واپس چلیں   پاکستان کی آواز > کھیل اور فن > کھیل اور کھلاڑی > کرکٹ




ٹوئنٹی ٹوئنٹی، اسد رؤف امپائر مقرر

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 04-09-07, 03:05 PM   #1
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,565
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default ٹوئنٹی ٹوئنٹی، اسد رؤف امپائر مقرر

ٹوئنٹی ٹوئنٹی، اسد رؤف امپائر مقرر

آئی سی سی نے ٹوئنٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں امپائرز اور میچ ریفریز کی پوسٹنگ کر دی ہے۔ پاکستان کے اسد رؤف کو ابتدائی راؤنڈ کے چار میچوں میں امپائر مقرر کیا گیا ہے۔
اکیاون سالہ اسد رؤف کو13 ٹیسٹ اور45 ون ڈے انٹرنیشنل میچوں میں امپائرنگ کا تجربہ ہے۔ وہ ٹوئنٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے کیپ ٹاؤن میں ہونے والے میچز میں نظر آئیں گے۔

بارہ ستمبر کو زمبابوے اور آسٹریلیا کے میچ میں اسد رؤف نیوزی لینڈ کے ٹونی ہل کے ساتھ امپائر ہوں گے۔ یہی جوڑی تیرہ ستمبر کو انگلینڈ اور زمبابوے کے میچ میں امپائرنگ کرے گی۔ چودہ ستمبر کو آسٹریلیا اور انگلینڈ کے میچ میں اسد رؤف جنوبی افریقہ کے ایان ہوویل کے ساتھ امپائرنگ کرینگے جبکہ پندرہ ستمبر کو جنوبی افریقہ اور بنگلہ دیش کے میچ میں اسدرؤف ٹونی ہل کے ساتھ امپائرنگ کی ذمہ داری نبھائیں گے۔

واضح رہے کہ پاکستان کے علیم ڈار جن کی ٹوئنٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں تقرری سزا کے طور پر نہیں کی گئی وہ اس سال کے آئی سی سی ایوارڈ کے لیے بھی نامزد نہیں ہوسکے ہیں۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ ورلڈ کپ فائنل میں ان کے ساتھ غلطی کے مرتکب دوسرے امپائر ویسٹ انڈیز کے اسٹیو بکنر کی آئی سی سی ایوارڈ کے لیے نامزدگی ہوئی ہے۔

آئی سی سی نے ٹوئنٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل تمام ٹیموں کے وارم اپ میچوں کے شیڈول کا بھی اعلان کر دیا ہے۔ پاکستانی ٹیم عالمی ایونٹ کی تیاری کے طور پر دو وارم اپ میچز کھیلے گی۔ پہلا میچ آٹھ ستمبر کو زمبابوے اور دوسرا میچ نو ستمبر کو سری لنکا کےخلاف کھیلا جائے گا۔ یہ دونوں میچز سنچورین میں ہونگے۔
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
پاکستان, پاکستانی, نظر, آئی سی سی, سری لنکا


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پرتھ ٹوئنٹی ٹوئنٹی میچ، سری لنکا فاتح محمدعدنان کرکٹ 2 02-11-10 02:28 PM
ٹوئنٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: آسٹریلیا نے پاکستان کو بھارت نے جنوبی افریقہ کو شکست دی گلاب خان کرکٹ 10 05-05-10 10:02 AM
سلیکٹرز نے ٹورنٹو ٹورنامنٹ کے لئے ٹیم کا انتخاب مشاورت کے بغیر کیا۔ شعیب ملک champion_pakistani کرکٹ 0 16-10-08 07:26 PM
ٹوئنٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ: تیرہ ریجنل ٹیموں کا اعلان تفسیر حیدر کرکٹ 0 19-09-08 06:38 PM
قومی ٹوئنٹی 20 ٹورنامنٹ، اسٹار کرکٹرز کی شرکت لازمی قرار champion_pakistani کرکٹ 2 14-09-08 06:50 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:55 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger