| کفروشرک کفروشرک |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
| 11 قاری/قارئین نے عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا | sahj (01-01-10), shafresha (24-03-10), نورالدین (02-03-10), مون لائیٹ آفریدی (12-07-08), مباح (05-03-10), محمد عاصم (02-05-10), مسلم بھائی (28-05-10), ارشد کمبوہ (21-10-10), شریف (03-03-10), عارف اقبال (24-03-10), عبداللہ آدم (12-03-10) |
|
|
#32 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
ھم سب الحمد للہ محبین اہل بیت ہیں لیکن انہیں بڑھاتے چڑھاتے نہیں ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
امام شافعی آل بیت سے ہیں اور انکا یہ شعر بھی مشھور ہے جو ہر سنی کے سر آنکھون پر ہے ان کان رفضا حب آل محمد فلیشھد الثقلٰن انی رافضی۔ بقول علامہ احسان الٰہی ظہیر شہید: ((ولٰی ہی توٰلی ہمارا مذھب ہے تبریٰ تو اوروں کو مبارک ہو)) |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#33 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2010
مراسلات: 427
کمائي: 9,115
شکریہ: 139
313 مراسلہ میں 771 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اس کا مطلب ہے یہاں ایک دوسرے کو ہرانا ہے ۔ چاہے جھوٹی بات سے ہی کیوں نہ ہرایا جائے۔ شیم شیم
|
|
|
|
|
|
#34 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,298
کمائي: 86,515
شکریہ: 1,994
3,504 مراسلہ میں 12,348 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
جزاک اللہ خیرا ، بھائی نور الدین ، امام الشافعی رحمہ اللہ مسلمانوں کے چار پہلے اور بڑے صاحب مذھب اماموں میں سے ایک ہیں اور اللہ نے اُن کو جو عِلم و فضل عطاء کیا وہ بے مثال ہے ان کے دیوان میں یہ اشعار مجھے بھی کبھی نہیں ملے جو بھائی ریحان حیدر صاحب نے ان سے منسوب کر دیے ہیں ، یا کسی کی کتاب سے یہ نسبت نقل کر دی ہے ، اور جو شعر بھائی ریحان حیدر نے نقل کیے ہیں ان میں کچھ سطریں امام الشافعی رحمہ اللہ کے دیوان میں میسر ہیں باقی تحریف ہے ، امام الشافعی رحمہ اللہ کے الفاظ نہیں ہیں اُن سے جھوٹے منسوب کیے گئے ، اب یہ تو اللہ کے سامنے اُن کو جواب دینا پڑے گا جب امام الشافعی رحمہ اللہ اُن سے پوچھیں گے کہ جو میں نے نہیں کہا تھا وہ تُم نے میرے نام سے کیوں منسوب کیا ؟؟؟ امام الشافعی کے دیوان میں تو صرف یہ شعر ہیں ::: اِذا فی مجلسٍ نَذکُرُ عِلیاً ::: و سبطیہِ و فاطمۃَ الزَّکیۃ یُقالُ تَجاوزُوا یا قومُ ھَذا ::: فھذا مِن حدیث الرَّافضیۃ برِئتُ اَلیٰ المُھیمن مِن اُنَّاسِ ::: یَرُونَ الرَّفِض حُبُّ الفاطِمیۃ باقی بھائی ریحان حیدر نے بال تحقیق امام رحمہ اللہ سے منسوب کر دیے ہیں ، جیسا کہ ہمیشہ ان کے مراسلات ایسی بے تحاشا بلا تحقیق کہانیوں اور منسوب شدہ باتوں کا پلندہ ہوتے ہیں ، امام الشافعی رحمہ اللہ بھی کسی بھی اور صحیح العقیدہ سنی مسلمان کی طرح رسول اللہصلی اللہ علیہ وعلی آلہ وسلم سے منسوب ہر چیز ، ہر شخصیت سے محبت کرنے والے تھے اور بلا شک نہ اس معاملے میں اور نہ ہی دِین کے کسی اور معاملے میں کسی قَسم کا غلو کرتے تھے ، اس کا اندازہ ان کی کتابوں اور ان کی سیرت کے مطالعہ سے بہت اچھی طرح ہو جاتا ہے ، اس کی ایک مثال امام الشافعی رحمہ اللہ کے اسی دیوان میں سے ابھی اگلے مراسلے میں پیش کرتا ہوں ، اللہ تعالی ہم سب کو یہ توفیق دے کہ ہم اپنا دین ، اپنے عقیدے کہانیوں اور بزرگ شخصیات سے جھوٹی منسوب باتوں میں سے اخذ نہ کریں ، و السلام علیکم۔ |
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا | sahj (06-03-10), فیصل ناصر (07-03-10), نورالدین (06-03-10), عبداللہ آدم (06-03-10), عبداللہ حیدر (06-03-10) |
|
|
#35 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,298
کمائي: 86,515
شکریہ: 1,994
3,504 مراسلہ میں 12,348 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
بالکل درست کہا بھائی عبداللہ آدم کہ """"" ھم سب الحمد للہ محبین اہل بیت ہیں لیکن انہیں بڑھاتے چڑھاتے نہیں ہیں """"" جی ہم اہل سنت و الجماعت کے تمام معتدل مزاج اور صحیح العقیدہ مذاہب کا یہی منہج ہے کہ ہم کسی چیز ، کسی شخصیت کو اس کے اُس مقام سے نہ ہی اوپر جانتے ہیں جس کی خبر اللہ اور رسول اللہ صلی علیہ وعلی آلہ وسلم نے دی ہو ، اور نہ ہی اس مقام سے نیچا جانتے ہیں ، ہر ایک کو اسی مقام پت مانتے ہیں ، امام الشافعی رحمہ اللہ کے اشعار کے بارے میں کچھ بات ابھی سابقہ مراسلے میں ہو گذری ، یہ شعر بھی ملاحظہ کیجیے جو اس بات کی دلیل ہیں امام الشافعی رحمہ اللہ بھی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وعلی آلہ وسلم سے قربت اور رشتہ داری کی بنا پر کسی شخصیت کے بارے میں کوٕی غلو نہیں کرتے تھے ، فرمایا ہے ::: اِذا نحن فَضَّلنا عَلیاً فاِننا ::: روافضُ التفضیلِ عند ذوی الجھل و فضل ابی بکر اِذا ما ذکرتُہُ ::: رُمیتُ بنصبٍ عِند ذِکریَ للفضل فلا زِلتُ ذا رفضٍ و نَصبٍ کِلاھُما ::: بِحُُبیھِما حتیٰ أ ُوسدَ فی الرَّمَل اللہ اُن لوگوں کو ہدایت دے جو بغیر کسی جانچ پڑتا کے ادھر ادھر کی کہانیاں اور باتیں اپنے خیالات کی دلیل بنانے کی کوشش میں پھیلاتے رہتے ہیں ، اور ہر کلمہ گو کو ہر شر سے محفوظ رکھے ، و السلام علیکم۔ |
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#36 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2010
مراسلات: 427
کمائي: 9,115
شکریہ: 139
313 مراسلہ میں 771 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
حیدر کا مراسلہ، میں پھر نہی کہونگا ۔۔۔۔۔۔۔واقعی کچھ سروں میں دماغ نہی ہوتے
بڑی جلدی آپ نے آپکو پہچان لیا ۔
|
|
|
|
|
|
#37 |
|
Senior Member
![]() |
سلام ان پر جو حق کے طرفدار ہیں ۔
عادل سہیل بھائی جو کچھ بھی ترجمہ اپ سمجھتے ہیں وہ لکھ دیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سو سال کے بعد ترجمہ بھی تبدیل نہ ہوجائے ۔ (قران ہی صرف وہ کتاب ہے جس کی حفاظت کی زمہ داری ، زمہ داری قبول کرنے والوں نے لی ہے اور خود قرآن میں جس کا زکر ہے ۔ کہ (ہم ہی قران کی حفاظت کرنے والے ہیں (القرآن)۔ دنیا میں لکھیں گی کتابوں اور ان کی تفسیر اور ان کی پرنٹنگ اور پھر فلاں مصر کی اور فلاں سعودی عرب کی پبلش کتابوں کے بارے میں تحقیق کرنے کے بعد صابت بھی کردیں تو کون سا اپ مان جائیں گئے کہ سہی بات کیا تھی اور کیا غلط ہے۔ کیونکہ کل تک تو آپ نے اتنا بھی نہی لکھا تھا ۔۔۔۔۔۔۔(وہ اس لیے کہ فضیلت مولا علی تو یہاں سے بھی ظاہر ہوتی ہے کہ اور اصحاب کو چھوڑ کر صرف جتنی اپ نے لکھی ہے اتنی بھی تعریف بہت زیادہ ہے جو امام شافعی (رح نے کی )۔ |
|
|
|
|
|
#38 |
|
Senior Member
![]() |
ہم شاید پھر سوال اور اس کے موضوع سے ہٹ رہے ہیں میرے محترم بھائی عادل سہیل نے مراسلہ لکھا ہے جس میں یہ صابت کیا گیا تھا کہ غلام علی اور غلام محمد جیسے نام رکھنا کفر میں آتا ہے ۔
اب تک کی جواب و بحث میں یہ صابت کیا ہے کہ عادل بھائی کو یا ان حضرات کو جنھونے یہ مراسلہ چھاپا ہے کیا اج تک نہی پتہ چلا کہ اللہ کے ناموں میں ایک نام علی بھی ہے ؟؟ تو پھر کیسے غلام علی یا عبدالعلی نام رکھنے سے انسان یا مسلمان مشرک یہ بدعتی ہوسکتا ہے؟؟ ہمارے زہن و علم کی حد کے مطابق نہی بلکہ قرآن کے علم کے مطابق غلام علی اور عبدالعلی نام رکھنا سہی ہے غلط نہی۔ جو لوگ نہی جانتے یا انجان ہیں ، اور جو ضد نہی کرتے بلکہ اپنے علم میں اضافہ کرنا چاہ رہے ہیں تو ان کے لیے کچھ آیتیں لکھی ہیں۔ سورہ شوری ایت 4 لَهُ مَا فِي السَّمَاوَاتِ وَمَا فِي الْأَرْضِ وَهُوَ الْعَلِيُّ الْعَظِيمُ۔ اسی(اللہ) کا ہے جو کچھ ہے آسمانوں میں اور جو کچھ ہے زمین میں۔ اور وہ ہے علی و عظیم۔ پھر یہ بھی ساتھ ساتھ لکھ دیا کہ ہوسکتا ہے کے جن لوگوں نے یہاں "علی" سے مراد اللہ نہی لے رہے وہ شاید یہ سمجھتے ہیں کہ یہاں قرآن کی مراد اللہ کا نام نہی بلکہ یہاں "علی " سے مراد "مولا علی " ہیں۔ مگر سوچنے کی بات یہ ہے کہ اللہ کا نام علی نہی ہے یہ کن کتابوں میں لکھا ہے اور یہ بھی لکھا گیا کہ غلام علی نام نہی رکھ سکتے جو کہ بہت عجیب بات ہے ۔ ذَلِكَ بِأَنَّ اللَّهَ هُوَ الْحَقُّ وَأَنَّ مَا يَدْعُونَ مِن دُونِهِ هُوَ الْبَاطِلُ وَأَنَّ اللَّهَ هُوَ الْعَلِيُّ الْكَبِيرُ اللّهُ لاَ إِلَـهَ إِلاَّ هُوَ الْحَيُّ الْقَيُّومُ لاَ تَأْخُذُهُ سِنَةٌ وَلاَ نَوْمٌ لَّهُ مَا فِي السَّمَاوَاتِ وَمَا فِي الأَرْضِ مَن ذَا الَّذِي يَشْفَعُ عِنْدَهُ إِلاَّ بِإِذْنِهِ يَعْلَمُ مَا بَيْنَ أَيْدِيهِمْ وَمَا خَلْفَهُمْ وَلاَ يُحِيطُونَ بِشَيْءٍ مِّنْ عِلْمِهِ إِلاَّ بِمَا شَاءَ وَسِعَ كُرْسِيُّهُ السَّمَاوَاتِ وَالأَرْضَ وَلاَ يَؤُودُهُ حِفْظُهُمَا وَهُوَ الْعَلِيُّ الْعَظِيمُ ذَلِكَ بِأَنَّ اللَّهَ هُوَ الْحَقُّ وَأَنَّ مَا يَدْعُونَ مِن دُونِهِ الْبَاطِلُ وَأَنَّ اللَّهَ هُوَ الْعَلِيُّ الْكَبِيرُ وَلَا تَنفَعُ الشَّفَاعَةُ عِندَهُ إِلَّا لِمَنْ أَذِنَ لَهُ حَتَّى إِذَا فُزِّعَ عَن قُلُوبِهِمْ قَالُوا مَاذَا قَالَ رَبُّكُمْ قَالُوا الْحَقَّ وَهُوَ الْعَلِيُّ الْكَبِيرُ ذَلِكُم بِأَنَّهُ إِذَا دُعِيَ اللَّهُ وَحْدَهُ كَفَرْتُمْ وَإِن يُشْرَكْ بِهِ تُؤْمِنُوا فَالْحُكْمُ لِلَّهِ الْعَلِيِّ الْكَبِيرِ لَهُ مَا فِي السَّمَاوَاتِ وَمَا فِي الْأَرْضِ وَهُوَ الْعَلِيُّ الْعَظِيمُ حیرت ہے لوگوں کے علم اور تعلیم پر کہ اتنی ساری آیات کے باوجود ان لوگوں نے کیسے کہا کہ یا کیسے سوچا کہ اللہ کا ایک نام علی نہی ہے یا یہ کہ غلام علی نام نہی رکھ سکتے اور کون لوگ ہیں جو عبدالعی یا غلام علی نام رکھنے کو منع کررہے ہیں ورنہ اب تک تو سہی کیا جاسکتا تھا جو کہ نہی کیا گیا |
|
|
|
|
|
#39 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,298
کمائي: 86,515
شکریہ: 1,994
3,504 مراسلہ میں 12,348 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ ،
ریحان بھائی آپ کی بہت سے حسب معمول قسم کی باتوں کی طرف سے صرف نظر کرتے ہوئے اس بات کی طرف آتا ہوں جس کی طرف آنے کے لیے آپ کافی پر شوق دکھائی دے رہے ہیں ، میں اس کو آپ کے پہلے مراسلات میں پڑھ چکا ہوں ، لیکن خاموش اس لیے رہا کہ شاید آپ خود ہی کچھ سمجھنے کی کوشش کریں ، لیکن لگتا ہے آپ صرف وہ سمجھانے پر مصر رہتے ہیں جسے خود بھی نہیں سمجھ پاتے ، و اللہ اعلم ، ریحان بھائی ، میرے یا آپ کے ذہن اور علم کی حدود کے مطابق دین کے معاملات نہیں سمجھے جا سکتے ، دین اور دینی معاملات اللہ اور اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وعلی آلہ وسلم کے فرامین کے مطابق سمجھے جاتے ہیں، ریحان بھإئی ، آپ کے اعتراضات کے جواب میں فی الحال صرف اتنا پوچھنا چاہتا ہوں کہ """ علی """ اور """ العلی """ میں کچھ فرق ہوتا ہے یا نہیں ؟؟؟ اور اس بات کی کیا ضمانت دی جا سکتی ہے کہ جس کا نام """ غلام محمد ، غلام علی ، غلام حسن ، غلام حسین ، کنیز فاطمہ ، کلبءِ علی، کلبءِ حسن ، کلبءِ حسین""" وغیرہ قسم کے ناموں میں جو """ علی """ استعمال ہوتا ہے وہ اللہ کا نام """ العلی """ ہوتا ہے نہ کہ امیر المومنین علی رضی اللہ عنہ ُ کا ؟؟؟ ریحان بھائی ، صدیوں کے مشاہدے ، اور صدیوں کے تجربات بہت سے حقائق کو واضح کیے ہوئے ہیں ، تاویلات اُن کو چھپا نہیں سکتیں ، براہ مہربانی ان حقائق کی طرف توجہ فرمایے ، اور براہ مہربانی الزام مت لگایا کیجیے ، صحیح ثابت شدہ دلیل کے مطابق بات کیا کیجیے ، بھائی میرے ، """ غلام علی """ کو تو آپ """ عبد العلی """ کے پردے میں درست کرنا چاہ رہے ہیں ، """ باقی ناموں میں غیر اللہ سے بندگی کی نسبت کو کس زمرے میں ڈالیں گے ؟؟؟ و السلام علیکم۔ |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#40 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
آپ نے اپنے قیاس سے ایک طرف تو حکم خدا کو رد کیا اور دوسری طرف آپ نے (ماشااللہ) اپنے قیاس سے یہ لکھا اور کہہ دیا اور پھر اس پر ضد بھی کر رہے ہیں کہ غلام علی نام رکھنا وہ کام ہے۔ جن سے ایک مسلمان کافر قرار پاتا ہے اور اسلام سے نکل جاتا ہے مطلب کوئی بھی شخص یا ادارہ کون ہوتا ہے جو اپنے قیاس سے کسی بھی کلمہ پڑھنے والے کو کافر کہے یا کافر قرار دے ۔ اور ساتھ ساتھ اپ کے وہ ساتھی بھی ہیں جو اپ کے پیچھے چل رہے ہیں اپ کی ہاں میں ہاں ملا رہے ہیں کچھ ان کی ہی فکر کریں اپنے ساتھ ساتھ ان کی آخرت کیوں داو پر لگا رہے ہیں۔ Last edited by حیدر Rehan; 08-03-10 at 02:25 PM. |
|
|
|
|
|
|
#41 |
|
Senior Member
![]() |
آداب کا بیان
باب : سید )بولنے کے متعلق۔ (غلام کے لئے ) (عبد۔ امۃ ) 1413 : سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : کوئی تم میں سے ( اپنے غلام کو ) یوں نہ کہے کہ پانی پلا اپنے رب کو یا اپنے رب کو کھانا کھلا یا اپنے رب کو وضو کرا اور کوئی تم میں سے دوسرے کو اپنا رب نہ کہے بلکہ سید کہے اور کوئی تم میں سے یوں نہ کہے کہ میرا بندہ یا میری بندی بلکہ اےمرد اور اے عورت کہے۔
__________________
انسان کو زندگی میں وہی کام کرنا چاہیے جس کی اسے ضرورت ہو ۔ |
|
|
|
| نورالدین کا شکریہ ادا کیا گیا | عادل سہیل (08-03-10) |
|
|
#42 | ||||
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,298
کمائي: 86,515
شکریہ: 1,994
3,504 مراسلہ میں 12,348 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
اجی ریحان بھائی اتنا غصہ بھی کیا کہ سلام بھی نہیں کیا ، بہر حال بھائی اگر بات میری ذات کے یقین کے بارے میں کی جائے تو مجھے یقین ہے کہ ہمارے ہاں رکھے جانے والے ناموں کے معانی اور مفاہیم اور شرعی حکم نہ تو رکھنے والوں کی اکثریت جانتی ہے اور نہ ہی وہ جس کا نام رکھا جاتا ہے ، اور زندگی اسی نام کے ساتھ گذار دی جاتی ہے ، پس اگر کسی نے اپنے نام کی غلطی بھانپ لی تو اسے چاہیے کہ وہ """ غلام علی """ کی بجائے """ عبد العلی """ ہو جائے ، تا کہ جس شرکیہ عمل کا وہ شکار ہو رہا ہے اس سے نجات پا جائے ، گو کہ میں نے سابقہ پیغام میں آپ کو """ غلام علی """ اور """ عبد العلی """ کا فرق سمجھنے کے لیے ایک سوال پیش کیا تھا لیکن آپ شاید اسے سمجھ نہیں پائے ، بہر حال اب بات کیے لیتے ہیں ان شاء اللہ ، اگر آپ یہ کہیں کہ اردو فارسی وغیرہ میں معرف ب الف لام نام نہیں ہوتے لہذا ان زبانوںمیں مضاف ، مضاف الیہ ، یعنی منسوب منسوب الیہ وغیرہ کی لغوی ترکیب میں اسم معرفہ استعمال نہیں ہوتے تو بھائی جی اس عذر کی موجودگی میں یہ کہنا ضروری سمجھتا ہوں کہ دیگر ناموں کے حد تک تو یہ عذر کچھ کام دے سکتا ہے لیکن جب معاملہ اللہ تبارک و تعالیٰ کے ناموں کے ساتھ عبدیت کی نسبت ظاہر کرتے ہوئے نام رکھنے کا ہو تو پھر اللہ سبحانہُ و تعالیٰ کے ناموں میں سے جو نام بھی اختیار کیا جإئے گا وہ اسی طرح معرف صورت میں استعمال کیا جإے گا جس طرح اللہ اور اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وعلی آلہ وسلم نے اللہ کے نام بتائے ہیں ، کسی بھی ایسے کام میں داخل ہونے سے گریز کرنا ضروری ہے جو شبہات کا سبب ہوں اور جن کی ظاہری صورت کسی غلطی یا گناہ جیسی ہو ، اس بات کو سمجھنے کے لیے ، یا یوں کہیے کہ میری اس بات کی دلیل کے طور پر ذرا غور تو کیجیے گا کہ صحابہ رضی اللہ عنہم اجمعین نے ، تابعین تبع تابعین اور خود امیر المومنین علی رضی اللہ عنہ ُ کی اولاد میں سے کتنے صاحبان کا نام """ عبد العلی """ تھا ؟؟؟ اور ذرا دیکھیے اور مجھے بھی بتایے کے مسلمانوں میں قدیم و جدید کتنے """ عبد العلی """ نام والے رہے ہیں اور ہیں ؟؟؟ اقتباس:
ریحان بھائی ابھی ابھی """ غلام علی """ اور """ عبد العلی """ کے فرق پر بات کر چکاہوں ، اللہ تعالیٰ کے علاوہ کسی اور سے عبدیت کی نسبت ظاہر کرنا کیا ہے اس کو اللہ کے اس فرمان کی روشنی میں سمجھنے کی کوشش کیجیے ، یہ اللہ کا کلام ہے کسی تخیلاتی معبود خدا کا نہیں ((((( فَلَمَّآ آتَاهُمَا صَالِحاً جَعَلاَ لَهُ شُرَكَآءَ فِيمَآ آتَاهُمَا فَتَعَالَى اللَّهُ عَمَّا يُشْرِكُونَ ::: پس جب اللہ نے ان دونوں کو نیک بیٹا دیا تو انہوں نے اُس میں اللہ کے لیے شریک بنا لیے جو اللہ نے انہیں دیا تھا اور اللہ اس سے بلند ہے جسے وہ شریک بناتے ہیں ))))) سورت الاعراف / آیت ۱۹۰ ، ہم اہل سنت و الجماعت کے پاس تو اللہ سُبحانہُ و تعالیٰ کا یہ مذکورہ بالا فرمان ہے اور اس کے ساتھ ساتھ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وعلی آلہ وسلم کا صحیح ثابت شدہ فرمان ہے جن کی بنا پر ایسے نام رکھنا شرک میں شمار ہوتے ہیں ، جن کے بارے میں ہم بات کر رہے ہیں ، لہذا میرے بھائی کہیں میرے قیاس پر مبنی کوئی بات نہیں ، بلکہ نصوص قطعیہ پر مبنی ہے ، عقیدے کے بارے میں یہ تعارفی فلو چارٹس غالبا آپ نے سارے کے سارے نہیں پڑھے اور شاید سارے کے سارے یہاں پوسٹ بھی نہیں ہوئے شاید مذہبی سیکشن میں تصویری مراسلات پر پابندی کی وجہ سے یہ سلسلہ پورا نہیں ہو سکا ، اقتباس:
عملی اور عقیدے کے کفر ، شرک اور بدعت میں بہت فرق ہوتا ہے ، کسی شرکیہ نام رکھنے والا یا کسی شرکیہ نام کا حامل انسان کے عقیدے کے مطابق ہی اسے مسلمان یا کچھ اور سمجھا جا سکتا ہے ، یہ مسئلہ صحابہ رضی اللہ عنہم اجمعین سے لے کر اب تک ہمارے اماموں اور علماء کے ہاں تو خوب معروف ہے اور اسی عُرف کے مطابق وہ لکھا گیا اور اس قسم کی عبارات لکھی جاتی ہیں جن پر آپ اعتراض کر رہے ہیں ، ریحان بھائی ، اچھا ہوتا ہے کہ کسی کی بات پر اعتراض کرنے سے پہلے اس کے منہج کے بارے میں خوب مطالعہ کیا جائے ، کسی دوسرے کی بات اپنے منہج کے مطابق سمجھنے سے ٹھیک سمجھ نہیں آتی ، جیسا کہ اگر میں """ غلام علی """ پر اہل سنت و الجماعت کے عام معروف مناھج مطابق غور کروں تو اس خیال کے آنے کا امکان بہت کم ہے کہ یہ نام امیر المومنین سے عبدیت کے ظہور کے لیے ہے ، اور اگر میں اس نام پر آپ فرقے کے مناھج کے مطابق سمجھوں تو معاملہ بالکل بر عکس ہوتا ہے ، پس میرے بھائی اگر اختلاف برائے اختلاف کا قصد نہ ہو تو ایک دوسرے کی بات کو ٹھیک سے سمجھنے کے کئی راستے ڈھونڈے جا سکتے ہیں ، بات سمجھی جائے یا نہ سمجھے جائے ، مانی جائے یا نہ مانی جائے یہ الگ معاملہ ہے، اقتباس:
آپ کے اس ہمدردانہ مشورہ پر ایک دفعہ پھر شکریہ ادا کرتا ہوں اور دعا کرتا ہوں کہ اللہ آپ کو اس راہ پر چلائے جس پر چلنے والوں سے وہ راضی ہوتا ہے ، و السلام علیکم۔ Last edited by عادل سہیل; 19-03-10 at 06:06 PM. وجہ: ایک عبارت کی لغوی درستگی |
||||
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا | sahj (10-03-10), فیصل ناصر (09-03-10), نورالدین (09-03-10), حیدر Rehan (09-03-10), عبداللہ حیدر (09-03-10) |
|
|
#43 |
|
Senior Member
![]() |
اللہ کی رحمت و برکت اپ کے حق میں آئے عادل سہیل بھائی ۔۔۔
اپ نے اتنے پیار سے سمجھایا ہے کہ بس ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔ اب کچھ بھی کہنے کو بحث کرنے کو دل نہی چاہ رہا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یا شاید کچھ ہے نہی بولنےکو میرے پاس یا شاید۔۔۔۔۔۔ |
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے حیدر Rehan کا شکریہ ادا کیا | sahj (10-03-10), کنعان (09-03-10), نورالدین (09-03-10), عادل سہیل (10-03-10), عبداللہ آدم (10-03-10), عبداللہ حیدر (10-03-10) |
|
|
#44 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,298
کمائي: 86,515
شکریہ: 1,994
3,504 مراسلہ میں 12,348 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
اللہ تعالیٰ آپ کی دعا قبول فرمائے ، ریحان بھائی ، اور آپ کو اس سے بھی بہتر عطاء فرمائے جس کی آپ نے میرے لیے دُعا کی ہے ، اللہ کی جتنی تعریف کی جائے اس کا حق ادا نہیں ہوتا ، اگر اُس نے میری باتیں آپ کو سمجھا دی ہیں تو یہ اُس کا کرم ہے ، ولہُ الحمد و المِنۃ و الاولیٰ و الآخرۃ ، و السلام علیکم ۔ |
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#45 |
|
Senior Member
![]() |
پوری بات تو بتانے دیں مجھے۔۔۔۔میں نے کسی وجہ سے ""شاید"" لکھ کر چھوڑا تھا۔۔
غلام علی نام رکھنے پر بحث روکنے کا مقصد یہ تھا کہ صرف غلام علی نہی بلکہ غلام محمد نام رکھنے کے موضوع کو بھی ساتھ لینا چاہتا ہوں کیونکہ اکیلے صرف علی علی (علیہ سلام ) کرنے سے تو کچھ نہی ہوگا ساتھ میں محمد محمد(صلی علیہ والہ وسلم) بھی کرنا لازمی ہے ۔ اپ نے ثابت کیا ہے کہ نام ""غلام محمد"" رکھنے والہ کافر اور مرتد قرار پاتا ہے۔اس پر سلسلہ شروع کریں؟؟ |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| ہوتا, کوئی, قران, نام, مجید, معلوم, اکبر, اللہ, انشا, بھائی, توحید, جواب, حکم, حال, خبر, خدا, زندگی, سوچ, عقل, علی, عالم, صفات, صفت, صحیح, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| توحید کو ختم کرنے والے کام اور چیزیں ::: شرک اکبر 2:::: | عادل سہیل | کفروشرک | 8 | 02-02-12 07:18 PM |
| توحید کو ختم کرنے والے کام اور چیزیں ::: کفر اکبر ::: | عادل سہیل | کفروشرک | 6 | 05-03-10 08:21 PM |
| پانچ چیزیں | اخترحسین | ایس ایم ایس | 1 | 18-10-09 08:00 PM |
| پانچ چیزیں | میاں شاہد | اسلام اور معاشرہ | 0 | 01-06-09 11:32 AM |
| پانچ چیزیں | ابو عمار | پیارے نبی کی حیات طیبہ(ص) | 0 | 07-10-07 10:03 AM |