| کفروشرک کفروشرک |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
| 18 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا | arshad khan (23-11-08), bas_tera_intazar (01-04-09), Muhammad Ahsan (23-11-08), چیتا چالباز (20-11-08), میاں شاہد (23-09-09), مون لائیٹ آفریدی (27-11-08), مباح (05-05-09), مسافر (20-11-08), آصف وسیم (23-09-10), ام طلحہ (19-11-08), ابو زین (23-04-09), ابن آدم (31-05-09), ابن جلال (19-11-08), باباجان (13-11-09), جیدی (20-11-08), سیپ (23-11-08), شاہد جمیل حفیظ (19-11-08), طارق راحیل (29-11-08) |
|
|
#31 | |
|
Senior Member
![]() ![]() |
اقتباس:
مجھے بہت خوشی ہوئی کہ آپ نے میرے ٹوٹے پھوٹے الفاظوں کو اپنے قلب و نظر میں جگہ دی۔ اب آپ کے ریپلائی کا انتظار رہے گا۔ کتنے دن لگ جائیںاس سے کوئی سروکار نہیں ہے ۔۔ لیکن اتنا ہو کہ آپ کا دل مطمن ہو جائے۔ اللہ تعالٰی آپ کو بھی خوش رکھے۔الٰہی آمین
__________________
پھوٹا تھا جو کبھی کسی نیزے کی نوک سے،ہر عہد پر محیط وہی انقلاب ہے
ہر دَور میںحُسین ع نے ثابت یہ کر دیا،ہر دور کےیزید کا خانہ خراب ہے |
|
|
|
| Real_Light کا شکریہ ادا کیا گیا | bas_tera_intazar (01-04-09) |
|
|
#32 | |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Karachi
عمر: 34
مراسلات: 109
کمائي: 894
شکریہ: 13
13 مراسلہ میں 13 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
اسلام و علیکم! سب سے پہلے میں اس بات کی وضاحت کردوں کہ میں خود حضور قبلہءعالم سیدنا ریاض احمد گوھر شاہی مدظلہ العالیٰ کا پیروکار ہوںاورالحمد للہ حضور قبلہءعالم سیدنا ریاض احمد گوھر شاہی مدظلہ العالیٰ کی تعلیمات اور فیضان نظر کے سبب لاکھوں مردوزن ایسے ہیں کہ جن کے قلوب اسم ذات اللہ سے روشن و منور ہوئے۔ حضور قبلہء عالم سرکار شاہ صاحب کی تعلیمات اور ذات سے متعلق انتہائی منفی پروپیگنڈہ کیا گیا لیکن سچ تو یہ ہے کہ حق پر چلنے والوں کا ہردور میںاستحصال کیا گیا اور اگر آج یہ صورتحال سرکار گوھرشاہی اور ان کے پیروکاروں کے ساتھ بھی ہے تویہ کوئی نئی بات نہیں۔ اس تھریڈ کے متعلق میرا موقف یہ تھا کہ اس میںسے گستاخانہ الفاظ و عبارات حذف کی جائیںجوکہ اس ویب سائٹ کے منتظمین نے ماننے سے انکار کردیا، اللہ انہیں نیک ہدایت دے۔ جب دین یا مذہب کی بات آتی ہے تو انتہائی محتاط روئیے کی ضرورت ہوتی ہے کیونکہ اگر محض بے بنیاد الزامات کی بناء پر کسی کو کافر و منافق گردانا جائے تو یہ نہ صرف بہت بڑا ظلم ہے بلکہ کافر کو بھی کافر کہنے کی ممانعت اسی لئے کی گئی ہے کہ اگر وہ آخری وقت بھی مسلمان ہوگیا تو وہ الزام غلط ہوجائے گا اوراس کو کافر کہنے والے کی گرفت ہوگی۔(اللہ کی طرف سے) ہماری بدقسمتی یہ ہے کہ ہمارے عوام تو عوام علماء اس طرحکے طرز عمل کے حامل ہیں اور یہی ستم حضور قبلہءعالم سیدنا ریاض احمد گوھر شاہی مدظلہ العالیٰ کے ساتھ بھی کیا گیا، آپ کی تصانیف کی تحاریر میںبددیانتی کرکے اس طرح کا متن پیش کیا گیا کہ جیسے خدا نخواستہ کوئی غیر اسلامی چیزہو، غیر منصفانہ و غیر شرعی فتوے دئیے گئے، اخبارات سے ساز باز کرکے زرد صحافت کے ذریعے حضور قبلہءعالم سیدنا ریاض احمد گوھر شاہی مدظلہ العالیٰ کوخوب بدنام کرایا لیکن اگر کوئی بھی حضور قبلہءعالم سیدنا ریاض احمد گوھر شاہی مدظلہ العالیٰ کی تصانیف کو پڑھے تو خود جان لے گا کہ سچ کیا ہے، چونکہ اعتراضات بہت طویل ہیںاس لئے مرحلہ وار تمام اعتراضات کے جواب دینے کی کوشش کرونگا، پہلے اعتراض کی ذیل میں وضاحت دی گئی ہے: عقیدہ :نماز، روزہ ،زکوٰ ۃ اورحج کو اسلام کے وقتی رکن کہا گیا ہے کہ روزانہ پانچ ہزار مرتبہ عوام ،پچیس ہزار مرتبہ امام اور بہتر ہزار مرتبہ اولیاءکرام کو ذکر کرنا لازمی قرار دیا گیا ہے کہ ہر درجہ کے ذکر کے بغیر نماز بے فائدہ ہے اگرچہ سجدوں سے کمر کیوں نہ ٹیڑھی ہوجائے ۔(بحوالہ :کتاب :روشناس صفحہ نمبر 3) جواب:اس کی اصل عبارت ملاحظہ کیجئے’’اسلام کے پانچ ارکان ہیں کلمہ ، نماز ، روزہ، حج ، زکوٰة، چار وقتی ہیں جو وقت مقررہ پر ادا ہوتے ہیں۔‘‘ وضاحت:یہ بات تو قرآن پاک میںبھی ہے کہ اے مومنوںتم پر نمازیں مقررہ اوقات میںفرض کی گئی ہیں تو اب فیصلہ آپ کے ہاتھ میں ہے کہ اس میں بھلا کونسا کفر لازم ہوجاتا ہے؟ مزیدآگے کی عبارت جوکہ اذکار کی تعداد کے بارے میںہے وہ الگ صفحہ پر ہے لیکن یہاں اس طرح لکھا گیا ہے کہ جیسے ایک ہی عبارت کا حصہ ہو۔ اس کی اصل عبارت ملاحظہ فرمائیے:”جس طرح قرآن مجید میں بار بار نماز کا حکم آیااس طرح بار بار ذکر کا حکم بھی آیااگر کوئی شخص شریعت میں ہے تو روزانہ پانچ ہزار دفعہ ذکر کرے اگر کوئی عالم شریعت میں ہے تو اسے پچیس ہزار دفعہ روزانہ ذکر کرنا پڑتا ہے تب اس کو مقتدیوں پر فضیلت ہے اور اگر کوئی راہ طریقت میں چل رہا ہے یا پھر فقیر ہے تو وہ 72ہزار دفعہ روزانہ ذکر کرے“ وضاحت:اس میں اللہ کے ذکر کے متعلق بتایا گیا ہے کہ اگر زیادہ سے زیادہ اللہ کے ذکر کی ترغیب دی تو اس میں بھلا کیا گناہ ہے؟ کیونکہ عام بندے پر فضیلت اُس کو ہے جوکہ زیادہ متقی اور زیادہ پرہیز گار ہے۔ اس کے علاوہ جو جملہ ہے اگرچہ سجدوں سے کمر کیوں نہ ٹیڑھی ہوجائے، یہ عبارت حضور سرکار گوھر شاہی کی کتاب مینارہءنور کا حصہ نہیں ہے جوکہ آپ خود پڑھیںاور فیصلہ کریں کہ فتوٰی دینے والوں نے کس درجہ منصف مزاجی سے فتوے دئیے ہیں۔ Last edited by سرفروش; 19-11-08 at 04:49 PM. |
|
|
|
| سرفروش کا شکریہ ادا کیا گیا | خالد احمد صدیقی (19-11-08) |
|
|
#33 | |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مراسلات: 174
کمائي: 802
شکریہ: 664
50 مراسلہ میں 112 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
شکریہ |
|
|
|
| 8 قاری/قارئین نے خالد احمد صدیقی کا شکریہ ادا کیا | Muhammad Ahsan (23-11-08), فیصل ناصر (20-11-08), میاں شاہد (20-11-08), مون لائیٹ آفریدی (27-11-08), ابن آدم (31-05-09), ابن جلال (20-11-08), جیدی (20-11-08), شاہد جمیل حفیظ (20-11-08) |
|
|
#34 | |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 36
مراسلات: 61
کمائي: 1,701
شکریہ: 53
34 مراسلہ میں 85 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کچھ مزید اعتراضات جو کہ وکی پیڈیا سے لیے گئے ہیں۔
اقتباس:
|
|
|
|
|
|
#35 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Karachi
عمر: 34
مراسلات: 109
کمائي: 894
شکریہ: 13
13 مراسلہ میں 13 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میرے خیال میں آپ لوگوں کو مجھے کچھ وقت دینا پڑے گا کیونکہ یہ میرے لئے ممکن نہیں ہے کہ میں تمام اعتراضات کا جواب ایک ہی وقت میں دے دوں (مصروفیات کی بناء پر) لیکن اتنا بتادوں کہ ایک گھناؤنی سازش کے تحت حضور قبلہء عالم سیدنا ریاض احمد گوھرشاہی جیسی پاک ذات کو متنازعہ بنایا گیا ہے۔ خدارا کچھ بھی کہنے، سوچنے یا لکھنے سے پہلے تحقیق ضرور کرلیں۔
|
|
|
| سرفروش کا شکریہ ادا کیا گیا | ام طلحہ (19-11-08) |
|
|
#36 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 35
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,358
شکریہ: 8,154
3,795 مراسلہ میں 11,118 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اسی سے اندازہ لگائیں کہ یہ حضور بار بار قبلہ عالم یعنی دنیا کا قبلہ کا لفظ استعمال کر رہے ہیں۔
|
|
|
|
|
#37 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Karachi
عمر: 34
مراسلات: 109
کمائي: 894
شکریہ: 13
13 مراسلہ میں 13 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
پہلے اعتراض کے جواب میںکسی کو مزید کچھ کہنا ہے، اگر اعتراضباقی ہے تو بتائیں وگرنہ آگے بڑھیں!
|
|
|
|
|
#38 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مراسلات: 174
کمائي: 802
شکریہ: 664
50 مراسلہ میں 112 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کیا میرے سوال کا جواب کسی سے پوچھ کر دیںگے ؟ یا فقط بغلیں جھانک کر خاموش ہوگئے ہیں ؟
|
|
|
|
|
#39 | |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مراسلات: 174
کمائي: 802
شکریہ: 664
50 مراسلہ میں 112 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
|
#40 |
|
Senior Member
مقبول
|
فیصل ناصر بھائی نے بڑی اچھی شئیرنگ کی ہے
اللہ ان کو جزائے خیر عطافرمائے امین باقی سرفروش صاھب اس میں کوئی بھی معتصبانہ عبارت نہیں بلکہ سچ لکھا ہوا ہے مکمل حوالہ کے ساتھ اس کو ہم فرقہ پرستی بھی نہیں کہ سکتے پتہ نہیں آپ کیو ں پریشان ہیں |
|
|
| 5 قاری/قارئین نے شاہد جمیل حفیظ کا شکریہ ادا کیا | Muhammad Ahsan (23-11-08), فیصل ناصر (20-11-08), مباح (05-05-09), ام طلحہ (21-11-08), ابن جلال (20-11-08) |
|
|
#41 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,298
کمائي: 86,497
شکریہ: 1,994
3,504 مراسلہ میں 12,346 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ ،
بھائیو ، میرا خیال ہے کہ سرفروش صاحب کو بھائی فیصل ناصر صاحب کی طرف سے ارسال کردہ سب سے پہلے بنیادی مراسلے میں درج کیے گئے اعتراضات کا جواب دینے دیا جائے اور پھر ان شا اللہ ہم اُن کےجوابات کی روشنی میں مزید بات کریں ، انہوں نے یہاں مراسلہ رقم 32 میں اپنا پہلا جواب ارسال کیا ہے ، جس میں مزید کئی سوال کرنے کی گنجائش میسر ہوئی ہے ، الحمد للہ ، جیسا کہ اگلے ہی مراسلے یعنی مراسلہ رقم 33 میں بھائی خالد احمد صدیقی نے سوال کیا ، اور بھائی کوکو نے مراسلہ رقم 36 میں ایک اشارتی سوال کیا ، جو میں اُس دھاگے میں کر چکا ہوں جس کا بھائی میاں شاہد نے بٹن دبا دیا ہے ، بھائیو ، اللہ پر توکل کرتے ہوئے یقین رکھیے کہ جب علمی بات یعنی قران اور صحیح سنت اور صحابہ رضی اللہ عنہم اجمعین کے صحیح ثابت شدہ اقوال و افعال کی روشنی میں بات شروع ہو گئی ، تو ان شا اللہ تعالی ، حق و باطل واضح ہو جائے گا ، ہمیں بہت صبر اور حوصلے سے کام لینا چاہیے ، اور سرفروش صاحب کو پورا موقع دینا چاہیے کہ وہ علمی دلائل کے ساتھ اُن باتوں کا جواب دیں جو بھائی فیصل ناصر صاحب نے لکھی ، اور جو ہم مزید دریافت کریں گے ، ان شا اللہ تعالی ، امید کرتا ہوں کہ میرے سب محترم اور پیارے ، چھوٹے اور بڑے بھائی میری گذارشات پر جوش اور ہوش دونوں کو استعمال کرتے ہوئے غور فرمائیں گے ، و السلام علیکم۔
__________________
اب نہ ہو گا کہیں کوئی نزول کتاب ::: بند کر دیا رب العالمین نے یہ باب ہے جو بھی صحیح سنت رسالت مآب ::: بے شک ہے وحیء رب الارباب |
|
|
| 10 قاری/قارئین نے عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا | Muhammad Ahsan (23-11-08), فیصل ناصر (20-11-08), میاں شاہد (20-11-08), مون لائیٹ آفریدی (27-11-08), ام طلحہ (21-11-08), ابن آدم (31-05-09), ابن جلال (20-11-08), احمد غزنوی (01-12-08), جیدی (20-11-08), عبدالقدوس (20-11-08) |
|
|
#42 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,954
کمائي: 276,375
شکریہ: 33,143
12,649 مراسلہ میں 36,940 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
.................................................. ...................
Last edited by میاں شاہد; 20-11-08 at 01:20 AM. |
|
|
|
|
#43 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,954
کمائي: 276,375
شکریہ: 33,143
12,649 مراسلہ میں 36,940 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم
پہلے تو منتظمین کا شکریہ دوسری عرض یہ ہے کہ کچھ مصروفیت کی وجہ سے دیر سے فورم پر آیاہوں جسکا افسوس اس لئے ہے کہ کافی جگہ سرفروش صاحب کو میں بذات خود جواب دینا چاہتا پر خوشی اس بات کی کہ آپ تمام لوگوں نے کوئی کمی نہیں کی سرفروش صاحب کی خدمت میں عرض ہے یہ فتنہ پرور تھریڈ نہیں بلکہ معلوماتی تھریڈ ہے بلکہ فتنہ پرور تھریڈ تو آپکا ہے جس میں مسلمانوں کو ایک نئے دین کی طرف راغب کیا جارہا ہے ایک ایسا دین جس کا نہ سر نہ پیر کوئی بھی قصہ کہانی گھڑو اور اپنے آپ کو ولی یا مہدی یا نبی کا خود ساختہ درجہ دے کر معصوم لوگوں کو بہکانہ شروع کردو یہ تھریڈ کھولنے کی ضرورت بھی آپکے تھریڈ کو دیکھ کر محسوس ہوئی ورنہ شاید اس کی ضرورت نہ ہوتی پاک نیٹ اگر جانبدار ہوتا تو سب سے پہلے آپ کے تھریڈ کو ہی بند کرتا جس میں ایک جھو ٹے شخص کی تعریف و توصیف کی جارہی ہے اور میں نے یا کسی اور نے تو اس میں ترمیم یا کوئی عبات حذف کرنے کی یا اس کو بند کرنے کی کوئی درخواست نہیں کی تعصب تو آپ کی تحریر میں نظر آرہا جو آپ خود ہی بیان فرمارہے ہیں "پنے حلقے، گروہ یا عقیدۂ خیال خصوصاً مذہبی خیال کی پچ کرنے والا، اپنے خلاف عقیدہ رکھنے والے سے دشمنی کرنے والا، کٹر، ہٹ دھرم" مندرجہ بالا اقتباس کو دیکھ لیں اور اپنی ہٹ دھرمی بھی دیکھ لیں آپ خود ہی فیصلہ کریں متعصب کون ہے آپ کی اور باتوں کا جواب بھی ابھی دیتا ہوں فلحال کچھ دیر کے لئے مجھے جانا ہے |
|
|
| 5 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا | مون لائیٹ آفریدی (27-11-08), مباح (05-05-09), ام طلحہ (21-11-08), ابن آدم (31-05-09), ابن جلال (20-11-08) |
|
|
#45 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
سلام،
موضوع کی نزاکت کو دیکھتے ہوئے مجھے یہاں پر بھی دخل اندازی کرنا پڑ رہی ہے مگر مجبور ہوں لہذا مندرجہ زیل نکات کا خیال رکھا جائے۔ 1۔ سرفروش صاحب کو تھوڑا سا وقت دیا جائے تاکہ وہ جوابات تیار کرسکیں۔ ایک ساتھ جوابات دینے میں انکو مشکل پیش آرہی ہے۔ 2۔ موضوع میں نازیبہ الفاظ کا استعمال ممنوع ہے۔ 3۔ صبر کا پیمانہ لبریز نہ ہونے دیں۔ 4۔ سوال یا جواب جذباتی کے بجائے معلوماتی ہو۔ فلحال تو یہی بہت مگر اس میں مزید تبدیلی کی جاسکتی ہے۔ وسلام |
|
|
| 3 قاری/قارئین نے عرفان حیدر کا شکریہ ادا کیا |
![]() |
| Tags |
| color, com, hazrat, images, pakistan, فورم, پاک, پاکستانی, یاجوج ماجوج, ویب, ڈاٹ, نظر, website, اکبر, اللہ, انگریزی زبان, اسلام, تصویر, جواب, خلاف, ظالم, عالم, صدقہ, صدر, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|