![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 3,666
کمائي: 80,788
شکریہ: 918
2,435 مراسلہ میں 6,912 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
پاکستانی کھلاڑیوں کی بلے بازی اچھی نہیں تھی، اس کے بعد فیلڈنگ معیاری نہ ہونے کی وجہ سے کئی کیچ چھوڑے گئے، امپائرز نے بھی کئی غلط فیصلے کئے، نیوزی لینڈ کے کھلاڑی یقیناً اچھا کھیلے اور میچ اپنے نام کرلیا۔ اب وہ پیر کے روز آسٹریلیا سے فائنل میچ جو پاکستان کے وقت کے مطابق ساڑھے چھ بجے شروع ہوگا کھیلیں گے۔
یہ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کسی بھی ٹورنامنٹ کا ساتواں سیمی فائنل میچ تھا، اس سے قبل چھ میچوں میں پانچ پاکستان نے اور ایک نیوزی لینڈ نے جیتا تھا۔ |
|
|
|
| گلاب خان کا شکریہ ادا کیا گیا | محمدعدنان (04-10-09) |
|
|
#2 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
بھائی اب پچھتاوے کیا ہووت جب چڑیاں چُگ گئیںکھیت
ویسے میرے خیال سے تو اس ہار کی وجہ صرف اور صرف یونس خان ہے جب اس نے ایلیٹ کا کیچ چھوڑا |
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 19
مراسلات: 5,770
کمائي: 82,444
شکریہ: 2
2,016 مراسلہ میں 3,241 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 3,666
کمائي: 80,788
شکریہ: 918
2,435 مراسلہ میں 6,912 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ہمارے ہاں عموماً ایسے ہی ہوتا ہے جو کپتان ہوتے ہیں وہی زیادہ غلطیاں بھی کرتے ہیں، اپنے حکمرانوں کو ہی دیکھ لیجیئے یا اپنے آس پاس نظر دوڑائیں یہی کچھ ہوتا نظر آئے گا۔
|
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 3,666
کمائي: 80,788
شکریہ: 918
2,435 مراسلہ میں 6,912 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میچ میں پاکستانی کھلاڑیوں نے کافی محنت سے صورتحال اپنے قابو میں کر لی تھی لیکن آخر میں کیا ہوا کچھ تو لوگوں نے اپنی آنکھوں سے دیکھ لیا اور کچھ پر ابھی پردہ پڑا ہے۔
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| پاکستان, پاکستانی, نظر, بھائی, خان, عدنان, غلط, غلطیاں, صورتحال, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ سیکنڈ ون ڈے میچ | جانی | کرکٹ | 0 | 26-01-11 07:23 AM |
| پاکستان اور نیوزی لینڈ دوسرا ون ڈے کل کھیلیں گے | زارا | کرکٹ | 0 | 24-01-11 04:22 PM |
| پاکستان میں سیکورٹی کے حوالے سے نیوزی لینڈ کا موقف تبدیل | champion_pakistani | کرکٹ | 3 | 22-07-08 10:29 PM |
| نیوزی لینڈ نے سینئر کھلاڑیوں کو غیر یقینی صورتحال سے دوچار کرنے کی پالیسی اختیار کی ،اسٹیفن فلیمنگنیوزی لینڈ نے سینئر کھلاڑیوں کو غیر یقی | عبدالقدوس | کرکٹ | 0 | 29-10-07 11:48 AM |
| پاکستان نیوزی لینڈ کو ہرا کر ورلڈ کپ 20/20 کے فائنل میں پہنچ گیا | محمدعدنان | کرکٹ | 0 | 22-09-07 07:44 PM |