واپس چلیں   پاکستان کی آواز > مذاہب اور انسانی زندگی > اسلامی عقیدہ > کفروشرک

کفروشرک کفروشرک

شرک کا گناہ کبھی معاف نہیں‌ہوگا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 15-07-08, 02:29 PM  
Senior Member
 
Real_Light's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Islamic Republic of Pakistan
مراسلات: 3,203
کمائي: 16,922
شکریہ: 3,117
983 مراسلہ میں 1,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
Real_Light کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں Real_Light کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Exclamation شرک کا گناہ کبھی معاف نہیں‌ہوگا

شرک کا گناہ کبھی معاف نہیں‌ہوگا
Attached Thumbnails
shirk-jpg  
Real_Light آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے Real_Light کا شکریہ ادا کیا
فاروق سرورخان (11-09-08), میاں شاہد (22-08-08), waseemsv (04-03-09), عبداللہ حیدر (04-03-09)
پرانا 12-09-08, 12:26 AM   #16
Senior Member
 
Real_Light's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Islamic Republic of Pakistan
مراسلات: 3,203
کمائي: 16,922
شکریہ: 3,117
983 مراسلہ میں 1,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
Real_Light کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں Real_Light کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: شرک کا گناہ کبھی معاف نہیں‌ہوگا

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : bahi مراسلہ دیکھیں
میرے خیل میں کھٹا میٹھا صحیی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اپنوں کے لئے میٹھا میٹھا ہی رکھا جاتا ہے۔۔۔۔ پیار محبت ۔ خلوص بھائی چارہ ۔۔

لیکن ظالم کفار کے لئے کٹھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سیسہ پلائی ہوئی دیوار۔۔۔۔
امید ہے سمجھ گئے ہوں گے۔
__________________
پھوٹا تھا جو کبھی کسی نیزے کی نوک سے،ہر عہد پر محیط وہی انقلاب ہے
ہر دَور میں‌حُسین ع نے ثابت یہ کر دیا،ہر دور کےیزید کا خانہ خراب ہے
Real_Light آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 18-09-08, 02:13 AM   #17
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,298
کمائي: 86,515
شکریہ: 1,994
3,504 مراسلہ میں 12,348 بارشکریہ ادا کیا گیا
Lightbulb جواب: جواب: جواب: جواب: شرک کا گناہ کبھی معاف نہیں‌ہوگا

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Real_Light مراسلہ دیکھیں
ہممممم یہ بھی ٹھیک ہے لیکن ہم عِلم طب کی روشنی میں نہیں‌بلکہ اسلامی روشنی میں اپنے خلوص کا اظہار کر رہے ہیں اس لئے دو تو کیا ۔۔۔۔ انگنت بار بھی ہو جائے تو کوئی بات نہیں۔ کیوں کہ امت کو اس دور میں میٹھے میٹھے ہونے کی بہت اشت ضرورت ہے۔
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ ،
بھائی حقیقی روشنی ، چلیے میں بھی آپ کے ساتھ علم طب کی روشنی کو چھوڑتا ہوں ، اسلام کی روشنی میں اپنے مسلمان بھائی بہنوں سے محبت اور اخوت اسلامی کی مٹھاس یقینا زیادہ ہونی چاہیے ، لیکن بھائی کسی چیز کی زیادتی اچھی نہیں ہوتی اور یوں بھی زیادتی والے عمل پر ہمیشہ قائم رہنا تقریبا ناممکن ہوتا ہے اور ایسے اعمال اللہ کو پسند نہیں ہو تے جن کو کچھ عرصہ تک زور و شور سے کر لیا جایا اور پھر ان کی ادائیگی میں کمی ہو جائے ،
اسی بات کی تعلیم دیتے ہوئے ہمارے محبوب رسول اللہ صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم نے فرمایا ، جیسا کہ ہماری والدہ محترمہ عائشہ رضی اللہ عنہا نے بتایا کہ ((( احب الاعمال الی اللہ تعالی أدومھا و اِن قل ::: اللہ کے ہاں سب سے زیادہ پسندیدہ کام وہ ہیں جو ہمشیگی کے ساتھ ہوں اور بے شک کم ہوں ))) صحیح مسلم ،
پس بھائیو ، ہمیں کوشش کرنا چاہیے کہ ہم سب اخوت و محبت اسلامی کی مٹھاس کم کم بانٹتے رہیں لیکن ہمیشہ بانٹے رہیں ، اور اللہ قبول فرمائے اور ہمارے دِلوں کو کسی بھی مسلمان کے لیے بغض و کینہ والا نہ بننے دے ، و السلام علیکم۔
__________________
اب نہ ہو گا کہیں کوئی نزول کتاب ::: بند کر دیا رب العالمین نے یہ باب
ہے جو بھی صحیح سنت رسالت مآب ::: بے شک ہے وحیء رب الارباب
عادل سہیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا
پرانا 18-09-08, 08:07 PM   #18
Senior Member
 
محمد کاشف حبیب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: فتح پور (لیہ)
عمر: 27
مراسلات: 1,306
کمائي: 9,830
شکریہ: 493
522 مراسلہ میں 1,015 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد کاشف حبیب کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد کاشف حبیب کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: شرک کا گناہ کبھی معاف نہیں‌ہوگا

اقتباس:
ہممممم یہ بھی ٹھیک ہے لیکن ہم عِلم طب کی روشنی میں نہیں‌بلکہ اسلامی روشنی میں اپنے خلوص کا اظہار کر رہے ہیں اس لئے دو تو کیا ۔۔۔۔ انگنت بار بھی ہو جائے تو کوئی بات نہیں۔ کیوں کہ امت کو اس دور میں میٹھے میٹھے ہونے کی بہت اشت ضرورت ہے۔
اور کافروں کے دانت کھٹے کرنے کی بھی بہت ضرورت ہے بھائی!
محمد کاشف حبیب آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
محمد کاشف حبیب کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 20-09-08, 02:21 AM   #19
Senior Member
 
Real_Light's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Islamic Republic of Pakistan
مراسلات: 3,203
کمائي: 16,922
شکریہ: 3,117
983 مراسلہ میں 1,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
Real_Light کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں Real_Light کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: شرک کا گناہ کبھی معاف نہیں‌ہوگا

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمد کاشف حبیب مراسلہ دیکھیں
اور کافروں کے دانت کھٹے کرنے کی بھی بہت ضرورت ہے بھائی!
اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Real_Light مراسلہ دیکھیں
اپنوں کے لئے میٹھا میٹھا ہی رکھا جاتا ہے۔۔۔۔ پیار محبت ۔ خلوص بھائی چارہ ۔۔

لیکن ظالم کفار کے لئے کٹھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سیسہ پلائی ہوئی دیوار۔۔۔۔
امید ہے سمجھ گئے ہوں گے۔
اس کی وضاحت پہلے سے ہی کی جا چکی ہے۔ شکریہ
Real_Light آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 04-03-09, 03:36 PM   #20
Senior Member
 
حیدر Rehan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Pakistan , Karachi
مراسلات: 2,455
کمائي: 45,606
شکریہ: 5,919
1,797 مراسلہ میں 4,231 بارشکریہ ادا کیا گیا
حیدر Rehan کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں حیدر Rehan کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: شرک کا گناہ کبھی معاف نہیں‌ہوگا

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Real_Light مراسلہ دیکھیں
شرک کا گناہ کبھی معاف نہیں‌ہوگا
سلام ۔۔۔۔۔۔۔

کیا ھم جانتے ھیں کھ شرک کیا ھے
اللھ ھے ۔۔۔۔۔۔اور بس اللھ ھے ۔۔۔۔ اس کے سوا کا ئنات کا مالک کوئی نھی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

وسلام ۔۔۔۔۔۔
حیدر Rehan آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
حیدر Rehan کا شکریہ ادا کیا گیا
Real_Light (06-03-09)
پرانا 19-03-09, 01:15 PM   #21
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مراسلات: 27
کمائي: 462
شکریہ: 0
12 مراسلہ میں 30 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: شرک کا گناہ کبھی معاف نہیں‌ہوگا

جی ہاں حیدر صاحب
کائنات کا مالک اللہ کے علاوہ کوئی نہیں اور اس کا تمام تر نظام بھی اللہ ہی چلا رہا ہے بلکہ اللہ کے بنائے ہوئے اصولوں پر چل رہا ہے۔

کھٹا میٹھا کڑوا کسیلا وغیرہ وہ احساسات ہیں جو چکھنے سے متعلق ہیں یہ کوئی انسانی خوبیوں میں شمار نہیں ہوتے

مسلمانوں کو پیارا، ہمدرد، دل جوئی کرنے والا، انس کرنے والا، خدمت کرنے والا، ایک دوسرے کی مدد کرنے والا اور ایک دوسرے کے ساتھ بھائی بھائی کا سلوک کرنے والا ہونا چاہیئے

یہ جو میٹھے میٹھے اسلامی بھائی ہیں کیا انہوں نے ایک دوسرے کو چکھ کر ان کا ذائقہ معلوم کیا ہے؟
اسلامی بھائی ہونا ہی بنیاد ہے باقی تو بس اپنی اپنی پہچان کے اشارے ہیں جو مخصوص گروہی نشاندہی کے لیے استعمال کئے جاتے ہیں جو کہ کوئی قابل فخر بات نہیں
نیا آدمی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے نیا آدمی کا شکریہ ادا کیا
Real_Light (30-03-09), فیصل ناصر (20-03-09), میاں شاہد (20-03-09), بلٹ خان (19-03-09), عادل سہیل (19-03-09)
پرانا 20-03-09, 12:11 AM   #22
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,298
کمائي: 86,515
شکریہ: 1,994
3,504 مراسلہ میں 12,348 بارشکریہ ادا کیا گیا
Lightbulb جواب: شرک کا گناہ کبھی معاف نہیں‌ہوگا

السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ ،
جزاک اللہ خیرا ، بھائی نیا آدمی ، اللہ مزید خیر کی توفیق عطا فرمائے ، و السلام علیکم۔
عادل سہیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا
Real_Light (30-03-09), میاں شاہد (20-03-09)
پرانا 20-03-09, 12:21 AM   #23
ناظم اعلی

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,966
کمائي: 276,740
شکریہ: 33,203
12,657 مراسلہ میں 36,995 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: شرک کا گناہ کبھی معاف نہیں‌ہوگا

اقتباس:
اسلامی بھائی ہونا ہی بنیاد ہے باقی تو بس اپنی اپنی پہچان کے اشارے ہیں جو مخصوص گروہی نشاندہی کے لیے استعمال کئے جاتے ہیں جو کہ کوئی قابل فخر بات نہیں
۔ ۔
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا
Real_Light (30-03-09)
پرانا 30-03-09, 12:31 PM   #24
Senior Member
 
Real_Light's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Islamic Republic of Pakistan
مراسلات: 3,203
کمائي: 16,922
شکریہ: 3,117
983 مراسلہ میں 1,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
Real_Light کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں Real_Light کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : نیا آدمی مراسلہ دیکھیں
جی ہاں حیدر صاحب
کائنات کا مالک اللہ کے علاوہ کوئی نہیں اور اس کا تمام تر نظام بھی اللہ ہی چلا رہا ہے بلکہ اللہ کے بنائے ہوئے اصولوں پر چل رہا ہے۔

کھٹا میٹھا کڑوا کسیلا وغیرہ وہ احساسات ہیں جو چکھنے سے متعلق ہیں یہ کوئی انسانی خوبیوں میں شمار نہیں ہوتے

مسلمانوں کو پیارا، ہمدرد، دل جوئی کرنے والا، انس کرنے والا، خدمت کرنے والا، ایک دوسرے کی مدد کرنے والا اور ایک دوسرے کے ساتھ بھائی بھائی کا سلوک کرنے والا ہونا چاہیئے

یہ جو میٹھے میٹھے اسلامی بھائی ہیں کیا انہوں نے ایک دوسرے کو چکھ کر ان کا ذائقہ معلوم کیا ہے؟
اسلامی بھائی ہونا ہی بنیاد ہے باقی تو بس اپنی اپنی پہچان کے اشارے ہیں جو مخصوص گروہی نشاندہی کے لیے استعمال کئے جاتے ہیں جو کہ کوئی قابل فخر بات نہیں
اقتباس:
کائنات کا مالک اللہ کے علاوہ کوئی نہیں اور اس کا تمام تر نظام بھی اللہ ہی چلا رہا ہے بلکہ اللہ کے بنائے ہوئے اصولوں پر چل رہا ہے۔
کائنات کا مالک و مختار اللہ تبارک و تعالی ہی ہے۔ لیکن کیا اللہ نے فرشتوں ، پیغمبروں، بندوں کو مختار نہیں بنایا؟
اقتباس:
کھٹا میٹھا کڑوا کسیلا وغیرہ وہ احساسات ہیں جو چکھنے سے متعلق ہیں یہ کوئی انسانی خوبیوں میں شمار نہیں ہوتے
یہ تو انسانی طبیعت پر ہی منحصر ہے اور دلوں کی کیفیت پر۔۔
کبھی تو کسیلا احساس بھی بھلا لگتا ہے اور کبھی میٹھا بھی کڑوا۔
اقتباس:
یہ جو میٹھے میٹھے اسلامی بھائی ہیں کیا انہوں نے ایک دوسرے کو چکھ کر ان کا ذائقہ معلوم کیا ہے؟
میٹھا میٹھا پیارا پیارا یہ ایک تشبیہ ہے جس کی ابتداء و انتہاء یہی پر ہے اور اُس کو اس پیرائے میں بھی کہہ سکتے ہیں جو کہ میٹھا میٹھا اسلامی بھائی کی دوسرے لفظوں میں تشریح ہے
مسلمانوں کو پیارا، ہمدرد، دل جوئی کرنے والا، انس کرنے والا، خدمت کرنے والا، ایک دوسرے کی مدد کرنے والا اور ایک دوسرے کے ساتھ بھائی بھائی کا سلوک کرنے والا ہونا چاہیئے

اقتباس:
اسلامی بھائی ہونا ہی بنیاد ہے باقی تو بس اپنی اپنی پہچان کے اشارے ہیں جو مخصوص گروہی نشاندہی کے لیے استعمال کئے جاتے ہیں جو کہ کوئی قابل فخر بات نہیں
کیا باہم شیر و شکر ہونا ۔۔ آپس میں خلوص اور شاشنی سے رہنا۔۔۔ ایک اسلامی بھائی کی پہچان نہیں ہے۔ اگر ہے تو کیا اس کو پیارا۔ اچھا۔ بہترین اور میٹھا کہنا کوئی الگ اصطلاح ہے ؟ ہرگز نہیں۔
Real_Light آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
color, com, پہچان, پیارے, پیاسا, پاک, پسند, پسندیدہ, محبت, معلوم, آدمی, اللہ, اسلامی, بہترین, بھائی, تعلیم, جواب, دل, دعائیں, شور, شرک کا گناہ, ظالم, صحیح, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ہم گناہ گار بھی ہیں‌تیرے پرستاروں میں‌ ابوسعد شعر و شاعری 3 04-03-11 12:09 AM
اس ترکِ‌تعلق کا مجھے غم بھی نہیں‌ہے ابوسعد اقبال عظیم 0 26-02-11 08:39 AM
نئے سفر میں‌ابھی ایک نقص باقی ہے میاں شاہد احمد فراز 2 07-04-08 06:32 AM
اور بھی دکھ ہیں‌زمانے میں‌محبت کے سِوا خرم شہزاد خرم نئے تخلیق کار 1 21-02-08 01:32 PM
ق لیگ کو جتوانے اور وزیراعظم پی پی سے بنانے کی اسکیم قبول نہیں‘ بینظیر عبدالقدوس خبریں 0 18-12-07 08:22 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:31 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger