![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2007
مقام: چاندنی چوک
عمر: 24
مراسلات: 1,857
کمائي: 19,017
شکریہ: 684
655 مراسلہ میں 1,172 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم
انڈین کرکٹ لیگ کے بیسٹ آف تھری فائنل کے پہلے میچ میں لاہور بادشاہ نے حیدرآباد ہیروز کو چار وکٹوں سے شکست دے دی ۔ احمد آباد میں کھیلے جانے والے پہلے فائنل کا ٹا س لاہور بادشاہ نے جیت کر حیدرآباد ہیروز کو بیٹنگ کی دعوت دی ۔ حیدرآباد نے مقررہ بیس اوورز میں عبدالرزاق کی شاندار بیٹنگ کی بدولت پانچ وکٹوں کے نقصان پر ایک سو ستر رنز بنائے ۔ عبدالرزاق نے انتھر رنز کی کی اننگز کھیلی ۔ رانا نوید نے تین کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا ۔ جواب میں لاہور بادشاہ کی ٹیم نے مطلوبہ ہدف عمران فرحت کی دھواں دار بیٹنگ کی بدولت بیسویں اوور میں چھ وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا ۔ عمران فرحت نے اڑتیس گیندوں پر پانچ چھکوں اور پانچ چوکوں کی مدد سے پینسٹھ رنز اسکور کئے ۔ عبدالرزاق اور کرس ہیرس نے ایک ایک وکٹ حاصل کی ۔ دونوں ٹیموں کے درمیان بیسٹ آف تھری فائنل کا دوسرا میچ کلکھیلا جائے گا۔ |
|
|
|
| champion_pakistani کا شکریہ ادا کیا گیا | محمدعدنان (15-11-08) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
عبدالرزاق کا کچھ کرنا ہو گا انضمام کو ورنہ ان کے گٹوں میں بیٹھ جائے گا ۔۔ آخر اپنا چیتا ہے وہ بھی۔۔
لاہور بادشاہ ۔۔ کم آن یو کین ڈو اٹ ۔۔
__________________
اے اللہ! ان سنگین حالات میں ملکِ پاکستان کی حفاظت فرما۔ آمین ثم آمین بزنس ایجوکیشن ایک تعلیمی بلاگ ، اب نئے انداز میں - http://bizedu.co.cc |
|
|
|
| معظم کا شکریہ ادا کیا گیا | محمدعدنان (15-11-08) |
![]() |
| Tags |
| جیت, جواب, شاندار, عمران |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| سی آئی اے سمیت کسی غیر ملکی ایجنسی کو پاکستان میں آزادانہ کارروائی کی اجازت نہیں دی جائے گی | گلاب خان | خبریں | 0 | 28-02-11 06:13 AM |
| ریمانڈ ڈیوس لاہور میں شوٹنگ کے وقت سی آئی اے کیلیے کام کر رہا تھا، اے بی سی نیوز | Nasiwise | خبریں | 0 | 22-02-11 12:01 AM |
| انگلینڈ سیریزکےتیسرے ون ڈے میں پاکستان کی ٹیم کے خلاف سپاٹ فکسنگ کے شواہد نہیں ملے:آئی سی سی | جاویداسد | خبریں | 0 | 13-10-10 11:27 PM |
| دہشت گردی ہے توکیا ہوا آئی سی سی ورلڈ الیون پاکستان میں کھیلے گی | جاویداسد | خبریں | 0 | 17-08-10 04:53 PM |
| لوگوں کو پسند کا چینل دیکھنے کی آزادی دی جائے، سی پی این ای کراچی ( جنگ نیوز) ملک میں ایمرجنسی کے نفاذ کے بعد میڈیا اور جیو پر پابندیوں کو آج | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 07-12-07 09:27 AM |