واپس چلیں   پاکستان کی آواز > کھیل اور فن > کھیل اور کھلاڑی > کرکٹ




سری لنکا کے خلاف سیریز دو صفر سے جیتیں گے، رکی پونٹنگ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 13-11-07, 11:08 AM   #1
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,569
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default سری لنکا کے خلاف سیریز دو صفر سے جیتیں گے، رکی پونٹنگ

سری لنکا کے خلاف سیریز دو صفر سے جیتیں گے، رکی پونٹنگ

سری لنکا کے خلاف سیریز دو صفر سے جیتیں گے، رکی پونٹنگ



برسبین(جنگ نیوز) آسٹریلوی کپتان رکی پونٹنگ نے سری لنکا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں کامیابی کو اجتماعی کوششوں کا نتیجہ قرار دیتے ہوئے اس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ انکی ٹیم دوسرے ٹیسٹ میں بھی اسی طرح جارحانہ کھیل پیش کرتے ہوئے سیریز دو صفر سے اپنے نام کریگی ۔ میچ کے بعد میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے پونٹنگ نے کہا کہ پہلے میچ میں بریٹ لی نے انتہائی شاندار بولنگ کرتے ہوئے اپنی ٹیم کی جیت میں اہم کردار ادا کیاہے اور وہ پر امید ہیں کہ دوسرے میچ میں بھی وہ اسی طرح عمدہ بولنگ کرینگے۔
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
نیوز, خلاف, سری لنکا, شاندار, صفر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
عمران سیریز-مظہر کلیم ایم-اے جنید کتاب گھر 13 19-03-09 05:54 PM
عمران سیریز از ابن صفی وقاص انور ابن صفی 6 17-11-08 11:10 AM
عمران سیریز-مظہر کلیم ایم-اے جنید ناول 4 15-10-08 11:07 PM
بنگلہ دیش سے سیریز محمدعدنان کرکٹ 0 30-03-08 09:30 AM
پاک بھارت فٹبال سیریز خرم شہزاد خرم فٹبال 0 08-08-07 01:08 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:41 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger