| کفروشرک کفروشرک |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
| 19 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا | arshad khan (23-11-08), bas_tera_intazar (01-04-09), Muhammad Ahsan (23-11-08), چیتا چالباز (20-11-08), میاں شاہد (23-09-09), مون لائیٹ آفریدی (27-11-08), مباح (05-05-09), مسافر (20-11-08), آصف وسیم (23-09-10), ام طلحہ (19-11-08), ابو زین (23-04-09), ابن آدم (31-05-09), ابن جلال (19-11-08), بےباک (10-02-12), باباجان (13-11-09), جیدی (20-11-08), سیپ (23-11-08), شاہد جمیل حفیظ (19-11-08), طارق راحیل (29-11-08) |
|
|
#181 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
ایسی سرداریاں اس دنیا میں ایک شخص کی زندگی میں تو سمجھ میں آتی ہیں لیکن موت کے بعد ؟؟؟؟ 35:18 وَلَا تَزِرُ وَازِرَةٌ وِزْرَ أُخْرَى وَإِن تَدْعُ مُثْقَلَةٌ إِلَى حِمْلِهَا لَا يُحْمَلْ مِنْهُ شَيْءٌ وَلَوْ كَانَ ذَا قُرْبَى إِنَّمَا تُنذِرُ الَّذِينَ يَخْشَوْنَ رَبَّهُم بِالغَيْبِ وَأَقَامُوا الصَّلَاةَ وَمَن تَزَكَّى فَإِنَّمَا يَتَزَكَّى لِنَفْسِهِ وَإِلَى اللَّهِ الْمَصِيرُ اور کوئی بوجھ اٹھانے والا دوسرے کا بارِ (گناہ) نہ اٹھا سکے گا، اور کوئی بوجھ میں دبا ہوا (دوسرے کو) اپنا بوجھ بٹانے کے لئے بلائے گا تو اس سے کچھ بھی بوجھ نہ اٹھایا جا سکے گا خواہ قریبی رشتہ دار ہی ہو، (اے حبیب!) آپ ان ہی لوگوں کو ڈر سناتے ہیں جو اپنے رب سے بن دیکھے ڈرتے ہیں اور نماز قائم کرتے ہیں، اور جو کوئی پاکیزگی حاصل کرتا ہے وہ اپنے ہی فائدہ کے لئے پاک ہوتا ہے، اور اﷲ ہی کی طرف پلٹ کر جانا ہے موت کے بعد کوئی کسی کے گناہ یا ثواب کا بوجھ نہیں اٹھائے گا۔ ورنہ یہ دنیا مکافات عمل نہ ہوتی۔ کچھ قرآن پڑھئیے اور اللہ سے ہدایت طلب کیجئے۔ والسلام Last edited by فاروق سرورخان; 14-12-08 at 04:47 AM. |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے فاروق سرورخان کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#182 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 778
کمائي: 15,183
شکریہ: 1,393
483 مراسلہ میں 1,125 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
| چیتا چالباز کا شکریہ ادا کیا گیا | فیصل ناصر (14-12-08) |
|
|
#183 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,968
کمائي: 276,743
شکریہ: 33,206
12,657 مراسلہ میں 36,995 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
فتنہ گوہر شاہی پر مکتبہ لدھیانوی نے ایک پوری کتاب شائع کی ہے
ذیل میں اس کتاب کے صفحات قسط وار روزانہ ایک پوسٹ کی بنیاد پر پیش کئے جارہے ہیں پہلی قسط |
|
|
| 2 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا | چیتا چالباز (14-12-08), مباح (05-05-09) |
|
|
#184 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,968
کمائي: 276,743
شکریہ: 33,206
12,657 مراسلہ میں 36,995 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
پہلی قسط / 2 ------------------------------------
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا | چیتا چالباز (14-12-08), مباح (05-05-09) |
|
|
#185 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 778
کمائي: 15,183
شکریہ: 1,393
483 مراسلہ میں 1,125 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
پہنچی وہیں پہ خاک جہاں کا خمیر تھا
سرفروش صاحب میں نے آپکی ویب سائٹ hdu کا وزٹ کیا وہاں کچھ بعید از عقل چیزیں بھی موجود ہیں کیا آپ اس کی وضاحت فرما سکتے ہیں؟ مثلا مندرجہ ذیل تصویر Last edited by میاں شاہد; 15-12-08 at 01:58 AM. وجہ: link removed |
|
|
|
|
#186 | ||
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Karachi
عمر: 34
مراسلات: 109
کمائي: 894
شکریہ: 13
13 مراسلہ میں 13 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
اقتباس:
زیارت قبور و فیضان بعد از وصال کے لئے مندرجہ ذیل احادیثِمبارکہ پیش کرنا چاہوںگا لیکن ساتھ ہی ایک وضاحت اور کروںگا کہ فاروق سرور صاحب کی سوچ و تحریر اُن کے عقائد کا اظہار کررہی ہے، جس سے پتہ چلتا ہے کہ موصوف ایک مخصوص مکتبہ ء فکر کی سوچ کے حامل ہیں اور اس مکتب کے زیرِاثر تمام تر تحریر و اظہار کررہے ہیں۔ میں وضاحت کرنا چاہوںگا کہ یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم پکارنا یا اللہ کے سوا نبی اور ولی کے نام سے ساتھ لفظ"یا" لگانا ایک ایسا مسئلہ ہے کہ جس پر بحث آج سے نہیںبلکہ صدیوں سے چلی آرہی ہے۔ لہذٰا یہاں بجائے اس کے کہ اُن مسائل پر بحثکی جائے جوکہ فقہی مسائل ہیں تو میں سمجھتا ہوں کہ بے سود ہوگا۔ بہتر یہ ہے کہ براہ راست وہ باتیں سامنے رکھی جائیں جن کی روشنی میں آپ حضرات سمجھتے ہیں کہ حضور سیدنا ریاض احمد گوھر شاہی مدظلہ العالیٰ اور آپ کے تمام پیروکار غلط ہیں۔ کیونکہ کافر کافر کی پکار کرنے والے تو بہت ہیں لیکن سچ تو یہ ہے کہ کوئی بھی منصف مزاجی سے کوئی بات سمجھنا نہیںچاہتا۔ واللہ عالم باالصواب! حضرت عائشہ صدیقہ رضی اﷲ عنہا کا معمول تھا کہ آپ اکثر روضہ مبارک پر حاضر ہوا کرتی تھیں۔ وہ فرماتی ہیں : کُنْتُ أَدْخُلُ بَيْتِي الَّذِي دُفِنَ فِيْهِ رَسُوْلُ اﷲِ صلي الله عليه وآله وسلم وَ أَبِي، فَاَضَعُ ثَوْبِي فَأَقُوْلُ إنَّمَا هُوَ زَوْجِي وَأَبِي، فَلَمَّا دُفِنَ عُمَرُ مَعَهُمْ فَوَ اﷲِ مَا دَخَلْتُ اِلَّا وَ أَنَا مَشْدُوْدَة عَلَيَ ثِيَابِي حَيَائً مِنْ عُمَرَ. ’’میں اس مکان میں جہاں رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور میرے والد گرامی مدفون ہیں جب داخل ہوتی تو یہ خیال کرکے اپنی چادر (جسے بطور برقع اوڑھتی وہ) اتار دیتی کہ یہ میرے شوہرِ نامدار اور والدِ گرامی ہی تو ہیں لیکن جب حضرت عمر رضی اللہ عنہ کو ان کے ساتھ دفن کر دیا گیا تو اللہ کی قسم میں عمر رضی اللہ عنہ سے حیاء کی وجہ سے بغیر کپڑا لپیٹے کبھی داخل نہ ہوئی۔‘‘ 1. أحمد بن حنبل، المسند، 6 : 202 2. حاکم، المستدرک، 3 : 61، رقم : 4402 3. مقريزي، اِمتاعُ الاسماع، 14 : 607 اس حدیثِ مبارکہ سے معلوم ہوا کہ حضرت عائشہ رضی اﷲ عنہا کا روضۂ اقدس پر حاضری کا ہمیشہ معمول تھا۔ حضرت عائشہ رضی اﷲ عنہا نے اہلِ مدینہ کو قحط سالی کے خاتمے کے لئے قبرِ انور پر حاضر ہو کر توسل کرنے کی تلقین فرمائی۔ امام دارِمی صحیح اِسناد کے ساتھ روایت کرتے ہیں : قُحِطَ أهل الْمَدِيْنَةِ قَحْطًا شَدِيْدًا فَشَکَوْا إِلَي عائشۃ ، فَقَالَتْ : انْظُرُوْا قَبْرَ النَّبِيِّ صلي الله عليه وآله وسلم فَاجْعَلُوْا مِنْهُ کِوًي إلَي السَّمَاءِ، حَتَّي لَا يَکُوْنَ بَيْنَهُ وَ بَيْنَ السَّمَاءِ سَقْفٌ، قَالَ : فَفَعَلُوْا فَمُطِرْنَا مَطَرًا حَتَّي نَبَتَ الْعُشْبُ، وَسَمِنَتِ الْاِبِلُ حَتَّي تَفَتَّقَتْ مِنَ الشَّحْمِ، فَسُمِّيَ ’’عَامَ الْفَتْقِ‘‘. ’’ایک مرتبہ مدینہ کے لوگ سخت قحط میں مبتلا ہوگئے تو انہوں نے حضرت عائشہ رضی اﷲ عنہا سے (اپنی دِگرگوں حالت کی) شکایت کی۔ آپ رضی اﷲ عنہا نے فرمایا : حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی قبرِ مبارک کے پاس جاؤ اور اس سے ایک روشندان آسمان کی طرف کھولو تاکہ قبرِ انور اور آسمان کے درمیان کوئی پردہ حائل نہ رہے۔ راوی کہتے ہیں کہ ایسا کرنے کی دیر تھی کہ اتنی زور دار بارش ہوئی جس کی وجہ سے خوب سبزہ اُگ آیا اور اُونٹ اتنے موٹے ہوگئے کہ (محسوس ہوتا تھا) جیسے وہ چربی سے پھٹ پڑیں گے۔ پس اُس سال کا نام ہی ’’عامُ الفتق (سبزہ و کشادگی کا سال)‘‘ رکھ دیا گیا۔‘‘ 1. دارمي، السنن، 1 : 56، رقم : 92 2. ابن جوزي، الوفا بأحوال المصطفيٰ : 817. 818، رقم : 1534 3. سبکي، شفاء السقام في زيارة خير الأنام : 128 ثابت ہوا کہ اُم المؤمنین سیدہ عائشہ رضی اﷲ عنہا نے اہلِ مدینہ کو رحمتیں اور برکتیں حاصل کرنے کے لیے حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی قبرِ مبارک کو وسیلہ بنانے کی ہدایت فرمائی، جس سے اُن پر طاری شدید قحط ختم ہو گیا، اور موسلا دھار بارش نے ہر طرف بہار کا سماں پیدا کر دیا۔ جہاں انسانوں کو غذا ملی وہاں جانوروں کو چارا ملا، اِس بارش نے اہلِ مدینہ کو اتنا پر بہار اور خوشحال بنا دیا کہ انہوں نے اس پورے سال کو ’عام الفتق (سبزہ اور کشادگی کا سال)‘ کے نام سے یاد کیا۔ بعض لوگوں نے اس رِوایت پر اعتراضات کئے ہیں جن میں سے ایک یہ ہے کہ اس کی سند کمزور ہے لہٰذا یہ روایت بطورِ دلیل پیش نہیں کی جا سکتی لیکن مستند علماء نے اِسے قبول کیا ہے اور بہت سی ایسی اسناد سے استشہاد کیا ہے جو اس جیسی ہیں یا اس سے کم مضبوط ہیں۔ لہٰذا اس روایت کو بطورِ دلیل لیا جائے گا کیونکہ امام نسائی کا مسلک یہ ہے کہ جب تک تمام محدّثین ایک راوی کی حدیث کے ترک پر متفق نہ ہوں، اس کی حدیث ترک نہ کی جائے۔ (1) عسقلاني، شرح نخبة الفکر في مصطلح أهل الأثر : 233ایک اور اعتراض اس روایت پر یہ کیا جاتا ہے کہ یہ موقوف ہے یعنی صرف صحابیہ تک پہنچتی ہے، اور یہ حضرت عائشہ رضی اﷲ عنہا کا قول ہے، حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا فرمان نہیں ہے۔ اس لئے اگر حضرت عائشہ رضی اللہ عنہ تک اس کی اسناد صحیح بھی ہوں تو یہ دلیل نہیں بن سکتی کیونکہ یہ ذاتی رائے پر مبنی ہے اور بعض اوقات صحابہ کی ذاتی رائے صحیح ہوتی ہے اور بعض اوقات اس میں صحت کا معیار کمزور بھی ہوتا ہے، لہٰذا ہم اس پر عمل کرنے کے پابند نہیں۔ اس بے بنیاد اعتراض کا سادہ لفظوں میں جواب یہ ہے کہ نہ صرف اس روایت کی اسناد صحیح اور مستند ہیں بلکہ کسی بھی صحابی نے نہ تو حضرت عائشۃ رضی اﷲ عنہا کے تجویز کردہ عمل پر اعتراض کیا اور نہ ہی ایسا کوئی اعتراض مروی ہے جس طرح حضرت مالک دار رضی اللہ عنہ کی بیان کردہ روایت میں اس آدمی پر کوئی اعتراض نہیں کیا گیا جو قبرِ مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر آ کر بارش کے لیے دعا کرتا ہے۔ یہ روایتیں صحابہ کا اجماع ظاہر کرتی ہیں اور ایسا اجماع بہر طور مقبول ہوتا ہے۔ کوئی شخص اس عمل کوناجائز یا بدعت نہیں کہہ سکتا کہ جسے صحابہ کرام رضی اللہ عنھم کے سکوت نے جائز یا مستحب قرار دیا ہو۔ صحابہ کرام رضی اللہ عنھم کی پیروی کے لزوم کے بارے میں امام شافعی فرماتے ہیں : رأيهم لنا خير من رأينا لأنفسنا. ’’ہمارے لیے ان کی رائے ہمارے بارے میں ہماری اپنی رائے سے بہتر ہے۔‘‘ ابن قيم، أعلام الموقعين عن ربّ العالمين، 2 : 186 علامہ ابنِ تیمیہ نے اس روایت پر اعتراض کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ جھوٹ ہے اور حضرت عائشۃ رضی اﷲ عنہا کی پوری زندگی میں روضۂ اقدس کی چھت میں اس طرح کا کوئی سوراخ موجود نہیں تھا۔ یہ اعتراض کمزور ہے کیونکہ امام دارمی اور ان کے بعد آنے والے اَئمہ و علماء اس طرح کی تفصیل متاخرین سے زیادہ بہتر جانتے تھے۔ مثال کے طور پر مدنی محدّث و مؤرخ امام علی بن احمد سمہودی نے علامہ ابنِ تیمیہ کے اعتراض کا ردّ اور امام دارمی کی تصدیق کرتے ہوئے ’’وفاء الوفاء (2 : 560)‘‘ میں لکھا ہے : ’’زین المراغی نے کہا : ’جان لیجئے کہ مدینہ کے لوگوں کی آج کے دن تک یہ سنت ہے کہ وہ قحط کے زمانہ میں روضۂ رسول کے گنبد کی تہہ میں قبلہ رُخ ایک کھڑکی کھولتے اگرچہ قبر مبارک اور آسمان کے درمیان چھت حائل رہتی۔ میں کہتا ہوں کہ ہمارے دور میں بھی مقصورہ شریف، جس نے روضہ مبارک کو گھیر رکھا ہے، کا باب المواجہ یعنی چہرۂ اقدس کی جانب کھلنے والا دروازہ کھول دیا جاتا ہے اور لوگ وہاں (دعا کے لیے) جمع ہوتے ہیں۔‘‘ سمهودي، وفاء الوفاء، 2 : 560 حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی قبرِ انور کے پاس جا کر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے توسُّل سے دعا کرنے کا معمول عثمانی ترکوں کے زمانے یعنی بیسویں صدی کے اوائل دور تک رائج رہا، وہ یوں کہ کہ جب قحط ہوتا اور بارش نہ ہوتی تو اہلِ مدینہ کسی کم عمر سید زادہ کو وضو کروا کر اوپر چڑھاتے اور وہ بچہ اس رسی کو کھینچتا جوقبرِ انور کے اوپر سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اﷲ عنہا کے فرمان کے مطابق سوراخ کے ڈھکنے کو بند کرنے کے لئے لٹکائی ہوئی تھی۔ اس طرح جب قبرِ انور اور آسمان کے درمیان کوئی پردہ نہ رہتا تو بارانِ رحمت کا نزول ہوتا۔ |
||
|
|
|
|
#187 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Karachi
عمر: 34
مراسلات: 109
کمائي: 894
شکریہ: 13
13 مراسلہ میں 13 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جیسا کہ میں پہلے بھی عرض کرچکا ہوں کہ پاک ڈاٹنیٹ کی انتظامیہ بھی اس موضوع پر جانبداری کا مظاہرہ کررہی ہے۔ جس کا بین ثبوت میرے شروع کردہ دھاگے بنام "ریاض احمد گوہر شاہی"کی بندش ہے حالانکہ یہ دھاگہ میں فیصل ناصر کے دھاگے سے پہلے شروع کیا تھا۔ اس جانبدارانہ روش کی بناء پر، میں احتجاجآ پاک ڈاٹ نیٹ کا بائیکاٹ کرتا ہوں، لگتا ہے کہ پاک ڈاٹ نیٹ کے سب منتظمین فیصل ناصر کی طرح شقاوت و غلاظت نفس میںمبتلا ہیں۔ اب جب تک میرا تھریڈ "ریاض احمد گوہر شاہی" دوبارہ سے کھولا نہیں جاتا میں بائیکاٹ کا اعلان کرتا ہوں۔
|
|
|
|
|
#188 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,968
کمائي: 276,743
شکریہ: 33,206
12,657 مراسلہ میں 36,995 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
قسط 2 -----------------------------------------------------------------
|
|
|
|
|
#189 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Karachi
عمر: 34
مراسلات: 109
کمائي: 894
شکریہ: 13
13 مراسلہ میں 13 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
پاک ڈاٹ نیٹ ایک متعصب و جانبدار ویب پورٹل ہے، جس کے منتظمین انتہائی غیر ذمہ دار و جانبدار ہیں۔ جس کا ثبوت یہ ہے کہ قبلہءعالم حضور سیدنا ریاض احمد گوھر شاہی مدظلہ العالیٰ کے خلاف پروپیگنڈے پر مبنی تھریڈ تو اس پر چلائے جاتے ہیں لیکن جو تھریڈز میں نے تعلیمات و عقائد حضرت سیدنا ریاض احمد گوھر شاہی اور ریاضاحمد گوھر شاہی کے نام سے بنائے تھے وہ بلاوجہ اور بغیر کسی تنبیہ کے حذف کردئیے گئے ہیں۔
جس سے یہ بات اظہر من الشمس ہوگئی ہے کہ پاک ڈاٹ نیٹ ایک متعصب ویب پورٹل ہے، جس کو چلانے والے ایک مخصوص طبقاتی سوچ و ذہن کے حامل ہیں اور مساوات و اسلامی و بھائی چارہ سے قطعی نابلد ہیںِ میں احتجاجآ پاک ڈاٹ نیٹ کے بائیکاٹ کا اعلان کرتا ہوں! |
|
|
|
|
#190 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,777
کمائي: 45,250
شکریہ: 2,024
1,907 مراسلہ میں 6,371 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
آپ کا احتجاج بجا سہی، مگر یہ تھریڈ ابھی کھلا ہے۔ آپ دوسرے تھریڈز کیلیئے احتجاج جاری رکھیں اور ادھر کام۔ آپ کے ذمہ ابھی کافی جوابات باقی ہیں۔واک آؤٹہونے سے بہتر ہے کہ آپ اس تھریڈ کے ذریعہ اپنے خیالات کا اظہار کریں۔ انتظامیہ یقیناً آپ کو مطمئن کرنے کی کوشش کرے گی۔ طاہر
__________________
ہمیں خبر ہے لٹیروں کے سب ٹھکانوں کی شریک جرم نہ ہوتے تو مخبری کرتے |
|
|
|
|
|
#191 | |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Karachi
عمر: 34
مراسلات: 109
کمائي: 894
شکریہ: 13
13 مراسلہ میں 13 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
والسلام |
|
|
|
|
|
#192 | |
|
Senior Member
![]() ![]() |
اقتباس:
اس بار تو ہم نے برداشت سے کام لے کر اس قسم کے لوگوںکو کچھ دن برداشت کر لیا مگر آئندہ کوئی بھی غیر مسلم فرقہ اسلام سیکشن میں مذہب سے متعلق تھریڈ نہیں لکھے گا اور نہ اس کی اجازت دی جائے گا اسلامی سیکشن صرف اور صرف اسلامی فرقوںکے لئے ہے دیگر مذاہب کے لوگ زیادہ سے زیادہ بات چیت یا عمومی بحث وغیرہ کے سیکشن استعمال کریں اور اس میں بھی کسی باطل مذہب کی تبلیغکی کسی قیمت پر اجازت نہیںہوگی شکریہ
__________________
![]() |
|
|
|
|
|
#193 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,968
کمائي: 276,743
شکریہ: 33,206
12,657 مراسلہ میں 36,995 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سرفروش جس تھریڈ کے بند ہو نے کا رونا رو رہے ہیں
اُس تھریڈ پر عادل سہیل بھائی سے انہوں خود کہا تھا کہ ساری بات ایک ہی جگہ ہورہی ہے اور ان کو خود دعوت دی یہاں آنے کی اب جبکہ اُس تھریڈ پر یہاں کا لنک لگا کے اُسے بند کردیا تو سرفروش بلا وجہ شور شرابہ کررہے ہیں کھسیانی بلی کھمبا نوچے |
|
|
| 5 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا | چیتا چالباز (16-12-08), میاں شاہد (15-12-08), مباح (05-05-09), ام طلحہ (16-12-08), ابن آدم (31-05-09) |
|
|
#194 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
نہیں !بلکہ آج انہوں نے دوبارہ سے دو عدد نئے تھریڈلکھے تھے جس میں گوبرشاہی کی تبلیغاور اسی قسم کا مواد بھرا ہوا تھا جسے میں نے " نامنظور "کرتے ہوئے انہیںکہا تھا کہ پہلے سے جس تھریڈمیںبات چل رہی ہے وہیں اپنی بات مکمل کریں جگہ جگہ نئے محاذ کھولنے کی کوشش نہ کریں
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے میاں شاہد کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (16-12-08), چیتا چالباز (16-12-08) |
|
|
#195 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,968
کمائي: 276,743
شکریہ: 33,206
12,657 مراسلہ میں 36,995 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
شاہد بھائی
یہ اور اس قسم کے دوسرے لوگوں کا ایمان صرف پیسہ ہے ان کے پیرومرشد گوہر نے بھی یہ کھیل صرف پیسے کئے رچایا تھا برطانیہ اور امریکہ سے یہ اس بنیاد پر وظیفے لیتے تھے کہ پاکستان میں ان کو خطرہ ہے اُس کے جہنم رسید ہونے کے بعد اس پیسے پر کئی گروپ دعویدار ہو گئے جن میں سے ایک یہ بھی ہیں |
|
|
| 4 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا |
![]() |
| Tags |
| color, com, hazrat, images, pakistan, فورم, پاک, پاکستانی, یاجوج ماجوج, ویب, ڈاٹ, نظر, website, اکبر, اللہ, انگریزی زبان, اسلام, تصویر, جواب, خلاف, ظالم, عالم, صدقہ, صدر, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|