![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2007
مقام: چاندنی چوک
عمر: 24
مراسلات: 1,857
کمائي: 19,017
شکریہ: 684
655 مراسلہ میں 1,172 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
پاکستان کرکٹ بورڈ نے کہا ہے کہ اگلے سال آسٹریلین ٹیم کو پاکستان کا دورہ کرنا ہے، اگر دورے کا شیڈول انڈین پریمیئر لیگ سے متصادم ہوا تو پی سی بی قومی کرکٹرزکو آئی پی ایل میں شرکت کی اجازت نہیں دے گا۔ آسٹریلین ٹیم کا ملتوی شدہ دورہ آئندہ برس متوقع ہے۔ بورڈ کا کہنا ہے کہ آسٹریلیا کے خلاف ہوم سیریز زیادہ اہم ہے اور ہم اسے زیادہ اہمیت دیتے ہیں۔ بورڈ کا کہنا ہے کہ آئی پی ایل کے حوالے سے پاکستان کرکٹ میں سری لنکا جیسا بحران جنم نہیں لے گا۔ واضح رہے کہ سری لنکن کرکٹرز نے انگلینڈکے دورہ پر آئی پی ایل کو ترجیح دیتے ہوئے انگلینڈ جانے سے انکارکردیا ہے۔ سری لنکن بورڈ بھی یہ اشارہ دے رہا ہے کہ وہ اپنے بہترین کرکٹرزکو انگلینڈ نہیں بھیج سکے گا۔ اس بارے میں شفقت نغمی نے کہا کہ آئی پی ایل ایک ڈومیسٹک ٹورنامنٹ ہے اور اس قسم کے ایونٹس میں شرکت کی بجائے بین الاقوامی نوعیت کے مقابلوں کو ترجیح دی جاتی ہے۔ اس بات کے پیش نظر میں پاکستانی کرکٹرز اور بورڈ میں کسی قسم کے تنازع کو جنم لیتا نہیں دیکھتا۔ انہوں نے واضح کیا کہ ہم سختی سے اس بات پر عمل کریں گے جو انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی سطح پر طے ہوچکی ہے۔ یقینی طور پر آسٹریلیا کے خلاف ہوم سیریزکسی بھی دیگر نوعیت کے ایونٹ کے مقابلے میں ہمارے لیے سب سے زیادہ اہمیت رکھتی ہے
|
|
|
|
| champion_pakistani کا شکریہ ادا کیا گیا | تفسیر حیدر (14-07-08) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Gujrat
مراسلات: 1,716
کمائي: 24,745
شکریہ: 1,293
978 مراسلہ میں 1,848 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
وقت سے بھی پہلے۔کرکٹ بورڈ اتنا تیز ہو گیا ہے؟؟؟؟؟؟
بہت اچھا فیصلہ کیا ہے۔ |
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2007
مقام: چاندنی چوک
عمر: 24
مراسلات: 1,857
کمائي: 19,017
شکریہ: 684
655 مراسلہ میں 1,172 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ہاں جی
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| پاکستان, پاکستانی, نظر, متوقع, بہترین, خلاف, سال, سری لنکا |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| گوانتاناموبے جیل میں ہونے والے مظالم کی داستان(ایک کتاب ابھی پڑھیے) | پیاسا | کتاب گھر | 2 | 18-03-11 10:28 PM |
| ایشیائی کھیل :پاکستان نے سکواش میں بھی گولڈ میڈل جیت لیا | جاویداسد | خبریں | 0 | 25-11-10 06:57 PM |
| پاکستان کی خواتین کرکٹ ٹیم بھی پیچھے نہیں | گلاب خان | کرکٹ | 5 | 09-05-10 03:30 AM |
| بھیک مشن :پاکستانیوں کے سوا کسی سے امداد نہیں لوں گا، ایدھی کوئٹہ … معروف | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 22-06-08 09:33 PM |
| بھیک مشن :پاکستانیوں کے سوا کسی سے امداد نہیں لوں گا، ایدھی | مسٹر گرزلی | خبریں | 0 | 22-06-08 04:04 PM |