واپس چلیں   پاکستان کی آواز > کھیل اور فن > کھیل اور کھلاڑی > کرکٹ




کینڈی ٹیسٹ :708شکار، مرلی دھرن نے شین وارن کا ریکارڈ برابر کردیا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 03-12-07, 03:59 PM   #1
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,803
کمائي: 2,339,147
شکریہ: 17,797
12,254 مراسلہ میں 28,476 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default کینڈی ٹیسٹ :708شکار، مرلی دھرن نے شین وارن کا ریکارڈ برابر کردیا

کینڈی ٹیسٹ :708شکار، مرلی دھرن نے شین وارن کا ریکارڈ برابر کردیا

کینڈی ( جنگ نیوز) سری لنکا کے اسپنر متیاہ مرلی دھرن نے ٹیسٹ کرکٹ میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے کا آسٹریلوی لیجنڈ شین وارن کے ریکارڈ کو برابر کردیاہے۔مرلی دھرن نے شین وارن کی دنیائے ٹیسٹ کرکٹ میں 708 وکٹیں لینے کا ریکارڈ برابر کیا۔مرلی دھرن نے اس سنگ میل کو عبور کرنے کے لیے ہوم گراؤنڈ میں انگلینڈ کے خلاف جاری پہلے ٹیسٹ میچ میں چار وکٹیں لیں ۔ٹیسٹ میچ کے دوسرے دن انگلینڈ نے 6 وکٹوں کے نقصان پر 186 رنز اسکور کیا جبکہ اپنی پہلی اننگز میں سری لنکن ٹیم 188 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی تھی ۔مرلی دھرن کی ریکارڈ کو توڑنے کی خواہش بارش نے سبوتاژ کردی جس کی وجہ سے دوسرے دن کا کھیل جلد ہی ختم کردیا گیا۔ بیل نے 83 اور مائیکل وان 37 رنز کے ساتھ دوسرے وکٹ کے لیے 107 رنز کی شراکت داری کی تاہم مرلی دھرن نے 30 رنز کے عوض چار وکٹیں حاصل کیں اور انگلینڈ نے اپنی پانچ وکٹیں محض 78 رنز کے اضافے سے کھودیں۔سری لنکا کو پہلے روز ہی 188 کے اسکور پر ڈھیر کرنے کے بعد مہمان ٹیم اچھی پوزیشن میں آگئی تھی اور این بیل اور مائیکل وان نے مارننگ سیشن میں نہایت شاندار کھیلا اور انگلینڈ ایڈوانٹیج لینا چاہتاتھا۔
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
نیوز, جلد, خلاف, سری لنکا, شاندار


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پاکستانی کھلاڑیوں نے لارڈز ٹیسٹ فکس کررکھا ہے۔ برطانوی اخبار محمدعدنان کرکٹ 1 30-11-10 07:41 PM
میں اپنی ویب سائٹ پر ڈی وی ڈی ویڈیو کیسے چلاؤں سونیا ثانی Ask Experts ماہرین کی رائے 1 17-04-09 11:47 PM
پہلا ٹیسٹ محمدعدنان عمومی بحث 0 01-04-08 09:48 PM
ڈے نائٹ ٹیسٹ گیند کی تیاری کےلئے آسٹریلوی تحقیق شروع محمدعدنان کرکٹ 0 18-12-07 02:30 PM
بھارت نے پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیزیز کیلئے ٹیسٹ ٹیم کا اعلان کر دیا champion_pakistani کرکٹ 4 17-11-07 03:06 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:27 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger