| کفروشرک کفروشرک |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
| 19 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا | arshad khan (23-11-08), bas_tera_intazar (01-04-09), Muhammad Ahsan (23-11-08), چیتا چالباز (20-11-08), میاں شاہد (23-09-09), مون لائیٹ آفریدی (27-11-08), مباح (05-05-09), مسافر (20-11-08), آصف وسیم (23-09-10), ام طلحہ (19-11-08), ابو زین (23-04-09), ابن آدم (31-05-09), ابن جلال (19-11-08), بےباک (10-02-12), باباجان (13-11-09), جیدی (20-11-08), سیپ (23-11-08), شاہد جمیل حفیظ (19-11-08), طارق راحیل (29-11-08) |
|
|
#46 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,966
کمائي: 276,740
شکریہ: 33,203
12,657 مراسلہ میں 36,995 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا | bas_tera_intazar (02-04-09), میاں شاہد (20-11-08), مون لائیٹ آفریدی (27-11-08), ام طلحہ (21-11-08), ابن آدم (31-05-09), ابن جلال (20-11-08), جیدی (20-11-08) |
|
|
#47 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,966
کمائي: 276,740
شکریہ: 33,203
12,657 مراسلہ میں 36,995 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
* دارالعلوم احمد رضا ہندوستان کے امام صاحب کا ریاض کے بارے میں فتویٰ
ایسے الفاظ اور اعمال کا حامل اور اسکے پیروکار اللہ تعالیٰ کے عذاب میں آئیں گے اور انہیں (دوزخ کی) آگ کی سزا نصیب ہوگی۔ اسکو مسلمانوں کی مساجد میں آنے سے باز رہنا چاہیۓ اور اسکی ذکر کی مجالس پر پابندی عائد کی جانی چاہیۓ |
|
|
| 4 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#48 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,966
کمائي: 276,740
شکریہ: 33,203
12,657 مراسلہ میں 36,995 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
نیچے دی گئی تصویر ایک ویب سائٹ بنام mehdifoundation.com سے لی گئی ہیں
ان اقتباسات پر غور کریں 1 شفاعت بھی حجر اسود کا بوسہ لینے سے ہوتی ہے۔ لاحول ولاقوۃ شفاعت صرف حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی خصوصیت ہے 2 سجدہ بھی حجر اسود کو ہی کیا جاتا ہے۔ سجدہ اللہ کے سوا کس کو جائز ہے 3 قریب کھڑے مولی علی کرم اللہ نے فرمایا: اے عمر تو غلط کہتا ہے، میں خود حضور پاک صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا ہے کہ یہ پتھر حجر اسود فائدہ بھی پہنچا سکتا ہے اور نقصان بھی۔کیونکہ اس مقدس پتھر حجر اسود میں ٢ آنکھیں ٢ کان اور ایک زبان ہے جو عقیدت و محبت سے بوسہ لینے والوں کی یوم محشر میں شفاعت کرےگی اور گواہی دے گی۔ میں نے آجتک ایسا کوئی واقعہ نہیں پڑھا نہ سنا گھڑی ہوئی بات لگتی ہے اس پر مزید شاہد بھائی یا عادل سہیل بھائی وضاحت کرسکتے ہیں 4 واضح ہو کہ ٢ آنکھوں ٢ کان اور ایک زبان سے مراد ایک چہرہ ہی ہے۔اس حدیث سے واضح ہوتا ہے کہ حجر اسود میں ایک چہرہ موجود ہے جو کل انسانیت کی شفاعت کرتا ہے۔ظہور مہدی کے بعد یہ راز آشکارا ہوا کہ یہ چہرہ مقدس امام مہدی المنتظر سیدنا ریاض احمد گوھر شاہی کا چہرہ مقدس ہے۔ استغفراللہ Last edited by میاں شاہد; 20-11-08 at 10:51 AM. |
|
|
|
|
#49 |
|
Senior Member
![]() |
بھائی اگر آپ کیہں گے تو سارا دھاگہ ہی بند کروا دیں گے ۔ مگر پہلے آپ الزامات کا مدلل جواب دیں ، جو یہ ثابت کرے کہ آپ صیصح ہو تب ہی یہ دھاگہ بند کرنے کا مطالبہ اچھا لگے گا، باقی رہا لاکھوں مقلد یں ؟
تو پیارے سرفروش بھائی جھوٹے نبیوں کے پس بھی لاکھوں مقلد ین ہوتے ہیں۔ آپ اگر حق پر ہیں تو جواب دیں آپ بھی غیر جانبداری کا مظاہرہ کریں اور مدلل جواب دے |
|
|
|
|
#50 | |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Karachi
عمر: 34
مراسلات: 109
کمائي: 894
شکریہ: 13
13 مراسلہ میں 13 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
The Article اس مضمون کو ملاحظہ فرمائیں جوکہ نوائے وقت میںچھپا تھا۔ یہ متذکرہ بالا تمام سوالوں کا تسلی بخش جواب ہے۔ ایک ضروری وضاحت: حضورسیدنا ریاض احمد گوھر شاہی مدظلہ العالیٰ نے صرف اور صرف انجمن سرفروشان اسلام کی بنیاد رکھی تھی اوراس کے علاوہ کسی دوسرے گروہ یا نام نہاد تنظیم سے حضورسیدنا ریاضاحمد گوھرشاہی یا انجمن سرفروشان اسلام کا قطعی کوئی تعلق نہیں ہے۔ مہدی فاؤنڈیشن ایک خود ساختہ گروہ ہے جوکہ حضورسیدنا ریاضاحمد گوھرشاہی کا نام استعمال کررہا ہے لیکن اس کے تمام تر عقائد تعلیمات گوھر شاہی کے برعکس ہیں۔ ہماری ویب سائٹس Hazrat Syedna Riaz Ahmad Gohar Shahi :: Al--e-Rohani Kotri Shareef http://pak.net/%D8%B9%D9%85%D9%88%D9...-23427/..net، اور Website:; Anjuman -e-Islam (R) ہیں۔ اس کے علاوہ کسی دوسری ویب سائٹ سے ہمارا کوئی تعلق نہیں اور نہ ہی اس کے مواد کی ذمہ داری ہم پر ہے۔ Last edited by میاں شاہد; 20-11-08 at 04:23 PM. وجہ: جس تھریڈ میں بات ہو رہی ہے تمام مواد وہیں پیش کریں دوسرے لنک نہ لگائیں |
|
|
|
|
|
#51 | |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Karachi
عمر: 34
مراسلات: 109
کمائي: 894
شکریہ: 13
13 مراسلہ میں 13 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
ایک بات واضح کردوں کہ اگر آپ یہاں مجھ سے بات کررہے ہیںیا میں آپ سے بات کررہا ہوںتو اس کے پس منظر میںصرف ایک ہی جذبہ ہونا چاہیئے اور وہ جذبہ محض دین کی خدمت کا جذبہ ہونا چاہیئے۔ اللہ ہم سب کو شیر و شکر ہونے کی توفیق عطا فرمائے! |
|
|
|
|
|
#52 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Karachi
عمر: 34
مراسلات: 109
کمائي: 894
شکریہ: 13
13 مراسلہ میں 13 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بھائی اگر کوئی سلاسل تصوف سے رسم و ربط رکھنے والا ہو تو وہ یقینا یہ جانتا ہوگا کہ سلاسل تصوف کا کمال یہی ہوتا ہے کہ کم سے کم وقت میںسالک کو رب تک رسائی عطاکرے۔ یہ دراصل عقیدہ نہیں بلکہ تلقین ہے طالبین حق کے لئے جوکہ صرف سیدنا گوھر شاہی نے نہیںکی بلکہ حضرت سخی سلطان باھورحمۃ اللہ علیہ نے اپنی تصانیف عقل بیدار اور گنج الاسرار میںاور حضرت سخی نور محمد سروری قادری کلانچوی رحمۃ اللہ علیہ نے اپنی تصنیف مخزن الاسرار میں بھی کی ہے۔ یہ کتب آن لائن دستیاب ہیں اور اس کی تصدیق کی جاسکتی ہے۔ تاہم علماء کے لئے یہ عجیب بات ہو کیونکہ یہ بھی ایک تاریخی حقیقت ہے کہ علماء اور ولی کی کبھی نہیںنبی۔
|
|
|
|
|
#53 | |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Karachi
عمر: 34
مراسلات: 109
کمائي: 894
شکریہ: 13
13 مراسلہ میں 13 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
|
#54 | |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Karachi
عمر: 34
مراسلات: 109
کمائي: 894
شکریہ: 13
13 مراسلہ میں 13 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
http://.pk/images/_files/roshnas.htm آپ پوری کتاب اس پر پڑھ سکتے ہیں۔ اگرمذکورہ بالاعبارت آپ کو اس کتاب میں مل جائے تو برائے کرم مجھے بھی مطلع کردیں۔ Last edited by میاں شاہد; 20-11-08 at 04:24 PM. وجہ: جس تھریڈ میں بات ہو رہی ہے تمام مواد وہیں پیش کریں دوسرے لنک نہ لگائیں |
|
|
|
|
|
#55 | |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Karachi
عمر: 34
مراسلات: 109
کمائي: 894
شکریہ: 13
13 مراسلہ میں 13 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
::Roshnas-Introduction:: Last edited by میاں شاہد; 20-11-08 at 04:25 PM. وجہ: جس تھریڈ میں بات ہو رہی ہے تمام مواد وہیں پیش کریں دوسرے لنک نہ لگائیں |
|
|
|
|
|
#56 | |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Karachi
عمر: 34
مراسلات: 109
کمائي: 894
شکریہ: 13
13 مراسلہ میں 13 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
::-Introduction:: Last edited by میاں شاہد; 20-11-08 at 04:25 PM. وجہ: جس تھریڈ میں بات ہو رہی ہے تمام مواد وہیں پیش کریں دوسرے لنک نہ لگائیں |
|
|
|
|
|
#57 | |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
اقتباس:
![]() یہ تو ایسا آرہا ہے Last edited by میاں شاہد; 20-11-08 at 04:26 PM. وجہ: جس تھریڈ میں بات ہو رہی ہے تمام مواد وہیں پیش کریں دوسرے لنک نہ لگائیں |
|
|
|
|
|
#58 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Karachi
عمر: 34
مراسلات: 109
کمائي: 894
شکریہ: 13
13 مراسلہ میں 13 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یہ واقعہ دیگر اولیاء کرام کی کتب و تصانیف سے بھی ثابت ہے۔ یہاں میں حوالہ کے لئے وہ کتب بتا رہا ہوںجوکہ خود میں نے پڑھی ہیں۔ نور الہدیٰ حضرت سخی سلطان باھوٌ کی کتاب اور مخزن الاسرار و سلطان الاوراد تحریر حضرت نور محمدسروری قادری کلانچویٌ۔ اُمید ہے کہ اس کے بعد، اس اعتراض کی بابت تمام قارئین مطمئن ہوجائینگے۔
|
|
|
|
|
#59 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Karachi
عمر: 34
مراسلات: 109
کمائي: 894
شکریہ: 13
13 مراسلہ میں 13 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میں تصویر اپ لوڈ نہیں کرپارہا ہوں۔ کیا کوئی میری رہنمائی کریگا؟ کہ میں کس طرح تصویر اپ لوڈ کرسکتا ہوں؟ میرے پاس اس مضمون کی تصویری صورت محفوظ ہے جو میں اپ لوڈکرنا چاہ رہا ہوں۔
|
|
|
|
|
#60 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Karachi
عمر: 34
مراسلات: 109
کمائي: 894
شکریہ: 13
13 مراسلہ میں 13 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میں بغور پوری کتاب پڑھی ہے اور آپ کو بھی دعوت ہے کہ اس لنک پر اس کو دیکھ اور پڑھ سکتے ہیں۔ اس میں کہیں کوئی ایسا الزام نہیںہے۔
Last edited by میاں شاہد; 20-11-08 at 04:21 PM. وجہ: جس تھریڈ میں بات ہو رہی ہے تمام مواد وہیں پیش کریں دوسرے لنک نہ لگائیں |
|
|
![]() |
| Tags |
| color, com, hazrat, images, pakistan, فورم, پاک, پاکستانی, یاجوج ماجوج, ویب, ڈاٹ, نظر, website, اکبر, اللہ, انگریزی زبان, اسلام, تصویر, جواب, خلاف, ظالم, عالم, صدقہ, صدر, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 2 (1 members and 1 guests) | |
| بےباک |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|