واپس چلیں   پاکستان کی آواز > کھیل اور فن > کھیل اور کھلاڑی > کرکٹ




سری لنکا کیخلاف پہلے کرکٹ ٹیسٹ کیلئے پاکستان ٹیم کا اعلان

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 18-02-09, 08:21 PM   #1
Senior Member
 
تفسیر حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Gujrat
مراسلات: 1,716
کمائي: 24,745
شکریہ: 1,293
978 مراسلہ میں 1,848 بارشکریہ ادا کیا گیا
Lightbulb سری لنکا کیخلاف پہلے کرکٹ ٹیسٹ کیلئے پاکستان ٹیم کا اعلان

سری لنکا کیخلاف پہلے کرکٹ ٹیسٹ کیلئے پاکستان ٹیم کا اعلان

سری لنکا کیخلاف پہلے کرکٹ ٹیسٹ کے لیے پاکستان ٹیم کا اعلان کردیا گیا ہے، چیف سلیکٹر عبدالقادر کا کہنا ہے کہ ان کا ٹیم مینجمنٹ سے اختلاف نہیں۔ڈیفنس اسٹیڈیم کراچی میں ہونیوالی پریس کانفرنس میں چیف سلیکٹر پی سی بی عبدالقادر نے سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے ٹیم کا اعلان کیا۔15رکنی اسکواڈ ان کھلاڑیوں پر مشتمل ہے۔یونس خان کپتان،سلمان بٹ،خرم منظور،احمد شہزاد،مصباح الحق،شعیب ملک،کامران اکمل،فیصل اقبال،عاصم کمال،فوادعالم،عمر گل،یاسر عرفات،دنیش کنیریا،سہیل خان اور محمد طلحہ۔اس موقع پر سلیکٹر عبدالقادر نے ٹیم مینجمنٹ اور سلیکشن کمیٹی کے درمیان اختلافات کی خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ کوچ اور کپتان کا اپنا ایک درجہ دینا چاہیے،ٹیم کے اعلان میں دونوں کی رضامندی شامل ہے اس لئے اختلافات کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا ۔




بشکریہ: جنگ

Pakistan's selectors picked five uncapped players in their 15-man squad for the first Test against Sri Lanka in Karachi, also recalling middle-order batsman Asim Kamal. Under-19 opener Ahmed Shehzad, who scored a hundred in a warm-up game against the tourists, was a surprise first-time pick, while others joining him as first-timers in the Test setup are fast bowlers Mohammad Talha and Sohail Khan, opener Khurram Manzoor and allrounder Fawad Alam.

The selectors picked Shehzad following his 146 for the PCB Patrons XI in the two-day tour match against the Sri Lankans in Karachi, again overlooking Nasir Jamshed. The opening batsman was also a part of the U-19 squad for the World Cup in Malaysia last year
The squad was the first picked by this committee and Younis, who took over as captain of Pakistan from Shoaib Malik after the ODI loss to Sri Lanka.

Squad: Younis Khan (capt), Salman Butt, Khurram Manzoor, Ahmed Shehzad, Shoaib Malik, Misbah-ul-Haq, Faisal Iqbal, Asim Kamal, Fawad Alam, Yasir Arafat, Danish Kaneria, Kamran Akmal (wk), Umar Gul, Mohammad Talha, Sohail Khan
تفسیر حیدر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
color, fawad, following, game, iqbal, کراچی, پاکستان, موقع, world, خان, سری لنکا


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پاکستان کرکٹ ٹیم کے چار کھلاڑیوں کا ڈوپ ٹیسٹ کلیئر جاویداسد خبریں 0 21-09-10 04:11 PM
پاکستانی کرکٹ ٹیم پھر آزمائش میں۔۔ 4کرکٹرز کے ڈوپ ٹیسٹ جاویداسد خبریں 6 15-09-10 10:38 PM
لارڈز ٹیسٹ :پاکستان کو تاریخی شکست ، میچ فکسنگ کی تفتیش جاری، ٹیم تقریب انعامات سے باہر جاویداسد خبریں 1 29-08-10 06:22 PM
بنگلورٹیسٹ:جارحانہ حکمت عملی،پاکستان ٹیم میں4فاسٹ بولراورایک اسپنر شامل خرم شہزاد خرم کرکٹ 0 08-12-07 09:11 AM
بھارت نے پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیزیز کیلئے ٹیسٹ ٹیم کا اعلان کر دیا champion_pakistani کرکٹ 4 17-11-07 03:06 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:10 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger