واپس چلیں   پاکستان کی آواز > کھیل اور فن > کھیل اور کھلاڑی > کرکٹ




ٹوئنٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ: تیرہ ریجنل ٹیموں کا اعلان

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 19-09-08, 06:38 PM   #1
Senior Member
 
تفسیر حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Gujrat
مراسلات: 1,716
کمائي: 24,745
شکریہ: 1,293
978 مراسلہ میں 1,848 بارشکریہ ادا کیا گیا
Lightbulb ٹوئنٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ: تیرہ ریجنل ٹیموں کا اعلان

ٹوئنٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ: تیرہ ریجنل ٹیموں کا اعلان

چوتھے قومی ٹوئنٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ کے لئے تیرہ ریجنل ٹیموں کے کھلاڑیوں کا اعلان کردیا گیا ہے ۔لاہور میں پی سی بی کے ترجمان کے مطابق ان ٹیموں کا انتخاب ریجنز کے سلیکٹرز نے کیا ہے۔ لاہور لائینز کے کپتان محمد یوسف، لاہور ایگلز کے کپتان علی رضا، کراچی ڈولفنز کے کپتان شاہد آفریدی، کراچی زیبراز کے فیصل اقبال، سیالکوٹ سٹالیئنز کے کپتان شعیب ملک، اسلام آباد لیپرڈ کے کپتان اشعر زیدی، فیصل آباد وولوز کے کپتان مصباح الحق، ملتان ٹائیگرز کے کپتان عبدالروٴف،راولپنڈی ریمز کے نوید قریشی، کوئٹہ بیئرزکے شعیب خان، ایبٹ آباد رائی نوس کے کپتان عدنان رئیس، حیدآباد ہاکس کے کپتان فیصل اطہر اور پشاور پینتھرز کے کپتان رفعت اللہ ہونگے۔ قومی ٹیم کے نائب کپتان یونس خان کو دستیاب نہ ہونے کی بنا پر کسی ٹیم میں شامل نہیں کیا گیا۔
تفسیر حیدر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
کوئٹہ, کراچی, اللہ, اسلام, علی, عدنان


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پرتھ ٹوئنٹی ٹوئنٹی میچ، سری لنکا فاتح محمدعدنان کرکٹ 2 02-11-10 02:28 PM
ٹوئنٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: آسٹریلیا نے پاکستان کو بھارت نے جنوبی افریقہ کو شکست دی گلاب خان کرکٹ 10 05-05-10 10:02 AM
قومی ٹوئنٹی 20 ٹورنامنٹ، اسٹار کرکٹرز کی شرکت لازمی قرار champion_pakistani کرکٹ 2 14-09-08 06:50 AM
ٹوئنٹی ٹوئنٹی، اسد رؤف امپائر مقرر خرم شہزاد خرم کرکٹ 0 04-09-07 03:05 PM
ٹوئینٹی ورلڈ کپ پاکستان 4بہترین ٹیموں میں سے ایک ہے محمدعدنان کرکٹ 6 03-09-07 11:23 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:27 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger