واپس چلیں   پاکستان کی آواز > کھیل اور فن > کھیل اور کھلاڑی > کرکٹ




بھارتی کرکٹ بورڈ نے دلیپ وینگسارکر زرتلافی کی درخواست پر غور نہیں کیا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 17-12-07, 03:59 PM   #1
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,569
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default بھارتی کرکٹ بورڈ نے دلیپ وینگسارکر زرتلافی کی درخواست پر غور نہیں کیا

بھارتی کرکٹ بورڈ نے دلیپ وینگسارکر زرتلافی کی درخواست پر غور نہیں کیا

بھارتی کرکٹ بورڈ نے دلیپ وینگسارکر زرتلافی کی درخواست پر غور نہیں کیا



ممبئی (جنگ نیوز)بی سی سی آئی نے دلیپ وینگسارکر کی زرتلافی دینے کی درخواست پرکوئی غور نہیں کیا انہیں اخبار میں کالم لکھنے کی پابندی لگائی ہے او ر حال ہی میں یہ اطلاع دوسرے سلیکٹرز کو بھی دی ہے زرتلافی دینے کے سلسلے میں کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا ہے۔ بی سی سی آفیشل نے گائیڈ لائن دیدی بورڈ یہ محسو س کرتا ہے کہ اگر کوئی معاملہ ہے عہدیدار اس معاملہ سے نمٹیں۔ بی سی سی آئی کے خازن این سری نواسن نے کہا کہ زرتلافی دینے کے سلسلے میں کوئی فیصلہ ہوا ہے سلیکشن کمیٹی کے چیئرمین دلیپ وینگسارکر کاایک اندازہ کے مطابق سالانہ 40 لاکھ روپے کا نقصان ہورہا ہے۔ ورکنگ کمیٹی نے جس کا اجلاس ممبئی میں اتوار کو ہوا گیری کرسٹن کی قومی کوچ کی ڈائریکٹر آپریشن نیشنل کرکٹ اکیڈمی اور واٹمور کی ڈائریکٹر نیشنل کرکٹ اکیڈمی کی حیثیت سے تقرری کی توثیق کردی ہے۔ تاہم واٹمور فی الحال مشیر ہونگے۔ بعد میں وہ اکیڈمی بنگلور میں 2008 میں قائم ہونی ہے۔ واٹمور کو مشیر بھارتی انڈر 19ٹیم کی کوچنگ کے طور پر ذمہ داری سونپی گئی ہے۔ بھارتی انڈر 19جو نہرو ورلڈ کپ میں حصہ لے گی سابق کوچ ڈبلیو وی رامن بھارت کی انڈر 19ٹیم کے کوچ ہونگے انڈر 19ٹیم جنوری میں جنوبی افریقا کے خلاف سیریز کھیلے گی۔
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
نیوز, آپریشن, حال, خلاف, درخواست


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
”ہماری سنگل ڈیکر نہیں چلتی، بھارتی ڈبل ڈیکر چلے گی“ جاویداسد خبریں 2 18-10-10 07:22 PM
امریکی صدارتی انتخابی مہم،ریاست آئیوا میں اومہ باکی ڈیموکریٹک اور ہکابی کی ری پبلیکن پارٹی میں برتری خرم شہزاد خرم خبریں 0 05-01-08 10:14 AM
بھارتی چیف سلیکٹر دلیپ وینگسارکر نے استعفیٰ دے دیا عبدالقدوس کرکٹ 0 03-12-07 04:00 PM
انڈین لیگ سے معاہدہ علی الاعلان کروں گا،انضمام الحق ،ابھی معاملات زیر غور ہیں خرم شہزاد خرم کرکٹ 0 17-08-07 09:45 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:01 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger