراسلات: 61
کمائي: 1,701
شکریہ: 53
34 مراسلہ میں 85 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: فتنہ گوہر شاہی کے باطل عقائد و نظر یات

بحث کرنے کے لیے ان کے پاس ہے ہی کچھ نہیں۔ حوالے دیتے ہیں تو مولانا رومی کے۔ کیا رومی صحابی تھے؟ کوئی بڑے سے بڑا ولی اللہ کسی صحابی کے گھوڑے کے پاوں کی دھول سے بھی کمتر ہے۔ دین میں حجت صرف اور صرف قران، حدیث اور سنت رسول ہے اور اصحابہ کا طریقہ کار۔ باقی سب کی نہ تو کوئی اہمیت ہے اور نہ ہی ضرورت ہے۔
ندیم رفیع آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
7 قاری/قارئین نے ندیم رفیع کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (27-11-08), فاروق سرورخان (27-11-08), میاں شاہد (06-12-08), ام طلحہ (27-11-08), ابو زین (23-04-09), ابن آدم (31-05-09), عُکاشہ (27-11-08)
موضوع بند کر دیا گیا ہے

Tags
color, com, hazrat, images, pakistan, فورم, پاک, پاکستانی, یاجوج ماجوج, ویب, ڈاٹ, نظر, website, اکبر, اللہ, انگریزی زبان, اسلام, تصویر, جواب, خلاف, ظالم, عالم, صدقہ, صدر, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 2 (1 members and 1 guests)
بےباک
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:30 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger