| کفروشرک کفروشرک |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
| 19 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا | arshad khan (23-11-08), bas_tera_intazar (01-04-09), Muhammad Ahsan (23-11-08), چیتا چالباز (20-11-08), میاں شاہد (23-09-09), مون لائیٹ آفریدی (27-11-08), مباح (05-05-09), مسافر (20-11-08), آصف وسیم (23-09-10), ام طلحہ (19-11-08), ابو زین (23-04-09), ابن آدم (31-05-09), ابن جلال (19-11-08), بےباک (10-02-12), باباجان (13-11-09), جیدی (20-11-08), سیپ (23-11-08), شاہد جمیل حفیظ (19-11-08), طارق راحیل (29-11-08) |
|
|
#166 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,968
کمائي: 276,743
شکریہ: 33,206
12,657 مراسلہ میں 36,995 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
#167 | |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Karachi
عمر: 34
مراسلات: 109
کمائي: 894
شکریہ: 13
13 مراسلہ میں 13 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
پہلی منزل فنا فی الشیخ دوسری منزل فنافی الغوث تیسری منزل فنا فی الرسول اور چوتھی منزل فنا فی اللہ کی ہوتی ہے۔ پیرومرشد حضورسیدنا ریاض احمد گوھر شاہی مدظلہ العالیٰ کا فرمان ہے کہ کامل مرشد پر لازم ہے کہ سالک (مرید) کو بارہ سال میں ذاکرِ قربانی کے درجے پر پہنچا کر بارگاہِرسالت صلی اللہ علیہ و سلم میں منظورِ نظر کرادےاور جو شخص لوگوںکو بیعت کررہا ہوںاور اُن کو بارہ سال کے عرصے میں روحانی منازل وکمالات سے بہرہ مند نہ کراسکے، اُس کے لئے سلطان العارفین، برھان الواصلین فنا فی ذاتِعین یاھو حضرت سخی سلطان باھورحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ ایسے مرشدِلاحاصل کو بوری میں بند کرکے دریا میںبہادو کہ وہ سالک کے زندگی اور تخمِ کا قاتل ہے۔ میں نے آپ سے پہلے بھی عرض کیا کہ یہ چھوٹی چھوٹی غلط فہمیاں ہیں، جن پر اگر منصف مزاجی سے غور کیا جائے توشیروشکر ہوسکتے ہیں۔ واللہ عالم بالصواب! |
|
|
|
|
|
#168 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,968
کمائي: 276,743
شکریہ: 33,206
12,657 مراسلہ میں 36,995 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
گوھر شاہی کے لئے
فنافی النّار |
|
|
| 3 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#169 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Karachi
عمر: 34
مراسلات: 109
کمائي: 894
شکریہ: 13
13 مراسلہ میں 13 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میں تمہیں سمجھانے کی بہت کوشش کی ہے اور کئی دفعہ تمہیں یہ بھی بتلایا کہ اگر اللہ نے تمہیں حق کو سمجھنے کی توفیق نہیں دی تو بلا سوچے سمجھے مخالفت نہ کرو کیونکہ اللہ تعالیٰ اپنے محبوبوں کی گستاخوںکبھی معاف نہیں کرتا لیکن تم جیسے یزید اور ابن ملجم کے پیروکار، کم نسل و کم عقل، جن کوبہر صورت آگ ہی نصیب ہوگی۔ انشاء اللہ
|
|
|
|
|
#170 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 778
کمائي: 15,183
شکریہ: 1,393
483 مراسلہ میں 1,125 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
"کون جیتا ہے تیری زلف کے سر ہونے تک" بھائی حدیث نبوی ہے کہ جب نماز پڑھو تو اپنی زندگی کی آخری نماز سمجھ کر پڑھو۔ دوسری حدیث میں فرمایا کہ جو سانس میں نے اندر لی ہے میں نہں جانتا کہ مہں باہر بھی نکال پائونگا۔ نبی کو بھی اپنی زندگی کے بارے میں نہں معلوم اور ہم 48 سالہ پروگرام بنائے بیٹھے ہیں |
|
|
|
|
|
#171 | |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Karachi
عمر: 34
مراسلات: 109
کمائي: 894
شکریہ: 13
13 مراسلہ میں 13 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
|
#172 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 778
کمائي: 15,183
شکریہ: 1,393
483 مراسلہ میں 1,125 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
اور غوث کون ہے؟ |
|
|
|
| چیتا چالباز کا شکریہ ادا کیا گیا | فیصل ناصر (07-12-08) |
|
|
#173 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Karachi
عمر: 34
مراسلات: 109
کمائي: 894
شکریہ: 13
13 مراسلہ میں 13 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
#174 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 778
کمائي: 15,183
شکریہ: 1,393
483 مراسلہ میں 1,125 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
معذرت کےساتھ اپنی کم علمی کا اعتراف کرتے ہوئے یہ معلوم کرنا چاھتا ہوں کہ طریقت، راہ طریقت، تصوف سے کیا مراد ہے؟
|
|
|
| چیتا چالباز کا شکریہ ادا کیا گیا | فیصل ناصر (07-12-08) |
|
|
#175 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Karachi
عمر: 34
مراسلات: 109
کمائي: 894
شکریہ: 13
13 مراسلہ میں 13 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
#176 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 778
کمائي: 15,183
شکریہ: 1,393
483 مراسلہ میں 1,125 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
(( ان المنٰفقین یخدٰعون اللّٰہ وھو خادعھم واذا قاموآ الی الصلوٰۃ قاموا کسالی یراؤن الناس ولایذکرون اللّٰہ الا قلیلا )) ( سورۃ النساء : 142 ) ” یہ منافقین اپنی اس دورنگی چال سے اللہ تعالیٰ کے ساتھ دھوکہ بازی کرتے ہیں جبکہ اللہ تعالیٰ ان منافقوں کو دھوکہ دے رہا ہے اور جب وہ نماز کے لئے کھڑے ہوتے ہیں تو کسمساتے ہوئے ( سست ) کھڑے ہوتے ہیں اور دوسرے لوگوں کو دکھانے کے لئے نماز پڑھتے ہیں اور اللہ تعالیٰ کا ذکر برائے نام کرتے ہیں ۔ “ منافق لوگوں کا تو کام ہی دوکھا فریب کاریوں سے اپنا مفاد حاصل کرنا ہے اور جو وہ پروپیگنڈہ کرتے رہتے ہیں تو اللہ تعالیٰ ان سے مسلمانوں کو وحی کے ذریعہ بتا دیتے ہیں تو وہ اپنے پروپیگنڈہ میں نامراد رہنے کے علاوہ مسلمانوں کی نظروں میں ذلیل و خوار بھی ہو جاتے ہیں پھر کوئی اور پینترا بدل لیتے ہیں تو کافر ان سے بدظن ہو جاتے ہیں اس طرح ان کی فریب کاریوں کا وبال انہی پر ہی پڑتا رہتا ہے ۔ |
|
|
|
| چیتا چالباز کا شکریہ ادا کیا گیا | ام طلحہ (16-12-08) |
|
|
#177 | |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Karachi
عمر: 34
مراسلات: 109
کمائي: 894
شکریہ: 13
13 مراسلہ میں 13 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
|
#178 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 778
کمائي: 15,183
شکریہ: 1,393
483 مراسلہ میں 1,125 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے چیتا چالباز کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#179 | |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Karachi
عمر: 34
مراسلات: 109
کمائي: 894
شکریہ: 13
13 مراسلہ میں 13 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
آپ خود حضور سیدنا ریاض احمد گوھر شاہی مدظلہ العالیٰ کے خلاف دئیے گئے علماء سو کے فتوؤں پر ایک نظر ڈالیں تو جس طرح کی منظر کشی حضور قبلہء عالم کے تعلیمات کی کی گئی ہے وہ سراسر حقائق کے منافی ہے اور اس پہ مستزاد یہ کہ ایسی بے بنیاد و من گھڑت باتوں پر نام نہاد فتوٰی فروشوںنے لاتحقیق فتوے صادر کرکے ہمیں کافر و ملحد اور نہ جانے کیا قرار دے دیا۔ اللہ تبارک و تعالیٰ ہمیں صحیح پہچان کرنے کی توفیق عطا فرمائے! آمین |
|
|
|
|
|
#180 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
آپ صرف گوھر شاہی چھوڑ دیجئے، اور ایک اللہ پر ایمان رکھئے۔ پھر آپ سے کیا مباحثہ۔ آپ کو اسلام کی دعوت دیتا ہوں کہ آئیے ہم اپنے نبی اکرم کے فرمان کے مطابق، صرف اور صرف ایک اللہ کی عبادت کریں۔ اور کسی گوھر شاہی، ملا، مولوی آیت اللہ، ، مسیحا، مہدی، امام، پیر، جن پری ، پرنس، پوٹینٹے یا کسی بھی نام سے پکارے جانے والے نبی پر ایمان نہ رکھیں۔ اگر زکواۃ ادا کرنی ہے تو حکومت الوقت کو ادا کریں نہ کہ کسی نہ کسی نام سے اپنے فقیروں کو۔ یہ حرکتیں ، یہ ایمان، یہ شرک ، اسلام کے مخالف ہے۔ آپ ن معلوم نہیں بلکہ جانے بوجھتے ہوئے ---- کسی نئے دین کو لے کر چل رہے ہیں ----- والسلا م |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے فاروق سرورخان کا شکریہ ادا کیا | چیتا چالباز (14-12-08), ام طلحہ (16-12-08) |
![]() |
| Tags |
| color, com, hazrat, images, pakistan, فورم, پاک, پاکستانی, یاجوج ماجوج, ویب, ڈاٹ, نظر, website, اکبر, اللہ, انگریزی زبان, اسلام, تصویر, جواب, خلاف, ظالم, عالم, صدقہ, صدر, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|