واپس چلیں   پاکستان کی آواز > کھیل اور فن > کھیل اور کھلاڑی > کرکٹ




چیمپئنز ٹرافی جیتنے کیلئے ابھی سے حکمت عملی بنانا ہوگی‘ وسیم اکرم

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 14-05-08, 10:26 AM   #1
Senior Member
 
champion_pakistani's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2007
مقام: چاندنی چوک
عمر: 24
مراسلات: 1,857
کمائي: 19,017
شکریہ: 684
655 مراسلہ میں 1,172 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default چیمپئنز ٹرافی جیتنے کیلئے ابھی سے حکمت عملی بنانا ہوگی‘ وسیم اکرم

چیمپئنز ٹرافی جیتنے کیلئے ابھی سے حکمت عملی بنانا ہوگی‘ وسیم اکرم

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے کہا ہے کہ پاکستان کی ٹیم دنیا کی بہترین ٹیم ہے اس کو چیمپئنز ٹرافی میں کامیابی حاصل کرنے کیلئے ابھی سے حکمت عملی بنانا ہوگی، محمد یوسف دنیا کا بہترین بیٹسمین ہے۔ میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے وسیم اکرم نے کہا کہ پاکستان کی ٹیم کو چیمپنئز ٹرافی میں اگر کامیابی حاصل کرنی ہے تو ابھی سے حکمت عملی تیار کرنا ہوگی اور اپنی تمام کمزوریوں پر قابو پانا ہوگا پاکستان کی ٹیم دنیا کی بہترین ٹیم ہے یہی ٹیم اگر لگن اور محنت سے کھیلے تو کوئی شک نہیں پاکستان کامیابی حاصل نہ کرے ۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کا بولنگ اٹیک اس وقت بہترین ہے محمد آصف، سہیل تنویر، عمرگل کسی بھی ٹیم کے خلاف بہترین کارکردگی سے اپنی ٹیم کو فتح دلاسکتے ہیں۔ بیٹنگ میں محمد یوسف، یونس خان، سلمان بٹ، جمشید ناصر، مصباح الحق وغیرہ موجود ہیں جو لمبی اننگز کھیلنے کی صلاحیت رکھتے ہیں اور مخالف ٹیم کے خلاف پاکستان کے لئے بڑا اسکور کرنے میں مدد دیں گے۔
champion_pakistani آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
پاکستان, بہترین, خلاف, صلاحیت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
سشمیاسین اور وسیم اکرم کی دوستی اختتام پذیر۔۔۔۔۔۔ پاکستان ایک بھارتی بھابھی نہ لاسکا جاویداسد خبریں 0 08-08-10 04:59 PM
اداکار نیل نیتن مکیش موسیکار بن گئے gorgeous فلمی دنیا 0 09-05-10 09:06 AM
غامدیت " موسیقی بھی جائز کردی sahj عمومی بحث 29 04-10-09 12:24 AM
آئی پی ایل کی افتتاحی تقر یب بھی شاندار رہی ،رقص وموسیقی اور آتش بازی نے ل عبدالقدوس خبریں 0 19-04-08 03:55 AM
کچھ کھلو نے کبھی آنگن میں دکھائی دیتے خرم شہزاد خرم شعر و شاعری 0 05-01-08 01:53 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:55 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger