| کفروشرک کفروشرک |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
| 18 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا | arshad khan (23-11-08), bas_tera_intazar (01-04-09), Muhammad Ahsan (23-11-08), چیتا چالباز (20-11-08), میاں شاہد (23-09-09), مون لائیٹ آفریدی (27-11-08), مباح (05-05-09), مسافر (20-11-08), آصف وسیم (23-09-10), ام طلحہ (19-11-08), ابو زین (23-04-09), ابن آدم (31-05-09), ابن جلال (19-11-08), باباجان (13-11-09), جیدی (20-11-08), سیپ (23-11-08), شاہد جمیل حفیظ (19-11-08), طارق راحیل (29-11-08) |
|
|
#16 | |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
اقتباس:
ویسے آپ کس بنا پر کہ سکتے ہیںکہ جملے متعصب ہیں؟ براہ کرم مجھ جیسے کم علم کے لیے متعصب لفظ کی تشریح فرمادیں
__________________
![]() http://voobuzz.com it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
|
|
|
|
|
|
#17 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,166
کمائي: 167,023
شکریہ: 9,666
7,362 مراسلہ میں 22,038 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سب سے پہلے یہ کہ "گوہر شاہی عقائد" کو عام مسلمان علماء اسلام سے خارج تصور کرتے ہیں۔ اس بنا پر ان عقائد کو باطل ہی قرار دیا جا سکتا ہے۔ ( مسلمانوںکے نقطہ نظر سے)۔
پہلے پیرے میںمناسب تبدیلیاں کر دوں گا۔ لیکن دوسرا پیرے میںکوئی ایسی چیز نہیں جو کہ قابل گرفت ہو- اپ کے جوابات کا انتظار رہے گا۔
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو! |
|
|
| 5 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا | arshad khan (23-11-08), Muhammad Ahsan (23-11-08), Real_Light (19-11-08), ابن جلال (19-11-08), جیدی (20-11-08) |
|
|
#18 | |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Karachi
عمر: 34
مراسلات: 109
کمائي: 894
شکریہ: 13
13 مراسلہ میں 13 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
| سرفروش کا شکریہ ادا کیا گیا | Real_Light (19-11-08) |
|
|
#19 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Karachi
عمر: 34
مراسلات: 109
کمائي: 894
شکریہ: 13
13 مراسلہ میں 13 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میاں شاہد و دیگر منتظمین کے تعصب کے اظہار کی وجہ سے میں ایسے الفاظ استعمال کرنے پر مجبور ہوگیا لیکن اگر ایسا نہیں ہے تو اس کا عملی ثبوت درکار ہے، یعنی اس تھریڈ میںسے حضور قبلہء عالم سے متعلق گستاخانہ عبارات حذف کی جائیں کیونکہ تھریڈ کا مقصد گفت و شنید کو آگے بڑھانا ہوتا ہے ناکہ اپنے تئیں فیصلہ صادر کرنا۔
|
|
|
| سرفروش کا شکریہ ادا کیا گیا | Real_Light (19-11-08) |
|
|
#20 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,166
کمائي: 167,023
شکریہ: 9,666
7,362 مراسلہ میں 22,038 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
تبدیلیاں کر دی گئ ہیں۔ اگر اپکو مناسب لگتا ہے تو جوابات دے کر اپنا دفاع کریں۔ بصورت دیگر اپ اپنے عمل و فعل میں آزاد اور خود مختار ہیں۔
|
|
|
| منتظمین کا شکریہ ادا کیا گیا | Real_Light (19-11-08) |
|
|
#21 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Karachi
عمر: 34
مراسلات: 109
کمائي: 894
شکریہ: 13
13 مراسلہ میں 13 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
محترم، مجھے حیرت ہے کیوں کہ میری تو ایک بات بھی نہیںمانی گئی، نہ تو تھریڈ کا نام تبدیل کیا گیا نہ ہی پیراگراف حذف کئے گئے، کیا یہ جانبدارانہ روش نہیں؟
|
|
|
|
|
#22 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 35
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,358
شکریہ: 8,154
3,795 مراسلہ میں 11,118 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ٹھیک ہے تو پھر جاؤ نا بھائی
کیون ہمارا وقت برباد کرتے ہو۔ |
|
|
|
|
#23 | |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
اقتباس:
|
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا | bas_tera_intazar (01-04-09), Real_Light (19-11-08), مباح (05-05-09), ام طلحہ (19-11-08), ابن آدم (31-05-09), جیدی (20-11-08) |
|
|
#24 | |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Karachi
عمر: 34
مراسلات: 109
کمائي: 894
شکریہ: 13
13 مراسلہ میں 13 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
ہم دلیلوں سے کریںبات تو رد ہوتی ہے اُن کے ہونٹوںکی خاموشی بھی سند ہوتی ہے کچھ نہ کہنے سے بھی چھن جاتا ہے اعزاز سخن ظلم سہنے سے بھی ظالم کی مدد ہوتی ہے بہرحال متعصب کے معنی ہیں: تعصب برتنے والا، اپنے حلقے، گروہ یا عقیدۂ خیال خصوصاً مذہبی خیال کی پچ کرنے والا، اپنے خلاف عقیدہ رکھنے والے سے دشمنی کرنے والا، کٹر، ہٹ دھرم۔حوالہ یہاں ملاحظہ فرمائیں! اُمید ہے کہ اب آپ کو کافی افاقہ ہوا ہوگا! Last edited by سرفروش; 19-11-08 at 03:16 PM. |
|
|
|
|
|
#25 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Karachi
عمر: 34
مراسلات: 109
کمائي: 894
شکریہ: 13
13 مراسلہ میں 13 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
.................................................. ..............................
Last edited by میاں شاہد; 20-11-08 at 01:18 AM. |
|
|
|
|
#26 | |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
اقتباس:
ویسے یہ پچ تو انگریزی زبان کا لفظ نہیں؟ جیسے کہ آواز کی پچ تو یہاں؟؟؟؟ مذہبی خیال کی پچ؟ |
|
|
|
|
|
#27 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
سرفروش صاحب میں اس تھریڈ میں دراندازی کی معافی چاہتا ہوں۔۔۔ لیکن بات اتنی بڑھ گئی ہے مجھے اب مجبورا بولنا پڑ رہا ہے۔
عرض کچھ اس طرح ہے کہ یہ تھریڈ گوہر شاہی کے عقائد کے خلاف ہے اور تھریڈ بھیجنے والے کے بقول۔۔ اور اس کی اپنی سوچ و فکر کے مطابق گوہر شاہ عقائد و نظریات باطل ہیں۔۔ اب آپ چونکہ اس کا دفاع کرنا چاہتے ہیں کہ نہیںایسا نہیں ہے تو آپ دلیل سے رد کردیں اور ہر دیکھنے سننے پڑھنے والا خود ہی فیصلہ کر لے گا کہ کیا بات درست ہے اور کیا غلط۔ رہی بات ٹائیٹل کی یا پہلے دو پیراگرافس کی تو میرے دوست بحث و مباحثہ میں یہی انداز ہوتا ہے۔ جو کچھ انہوں نے الفاظ استعمال کئے اس سے ان کے بارے میں رائے قائم کی جا سکتے ہے اور جو کچھ آپ کہیں گے اس سے آپکے بارے میں رائے قائم کی جا سکتی ہے۔۔ اور اگردیکھا جائے تو ہر شخص اپنے خاندان۔ ملک۔۔ قوم۔ صوبہ ۔۔ دین۔ مذہب کا نمائندہ ہوتا ہے اس لئے سوچ سمجھ کر الفاظوںکا استعمال کرنا چاہیے۔۔ کیونکہ اسی ایک شخص سے پورے لوگوں کی نشاندہی اور مظاہرہ ہوگا۔ میری آپ سے گزارش ہے کہ آپ مدلل دلائل و اثبات سے اپنی بات۔۔ فکر۔ نظریہ لوگوںتک پہنجائیں ۔۔ آپ کا کام ختم۔۔ کیا صحیح ہے کیا غلط اس کا فیصلہ قارئین خود کر لیں گے۔ آپ کے بارے میں یہ بھی ہے کہ آپ کافی عرصہ بعد تشریف لاتے ہیں اس لئے آپ اگر اس بحث کو شروع کریں تو کم از کم اتنا مواد دیں کہ آپ سے مزید تفصیل پوچھنے کی کمی نہ رہے اور اتنا مواد ہو کہ عام قاری بھی آپ کی بات کو سمجھ سکے۔ اور یہ بھی کی ایسے مباحثات اکثر پایہ تکمیل کو نہیں پہنچتے ہیں۔ اس لیے میں یہ لفظ اس مراسلہ کے لئے استعمال نہیں کر رہا۔۔۔ ہاں اتنا ضرور کر دیں کہ مواد سیر حاصل ۔ مدلل ہو۔ آپ کو اللہ تعالی خوش رکھے۔ اور ہم سب کو دین مبین اسلام کی تعلیمات ع تبلیغات کو سمجھنے عمل کرنے کی اولین توفیق دے۔ الٰہی آمین۔
__________________
پھوٹا تھا جو کبھی کسی نیزے کی نوک سے،ہر عہد پر محیط وہی انقلاب ہے
ہر دَور میںحُسین ع نے ثابت یہ کر دیا،ہر دور کےیزید کا خانہ خراب ہے |
|
|
| 12 قاری/قارئین نے Real_Light کا شکریہ ادا کیا | arshad khan (23-11-08), bas_tera_intazar (01-04-09), Muhammad Ahsan (23-11-08), فیصل ناصر (20-11-08), ندیم رفیع (19-11-08), مون لائیٹ آفریدی (27-11-08), مباح (05-05-09), ابن آدم (31-05-09), ابن جلال (20-11-08), سرفروش (19-11-08), عبدالقدوس (19-11-08), عرفان حیدر (20-11-08) |
|
|
#28 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Karachi
عمر: 34
مراسلات: 109
کمائي: 894
شکریہ: 13
13 مراسلہ میں 13 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میرے خیال میں یہ تھریڈ لغت پر بحث کے لئے نہیں ہے!
|
|
|
|
|
#29 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
|
|
|
|
|
#30 | |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Karachi
عمر: 34
مراسلات: 109
کمائي: 894
شکریہ: 13
13 مراسلہ میں 13 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
اللہ تعالیٰ ہم سب کو صحیح معنوں میں دین کو سمجھ کر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے! آپ کی رائے کا ہر مرحلے پر انتظار رہے گا! والسلام |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, com, hazrat, images, pakistan, فورم, پاک, پاکستانی, یاجوج ماجوج, ویب, ڈاٹ, نظر, website, اکبر, اللہ, انگریزی زبان, اسلام, تصویر, جواب, خلاف, ظالم, عالم, صدقہ, صدر, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|