واپس چلیں   پاکستان کی آواز > مذاہب اور انسانی زندگی > اسلامی عقیدہ > کفروشرک

کفروشرک کفروشرک

توحید کو ختم کرنے والے کام اور چیزیں ::: شرک اکبر 1::::

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 18-12-07, 06:21 PM  
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,298
کمائي: 86,515
شکریہ: 1,994
3,504 مراسلہ میں 12,348 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default توحید کو ختم کرنے والے کام اور چیزیں ::: شرک اکبر 1::::

السلام علیکم ،
چند دِن پہلے توحید کے تعارفی رواں خاکہ جات ارسال کیے تھے ، جِن پر کسی قسم کا کوئی جواب موصول نہیں ایسا لگتا ہے یا تو کسی نے ادھر توجہ ہی نہیں کی ، یا جس جس نے دیکھا وہ پہلے ہی جانتا تھا یا اس کے لیے کوئی ضروری یا اہم بات وہاں میسر نہیں تھی ، اللہ ہی بہتر جانے ،
توحید کی دعوت کا ہمشیہ ایسا ہی استقبال ہوتا ہے ، اور دعوت دینے والا بہر حال اپنے رب کی رضا کے لیے دعوت دیتا رہتا ہے ،
پس ، اگلے رواں خاکہ جات ، جن میں مختصر طور پر کسی کی زندگی میں سے توحید کو ختم کر دینے والے کاموں کا ذَکر ہے ارسال کر رہا ہوں ، انشا اللہ ان کے بعد توحید کو کم کر دینت والے کاموں کا تعارف ارسال کروں گا
السلام علیکم
Attached Thumbnails
f_chart_4_shirk_1_2-jpg  
عادل سہیل آف لائن ہے   Reply With Quote
11 قاری/قارئین نے عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا
sahj (01-01-10), shafresha (24-03-10), نورالدین (02-03-10), مون لائیٹ آفریدی (12-07-08), مباح (05-03-10), محمد عاصم (02-05-10), مسلم بھائی (28-05-10), ارشد کمبوہ (21-10-10), شریف (03-03-10), عارف اقبال (24-03-10), عبداللہ آدم (12-03-10)
پرانا 16-01-10, 07:04 PM   #16
Senior Member
 
محمدمبشرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: اسلام آباد
عمر: 23
مراسلات: 1,401
کمائي: 20,633
شکریہ: 2,607
975 مراسلہ میں 2,112 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدمبشرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدمبشرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

حیدر بھائی آپ پہلے اس دھاگے پر موجود وڈیوز کا مطالعہ کر لیں پھر آپ سے بات کرتے ہیں

یہودیوں کی ایک اور سازش-شیعہ کافر یا کچھ اور۔ ۔ ۔ ۔
__________________
سارےسنم مسمارکر، بس اک خداسےپیاکر
رکھ کرنبی کو سامنے، آرائش کردار کر
محمدمبشرعلی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 01-03-10, 10:38 PM   #17
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: یہیں کہیں آس پاس
مراسلات: 1,869
کمائي: 41,088
شکریہ: 10,636
1,419 مراسلہ میں 4,361 بارشکریہ ادا کیا گیا
نورالدین کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں نورالدین کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Arrow عن قریب

اقتباس:
تو خدا اللہ تعالٰی ہی کا فارسی نام ہے
اس موضوع پر عزیر احمد صاحب کی جامع تحقیق عن قریب پیش کروں گا۔۔
ان شاء اللہ
نورالدین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
نورالدین کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر Rehan (02-03-10)
پرانا 02-03-10, 12:16 AM   #18
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,298
کمائي: 86,515
شکریہ: 1,994
3,504 مراسلہ میں 12,348 بارشکریہ ادا کیا گیا
Lightbulb

السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ ،
جزاک اللہ خیرا ، بھائی نور الدین ،
اس موضوع پر تقریبا بارہ سال پہلے میں نے ایک مضمون بعنوان """ اللہ نہیں خُدا """ لکھا تھا یہاں پاک نیٹ پر ارسال کیا تھا لیکن وہ کسی جگہ قید کر دیا گیا بھی میسر ہے ، ایک نظر اس پر بھی کیجیے گا ، و السلام علیکم۔
""" اللہ نہیں خُدا """
عادل سہیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا
نورالدین (02-03-10), مسلم بھائی (28-05-10), حیدر Rehan (02-03-10)
پرانا 02-03-10, 03:59 PM   #19
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: یہیں کہیں آس پاس
مراسلات: 1,869
کمائي: 41,088
شکریہ: 10,636
1,419 مراسلہ میں 4,361 بارشکریہ ادا کیا گیا
نورالدین کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں نورالدین کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Post شیعہ خدا اور رسول خدا کا حال

خدا کے معنی فارسی میں مالک کے ہیں ۔۔ خدواوند بھی اسی معنی میں استعمال ہوتا ہے۔ اس کا مخفف خاوند بمعنی شوہر عام طور پر بولا جاتا ہے۔۔ نظام حیدر آباد اور دیگر مغلیہ بادشاہوں کو اہل دربار خداوند یا خاوند سے مخاطب کرتے تھے ۔۔ اب آئیے آپکو اس نئے خدا سے ملائیں جس کا بندہ آپ کے خدا کو غلط کا ر کہتا ہے۔۔
" شیخ کشی نے روایت کی ہے کہ ایک روز قنبر حضرت امیر علیہ السلام (علی بن ابی طالب کا غلام) کی خدمت میں حاضر ہوا اور عرض کی دروازے پر کچھ آدمی کھڑے ہیں جو حضور کو اپنا رب سمجھتے ہیں ۔ حضرت نے ان سے پوچھا کہ کیا کہتے ہو ۔ انہوں نے جواب دیا ہم کہتے ہیں کہ آپ ہمارے رب(خدا) ہیں۔ آپ ہی نے ہم کو پیدا کیا ہے ۔ اور آپ ہی ہم کو رزق دیتے ہیں۔ یہ سنکر امام نے فرمایا وائے تو تم پر یہ نہ کہو میں تو تمہاری طرح مخلوق ہوں ۔ لیکن وہ اپنی بات پر مصر رہے امام نے پھر فرمایا وائے ہو تم پر میرا اور تمہارا رب اللہ ہے ۔ اسی میں خیریت ہے کہ توبہ کر لو اور اپنے اس فاسد اعتقاد سے پلٹ جاؤ ۔ ان لوگوں نے جواب دیا ۔ ہم ہرگز اپنے عقیدے سے نہ پلٹیں گے ۔ کیوں کہ ہم خوب اچھی طرح جانتے ہیں کہ گپ ہی ہمارے رب اور خالق ہیں ۔ اور رازق ہیں ۔ یہ سن کر حضرت نے حکم دیا کہ آگ روشن کی جائے چناںچہ لکڑیاں ڈال کر آگ روشن کی گئی اور تھوڑی دیر بعد شعلے بھڑکنے لگے ۔ اس وقت آپ نے پھر ان سے کہا کہ اب بھی پلٹ آؤ اور توبہ کر لو لیکن پھر بھی وہ اپنی بات پر قائم رہے اور کہا کہ ہم نہیں پلٹیں گے تب آپ ان کو آگ میں ڈلوا دیا ۔ ابن ابی الحدید کہتے ہیں کہ جب آپ نے ان کو آگ میں ڈال دیا تو وہ کہنے لگے اب تو ہم کو خوب اچھی طرح روشن ہو گیا کہ آپ ہی ہمارے رب ہیں کیوں کہ آپ کے بھائی جن کو آپ نے رسول بنا کر بھیجا تھا ۔ وہ کہہ گئے ہیں لا یعذب النار الّا رب النار(یعنی آگ سے صرف آگ کا خدا ہی عذاب کر سکتا ہے"
(ابو تراب حصّہ دوم صفحہ 55 علامہ جزایری)
اس طرح اس مذہب کے عقیدے کی آخری توثیق ہو گئی مگر علی کے بندوں نے اپنے خدا کا کہنا نہ مانا جھوٹوں بھی اپنے ایمان و ایقان سے نہ پھرے تو بیچارہ شیعہ خدا کیا کرتا ۔
کوئی مخلوق بھی خیور تھی اس نے قہر خداوندی اپنی آنکھوں سے دیکھا تھا ۔ یعنی ساٹھ ستر بندوں اور پرستاروں کو خوشی خوشی جیتے جی آگ میں جلتے دیکھا تو کیسے ایمان نہ لاتے سب کے سب اسی وقت سے مولا یا علی مولا پکارنے لگے اور ناچنے لگے۔
بچارے مولا نے سب کچھ دیکھا اور ھلک فی الرّجالٍ محب قال و عدو قال کہتے ہوئے گھر کے اندر چلے گئے جس کا مطلب ہے کہ افسوس میری وجہ سے دونوں ہلاک ہوں گے خواہ محبت کرنے والے دوست ہوں خواہ عداوت کرنے والے دشمن ۔۔
(ابو تراب صفحہ 57)
جزائری صاحب نے روایت بڑی احتیاط سے لکھی ہے تا کہ کسی کی دل شکنی نہ ہو اور بعض تفصیلات حذف فرمادی ہیں ۔ اس لیے مناسب معلوم ہوتا ہے کہ وہ حذف شدہ واقعات تاریخ سے اخذ کر کے لکھ دیے جائیں ، یہ نصیریہ فرقے کا ذکر ہے جس کے ستر افراد کو حضرت علی نے زندہ جلا دیا تھا ۔یہودی عبد اللہ بن سبا نے خود دعوےٰ نبوت کیا اور حضرت علی کو خدا ٹھہرایا ۔ نصیریوں نے اسے قبول کیا ۔ شیعہ کہتے ہیں عبد اللہ سبا بھی ان ستر آدمیوں میں جل مرا تھا۔۔ لیکن تاریخ کہتی ہے کہ وہ موجودہ روسی علاقے کی طرف بھاگ نکلا تھا۔ اور وہاں اپنا مذہب پھیلاتا رہا ۔ چنانچہ آج بھی سبائی اس عقیدے سے نہیں شرماتے کوئی کہتا ہے " دل مرا بندہ نصیری کے خدا کا ہو گیا" اور کوئی کہتا ہے ۔" حیدری ام قلندرم ستم، بندہ مرتضیٰ علی ہستم" اسی حائری صاحب نے یہ روایت اس آب و تاب سے پیش کی ہے ۔ ذرا ان کے آخری جملے پر بھی غور فرمائیے آپ فرماتے ہیں کہ نصیریوں نے علی سے کہا کہ آپ ہی نے اپنے بھائی محمد کو رسول بنا کر بھیجا تھا ۔ یعنی حائری صاحب کا بھی ایمان یہی ہے مگر نواصب کے خوف سے بر ملا اور صاف نہیں کہا جا سکتا تھا اس لیے تقیہ کی آڑ میں کہہ ڈالا ۔۔

