واپس چلیں   پاکستان کی آواز > کھیل اور فن > کھیل اور کھلاڑی > کرکٹ




بنگلور میرے لیے لکی گراؤنڈ ہے،اننگز میں پانچ وکٹ ہدف ہے، کنیریا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 08-12-07, 09:16 AM   #1
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,570
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default بنگلور میرے لیے لکی گراؤنڈ ہے،اننگز میں پانچ وکٹ ہدف ہے، کنیریا

بنگلور میرے لیے لکی گراؤنڈ ہے،اننگز میں پانچ وکٹ ہدف ہے، کنیریا

بنگلور میرے لیے لکی گراؤنڈ ہے،اننگز میں پانچ وکٹ ہدف ہے، کنیریا



بنگلور (نمائندہ خصوصی) پاکستان کی جانب سے دو سو سے زائد وکٹیں حاصل کر نے کے باوجود دانش کنیریا کی بولنگ کو ہمیشہ ماہرین کی جانب سے تنقید کا سامنا کرنا پڑتا ہے لیکن اس میں کوئی شک نہیں ہے کہ دانش میچ ونر ہیں ۔جنگ سے بات چیت کرتے ہوئے کنیریا نے کہا کہ میں بنگلور میں دوسال قبل اپنی بولنگ کو فراموش نہیں کرسکا ہوں اس بار بھی میرا ہدف اننگز میں پانچ وکٹیں حاصل کرنا ہے میں نے ہمیشہ اس میچ میں کارکردگی دکھائی جب ٹیم کو ضروت پڑی ۔2005 میں چناسوامی اسٹیڈ یم میں پاکستان نے570 رنز بنائے ہم نے بھارت کو 449 رنز تک محدود رکھا میں نے39 اوورز میں127رنز دے کر پانچ وکٹ حاصل کیے دوسری اننگز میں ہم نے بھارت کو مشکل ہدف دیا اور مشکل ترین لمحات سے گذرنے کے بعد ہم نے میچ 168رنز سے جیت لیا میں نے46 رنز دے کر دو کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا ، اس بار بھی یہی ہوگا۔دانش کنیریا نے کہا کہ وکٹ کیسی ہی ہو میں اس پر بولنگ کر نے کی صلاحیت رکھتا ہوں بنگلور میرے لیے لکی گراؤنڈ ہے ۔میری ٹیم یہاں سیریز برابر کرنا چاہتی ہے مجھے2005 کادورہ اب بھی اچھی طرح یاد ہے جب ہمیں سیریز برابر کرنا تھی میرا کام بھارتی بیٹنگ کو ٹارگیٹ کرکے درمیانے اوورز میں وکٹیں سمیٹنا ہے۔
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
پاکستان, جیت, خصوصی, صلاحیت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:37 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger