واپس چلیں   پاکستان کی آواز > کھیل اور فن > کھیل اور کھلاڑی > کرکٹ




فی الحال عدالت سے رجوع نہیں کررہے عمران فرحت، توفیق عمر

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 05-01-08, 10:52 AM   #1
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,568
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default فی الحال عدالت سے رجوع نہیں کررہے عمران فرحت، توفیق عمر

فی الحال عدالت سے رجوع نہیں کررہے عمران فرحت، توفیق عمر

فی الحال عدالت سے رجوع نہیں کررہے عمران فرحت، توفیق عمر



لاہور( جنگ نیوز) ٹیسٹ کرکٹرز عمران فرحت فرحت اور توفیق عمر نے کہا کہ انہوں نے پاکستان کرکٹ بورڈ کے خلاف عدالت سے رجوع کرنے کا فیصلہ موخر کردیا ہے، ان کا کہنا ہے کہ چونکہ ابھی ان پر پی سی بی کی جانب ڈومیسٹک کرکٹ میں حصہ لینے پر پابندی کا باضابطہ اعلان نہیں ہوا لہٰذا اس کے خلاف اپیل کرنا قبل از وقت ہوگا، ان کا کہنا ہے کہ وہ اس حوالے سے کوئی بھی قدم اٹھانے سے قبل 25 جنوری کو ہونے والے پی سی بی گورننگ باڈی اجلاس کا انتظارکریں اور اس کے فیصلے کی روشنی میں اپنا لائحہ عمل طے کریں گے۔
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
پاکستان, قدم, نیوز, خلاف, عمران, عدالت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
خیبرپختونخوا، شمالی بلوچستان میں بارش زیارت، گلیات، چترال اور مختلف علاقوں میں برفباری کا امکان گلاب خان خبریں 0 19-02-11 04:44 AM
فکسنگ الزامات، سب سے گرم موضوع کنعان گپ شپ 12 01-09-10 01:14 AM
کیری لوگر بل پہ پاک فوج کے تحفظات، اوبامہ نے بل پر دستخط موخر کر دئیے ، قومی اسمبلی میں بحث شروع کنعان سیاست 4 09-10-09 12:36 AM
بھارت، اخبار میں توہین رسالت پر مبنی خاکےاور کہانی کی اشاعت طارق راحیل خبریں 7 13-05-09 04:31 AM
محبت، محبت، محبت، کیا ہے یہ محبت؟؟؟ ابو کاشان گپ شپ 13 04-04-08 09:51 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:28 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger