![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2007
مقام: چاندنی چوک
عمر: 24
مراسلات: 1,857
کمائي: 19,017
شکریہ: 684
655 مراسلہ میں 1,172 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم
پاکستانی کرکٹ ٹیم ویسٹ انڈیز کے خلاف ایک روزہ سیریز جیتنے کے بعد آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں چوتھے نمبر پر آگئی ہے۔ ابو ظہبی میں کھیلی جانے والی تین ایک روزہ میچوں کی سیریز میں کلین سوئپ کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم آئی سی سی کی جاری کردہ ٹیم رینکنگ میں چھٹے سے چوتھے نمبر آگئی ہے۔ رینکنگ میں ورلڈ چمپیئن آسٹریلیابد ستور پہلی پوزیشن پر قائم ہے۔ جنوبی افریقہ دوسرے نمبر پر براجمان ہے۔ انگلینڈ کے خلاف ابتدائی دو ون ڈے میچز جیتنے کے بعد بھارتی ٹیم پانچویں سے تیسرے نمبر پر آگئی ہے جبکہ انگلینڈ کی ٹیم تیسرے سے چھٹے نمبر پر چلی گئی ہے۔ ٹیم رینکنگ میں نیوزی لینڈپانچویں، سری لنکا ساتویں اور ویسٹ انڈیز آٹھویں نمبر پر موجود ہے۔ |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| پاکستانی, آئی سی سی, خلاف, روزہ, سری لنکا |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| سی آئی اے سمیت کسی غیر ملکی ایجنسی کو پاکستان میں آزادانہ کارروائی کی اجازت نہیں دی جائے گی | گلاب خان | خبریں | 0 | 28-02-11 06:13 AM |
| انگلینڈ سیریزکےتیسرے ون ڈے میں پاکستان کی ٹیم کے خلاف سپاٹ فکسنگ کے شواہد نہیں ملے:آئی سی سی | جاویداسد | خبریں | 0 | 13-10-10 11:27 PM |
| برطانیہ میں پاکستانی ٹیکسی ڈرائیور بیوی سمیت گرفتار | جاویداسد | خبریں | 0 | 02-09-10 10:50 PM |
| پی سی بی نے سری لنکن ٹیم پر حملے کی رپورٹ آئی سی سی کو بھیج دی | جاویداسد | خبریں | 0 | 18-08-10 10:28 PM |
| پاکستان میں دہشت گردی پر بی بی سی کے انگلش سیکشن سے ایک آرٹیکل | Nasiwise | پاکستان میں دہشت گردی | 1 | 03-07-10 03:53 PM |