واپس چلیں   پاکستان کی آواز > کھیل اور فن > کھیل اور کھلاڑی > کرکٹ




سعید انور کا 194 کا ریکارڈ برابر

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 17-08-09, 01:24 AM   #1
Senior Member
 
تفسیر حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Gujrat
مراسلات: 1,716
کمائي: 24,745
شکریہ: 1,293
978 مراسلہ میں 1,848 بارشکریہ ادا کیا گیا
Arrow سعید انور کا 194 کا ریکارڈ برابر

سعید انور کا 194 کا ریکارڈ برابر

زمبابوے کے کونٹری نے 194 رنز بناتے ہوئے سعید انور کا ایک روزہ میچوں میں سب سے زیادہ رنز بنانے کا ریکارڈ برابر کر دیا ہے۔
اتوار کو کھیلے گئے میچ میں زمبابوے نے کونٹری کی 194 رنز کی شاندار اننگز کی بدولت بنگلا دیش کو میچ جیتنے کیلئے 313 رنز کا ہدف دیا۔ بنگلا دیش نے بڑا ہدف غیر یقینی طور پر تمیم اقبال کی 154 رنز کی شاندار اننگز کی بدولت حاصل کرتے ہوئے 3-1 کی فیصلہ کن برتری حاصل کرلی۔ زمبابوے کی جانب سے کونٹری 194 رنز کے ساتھ نمایاں بلے باز رہے جبکہ مستکنیریا 37، مسکڈزا 21 اور چیگمبورا 15 رنز کے ساتھ نمایاں رہے۔ بنگلہ دیش کی جانب سے محبوب العالم اور انعام الحق جونیئر نے دودو جبکہ سید رسل، محمد اشرفل اور نیعم السلام نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔


for fuu score card
http://www.cricinfo.com/zimvbdesh200...ch/410340.html
تفسیر حیدر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے تفسیر حیدر کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (17-08-09), رضی (17-08-09)
پرانا 17-08-09, 01:30 AM   #2
Senior Member
 
معظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: ولایت
مراسلات: 2,460
کمائي: 64,552
شکریہ: 2,889
1,796 مراسلہ میں 4,495 بارشکریہ ادا کیا گیا
معظم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ارے بھائی وہ تو قسمت اچھی تھی کہ اوور ختم ہو گئے وگرنہ ۔۔۔
معظم آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
معظم کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (17-08-09)
پرانا 17-08-09, 01:32 AM   #3
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,234
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,065 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ویسے ایک ناممکن کام تھا جو ہو گیا ہے۔
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 17-08-09, 01:36 AM   #4
Senior Member
 
تفسیر حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Gujrat
مراسلات: 1,716
کمائي: 24,745
شکریہ: 1,293
978 مراسلہ میں 1,848 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ایسے آج کل کرکٹ جتنی تیز ہو گئی ہے یہ ریکارڈ اب قطعی مخفوط نہیں۔
تفسیر حیدر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے تفسیر حیدر کا شکریہ ادا کیا
ابوالعرق (17-08-09), رضی (17-08-09)
پرانا 17-08-09, 01:42 AM   #5
Senior Member
 
معظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: ولایت
مراسلات: 2,460
کمائي: 64,552
شکریہ: 2,889
1,796 مراسلہ میں 4,495 بارشکریہ ادا کیا گیا
معظم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

سعید بھائی کا اعزاز اللہ تعالٰی نے محفوظ رکھا۔ وگرنہ آج یہ ریکارڈ ٹوٹ چکا ہوتا۔
معظم آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 17-08-09, 09:48 PM   #6
Junior Member
اجنبی
 
ابوالعرق's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: کراچی
مراسلات: 15
کمائي: 431
شکریہ: 37
11 مراسلہ میں 17 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ریکارڈتوٹوٹنےہی کیلیئےہوتےہیں
ابوالعرق آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 18-08-09, 09:18 AM   #7
Senior Member
 
The Great's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 19
مراسلات: 5,770
کمائي: 82,444
شکریہ: 2
2,016 مراسلہ میں 3,241 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ ریکارڈ کافی دیر بنا رہا اور اب بھی بنے رہے گا۔۔
The Great آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
com, engine, آج, اللہ, انعام, بھائی, روزہ, شاندار


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ایف آئی اے میری کردارکشی کررہی ہے،حامد سعید کاظمی گلاب خان خبریں 2 14-02-11 11:12 AM
ابو سعید ابوالخیر عارف اقبال شاعروں کا تعارف 2 08-02-11 04:29 PM
میرا نام سعید الرحمان !! سعید الرحمان تعارف 26 20-08-10 10:15 AM
نام سے سعید احمد سعید احمد تعارف 13 20-02-10 08:37 PM
حامد سعید کاظمی پر قاتلانہ حملہ نیلم خان خبریں 24 02-09-09 08:55 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:30 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger