واپس چلیں   پاکستان کی آواز > کھیل اور فن > کھیل اور کھلاڑی > کرکٹ




نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان سیریزکا دوسرا میچ بارش کے باعث منسوخ ہوگیا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 17-12-07, 04:00 PM   #1
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,570
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان سیریزکا دوسرا میچ بارش کے باعث منسوخ ہوگیا

نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان سیریزکا دوسرا میچ بارش کے باعث منسوخ ہوگیا

نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان سیریزکا دوسرا میچ بارش کے باعث منسوخ ہوگیا



سڈنی (جنگ نیوز) نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان3 ایک روزہ میچوں کی سیریزکا دوسرا میچ بارش کے باعث منسوخ ہوگیا۔ اتوارکوکھیلے جانے والے میچ میں نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے کھیلنے کا فیصلہ کیا۔ نیوزی لینڈ نے6 اوورز میں3 وکٹوں کے نقصان پر30 رنز بنائے تھے کہ بارش کے باعث کھیل کو روک دیا گیا۔ صورتحال بہتر نہ ہونے کے باعث میچ کو منسوخ کر دیا گیا۔
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
جیت, روزہ, صورتحال


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پاکستان اور نیوزی لینڈ دوسرا ون ڈے کل کھیلیں گے زارا کرکٹ 0 24-01-11 04:22 PM
بھارت نے نیوزی لینڈ کو ہرا سیریز جیت لی champion_pakistani کرکٹ 0 07-04-09 07:58 PM
آسٹریلیاکیخلاف سیریزکیلئے کرکٹ ٹیم کا اعلان،شعیب اختر کی واپسی تفسیر حیدر کرکٹ 0 06-04-09 10:12 PM
آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کا وہیل مچھلیوں کوہلاک کیے بغیر تحقیق کے منصوبے کا اعلان وجدان دلچسپ اور عجیب 0 13-09-08 11:44 AM
نیوزی لینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز بھی خطرے میں پڑ گئی تفسیر حیدر کرکٹ 0 01-08-08 05:05 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:36 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger