واپس چلیں   پاکستان کی آواز > کھیل اور فن > کھیل اور کھلاڑی > کرکٹ




پاکستان سے ون ڈے سیریز کیلئے ٹیم میرٹ پر منتخب کی گئی،وینگسارکر

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 29-10-07, 11:18 AM   #1
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,803
کمائي: 2,339,147
شکریہ: 17,797
12,254 مراسلہ میں 28,476 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default پاکستان سے ون ڈے سیریز کیلئے ٹیم میرٹ پر منتخب کی گئی،وینگسارکر

پاکستان سے ون ڈے سیریز کیلئے ٹیم میرٹ پر منتخب کی گئی،وینگسارکر

پاکستان سے ون ڈے سیریز کیلئے ٹیم میرٹ پر منتخب کی گئی،وینگسارکر

بھارتی چیف سلیکٹر دلیپ وینگسارکرنے کہاہے کہ پاکستان کے خلاف ابتدائی دوون ڈے میچزکے لیے اسکواڈکاانتخاب خالصتاًًمیرٹ کی بنیاد پر کیا گیا ہے۔راہول ڈریوڈکوپاکستان کے خلاف پہلے دومیچزکے لیے بھارتی اسکواڈمیں شامل نہیں کیا گیاہے۔ وینگسارکرنے کہاکہ آپ ہرایک کوخوش نہیں رکھ سکتے۔ہربار کامیابی حاصل کرنے والے کھلاڑیوں کاایک بہترین امتزاج منتخب کرنا پڑتاہے۔ بھارتی چیف سلیکٹرنے کہاکہ ہم سے کسی بھی کھلاڑی کے انتخاب کے بارے میں استفسارکیاجاتاہے کہ اس کھلاڑی کوکیوں منتخب کیاگیااوراگرکسی کھلاڑی کوڈراپ کیاجاتاہے توہم سے پوچھاجاتاہے کہ اس کھلاڑی کوڈراپ کیوں کیا گیاتاہم کسی بھی صورتحال میں ثابت قدم رہنالازمی ہے۔وینگسارکرنے کہاکہ کسی بھی کھلاڑی کواس کی فارم ،فٹنس اورخالصتاًمیرٹ کی بنیادپرمنتخب کیا جاتاہے۔ آپ کرکٹ دیکھتے ہیں اورجانتے ہیں کہ کھلاڑی کتنی اچھی بیٹنگ کررہاہے اورفارم میں ہے یانہیں۔اس موقع پروینگسارکرنے”آوٴٹ آف فارم“کامفہوم واضح کرنے سے گریزکیا۔انہوں نے کہاکہ جب آپ ایک کھلاڑی کومنتخب کرتے ہیں تواس کامطلب ہوتاہے کہ آپ کواس کھلاڑی پریقین ہے جب تک وہ آپ کوغلط ثابت نہ کردے تاہم یہ انتہائی غیرمعمولی بات ہے۔اگرایک کھلاڑی پانچ میچز میں کارکردگی کامظاہرہ نہیں کرتاہے تواسے باہرہوناچاہیے تاہم آپ ایسا نہیں کرسکتے۔ ایک سینئرکھلاڑی کوڈراپ کرنے کے بارے میں وینگسارکرنے کہاکہ سینئر،جونےئریادرمیانی عمرکے کھلاڑیوں جیساکوئی نہیں ہے۔کوئی کھلاڑی محض نوجوان ہونے سے انٹرنیشنل کرکٹ میں جگہ نہیں بنا سکتا۔ہرکھلاڑی میرٹ،فارم اورفٹنس کی بنیادپرہی منتخب ہوتاہے۔
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
فارم, پاکستان, قدم, موقع, بہترین, خلاف, صورتحال


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
گرانٹ ایلیئٹ پاکستان کے خلاف سیریز سے باہر Real_Light کرکٹ 0 13-10-09 02:40 PM
بنگلہ دیش سے سیریز قومی ٹیم کا اعلان محمدعدنان کرکٹ 0 31-03-08 02:05 AM
بنگلہ دیش انڈر19کرکٹ ٹیم نے سیریز جیت لی،پاکستان آخری ون ڈے ہار گیا خرم شہزاد خرم کرکٹ 0 08-12-07 09:17 AM
جنوبی افریقا کیخلاف ٹیسٹ سیریز جیتنے والی پہلی ٹیم کا کپتان بننا چاہتاہوں ،ڈینےئل ویٹوری عبدالقدوس کرکٹ 0 29-10-07 11:28 AM
ون ڈے سیریز:فیصلہ کن معرکہ کیلئے پاکستان اور جنوبی افریقا کی ٹیمیں لاہور پہنچ گئیں عبدالقدوس کرکٹ 0 28-10-07 10:22 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:37 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger