واپس چلیں   پاکستان کی آواز > کھیل اور فن > کھیل اور کھلاڑی > کرکٹ




قومی ٹوئنٹی 20 ٹورنامنٹ، اسٹار کرکٹرز کی شرکت لازمی قرار

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 13-09-08, 11:32 AM   #1
Senior Member
 
champion_pakistani's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2007
مقام: چاندنی چوک
عمر: 24
مراسلات: 1,857
کمائي: 19,017
شکریہ: 684
655 مراسلہ میں 1,172 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default قومی ٹوئنٹی 20 ٹورنامنٹ، اسٹار کرکٹرز کی شرکت لازمی قرار

قومی ٹوئنٹی 20 ٹورنامنٹ، اسٹار کرکٹرز کی شرکت لازمی قرار

السلام علیکم
پاکستان کرکٹ بورڈ نے ٹوئنٹی 20 قومی ٹورنامنٹ میں ملک کے تمام کھلاڑیوں کی شرکت کو لازمی قرار دیدیا ہے۔ یہ ایونٹ گزشتہ سال نہیں ہوسکا تھا اور تقریباً ایک سال کی تاخیر سے ہورہا ہے۔ ٹوئنٹی 20 ٹورنامنٹ 4 سے 8 اکتوبر تک کھیلا جائے گا۔ پی سی بی کے ترجمان کے مطابق یہ ٹورنامنٹ کینیڈا میں ہونے والے ٹوئنٹی 20 ٹورنامنٹ کی تیاریوں کا حصہ ہے۔ اس لیے بورڈ نے ملک کے تمام صف اول کے کھلاڑیوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ اس ایونٹ میں ضرور شرکت کریں۔ پاکستانی کرکٹرز گزشتہ ساڑھے تین ماہ سے آرام کررہے ہیں۔ عید کے فوراً بعد انہیں اپنے جوہر دکھانے کا موقع ملے گا۔ کھلاڑیوں سے کہا گیا ہے کہ وہ اپنی مصروفیات ترک کرکے اس ٹورنامنٹ میں حصہ لیں۔ پی سی بی کی سلیکشن کمیٹی نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے لیے جن 15 کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کیا تھا۔ کینیڈا کے ٹورنامنٹ کی ٹیم میں ا یک دو تبدیلیاں متوقع ہیں۔ چیف سلیکٹر صلاح الدین صلو وطن واپس آکر ٹورنٹو کے ایونٹ کے لیے ٹیم تشکیل دیں گے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم ٹوئنٹی 20 فائنل کے اگلے دن 9 اکتوبر کو کینڈا روانہ ہوگی ۔ کینیڈا کا ایونٹ 10 سے 13 اکتوبر تک ہوگا۔ ٹوئنٹی 20 ٹورنامنٹ کے سلسلے میں تقریب 15 ستمبر کو لاہور میں ہوگی۔
شکریہ آر نیوز
champion_pakistani آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
champion_pakistani کا شکریہ ادا کیا گیا
تفسیر حیدر (14-09-08)
پرانا 14-09-08, 01:12 AM   #2
Senior Member
 
تفسیر حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Gujrat
مراسلات: 1,716
کمائي: 24,745
شکریہ: 1,293
978 مراسلہ میں 1,848 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: قومی ٹوئنٹی 20 ٹورنامنٹ، اسٹار کرکٹرز کی شرکت لازمی قرار

با خبر رکھنے کا بہت شکریہ ۔۔۔۔
تفسیر حیدر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 14-09-08, 06:50 AM   #3
Senior Member
 
بھائی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 856
کمائي: 1,463
شکریہ: 196
364 مراسلہ میں 602 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: قومی ٹوئنٹی 20 ٹورنامنٹ، اسٹار کرکٹرز کی شرکت لازمی قرار

باخبر رکھنے کا شکریہ بھئی
بھائی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
پاکستانی, نیوز, موقع, متوقع, آئی سی سی, ترک, خبر, سال, عید, صف, صلاح


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پرتھ ٹوئنٹی ٹوئنٹی میچ، سری لنکا فاتح محمدعدنان کرکٹ 2 02-11-10 02:28 PM
ٹوئنٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: آسٹریلیا نے پاکستان کو بھارت نے جنوبی افریقہ کو شکست دی گلاب خان کرکٹ 10 05-05-10 10:02 AM
ٹوئنٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ: تیرہ ریجنل ٹیموں کا اعلان تفسیر حیدر کرکٹ 0 19-09-08 06:38 PM
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ، نتائج تفسیر حیدر ہاکی 0 19-05-08 09:46 PM
ٹوئنٹی ٹوئنٹی، اسد رؤف امپائر مقرر خرم شہزاد خرم کرکٹ 0 04-09-07 03:05 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:55 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger