واپس چلیں   پاکستان کی آواز > کھیل اور فن > کھیل اور کھلاڑی > کرکٹ




آئی پی ایل نے بھی پابندی لگا دی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 04-04-08, 06:16 AM   #1
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,154
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,156 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default آئی پی ایل نے بھی پابندی لگا دی

آئی پی ایل نے بھی پابندی لگا دی

انڈین پریمیئر لیگ نے بھی پاکستان کرکٹ بورڈ کے ضابطۂ اخلاق کی خلاف ورزی پر پانچ برس کی پابندی کا سامنا کرنے والے پاکستانی فاسٹ بالر شعیب اختر کی لیگ میں شرکت پر پابندی لگا دی ہے۔
آئی پل ایل کے چیئرمین للت مودی نے جمعرات کو کہا ہے کہ’جب تک شعیب اختر کی اپیل کی سماعت نہیں ہو جاتی اور پاکستانی بورڈ ان پر سے عائد پابندی اٹھا نہیں لیتا، شعیب آئی پی ایل میں کھیل نہیں سکیں گے‘۔

مودی نے بی بی سی سے گفتگو کے دوران کہا کہ ’شعیب بڑے کھلاری ہیں اور ہم چاہتے ہیں کہ وہ آئی پی ایل میں کھیلیں لیکن یہ فیصلہ انتظامی کونسل کا ہے‘۔

واضح رہے کہ للت مودی نےگزشتہ روز پریس کانفرنس میں ایک سوال کے جواب میں کہا تھا کہ ’شعیب پر پاکستان کرکٹ کنٹرول بورڈ نے پابندی عائد کی ہے لیکن انہوں نے بی سی سی آئی کو اس سلسلہ میں کوئی فون نہیں کیا ہے اس لیے آ ئی پی ایل انہیں کھیلنے سے نہیں روکے گی۔‘

مودی نے اپنے سابقہ فیصلے سے انحراف کرتے ہوئے بتایا کہ گزشتہ روز تک انتظامی کونسل کی میٹنگ نہیں ہوئی تھی اور اب کونسل میٹنگ میں ممبران نے متفقہ طور پر فیصلہ کیا ہے کہ’اگر کسی کرکٹر پر اس ملک کا بورڈ پانبدی عائد کرتا ہے تو وہ کرکٹر آئی پی ایل میں بھی نہیں کھیل سکتا۔ کیونکہ یہ ایک یا دو میچ نہیں بلکہ پانچ سال کی پابندی ہے‘۔

شعیب اختر کو شاہ رخ خان کی کولکتہ ٹیم کے لیےخریدا گیا تھا۔ اٹھارہ اپریل سے آئی پی ایل میچ شروع ہو رہے ہیں اور اگر اس دوران شعیب کی اپیل پر سنوائی نہیں ہوتی اور پابندی ختم نہیں ہوتی تو شاہ رخ کی ٹیم کو بہت نقصان ہو سکتا ہے۔ للیت مودی کے مطابق شاہ رخ کسی اور کھلاڑی کے لیے بولی لگا سکتے ہیں۔
__________________
محمدعدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 04-04-08, 07:45 AM   #2
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,234
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,065 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: آئی پی ایل نے بھی پابندی لگا دی

جب ہم خود ہی ایسا کریں گے تو باہر والے بھی تو کریں گے
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
پاکستان, پاکستانی, جواب, خلاف, خان, سال


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
نوٹ بک میں ونڈو ایکس پی انسٹال نھی ھو رھی وقاص0097 Ask Experts ماہرین کی رائے 7 25-07-11 01:26 PM
پی پی پی اب زرداری پارٹی ہے اسے بھٹو کا نام استعمال کرنے کا کوئی حق نہیں فیصل ناصر خبریں 2 01-12-10 09:35 AM
جعلی ڈگری ریس میں ن لیگ اول۔ پی پی پی دوسرے۔ق لیگ تیسرے نمبر پر جاویداسد خبریں 1 18-07-10 04:59 PM
جیکب آباد : پی ایس 15 سے پی پی پی کے میر حسن کھوسہ کامیاب عبدالقدوس خبریں 0 13-04-08 09:03 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:41 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger