![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2007
مقام: چاندنی چوک
عمر: 24
مراسلات: 1,857
کمائي: 19,017
شکریہ: 684
655 مراسلہ میں 1,172 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بھارت نے پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیزیز کیلئے ٹیسٹ ٹیم کا اعلان کر دیا
بھارتی کرکٹ کنٹرول بورڈ نے انڈیا پاکستان کے درمیان ہونے والے ٹیسٹ میچ کیلئے کھلاڑیوں کے ناموں کا بدھ کو ٹیم کا اعلان کر دیا ہے۔سلیکشن کمیٹی کی جانب سے پہلے دو ٹیسٹ میچوں کے لیے ٹیم میں چند اہم تبدیلیاں کی گئی ہیں اور عرفان پٹھان ، وریندر سہواگ اور گوتم گمبھیر کو ٹیم میں شامل نہیں کیا گیا ہے۔چودہ رکنی اس ٹیم کے کپتان انیل کمبلے ہیں۔ٹسٹ میچ میں کمبلے پہلی مرتبہ کپتانی کے فرائض انجام دیں گے۔نائب کپتان مہیندر سنگھ دھونی کے علاوہ سچن تیندولکر، راہول دراوڈ، سورور گنگولی، وی وی ایس لکشمن، یوراج سنگھ، وسیم جعفر، ظہیر خان، ہربھجن سنگھ، اور شری سنت کے ساتھ مرلی کارتک ، آر پی سنگھ اور دنیش کارتک کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔سلیکشن کمیٹی نے اس ٹیم میں انیل کمبلے، ہربھجن سنگھ، اور کارتک جیسے تین اسپنرز کو جگہ دی ہے۔ ہندوستان اور پاکستان کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ دلی میں 22 سے 26 نومبر کے درمیان کھیلا جائے گا جبکہ دوسرا میچ کولکاتا میں 30 نومبر سے چار دسمبر کے بیچ ہوگا۔تیسرا اور آخری میچ آٹھ سے بارہ دسبمر کے درمیان بنگالورو میں کھیلا جائے گا۔ فی الوقت یک روزہ میچ کی سریز میں بھارت دو کے مقابلے ایک سے آگے ہے۔ |
|
|
|
| champion_pakistani کا شکریہ ادا کیا گیا | محمدعدنان (15-11-07) |
|
|
#2 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
اب بھارت تین میچ جیت چکا ہے
|
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2007
مقام: چاندنی چوک
عمر: 24
مراسلات: 1,857
کمائي: 19,017
شکریہ: 684
655 مراسلہ میں 1,172 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ٹیسٹ میچ ہمارے ہاتھ میں ہو گا۔۔۔۔۔۔
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے champion_pakistani کا شکریہ ادا کیا | خرم شہزاد خرم (16-11-07) |
|
|
#4 |
|
Administrator
![]() |
آفریدی ، نذیر اور راؤ واپس آ جانگے
|
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2007
مقام: چاندنی چوک
عمر: 24
مراسلات: 1,857
کمائي: 19,017
شکریہ: 684
655 مراسلہ میں 1,172 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بھارت کیخلاف تین ٹیسٹ کی سیریز کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم کا اعلان کردیا گیا جس کے مطابق دورئہ بھارت کیلئے ون ڈے سیریز میں حصہ لینے والی ٹیم سے شاہد آفریدی،فوادعالم،راؤافتخار انجم اور عمران نذیروطن واپس آئیں گے اور انکی جگہ محمد سمیع،دانش کنیریا اور فیصل اقبال لیں گے۔
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| پاکستان, جیت, خلاف, روزہ, عمران |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| پاکستان کرکٹ ٹیم کے چار کھلاڑیوں کا ڈوپ ٹیسٹ کلیئر | جاویداسد | خبریں | 0 | 21-09-10 04:11 PM |
| پاکستانی کرکٹ ٹیم پھر آزمائش میں۔۔ 4کرکٹرز کے ڈوپ ٹیسٹ | جاویداسد | خبریں | 6 | 15-09-10 10:38 PM |
| لارڈز ٹیسٹ :پاکستان کو تاریخی شکست ، میچ فکسنگ کی تفتیش جاری، ٹیم تقریب انعامات سے باہر | جاویداسد | خبریں | 1 | 29-08-10 06:22 PM |
| سری لنکا کیخلاف پہلے کرکٹ ٹیسٹ کیلئے پاکستان ٹیم کا اعلان | تفسیر حیدر | کرکٹ | 0 | 18-02-09 08:21 PM |
| بنگلورٹیسٹ:جارحانہ حکمت عملی،پاکستان ٹیم میں4فاسٹ بولراورایک اسپنر شامل | خرم شہزاد خرم | کرکٹ | 0 | 08-12-07 09:11 AM |