![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,569
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جمیکا (جنگ نیوز) ویسٹ انڈیز کے سابق وکٹ کیپر اور اسسٹنٹ کوچ جیف ڈوجون نے کہا ہے کہ اس وقت دنیا کا کوئی کوچ ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کو فتوحات کی راہ پر گامزن نہیں کر سکتا اور ان کا یقین ہے کہ ویسٹ انڈیز کو کرکٹ میں بہتری اور بلندی حاصل کرنے کیلئے کم از کم ایک نسل تیار کرنے تک کا وقت درکار ہو گا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے ایک انٹرویو میں کیا۔ انہوں نے کہا کہ ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ کا بینیٹ کنگ کا بطور کوچ اور ڈیوڈ مور کا بطور اسسٹنٹ تقرر کرنا ایک غلطی تھی ان کا کہنا ہے کہ یہ لوگ نوجوان سطح پر کوچنگ کیلئے زیادہ مفید ثابت ہوتے۔ انہوں نے کہا کہ میرا خیال ہے کہ بینیٹ کنگ اور ڈیوڈ مور اس وقت زیادہ اچھے ثابت ہوتے جب ہماری ٹیم بہت زیادہ اچھی ہوتی۔ انہوں نے کہا کہ ایک سال سے کہہ رہا ہوں کہ ہماری ٹیم 13 سال پرانی ہو چکی ہے اور ہمیں اب اس کی جگہ نئے اور بہتر کھلاڑیوں اور کوچ کو ٹیم میں شامل کرنا ہو گا اور موجودہ کھلاڑیوں کو نئے لڑکوں کی تربیت میں اپنا کردار ادا کرنا ہو گا۔
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| لوگ, نیوز, موجودہ, سال |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| ورلڈ کپ کرکٹ: جنوبی افریقہ نے ویسٹ انڈیز کو 7 وکٹوں سے ہرا دیا | گلاب خان | کرکٹ | 0 | 25-02-11 06:26 AM |
| ویسٹ انڈیز اور سری نکا کا ون ڈے بارش سےمتاثر | زارا | کرکٹ | 0 | 31-01-11 03:01 PM |
| ایک سردار جی ویسٹ انڈیز انڈیا | The Great | قہقہے ہی قہقے | 0 | 30-08-09 02:36 PM |
| بنگلہ دیش نے ویسٹ انڈیز کو ہرا دیا | محمدعدنان | کرکٹ | 0 | 29-07-09 10:04 AM |
| ویسٹ انڈیز نے دوسرے ون ڈے میں زمبابوے کو ہرا دیا | عبدالقدوس | کرکٹ | 0 | 03-12-07 04:02 PM |