| کفروشرک کفروشرک |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
| 11 قاری/قارئین نے عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا | sahj (01-01-10), shafresha (24-03-10), نورالدین (02-03-10), مون لائیٹ آفریدی (12-07-08), مباح (05-03-10), محمد عاصم (02-05-10), مسلم بھائی (28-05-10), ارشد کمبوہ (21-10-10), شریف (03-03-10), عارف اقبال (24-03-10), عبداللہ آدم (12-03-10) |
|
|
#136 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 2,201
کمائي: 48,860
شکریہ: 4,236
1,721 مراسلہ میں 6,482 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
| آبی ٹوکول کا شکریہ ادا کیا گیا | کنعان (19-03-10) |
|
|
#137 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
بات واقعی دور نکل رہی ہے۔
ہونے والی بحث سے قطع نظر مجھے عابد صاحب والا (((نظریہ مباحآت))) ھی بالکل انوکھا لگا تھا اس لیے بات کی تھی۔۔۔۔۔۔۔۔۔ عابد بھائی میں مناظرہ پسند بھی نہیں کرتا چہ جائیکہ خود کروں، جو حدیث مجھے پتہ تھی گوش گزار کر دی، امید ہے کہاس کی بھی کوئی ایسی ہی تشریح فرمائیں گے جیسی آپ نے ((یہاں)) میں احادیث پر احسانات فرمائے ہیں۔۔۔۔۔ لیکن شاید حدیث اتنی صریح ہے کہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تو اب آنجناب نے عبادت کی تعریفات کی بات کر دی ہے۔تو ((عبادت ہر اس کام کو کرنا جس کا اللہ نے حکم دیا ہے اور ہو اس بات سے رک جانا جس سے اللہ نے روکا ہے)) آپ کی نظر میں کوئی اور تعریف ہے تو بسم اللہ۔۔۔۔۔۔ |
|
|
|
|
|
#138 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,298
کمائي: 86,515
شکریہ: 1,994
3,504 مراسلہ میں 12,348 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
بھائی عابد عنایت ، میں نے گذارش کی تھی کہ میرے سابقہ مراسلات بغور اور تحمل سے پڑہیے ، لیکن لگتا ہے اس دفعہ آپ اہل ظاہر کی فکر میں زیادہ ہیں ، بھائی آپ کے سوال کا جواب میرے سابقہ مراسلات میں موجود ہے ، انہیں پڑھ ہی لیجیے ، ان شاء اللہ بہتری ہو گی ، قران پاک اور صحیح سنت مبارکہ کا کسی بھی طور مقابلہ میرا منہج نہیں میرے بھائی ، یہ ان کا کام ہے جو قران پاک اور سنت مبارکہ کو اللہ اور اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وعلی آلہ وسلم کی مقرر کردہ کسوٹیوں کے مطابق سمجھنے کی بجائے خرد و لغت کی اور اُن کی باتوں کے مطابق سمجھتے ہیں جنہیں اللہ نے اپنا دین سمجھنے کی کسوٹی نہیں بنایا ، عابد بھائی ، آپ نے بدعت والے دھاگے کی یاد دہانی کروائی ہے جزاک اللہ خیرا ، وہاں میرے دو جوابات ہیں ان کا بھی مطالعہ فرمایے ، ان میں بھی آپ کی باتوں کے جوابات موجود ہیں ، اور یہ بھی ہے کہ کسی عبادت اور عقیدے کو اگر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وعلی آلہ وسلم اور صحابہ رضی اللہ عنہم اجمعین نے نہیں اپنایا تو اُن کا نہ اپنانا اس عقیدے اور عبادت کی نادرستگی کی دلیل ہے ، میں وقت کی کمی کا شدت سے شکار ہوں ، لیکن آپ کی خوش فہمیاں کچھ اس طرح جلوہ افروز ہو رہی ہیں کہ اللہ سے اس کی توفیق کے لیے دُعا کرتے ہوئے ابھی کچھ جوابات پیش کرنا ہی پڑیں گے ، چلیے """ وہیں """ چلتے ہیں ، و السلام علیکم۔ |
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#139 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 2,201
کمائي: 48,860
شکریہ: 4,236
1,721 مراسلہ میں 6,482 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
|
|
#140 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,298
کمائي: 86,515
شکریہ: 1,994
3,504 مراسلہ میں 12,348 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
جزاک اللہ خیرا ، عابد بھائی ، آپ کو اس طویل انتظار کی کوفت میں مبتلا کرنے پر معذرت خواہ ہوں ، اپنی معاشی اور خاندانی ذمہ داریاں نبھانے کے بعد مجھے چوبیس گھنٹے میں بمشکل تمام دو ڈھإئی گھنٹے میسر ہوتے ہیں اور وہ بھی قسطوں میں ، پس اس لیے میں بہت سے شروع کردہ کاموں کو مطلوب وقت نہیں دے سکتا ، اللہ کرے کہ جلد ہی وہاں بدعت والے دھاگے میں اپنی گذراشات مکمل کر سکوں ، ان شاء اللہ ، و السلام علیکم۔ |
|
|
|
|
|
|
#141 |
|
Senior Member
![]() |
السلام و علیکم
دخل در معقولات کی معافی چاہتا ہوں جیسا کہ میں نے عرض کیا کہ آپ کی گفتگو میں دقیق الفاظ کا استعمال مجھے پسند ہے اسی سلسلے میں آپ ک مراسلے میں مستعمل ایک لفظ ذکری مقارنت کی وضاحت چاہتا ہوں ۔ چاہیں تو اسی مراسلے میں جواب دے دیں ورنہ اگر جاری موضوع بھٹکنے کا اندیشہ ہے تو مجھے پی ایم کر کے بتا دیں معنی تو آپ نے پہلے بھی بتائے تھے مگر میری سمجھ میں نہیں آ سکا اس کے گرامر اینالائسس کر کے بتا دیں کیوں کہ مذہبی اور فقہی کتابوں کا میں بہت مطالعہ کیا ہے مگر یہ لفظ میں پہلی بار سن رہا ہوں اور ایسا لگ رہا ہے کہ یہ لفظ بہت اہم مفہوم اپنے اندر لیے ہوئے ہے امید ہے آپ برا نہیں منائیں گے۔
__________________
انسان کو زندگی میں وہی کام کرنا چاہیے جس کی اسے ضرورت ہو ۔ |
|
|
|
|
|
#142 | ||
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 2,201
کمائي: 48,860
شکریہ: 4,236
1,721 مراسلہ میں 6,482 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
سب سے پہلے وہ عبارت مکمل ملاحظہ فرمالیجئے پھر دیکھتے ہیں کہ اس میں کیا مشکل ہے ۔ ۔ ۔ عبارت درج زیل ہے ۔ ۔ اقتباس:
اول:- الفاظ کی ذکری مقارنت دوم:- افعال کی ظاہری مقارنت ۔۔ مقارنت کا معنٰی :- قرین یا نزدیک ہونا، اکٹھا ہونا، قربت، نزدیکی۔ ذکر کا معنٰی :-زبان سے یاد کرنا، بیان، چرچا، تذکرہ، یادآوری۔ اب ہماری اول عبارت کا مفہوم یہ بنا کہ زبان سے ادا ہونے والے بیان (یعنی ذکر) میں الفاظ کا باہم ایک دوسرے کے قریب تر ہونا ۔ ۔ یاد رہے یہاں ہم نے لفظ ذکری کو پکار کے معنٰی میں استعمال کیا ہے ۔ اور عبداللہ اور عبدالرسول کے جو الفاظ ہیں انکو پکارتے ہوئے یا بیان کرتے ہوئے الفاظ کا جو ظاہری تشابہ ہے اس تشابہ کو ہم نے مقارنت کے معنٰی میں لیا ہے ۔ اور آسان کردوں کہ عبداللہ اور عبدالرسول کے ناموں کی جو ظاہری مشابہت ہے چاہے لکھنے میں ہو یا پکارنے میں ہو، محض اس ظاہری مشابہت کی بنیاد پر کسی کو بھی مشرک نہیں قرار دیا جاسکتا ۔ ۔ امید کرتا ہوں کہ اب بات سمجھ میں آگئی ہوگی ۔ ۔ ۔بات بہت دور نکل گئی ۔ ۔ آپکے اسی رپلائی کے جواب میں عادل سہیل بھائی اور دیگر تمام احباب کو ایک پھر سے یاددہانی کرواتا چلوں کہ معاملہ کیا تھا اور اب کیا بن کے رہ گیا ہے ۔۔۔ عادل سہیل بھائی کا دعوٰی :- غلام رسول اور عبدالرسول نام رکھنا الوہیت میں شرک ہے ۔ ۔ دعوٰی کی دلیل :- ندارد اصول یہ ہے کہ مدعی اپنے دعوٰی کی دلیل پیش کرتا ہے اور دعوی جس معیار کا ہوا اسی معیار کی دلیل بھی پیش کی جاتی ہے دعوٰی میں ایک فعل کو شرک جلی قرار دیا گیا ہے جو کہ حرام سے بھی بڑھ کر ہے لہزا عادل سہیل بھائی کا دعوٰی اپنی دلیل کے اعتبار سے نص قطعی کا متقاضی ہے ۔ لہزا انکو چاہیے کہ غلام رسول اور عبدالرسول نام رکھنے کو انھوں نے جو حرام قرار دیا بلکہ حرام سے بھی بڑھ کر شرک قرار دیا ہے اس پر دلیل قطعی قرآن و سنت سے پیش فرمائیں ۔ ۔ ۔ یاد دہانی :- یاد رہے کہ ہم نے عبدالرسول اور غلام رسول کے نام رکھنے کے جواز کے بطور قرآنی آیت سے استشہاد پیش کیا تھا اور اگر ضرورت پڑی تو خود احادیث سے بھی عبدالرسول کا جواز پیش کردیا جائے گا مگر ہم سمجھتے ہیں کہ ادلہ اربعہ میں جب سب سے اونچی دلیل ہمارے پاس ہے تو پھر دیگر دلائل کی حاجت نہیں ہاں مگر موافقت میں ضرور پیش کیئے جاسکتے ہیں ۔۔ نیز یہ بھی یاد رہے کہ عادل سہیل بھائی نے جو دلیل ایک حدیث سے ہیش کی تھی ا سکا بطلان ہم نے ظاہر کردیا اور یہ بھی بتلادیا کہ اول وہ حدیث قرآن کی آیت کے مقابلے میں پیش نہیں کی جاسکتی اور اگر کی بھی جائے تو اس حدیث میں خود غلام کہنے کی اجازت ہے اس لیے وہ حدیث عادل سہیل بھائی کی دلیل نہیں بن سکتی ۔ ۔ مگر ابھی تک عادل بھائی نے اس بات کا کوئی جواب نہیں دیا ۔ ۔ اور بات بگڑی کہاں سے ؟؟؟؟؟؟ جی ہم بتلاتے ہیں جب عادل سہیل بھائی ہمارے اٹھائے گئے کسی بھی سوال کا جواب نہ دے سکے تو انھوں نے یہ فرمایا کہ صحابہ کرام کا فہم قرآن سب سے بڑھ کر تھا اور اگر ایسے نام رکھنے جائز ہوتے تو صحابہ نے کیوں نہ رکھے جس پر ہم نے شریعت مطہرہ کا ایک مسلمہ اصول نقل کیا کہ صحابہ کسی کام کو نہ کرنا کسی کام کی حلت یا حرمت کی دلیل نہیں ہوتا جسکی وجہ سے بحث شریعت کے اصولی قواعد کی طرف نکل گئی حالانکہ ان قواعد کا براہ راست اس تھریڈ سے کوئی تعلق نہیں ۔۔۔۔ نوٹ :- اب اس تھریڈ میں عادل سہیل بھائی جنتک اپنے دعٰوی پر قطعی دلیل نہیں پیش فرما لیتے اور جبتک ہماری پیش کردہ آیات کا جواب نہیں دے لیتے تب تک اس موضوع پر ہم کچھ نہیں کہیں گے والسلام ۔ ۔ ۔ |
||
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے آبی ٹوکول کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#143 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,298
کمائي: 86,515
شکریہ: 1,994
3,504 مراسلہ میں 12,348 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ ،
بھائی نور الدین ، غالبا عابد بھائی کی """مقارنت """ سے مراد وہ کچھ ہے جسے """ التشبیہ فی الاسم """ یعنی """ نام میں مشابہت """ کہا جاتا ہے ، یہ اصطلاح آپ کو عقیدے کی کتب میں مل سکتی ہے ، ان شاء اللہ ، رہا معاملہ """مقارنت یعنی مقارنۃ """ کا تو یہ لفظ آپ کو عربی کتابوں اس مفہوم میں نہیں ملے گا خاص طور پر علوم الحدیث ، اصول الفقہ ، اصول العقیدہ وغیرہ کی کتابوں میں ، کیونکہ عربی میں """ مقارنۃ یعنی مقارنت """ اس کا مفہوم """ تشبیہ """ کا نہیں بلکہ """ تقابل """ کا ہوتا ہے ، شاید عابد بھإئی نے جس کتابوں سے اپنی بات اخذ کی ہے ان کے مصنفین نے """ مقارنۃ یعنی مقارنت """ کا کچھ ایسا مفہوم بنایا ہو جو یہاں لکھا گیا ہے ، واللہ اعلم بالصواب، ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جزاک اللہ خیرا ، بھائی عابد عنایت ، میرا آج پورا ارادہ تھا بلکہ ہے کہ اِن شاء اللہ آج کچھ جواب ارسال کروں گا ، کیونکہ آپ کومیرے سابقہ مراسلات میں جواب نہیںمل سکے اس لیے ان شاء اللہ ان کو پھر سے کچھ مزید تفصیل کے ساتھ پیش کروں گا ، لیکن ابھی میرے پاس کچھ مہمان تشریف لے آئے ہیں اگر مناسب وقت تک فراغت میسر ہوگی تو ان شاء اللہ آج کچھ جواب ضرور ارسال کروں گا ، ورنہ ان شاء اللہ کل ، اور یہی عذر بدعت والے دھاگے کے جواب کے لیے بھی قبول فرمایے ، والسلام علیکم۔ |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#144 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 2,201
کمائي: 48,860
شکریہ: 4,236
1,721 مراسلہ میں 6,482 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
میں نے اپنی تقریر میں لفظ مقارنت اردو والا استعمال کیا ہے اسکی تفصیل آنلائن دیکھی جاسکتی ہے درج زیل روابط سے ۔ ۔ مقارن Online Urdu Dictionary مقارنت Online Urdu Dictionary مقارنہ Online Urdu Dictionary والسلام |
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے آبی ٹوکول کا شکریہ ادا کیا | نورالدین (19-03-10), عبداللہ حیدر (19-03-10) |
|
|
#145 | |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,079
کمائي: 110,105
شکریہ: 12,552
4,513 مراسلہ میں 15,386 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
اس میں الفاظ مشکل والی کوئی بات نہیں یہ وہ لینگوئج ھے جو ایک صاحب علم جب دوسرے صاحب علم سے بات کرتے ہوئے استعمال کرتا ھے اور ایسی لینگوئج سے بخوبی اندازہ لگایا جا سکتا ھے کہ بندہ نے کسی دینی مدارس سے تعلیم حاصل کی ہوئی ھے۔ تعلیم میں سرٹیفیکیٹ/ ڈگری 33 فی صد نمبر حاصل کرنے والے کو بھی ملتی ھے اور 99 فیصد نمبر حاصل کرنے والے کو بھی۔ مگر جب انسان پریکٹیکل لائف میں قدم رکھتا ھے تو ایک اپنی قابلیت کی وجہ سے لیکچرر/پروفیسر کی سطح اختیار کرتا ھے اور ایک پرائمری سکول کا ٹیچر۔ عادل بھائی کی پبلک ڈیلنگ زیادہ ھے اسی لئے وہ سب کی آسانی کے لئے وہ الفاظ استعمال نہیں کرتے، مگر اس کنورسیشن میں جبکہ وہ عابد بھائی سے گفتگو کر رہے ہیں تو انہوں نے بھی وہی لینگویج استعمال کی ھے جو کہ قدرے مشکل ھے سمجھنی لیکن وقت لگتا ھے سمجھنے میں، کیونکہ دونوں مدرسہ سے حاصل تعلیم ہیں، یہ میرا دعوی نہیں بلکہ ان دونوں کی دینی لینگوئج سے صحیح اندازہ ھے۔ رہی بات چرچرے پن کی تو بھائی جب سب کو پتہ ھے کہ دو صاحب علم آپس میں بات کر رہے ہیں تو پھر مجھے یا آپکو یا کسی اور کو دونوں کے بیچ میں آنے کی ضرورت ہی نہیں اور جب جواب ملے گا تو اسے سن کر چرچرا پن ہی محسوس ہوگا۔ اس پر ایک مثال بھی ھے کہ جب بڑے بات کر رہے ہوں تو بیچ میں نہیں بولنا چاہئے جب تک وہ کسی نتیجہ تک نہیں پہنچ پاتے، ہو سکتا ھے جو بات آپ نے کرنی ھے وہ آگے چل کر ان دونوں کی آپس میں کنورسیشن کا حصہ بنے۔ والسلام
__________________
|
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا | عبداللہ آدم (19-03-10), عبداللہ حیدر (19-03-10) |
|
|
#146 | ||||
|
Senior Member
![]() |
آبی ٹو کول صاحب کے مراسلے میں موجود ادھورا حوالہ حدیث
اقتباس: اصل مراسلہ منجانب : آبی ٹو کول جی بالکل اس کا مطلب یہی ہے کیونکہ اس پر ۔ ۔ وما سکت عنہ فھو مما عفا عنہ کی نص ہے جس کی وضاحت کے لئے میں نے مزید واضع کرنے کی درخواست کی تھی جناب سے درخواست ھے کہ اس نص کی نشاندہی کردیں جزاک اللہ اور جناب کی جانب سے جواب آیا یہ اقتباس:
معزرت کے ساتھ جناب آبی ٹو کول صاحب ایسا میں نے صرف اس لئے لکھا کہ جب آپ جوکہ یقینن صاحب علم ہیں (کچھ نہ کچھ) تو آپ کا جواب تو مجھ جیسے جاھل کو اجازت دیتا ھے کہ کچھ نہ کچھ ہم بھی کہہ دیں، (گستاخی معاف) اور پھر نور الدین صاحب کی بات کے جواب میں بھی آبی ٹو کول صاحب کا جواب ملاحضہ فرمائیں اقتباس:
اور جناب نے فرمایا اقتباس:
وما سکت عنہ فھو مما عفا عنہ کو مکمل بیان بھی کردیا ھے اور ثابت کیا ھوا ھے یہ اک بار پھر پڑھ لیں اقتباس:
سعد بن ابراہیم کہتے ہیں کہ میں نے قاسم بن محمد سے اس آدمی کے متعلق سوال کیا جس کے تین گھر ہیں اور اس نے ہر گھر میں ثلث ( تیسرے حصے ) کی وصیت کی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ ایک مکان میں تین ثلث اکٹھے کئے جائیں گے ۔ پھر کہا کہ ام المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا نے خبر دی کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : جو شخص ایسا کام کرے جس کے ( کرنے کے ) لئے ہمارا حکم نہ ہو ( یعنی دین میں ایسا نیا عمل نکالے ) تو وہ مردود ہے ۔ صحیح مسلم حکومت کے بیان میں باب : بدعات والے کام مردود ہیں ۔ آبی ٹو کول صاحب جو بھی تلخ الفاظ لکھے اور جو آپ کو چبھے ھوں ان سے متعلق معافی چاھتا ھوں ، جزاک اللہ
__________________
حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ میں سویا ہواتھا کہ میں نے خواب میں جنت دیکھی ۔ میں نے دیکھا کہ ایک عورت ایک محل کے کنارے وضو کررہی ہے ۔ میں نے پوچھا یہ محل کس کا ہے ؟ تو فرشتوں نے جواب دیا کہ عمر رضی اللہ عنہ کا۔صحیح بخاری
|
||||
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے sahj کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#147 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
لکھ چکے خط جا چکا خط کا جواب ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ اضطراب ۔ ۔ اضطراب۔ ۔ ۔ ۔ اضطراب |
|
|
|
|
|
|
#148 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,298
کمائي: 86,515
شکریہ: 1,994
3,504 مراسلہ میں 12,348 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ ،
بھائی عابد عنایت آپ سے بار بار گذارش کی کہ میرے سابقہ مراسلات کا بغور اور تحمل سے مطالعہ کیجیے لیکن شاید آپ ایسا نہیں کر سکے ، میں نے کہا تھا کہ آپ کی باتوں کے جواب ، اُن باتوں کے جنہیں آپ دلائل سمجھ رہے ہیں میرے ان مراسلات میں موجود ہیں ، لیکن ،،،،،،،،،، جی میرے بھائی میں نے بھائی ریحان حیدر صاحب کو جواب دیتے ہوئے لکھا تھا ::: اقتباس:
تفیسر ابن کثیر ، تفیسر القرطبی ، تفیسر الطبری،تفسیر التسھیل لعلوم التزیل اور تفیسر بحر العلوم ، وغیرہ میں اس آیت مبارکہ کی تفیسر میں آپ کو وضاحت سے یہ ملے گا کہ اس آیت مبارکہ میں میاں بیوی کے جس شرک کا ذکر کیا گیا ہے وہ شرک اللہ کے ناموں میں کیے جانے والا شرک ہے ، یعنی """ الأسماءالتعبدیۃ ::: عبادت والے نام """ ایسے نام جن میں بندے کی بندگی نسبت اللہ کے ساتھ ظاہر ہو ، اُن ناموں میں شرک ہے اور وہ یہ ہے کہ ایسے نام رکھے جائیں جن میں بندے کی بندگی کی نسبت اللہ کے علاوہ کسی بھی اور کی طرف ظاہر ہو ، تفسیر القرطبی ، اور تفسیر الطبری میں یہ عبارت مکتوب ہے ::: ((((( ففعلوا فذلك حين يقول الله """جعلا له شركاء فيما آتاهما""" يعني في التسمية :::تو انہوں یہ وہ کام کر لیا جو کہ اللہ نے یوں بتایا """ تو اُن دونوں کو جو اللہ نے دیا اُس میں اُن دونوں نے اللہ کے لیے شریک بنا لیے"""یعنی نام رکھنے میں (شرک کیا ) ))))) اورتفسیر القرطبی میں یہ عبارت بھی ::: (((((واختلف العلماء في تأويل الشرك المضاف إلى آدم وحواء وهي الثالثة قال المفسرون كان شركا في التسمية والصفة لا في العبادة والربوبية وقال أهل المعاني إنهما لم يذهبا إلى أن الحارث ربهما بتسميتهما ولدهما عبد الحارث ،،،،، ::: عُلماء اُس شرک کی تفسیر میں مختلف ہیں جس شرک کی نسبت آدم اور حواء (علیہما السلام ) کی طرف کی گئی (کہ)اُن دونوں نے نام رکھنے میں اور صفت میں شریک بنایا نہ عبادت اور ربوبیت میں ، اور اھل معانی کا کہنا ہے کہ اُن دونوں نے اپنے بیٹے کا نام عبدالحارث یہ سمجھ کر نہیں رکھاکہ حارث اُن کا رب ہے ،،،،، ))))) یہ تاویل اس صورت میں ہے جب یہ بات ثابت ہو کہ یہ واقعہ آدم اور حواء علہیا السلام کا ہے تو چونکہ انبیاء علیہم السلام ہی معصوم ہیں لہذا اُن سے شرک سرزد ہونا ممکن نہیں ، تفیسر التسھیل لعلوم التنزیل کی عبارت یہ ہے ::: """"" فقوله """جعلا له شركاء فيما آتاهما """ أي في التسمية لا غير لا في عبادة غير الله ::: پس اللہ کا فرمان """ تو اُن دونوں کو جو اللہ نے دیا اُس میں اُن دونوں نے اللہ کے لیے شریک بنا لیے""" سے مراد صِرف نام رکھنے میں شرک کرنا ہے اللہ کے عِلاوہ کسی کی عِبادت کرنے میں نہیں """"" یہ دلیل ہے قران پاک میں سے ، بھائی عابد عنایت ، اگر اللہ تعالیٰ نے توفیق عطاء فرمائی تو ان تفاسیر میں سے مکمل نصوص ترجمے کے ساتھ اِن شاء اللہ تعالیٰ ایک الگ دھاگے میں ذکر کروں گا ، آپ اور تمام قارئین کرام سے گذارش ہے کہ اس آیت کریمہ کی تفسیر اُن تفاسیر میں پڑھیں جن کا میں نے ذکر کیا یعنی تفیسر ابن کثیر ، تفیسر القرطبی ، تفیسر الطبری،تفسیر التسھیل لعلوم التزیل اور تفیسر بحر العلوم ، اور جو بھائی یا بہنیں عربی نہیں پڑھ سمجھ سکتے تو وہ میرے لیے دعا کریں کہ اللہ تعالیٰ مجھے یہ توفیق عطاء فرمائے کہ میں ان تفاسیر میں وہ عبارات بمع ترجمہ پیش کر سکوں جو اس موضوع سے متعلق ہیں ، اس کے بعد ان شاء اللہ تعالیٰ اُس حدیث مبارک کے بارے میں بات کروں گا جس کو آپ نے اپنے زعم میں معاذ اللہ """ باطل """ قرار دے لیا ہے ، عابد بھائی آپ نے لکھا تھا کہ آپ مجھے بڑا سمجھتے ہیں اور سمجھتے رہیں گے ، اِن شاء اللہ ، تو میرے بھائی اپنے بھائی کی نصیحت پر غور کیجیے ، کہ ، اپنے جوش کی زمام بدست ہوش کیجیے ، اور اس طرح کے بلند و بانگ دعوے مت کیا کیجیے ، وقت کی قلت آپ کو فوری جواب دینے میں مانع ہو رہی ہے اور اس کی وجہ سے آپ اور بھائی ریحان حیدر عجیب و غریب غلط فہمیوں کا شکار ہو کر طرح طرح کے دعوے کر رہے ہیں ، اللہ تعالیٰ نے چاہا تو جلد ہی اس موضوع پر بھی بات مکمل کر دوں گا ، ((((( وَما عَلینا الا البلاغ ::: اور ہمارے ذمے بات پہنچا دینا ہی ہے ))))) ((((( وَاللَّهُ يَهْدِي مَن يَشَاءُ::: اور اللہ جسے چاہتا ہے ہدایت دیتا ہے ))))) و السلام علیکم۔ |
|
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا | sahj (21-03-10), کنعان (19-03-10), نورالدین (20-03-10), آبی ٹوکول (22-03-10), عبداللہ آدم (19-03-10), عبداللہ حیدر (19-03-10) |
|
|
#149 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
حدیث مذکورہ مراسلہ(131)بھی آپکی توجہ کی طالب ہے عابد بھائی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ویلے ہو کے اک نظر اھر بھی یااااااااااااااااشیخ |
|
|
|
|
|
#150 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
مجھے سمجھ نہی آیا کہ جو آپ دیکھانا چاہ رہے ہیں وہ ہے کہاں ؟؟؟؟ مثال ۔۔۔ ایک فلم ساز کو ایک لڑکے کے لیے بہت سی سفارشی فون کالز موصول ہوئیں کہ اس کو فلم میں کوئی کام مل جائے تو فلم ساز نے لڑکے سے کہا کہ تمھارے لیے فلم میں ایک سین شامل کیا ہے ۔ ۔ لڑکا بہت خوش ہوا کہ اتنی بڑی فلم میں مجھے بھی کام مل گیا ۔ سین یہ تھا کہ دروزہ کے پیچھے کھڑے ہونا تھا اور اگر کوئی دروازہ کھولنے کی کوشش کرے تو وہ کھول نہ سکے۔ ایسا ہی سین اپ نے اس جگہ پیدا کیا ہے ۔۔۔۔۔۔اور کچھ نہی ۔ ۔ ۔۔ جواب واضع ہونا چاہیے اور (ایت کا جواب ایت سے)۔۔عابد بھائی کا بھی اور میرے سوال کا بھی ۔ اپنے قیاس سے بد عقل لوگوں نے یعنی دشمنان محمد(ص) و ال محمد(ع) نے اور خود اپ نے اتنی بڑی بات کی اور حمایت/ضد کی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔واضع طور پر کافر قرار دیا ہے تو واضع طور پر دلیل بھی دیں ۔ ۔ ۔ |
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| ہوتا, کوئی, قران, نام, مجید, معلوم, اکبر, اللہ, انشا, بھائی, توحید, جواب, حکم, حال, خبر, خدا, زندگی, سوچ, عقل, علی, عالم, صفات, صفت, صحیح, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| توحید کو ختم کرنے والے کام اور چیزیں ::: شرک اکبر 2:::: | عادل سہیل | کفروشرک | 8 | 02-02-12 07:18 PM |
| توحید کو ختم کرنے والے کام اور چیزیں ::: کفر اکبر ::: | عادل سہیل | کفروشرک | 6 | 05-03-10 08:21 PM |
| پانچ چیزیں | اخترحسین | ایس ایم ایس | 1 | 18-10-09 08:00 PM |
| پانچ چیزیں | میاں شاہد | اسلام اور معاشرہ | 0 | 01-06-09 11:32 AM |
| پانچ چیزیں | ابو عمار | پیارے نبی کی حیات طیبہ(ص) | 0 | 07-10-07 10:03 AM |