جنوبی افریقا کیخلاف ٹیسٹ سیریز جیتنے والی پہلی ٹیم کا کپتان بننا چاہتاہوں ،ڈینےئل ویٹوری
جنوبی افریقا کیخلاف ٹیسٹ سیریز جیتنے والی پہلی ٹیم کا کپتان بننا چاہتاہوں ،ڈینےئل ویٹوری
جنوبی افریقا کیخلاف ٹیسٹ سیریز جیتنے والی پہلی ٹیم کا کپتان بننا چاہتاہوں ،ڈینےئل ویٹوری
نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان ڈینیل ویٹوری جنوبی افریقا میں سیریز جیتنے والی پہلی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان بننے کے خواہشمند ہیں۔کیوی ٹیم کو75 سالو ں میں پروٹیز کو شکست دینے میں کامیابی نہیں ملی اور ویٹوری بطور کپتان اپنے پہلے دورے میں ایسا کرنے کی خواہش رکھتے ہیں ۔ایک انٹرویو میں انہوں نے کہاکہ میں دورے میں کامیابی کی طرف دیکھ رہاہوں لیکن جیت کے لیے شدت کے ساتھ کوشش کے باوجود میچز میں انجوائے کا عنصر بھی رکھنا چاہتے ہیں انہوں نے کہاکہ یہ کسی بھی نئے ٹیسٹ کپتان کے لیے سخت ترین چیلنج ہے ۔
__________________
http://voobuzz.com it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
|