ماخوذ از"سبائی سبز باغ" تالیف عزیر احمد صدیقی ۔ صفحہ 50 باب " شیعہ خدا اور رسول خدا کا حال
__________________
انسان کو زندگی میں وہی کام کرنا چاہیے جس کی اسے ضرورت ہو ۔
نورالدین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے نورالدین کا شکریہ ادا کیا
sahj (03-03-10), فیصل ناصر (03-03-10), محمد عاصم (15-06-10), مسلم بھائی (28-05-10), عادل سہیل (02-03-10)
پرانا 02-03-10, 11:45 PM   #20
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,298
کمائي: 86,515
شکریہ: 1,994
3,504 مراسلہ میں 12,348 بارشکریہ ادا کیا گیا
Lightbulb

السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ ،
جزاک اللہ خیرا ، بھائی نور الدین ، یہ صاف کھلے واضح کفریہ عقائد ہیں ، جن کی کسی بھی قسم کی تاویل نہیں بنتی ،
اللہ آپ کو مزید خیر کی ہمت دے کہ ایسے کفر کو اسی کے مکتبءفکر کی کتابوں کے‌حوالے سے ظاہر کیا ہے تا کہ کوئی یہ نہ سمجھ لے کہ یہ تفرقہ بازی ہے ، اللہ تعالیٰ ہمیں کم از کم اتنی ایمانی قوت تو دے دے کہ ایسے صریح کفر کو کفر کہہ سکیں ، جزاک اللہ خیرا ، و السلام علیکم۔
عادل سہیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا
sahj (03-03-10), نورالدین (03-03-10), مسلم بھائی (28-05-10), عبداللہ آدم (05-03-10)
پرانا 03-03-10, 12:19 AM   #21
Senior Member
 
sahj's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مقام: karachi PAKISTAN
مراسلات: 2,519
کمائي: 55,687
شکریہ: 5,981
1,908 مراسلہ میں 5,597 بارشکریہ ادا کیا گیا
sahj کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اک کتاب کا صفحہ پڑہیں
کتاب کا نام ھے "علل الشرائع"

کیا یہ درست ھو سکتا ھے؟
Attached Thumbnails
read_or_listen-jpg  
Attached Images
 
sahj آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے sahj کا شکریہ ادا کیا
نورالدین (03-03-10), حیدر Rehan (03-03-10)
پرانا 03-03-10, 12:44 AM   #22
ناظم اعلی

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,966
کمائي: 276,740
شکریہ: 33,203
12,657 مراسلہ میں 36,995 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میرا خیال ہے یہاں موضوع آف ٹاپک ہورہا ہے
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 03-03-10, 07:35 AM   #23
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مراسلات: 427
کمائي: 9,115
شکریہ: 139
313 مراسلہ میں 771 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ویسے حیدر ریحان نے قران کے الْعَلِيُّ الْعَظِيمُ کو کس طرح علی سے ملا دیا واہ واہ کیا جہالت ہے۔
شریف آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے شریف کا شکریہ ادا کیا
نورالدین (03-03-10), محمد عاصم (15-06-10), مسلم بھائی (28-05-10), عادل سہیل (05-03-10)
پرانا 03-03-10, 10:40 AM   #24
Senior Member
 
حیدر Rehan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Pakistan , Karachi
مراسلات: 2,455
کمائي: 45,606
شکریہ: 5,919
1,797 مراسلہ میں 4,231 بارشکریہ ادا کیا گیا
حیدر Rehan کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں حیدر Rehan کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شریف مراسلہ دیکھیں
ویسے حیدر ریحان نے قران کے الْعَلِيُّ الْعَظِيمُ کو کس طرح علی سے ملا دیا واہ واہ کیا جہالت ہے۔
شریف نام ہے شریفوں والہ کام بھی ہونا چاہیے تھا مگر ایسا نہی کیا آپ نے ۔۔۔۔
جب میں نے اس مراسلہ میں لکھنا شروع کیا تھا تو میں نے لکھا تھا کہ علی ۔۔۔۔اللہ کا نام ہے کون‌ لوگ ہیں جو عبدالعی یا غلام علی نام رکھنے کو منع کررہے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پھر بعد میں لکھا کہ کیا قرآن میں علی سے مراد مولا علی ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پھر صابت کیا کہ نہی قران میں علی سے مراد اللہ ہی ہے اور یہ صابت کیا تھا کہ علی نام اللہ کا ہے اور غلام علی اور عبدالعی جیسے نام رکھ سکتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔
اللہ ہدایت دے ۔۔۔۔۔۔
حیدر Rehan آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 03-03-10, 10:46 AM   #25
Senior Member
 
حیدر Rehan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Pakistan , Karachi
مراسلات: 2,455
کمائي: 45,606
شکریہ: 5,919
1,797 مراسلہ میں 4,231 بارشکریہ ادا کیا گیا
حیدر Rehan کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں حیدر Rehan کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
میرا خیال ہے یہاں موضوع آف ٹاپک ہورہا ہے
سہی کہ رہے ہیں آپ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔لیکن کوئی بات نہی جو ہونے جارہا ہے اور جو ہوگا تو پھر بعد یہ خود کہیں گے کہ موضوع کو یہاں سے مٹادو۔۔۔۔یا منتقل کردو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہم بھی دیکھیں گئے کہ اب کی بار یہ نور الدین بھائی صاحب نام بدل کر کیا لائے ہیں ۔۔۔۔۔۔
حیدر Rehan آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
حیدر Rehan کا شکریہ ادا کیا گیا
نورالدین (03-03-10)
پرانا 03-03-10, 11:12 AM   #26
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: یہیں کہیں آس پاس
مراسلات: 1,869
کمائي: 41,088
شکریہ: 10,636
1,419 مراسلہ میں 4,361 بارشکریہ ادا کیا گیا
نورالدین کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں نورالدین کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Arrow موضوع بالکل صحیح جا رہا ہے۔

اقتباس:
جہاں ہار مان لینی چاہیے وہاں ہار مان لو بھائیوں ۔
اب تم ہمیں سمجھانا کسی بات کو ، پھر ہم بھی نہی مانے گئے ۔
کہاں چلے گئے سب !
موضوع بالکل صحیح جا رہا ہے بس ہار جیت کے لیے آپ کے اپنے چھیڑے ہوئے الفاظ آپ کو پریشان کر رہے ہیں۔۔
دینی موضوعات ہار جیت کے لیے نہیں بلکہ ہر انسان کے اندر اٹھنے والے سوالات کے حل کے لیے ہوتے ہیں ۔۔ اس کو ہار جیت کا مسئلہ بنا کر بعض اوقات بندہ خود ہی پھنس جاتا ہے۔۔
موضوع چل رہا ہے توحید کو ختم کرنے والے کام اور چیزیں ::: شرک اکبر 1::::
اور تمام مراسلات اسی کے مطابق ہی ہیں۔۔
نورالدین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
نورالدین کا شکریہ ادا کیا گیا
عادل سہیل (05-03-10)
پرانا 03-03-10, 11:22 AM   #27
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: یہیں کہیں آس پاس
مراسلات: 1,869
کمائي: 41,088
شکریہ: 10,636
1,419 مراسلہ میں 4,361 بارشکریہ ادا کیا گیا
نورالدین کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں نورالدین کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Thumbs down

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : sahj مراسلہ دیکھیں
اک کتاب کا صفحہ پڑہیں
کتاب کا نام ھے "علل الشرائع"

کیا یہ درست ھو سکتا ھے؟
استغفر اللہ و معاذ اللہ
مجھے یقین ہے کہ حیدر ریحان صاحب اب بھی باطل کی پرد ہ پوشی کریں گے۔۔
حد ہوتی ہے شخصیت پرستی کی بھی۔۔
نورالدین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
نورالدین کا شکریہ ادا کیا گیا
مسلم بھائی (28-05-10)
پرانا 03-03-10, 01:20 PM   #28
Senior Member
 
حیدر Rehan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Pakistan , Karachi
مراسلات: 2,455
کمائي: 45,606
شکریہ: 5,919
1,797 مراسلہ میں 4,231 بارشکریہ ادا کیا گیا
حیدر Rehan کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں حیدر Rehan کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

محمد بن ادریس شافعی(امام شافعی)اذافی مجلس ذَکَرُواعلیاً
وسِبْطَیْہِ وَفاطمةَ الزَّکیَةَ

فَاجْریٰ بَعْضُھم ذِکریٰ سِوٰاہُ
فَاَیْقَنَ اَنَّہُ سَلَقْلَقِیَةَ

اِذٰا ذَکَرُوا عَلیَاً اَو ْبَنیہِ
تَشٰاغَلَ بِالْرِّوایاتِ الْعَلِیَةِ

یُقال تَجاوَزُوا یاقومِ ھٰذا
فَھٰذا مِنْ حَدیثِ الرّٰافَضِیََّّةِ

بَرِئتُ الی الْمُھَیْمِن مِن اناسٍ
بَرونَ الرَّفْضَ حُبَّ الْفٰاطِمَیةِ

عَلیٰ آلِ الرَّسولِ صَلوةُ رَبِّی
وَ َلَعْنَتُہُ لِتِلْکَ الْجٰاھِلِیَّةِ

”جب کسی محفل میں ذکر ِعلی علیہ السلام ہویا ذکر ِسیدہ فاطمہ سلام اللہ علیہاہویا اُن کے دوفرزندوں کا ذکر ہو، تب کچھ لوگ اس واسطے کہ لوگوں کو ذکر ِمحمد و آلِ محمدسے دور رکھیں، دوسری باتیں چھیڑ دیتے ہیں۔ تمہیں یہ یقین کرلینا چاہئے کہ جوکوئی اس خاندان کے ذکر کیلئے اس طرح مانع ہوتا ہے،وہ بدکار عورت کا بیٹا ہے۔ وہ لمبی روایات درمیان میں لے آتے ہیں کہ علی و فاطمہ اور اُن کے دو فرزندوں کا ذکر نہ ہوسکے۔وہ یہ کہتے ہیں کہ اے لوگو! ان باتوں سے بچو کیونکہ یہ رافضیوں کی باتیں ہیں(میں جو امام شافعی ہوں) خدا کی طرف سے ان لوگوں سے بیزاری کا اظہار کرتا ہوں جو فاطمہ سے دوستی و محبت کرنے والے کو رافضی کہتے ہیں۔ میرے رب کی طرف سے درودوسلام ہو آلِ رسول پر اور اس طرح کی جہالت(یعنی محبانِ آلِ رسول کو گمراہ یا رافضی کہنا) پر لعنت ہو“۔

حوالہ جات
1۔ شیخ سلیمان قندوزی حنفی، کتاب ینابیع المودة، صفحہ329،باب62،از دیوانِ شافعی۔
2۔ شبلنجی،کتاب نورالابصار میں،صفحہ139،اشاعت سال1290۔

علیٌّ حُبُّہُ الْجُنَّة
اِمامُ النّٰاسِ وَالْجِنَّة

وَصِیُّ المُصْطَفےٰ حَقّاً
قَسِیْمُ النّٰارِ وَالْجَنَّة

”حضرت علی علیہ السلام کی محبت ڈھال ہے۔ وہ انسانوں اور جنوں کے امام ہیں۔ وہ حضرت محمد مصطفےٰ کے برحق جانشین ہیں اور جنت اور دوزخ تقسیم کرنے والے ہیں“۔
حوالہ حموینی، کتاب فرائد السمطین میں،جلد1،صفحہ326۔
حیدر Rehan آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 03-03-10, 01:20 PM   #29

پرانا 05-03-10, 10:53 AM   #30
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: یہیں کہیں آس پاس
مراسلات: 1,869
کمائي: 41,088
شکریہ: 10,636
1,419 مراسلہ میں 4,361 بارشکریہ ادا کیا گیا
نورالدین کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں نورالدین کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Thumbs down کتنی عجیب بات ہے

اقتباس:
حوالہ جات
1۔ شیخ سلیمان قندوزی حنفی، کتاب ینابیع المودة، صفحہ329،باب62،از دیوانِ شافعی۔
2۔ شبلنجی،کتاب نورالابصار میں،صفحہ139،اشاعت سال1290۔
ان باتوں کا امام شافعی سے بہت گہرا تعلق ہے مگر کتنی عجیب بات ہے کہ یہ باتیں امام شافعی کی کتابوںمیں نہیں لکھی حالاں کہ امام شافعی خود بھی ایک پہنچے ہوئے عالم ہیں ان کے کردار میں موجود غلوئے اہل بیت کوئی اور لکھ کر دکھا رہا ہے ۔
ایک بار پھر کہوں گا کہ جھوٹ کے پاؤں نہیں ہوتے ۔۔
نورالدین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے نورالدین کا شکریہ ادا کیا
sahj (06-03-10), مسلم بھائی (28-05-10), عادل سہیل (05-03-10)
جواب

Tags
ہوتا, کوئی, قران, نام, مجید, معلوم, اکبر, اللہ, انشا, بھائی, توحید, جواب, حکم, حال, خبر, خدا, زندگی, سوچ, عقل, علی, عالم, صفات, صفت, صحیح, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
توحید کو ختم کرنے والے کام اور چیزیں ::: شرک اکبر 2:::: عادل سہیل کفروشرک 8 02-02-12 07:18 PM
توحید کو ختم کرنے والے کام اور چیزیں ::: کفر اکبر ::: عادل سہیل کفروشرک 6 05-03-10 08:21 PM
پانچ چیزیں اخترحسین ایس ایم ایس 1 18-10-09 08:00 PM
پانچ چیزیں میاں شاہد اسلام اور معاشرہ 0 01-06-09 11:32 AM
پانچ چیزیں ابو عمار پیارے نبی کی حیات طیبہ(ص) 0 07-10-07 10:03 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:15 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger