واپس چلیں   پاکستان کی آواز > کھیل اور فن > کھیل اور کھلاڑی > کرکٹ




انڈر19 ون ڈے: پاکستان نے انگلینڈ کو ہرا کر سیریز میں برتری حاصل کرلی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 21-08-07, 11:56 AM   #1
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,569
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default انڈر19 ون ڈے: پاکستان نے انگلینڈ کو ہرا کر سیریز میں برتری حاصل کرلی

انڈر19 ون ڈے: پاکستان نے انگلینڈ کو ہرا کر سیریز میں برتری حاصل کرلی

نارتھمپٹن (نمائندہ خصوصی) پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم نے پیر کو یہاں تیسرے ایک روزہ میچ میں انگلینڈ انڈر 19 کو 36 رنز سے ہرا کر پانچ میچوں کی سیریز میں 2-0 سے برتری حاصل کرلی۔ پہلا میچ بارش کی نذر ہوگیا تھا، پیر کو تیسرے میچ میں پاکستان نے پہلے کھیلتے ہوئے 50 اوورز میں 235 رنز اسکور کیے۔ عمار امین نے 121 گیندوں پر 8 چوکوں اور ایک چھکے کی مدد سے 88 رنز کی اننگز کھیلی، جبکہ عثمان صلاح الدین 63 رنز سے دوسرے نمایاں بیٹسمین رہے۔ انہوں نے 80 گیندوں پر 3 چھکوں کے ذریعے یہ ہدف حاصل کیا۔ احمد اقبال نے ایک مرتبہ پھر اپنی صلاحیتوں کا بہترین مظاہرہ کیا اور 22گیندوں پر 21رنز کی برق رفتار اننگز کھیلی۔ انگلینڈ کی جانب سے آف اسپنر ہملسٹن براؤن نے 51 رنز دے کر 6 وکٹیں حاصل کیں۔ دوسرے میچ کے مقابلے میں اس میچ میں پاکستانی بیٹسمینوں نے ذمے داری کا مظاہرہ کیا اورکچھ بہتر اننگز کھیلی۔ جواب میں محمد عامر اور احمد اقبال کی خوبصورت بیٹنگ کے سامنے انگلش بیٹسمین زیادہ مزاحمت نہ کر سکے اور پوری ٹیم 24گیند قبل 199 رنز پر سمٹ گئی۔ ہملسٹن براؤن نے بیٹنگ میں بھی اچھی کارکردگی دکھائی، 70 گیندوں پر 33رنز کے ساتھ نمایاں بیٹسمین ثابت ہوئے۔ ووکس نے 32رنز اسکور کیے۔ محمد عامر نے 30 اور احمد اقبال نے 18رنز کے عوض 4 اور 2وکٹ لیے۔ محمد رمیز اور عماد وسیم نے بھی ایک ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا۔
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 21-08-07, 12:57 PM   #2
Senior Member
 
پاکستانی لڑکی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
عمر: 23
مراسلات: 1,945
کمائي: 19,464
شکریہ: 1,422
1,131 مراسلہ میں 2,401 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہم کسی سے کم نہیں۔۔۔۔ اسکا ہم کو ہے یقیں!
پاکستانی لڑکی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
happy, پاکستان, پاکستانی, انگلش, بہترین, جواب, خصوصی, رفتار, روزہ, صلاح, صلاحیتوں


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
انگلینڈ میں پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا کرکٹ سیریز - جولائی فرحان دانش کرکٹ 6 25-07-10 11:58 PM
گرانٹ ایلیئٹ پاکستان کے خلاف سیریز سے باہر Real_Light کرکٹ 0 13-10-09 02:40 PM
پاکستان اور سری لنکا کے درمیان مختصر ون ڈے سیریز تفسیر حیدر کرکٹ 0 07-09-08 08:32 AM
ون ڈے سیریز:فیصلہ کن معرکہ کیلئے پاکستان اور جنوبی افریقا کی ٹیمیں لاہور پہنچ گئیں عبدالقدوس کرکٹ 0 28-10-07 10:22 AM
مشکل پاکستانی کنڈیشنز میں سیریز جیتنے کی بھرپور کوشش کریں گے ۔۔۔۔ سائوتھ افریقہ محمدعدنان کرکٹ 0 27-09-07 10:18 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:50 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger