![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
کیپ ٹاؤن (جنگ نیوز) جنوبی افریقا نے سیریز کے تیسرے اور فیصلہ کن ون ڈے میں نیوزی لینڈ کو 5 سے ہرا کر سیریز 2-1 سے جیت لی، کیویز نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ اوورز میں آٹھ وکٹ کے نقصان پر 238 رنز بنائے، میتھیو سنکلیئر 73 اور اسکاٹ اسٹائرس 60 رنز کے ساتھ نمایاں رہے، جواب میں ہوم سائیڈ نے ہدف 46 ویں اوور میں پورا کرلیا، ہرشل گبز 119 اور کپتان اسمتھ 51 نے ٹیم کو 173 کا آغاز فراہم کیا، کیلس نے 30 رنز بنائے ۔ سنچری میکر گبز کو میچ جبکہ کیوی فاسٹ بولر کیل ملز کو سیریز کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔
__________________
![]() http://voobuzz.com it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| نیوز, بہترین, جیت, جواب |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| پاکستان سیریز جیت گیا | قاسم شاہ | خبریں | 0 | 03-02-11 02:52 PM |
| جنوبی افریقہ نے سیریز جیت لی | زارا | کرکٹ | 2 | 09-11-10 11:20 AM |
| ایشز:انگلینڈ نے سیریز جیت لی۔ | تفسیر حیدر | کرکٹ | 0 | 24-08-09 02:14 AM |
| بھارت نے نیوزی لینڈ کو ہرا سیریز جیت لی | champion_pakistani | کرکٹ | 0 | 07-04-09 07:58 PM |
| ویسٹ انڈیز نے سیریز جیت لی | محمدعدنان | کرکٹ | 0 | 13-04-08 07:06 AM |