| کفروشرک کفروشرک |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
| 12 قاری/قارئین نے عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا | arslansun (27-04-09), sahj (01-08-09), میاں شاہد (30-03-09), مون لائیٹ آفریدی (26-04-09), محمد عاصم (30-11-10), مرزا عامر (20-09-10), ام غزل (30-03-09), ابو عمار (25-06-09), احمد غزنوی (09-07-09), سحر (19-06-09), طارق راحیل (06-08-09), عبداللہ آدم (27-02-10) |
|
|
#16 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
جناب عبداللہ حیدر بھائی اور عادل بھائی کی بات درست ہے مگر یہ بھی ایک حقیقت ہے کے مسلمانوں میں قبر پر مسجد بنانے کا رواج نہیںہے، البتہ کسی عالم، دینی شخصیت یا کسی بزرگ ہستی کے قبر کے قریب مسجد بنائی جاتی ہے تاکہ زائرین کو نماز کی حاجت ہو تو اُنہیں پریشانی نہ ہو مگر اس قسم کی مساجد کے بارے میں "قبر پر مسجد" والی اصطلاحکا اطلاق نہیں کیا جا سکتا۔
حدیث پاک میںبھی اشارہ اُس دور کے نصرانیوں کی طرف ہے، اسے مسقبل کی پیشن گوئی قرار دینا سہی نہیں۔ واللہ اعلم! |
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا | muhammad asif virani (04-07-09), فیصل ناصر (26-04-09), مباح (19-06-09), مرزا عامر (20-09-10), آبی ٹوکول (01-08-09), خرم شہزاد خرم (26-04-09) |
|
|
#17 | |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,171
کمائي: 167,158
شکریہ: 9,674
7,365 مراسلہ میں 22,056 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو! |
|
|
|
|
|
|
#18 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,562
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بھائی کلیسا اور مسجد میں زمین آسمان کا فرق ہوتا ہے جب سوال میں کلیسا کا ذکر کیا گیا ہے تو پھر جواب میں مسجد کیوں
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#19 | |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() |
اقتباس:
بھائی، آپ کو اس کے ترجمے میںکیا گڑبڑنظر آئی، آپ کے اعتراضکے بعد میںنے دوبارہ اسے دیکھا ہے لیکن کوئی غلطی محسوس نہیں ہوئی، سیدھا سیدھا ترجمہ کیا گیا ہے۔ آپ جو درست سمجھتے ہیں وہ بتا دیں تو اس پر غور کروں گا ان شاء اللہ۔ آپ کی غلط فہمی دور کرنے کے لیے بریلوی مترجم عبدالحکیم خان اختر شاہجہان پوری کا ترجمہ نتھی کر رہا ہوں، اسے ایک نظر دیکھ کر دوبارہ اپنی رائے سے نوازئیے۔ ![]() حوالہ:ترجمہ صحیحبخاری از عبدالحکیم خان اختر جلد اول صفحہ نمبر 261 والسلام علیکم |
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا | مرزا عامر (20-09-10), خرم شہزاد خرم (26-04-09) |
|
|
#21 | |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() |
اقتباس:
شیخعبدالوہاب کے بارے میںمجھے معلوم نہیں ہے کہ وہ کون تھے آپ ان کاتعارف کرا دیںتو شاید کچھ کہہ سکوں۔ اگر آپ کی مراد شیخالاسلام محمد رحمہ اللہ یعنی محمد بن عبدالوہاب سے ہے تو ان کا فتویٰمجھے ابھی تک نہیں مل سکا۔ البتہ شیخابن باز رحمہ اللہ کافتویٰملاحظہ کیجیے: أما احتجاج بعض الجهلة بوجود قبر النبي صلى الله عليه وسلم، وقبر صاحبيه في مسجده فلا حجة في ذلك؛ لأن الرسول صلى الله عليه وسلم دفن في بيته وليس في المسجد، ودفن معه صاحباه أبو بكر وعمر رضي الله عنهما، ولكن لما وسع الوليد بن عبد الملك بن مروان المسجد أدخل البيت في المسجد؛ بسبب التوسعة، وغلط في هذا، وكان الواجب أن لا يدخله في المسجد؛ حتى لا يحتج الجهلة وأشباههم بذلك، وقد أنكر عليه أهل العلم ذلك، فلا يجوز أن يقتدى به في هذا، . اور بعض لوگوں نے نبی صلی اللہ علیہ وعلی آلہ وسلم اور ان کے صحابہ ابو بکر و عمر رضی اللہ عنہما کی قبر کے مسجد نبوی ہونے سے دلیل پکڑی ہے تو معلوم ہونا چاہیے کہ "اس میں ان کے لیے کوئی دلیل نہیں ہے کیونکہ نبی صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم اپنے گھر میں دفن کیے گئے تھے نہ کہ مسجد میں اور اسی طرح ابو بکر و عمر رضی اللہ عنہما بھی ان صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم کے ساتھ گھر میں دفن کیے گئے۔ لیکن جب ولید بن عبدالملک بن مروان نے مسجد نبوی کی توسیع کی تو گھر کو مسجد کے اندر لے آیا۔ اور ایسا کر کے اس کے غلط کیا، اس پر واجب تھا کہ ایسا نہ کرتا تاکہ بعد میں آنے والے کم علم لوگ غلط فہمی میں مبتلا نہ ہوں۔ اس فعل پر اہل علم نے نکیر کی لہٰذا اس کام کی اقتدا کرنا جائز نہیں ہے۔" حوالہ:http://www.islamway.com/?iw_s=Fatawa...fatwa_id=12708 Last edited by عبداللہ حیدر; 26-04-09 at 11:27 PM. |
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (26-04-09), مرزا عامر (20-09-10), ابو عمار (25-06-09), احمد غزنوی (09-07-09), بلال الراعی (26-11-11) |
|
|
#22 | |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,562
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
بہت شکریہ عبداللہ بھائی میرے ذہین میں یہی سوال تھا جس کی تلاش میں خود بھی کر رہا تھا لیکن آپ نے میری مدد کر دی شکریہ اب سمجھ آ گئی ہے |
|
|
|
|
|
|
#23 |
|
Senior Member
مقبول
|
اسلام علیکم
ہم یہ کہہ سکتے ہیں کے مسجد نبوی میں قبر رسول اللہ (ص) کو بعد میں شامل کیا گیا مگر خانہ کعبہ میں جو انبیاٰ علیھم السلام دفن ہیں اس کا کیا حکم ہوگا کیوں کے اگر ایس کوئی مسئلہ ہوتا تو رسول اللہ (ص) ضرور کوئی حکم دیتے ۔آیا کوئی حکم ہے اس بارے میں ۔؟؟؟؟؟
__________________
بابِی اَنتَ وَ اُمی یَا رَسُول اللہ (ص) |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے صرف علی کا شکریہ ادا کیا | مرزا عامر (20-09-10), خرم شہزاد خرم (17-06-09) |
|
|
#24 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() |
خانہ کعبہ میں کسی نبی کی قبر نہیںہے۔
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#25 |
|
Senior Member
مقبول
|
ابو بکر الفقیہ نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کی ہے کہ آپ(ص) نے فرمایا:
اپنی قوم سے بھاگنے والا ہر نبی کعبے کی طرف بھاگتا تھا اور اس میں تا دمِ مرگ عبادت کرتا رہتا تھا۔ اس کے علاوہ ھود(ع) ،شعیب(ع) اور صالح(ع) پیغمبر کی قبریں زمزم اور مقام کے درمیان واقع ہیں۔ اورکعبہ میں تین سو ابنیاء علیہم السلام کی قبریں موجود ہیں اور رکن یمانی اور رکن سعود کے درمیان ستر انبیاء علہیم السلام مدفوں ہیں۔,( مختصر کتاب البلدان تالیف ابربکر احمد بن الفقیہ الھمدانی صفحہ ۱۷ طبع لیدن) |
|
|
|
| صرف علی کا شکریہ ادا کیا گیا | مرزا عامر (20-09-10) |
|
|
#26 |
|
Senior Member
مقبول
|
کہ کعبہ کے اردگرد طواف کرنے والے حجر اسماعیل (ع) کے ارد گرد طواف کرتے ہیں اور اس کی دیواروں کو چھوتے ہیں جبکہ اس میں حضرت اسماعیل(ع) اور جناب حاجرہ سلام اللہ علیہا کی قبریں ہیں چنانچہ ابن سعد نے اپنی کتاب الطبقات الکبریٰ میں لکھا ہے:
جب اسماعیل(ع) بیس سال کے ہوئے تو ان کی والدہ جناب ہاجرہ نوے سال کی عمر میں رحلت کر گئیں۔ پس اسماعیل نے ہاجرہ کو حجر میں دفن کیا۔ جب اسماعیل اپنے والد کے بعد وفات پا گئے تو کعبے کے پہلو میں حجر میں اپنی والدہ کے ساتھ دفن ہوئے۔ اس کے بعد ایک اور روایت مرقوم ہے کہ اسماعیل کی قبر مبارک پر نالے کے نیچے رکن اور بیت کے درمیان واقع ہے۔,( طبقات ابن سعد ج۱ صفحہ ۲۵ طبع) نیز اللہ تعالیٰ کا یہ ارشاد بھی جو اصحاب کہف کے بارے میں ہے: قَالَ الَّذِیْنَ غَلَبُوْا عَلٰٓی اَمْرِھِمْ لَنَتَّخِذَنَّ عَلَیْھِمْ مَّسْجِدًا۔,( سورة کہف آیت ۲۱) جنہوں نے ان کے بارے میں غلبہ حاصل کیا وہ کہنے لگے: ہم ان کے غار پر ضرور ایک مسجد بناتے ہیں۔ |
|
|
|
| صرف علی کا شکریہ ادا کیا گیا | مرزا عامر (20-09-10) |
|
|
#27 | |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() |
اقتباس:
أبو بكر الفقيه الكناني أبو بكر الفقيه الأبهري محمد بن معالي بن غنيمة الحلاوي أبو بكر الفقيه الحنبلي محمد بن مكي بن الحسن الفامي أبو بكر الفقيه الشافعي أحمد بن عمر بن محمد بن أحمد بن محمود بن علكان بن يوسف بن البيع أبو بكر الفقيه الشروطي أحمد بن محمد بن هارون أبو بكر الخلاّل الفقيه آپ کی مراد کس ابوبکر الفقیہ سے ہے؟ |
|
|
|
|
|
|
#29 | |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() |
اقتباس:
وَلْيَطَّوَّفُوا بِالْبَيْتِ الْعَتِيقِ (29) سورۃ الحج "اور وہ طواف کریں اس پرانے گھر کا" |
|
|
|
|
|
|
#30 |
|
Senior Member
![]() |
قرآنِ پاک کی اصحابِ کہف کےواقعےکی تفاسیرکےتحت مذکورھےکہ ان بزرگان کےبعدازوصال اسوقت کےبادشاہ نےمسجد تعمیرکردی تھی پھر یہاں"کلیسا"کاذکرھےمسجداورک لیسامیں کیافرق ھےمسلمان کےبچےبچےکوپتہ ھےحضرت بی بی عائیشہ کامکان مسجدِ نبوی کےبلکل ساتھ ساتھ تھاآج بھی نظارہ کیاجاسکتاھےاسوقت سےلیکرآج تک کسی صحابی کسی امام نےعدم جوازکافتوٰی نھیں دیاھم کون ھوتےھیں ایسےحساس موضوع پرلب کشائی کرنےوالےدنیاکےنہ جانےکتنےممالک کی مساجدوں کےساتھ مزارات منسلک ھیں شہرِ کراچی میں بنوری ٹاؤن مسجد میں دیکھیں مولانا بنوری کی وغیرہ کی قبریں موجودھیں
__________________
شائد کہ تِرےدل میں اترجائےمِری بات! |
|
|
|
| muhammad asif virani کا شکریہ ادا کیا گیا | مرزا عامر (20-09-10) |
![]() |
| Tags |
| arabic, color, com, لوگ, مسجد, مسجد نبوی, معلوم, آدمی, اللہ, احتجاج, بھائی, تلاش, جواب, جلد, حکم, حدیث, خان, خرم, شہزاد, عبادت, صفحہ, صحیح, صحیحبخاری, صحابہ, صحابی |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| دنیا میں شوق نہ کرنے اور اس دنیا کی اللہ تعالیٰ کے ہاں وقعت نہ ہونے کے متعلق۔ | میاں شاہد | صحیح المسلم | 3 | 07-08-10 10:59 AM |
| Muta Ki Mumaniat متعہ کی ممانعت | میاں شاہد | ازدواجی زندگی | 50 | 05-05-09 11:55 AM |
| جیو پر پابندی کیخلاف درخواستیں،سندھ ہائیکورٹ میں5بار سماعت کے بعد ناقابل سماعت قرار دے کر خارج | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 05-12-07 09:28 AM |
| سرکاری ملازمین کی ترقی سے متعلق پالیسی یکسر تبدیل،پروموشن بورڈز بڑی حد تک غیر متعلق کردیئے گئے,,,,رپور ٹ:… انصار عباسی | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 26-10-07 10:57 AM |