واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > کتاب گھر

کتاب گھر یہاں‌پر اپ تمام اردو کی کتابوں کے لنک اور کتابوں کو اپلوڈ کر سکتے ہیں۔

ٹارزن عمرو سیریز6 کتابیں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 03-03-10, 07:30 AM   #1
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مقام: In Front Of My Computer
مراسلات: 507
کمائي: 2,935
شکریہ: 105
144 مراسلہ میں 266 بارشکریہ ادا کیا گیا
عقرب کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عقرب کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default ٹارزن عمرو سیریز6 کتابیں

ٹارزن عمرو سیریز6 کتابیں

عمرو عیار اور شہزادی جنت

Umru Ayar Or Shazadi Jnat

705 KB

Pages = 16
http://bookspk.com/urdu/Children/01/...azadi-jnat.zip

عمرو عیار اور ڈمبو جن

Umru Ayar Or Dambu Jin

610 KB

Pages = 16

http://bookspk.com/urdu/Children/01/...-dambo-jin.zip

عمرو عیار اور سلیمانی خزانہ

Umru Ayar Or Sulamani Khzana

19.3 MB

Pages = 235

Download

ٹارزن اور پانچ شکاری

Tarzan Or Panch Shikari

799 KB

Pages = 16

http://bookspk.com/urdu/Children/01/...ch-shikari.zip

ٹارزن اور بیلا جادوگر

Tarzan Or Bela Jadugar

677 KB

Pages = 16

http://bookspk.com/urdu/Children/01/...la-jadugar.zip

ٹارزن اور اناکو قبیلہ

Tarzan Or Anaku Qabela

832 KB

Pages = 16

http://bookspk.com/urdu/Children/01/...nku-qabela.zip

یہ کتاب پڑھنے کے لیے آپ کو اے ایس ڈی ریڈر کی ضرورت ہے یہاں کلک کر کے اسے ڈاؤنلوڈ کریں

http://www.bookspk.com/urdu/ASD-Viewer-setup.zip
عقرب آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عقرب کا شکریہ ادا کیا
پرانا 03-03-10, 08:33 AM   #2
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,396
کمائي: 261,218
شکریہ: 51,152
7,458 مراسلہ میں 21,729 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بھائی عقرب السلام علیکم،
آپ کی جانب سے شئیر کی جانے والی دیگر کتب کی طرح یہ پیاری پیاری کہانیاں‌ بھی "اے ایس ڈی ریڈر" ڈاؤنلوڈ کیئے جانے کی شرط کی بنا پر مجھ سمیت کئی ساتھیوں کے شجر ممنوعہ بنی ہوئی ہیں!

میری سمجھ می‌یہ نہیں‌آتا کے PDF اور DJVU جیسے مشہور فارمیٹ‌کے ہوتے ہوئے کسی بھی کتاب کو ASD فارمیٹ‌میں‌شئیر کرنے میں کیا مصلحت ہے؟؟؟
shafresha آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 03-03-10, 02:07 PM   #3
Senior Member
 
طارق راحیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Karachi
عمر: 26
مراسلات: 2,882
کمائي: 31,247
شکریہ: 3,975
1,161 مراسلہ میں 2,345 بارشکریہ ادا کیا گیا
طارق راحیل کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کوئی پی ڈی ایف میں بدل دے گا؟ِ
طارق راحیل آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 03-03-10, 04:06 PM   #4
ذیلی ناظم

عبداللہ حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: سیارہ زمین
مراسلات: 4,165
کمائي: 74,736
شکریہ: 8,791
2,969 مراسلہ میں 10,825 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : shafresha مراسلہ دیکھیں
بھائی عقرب السلام علیکم،
آپ کی جانب سے شئیر کی جانے والی دیگر کتب کی طرح یہ پیاری پیاری کہانیاں‌ بھی "اے ایس ڈی ریڈر" ڈاؤنلوڈ کیئے جانے کی شرط کی بنا پر مجھ سمیت کئی ساتھیوں کے شجر ممنوعہ بنی ہوئی ہیں!

میری سمجھ می‌یہ نہیں‌آتا کے PDF اور DJVU جیسے مشہور فارمیٹ‌کے ہوتے ہوئے کسی بھی کتاب کو ASD فارمیٹ‌میں‌شئیر کرنے میں کیا مصلحت ہے؟؟؟
السلام علیکم، اس ریڈر میں ایک عجیب شرط یہ بھی ہے کہ گوگل ایڈز پر کلک کیے بغیر آپ کہانی نہیں پڑھ سکتے، یا شاید چند آف لائن کوششوں کے بعد لازمًا آن لائن ہو کر ایڈز پر کلک کرنا پڑا ہے۔ عقرب (آئی ڈی ایسی ہے کہ بھائی کہتے ہوئے ڈر لگتا ہے ) ہی بہتر بتا سکتے ہیں۔
والسلام علیکم
عبداللہ حیدر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (03-03-10)
پرانا 03-03-10, 04:37 PM   #5
Senior Member
 
محمدمبشرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: اسلام آباد
عمر: 23
مراسلات: 1,401
کمائي: 20,634
شکریہ: 2,607
975 مراسلہ میں 2,112 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدمبشرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدمبشرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بھائی جہاں تک مجھے یاد پڑتا ہے
میں نے کئی بار اشتہارات پر کلک کئے بغیر چلایا ہے
محمدمبشرعلی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدمبشرعلی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (03-03-10), عبداللہ حیدر (03-03-10)
پرانا 04-03-10, 12:13 AM   #6
Senior Member
مقبول
 
مسٹر شیف's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: karachi
مراسلات: 188
کمائي: 5,708
شکریہ: 979
145 مراسلہ میں 472 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم و رحمتہ اللہ
جناب عبداللہ حیدر صاحب اور محترم شافریشہ صاحب کیاآپ لوگ ابھی بھی یہ کہانیاں پڑھتے ھو
مسٹر شیف آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مسٹر شیف کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (04-03-10)
پرانا 04-03-10, 12:22 AM   #7
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,396
کمائي: 261,218
شکریہ: 51,152
7,458 مراسلہ میں 21,729 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مسٹر شیف مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم و رحمتہ اللہ
جناب عبداللہ حیدر صاحب اور محترم شافریشہ صاحب کیاآپ لوگ ابھی بھی یہ کہانیاں پڑھتے ھو
قبلہ شیف صاحب السلام علیکم،
میری جان میری دو چھوٹی چھوٹی بیٹیاں‌بھی ہیں!
یہ کہانیاں اُن کے مطلب کی ہیں ۔ ۔ ۔
shafresha آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (04-03-10), مسٹر شیف (04-03-10), عبداللہ حیدر (04-03-10)
پرانا 04-03-10, 12:41 AM   #8
ذیلی ناظم

عبداللہ حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: سیارہ زمین
مراسلات: 4,165
کمائي: 74,736
شکریہ: 8,791
2,969 مراسلہ میں 10,825 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مسٹر شیف مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم و رحمتہ اللہ
جناب عبداللہ حیدر صاحب اور محترم شافریشہ صاحب کیاآپ لوگ ابھی بھی یہ کہانیاں پڑھتے ھو

و علیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ، بھائی شیف! وہ غالب نے کیا کہا ہے کہ :
دل ڈھونڈتا ہے پھر وہی فرصت کے رات دن
بیٹھے رہیں تصور جاناں کئے ہوئے
والسلام علیکم
عبداللہ حیدر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (04-03-10), محمدعدنان (03-12-10), مسٹر شیف (04-03-10)
پرانا 04-03-10, 12:42 AM   #9
ذیلی ناظم

عبداللہ حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: سیارہ زمین
مراسلات: 4,165
کمائي: 74,736
شکریہ: 8,791
2,969 مراسلہ میں 10,825 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : shafresha مراسلہ دیکھیں
قبلہ شیف صاحب السلام علیکم،
میری جان میری دو چھوٹی چھوٹی بیٹیاں‌بھی ہیں!
یہ کہانیاں اُن کے مطلب کی ہیں ۔ ۔ ۔
اور میں تو ابھی خود بچہ ہوں۔

/
/
/
/
/
/
/
/
/
/
/
/
/
/
/

/
/
/
/
/
/
//

/

/
/
/
/
/
/
/
/
/
/
/
/
/
/
/
/
امی ابو کی نظر میں۔

Last edited by عبداللہ حیدر; 04-03-10 at 12:47 AM.
عبداللہ حیدر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (04-03-10), فیصل ناصر (04-03-10), مسٹر شیف (04-03-10)
پرانا 04-03-10, 04:04 PM   #10
Senior Member
 
طارق راحیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Karachi
عمر: 26
مراسلات: 2,882
کمائي: 31,247
شکریہ: 3,975
1,161 مراسلہ میں 2,345 بارشکریہ ادا کیا گیا
طارق راحیل کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بھئی میں تو بچپن کی عادت ہے
بچوں کی کہانیاں بڑے شوق سے پڑھتا ہوں
طارق راحیل آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
طارق راحیل کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (04-03-10)
پرانا 08-03-10, 09:18 AM   #11
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,396
کمائي: 261,218
شکریہ: 51,152
7,458 مراسلہ میں 21,729 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

عقرب بھائی کے پاس شاید اس بات کا کوئی جواب نہیں‌ہے کیونکہ وہ مسلسل کئی نئے تھریڈ اس قسم کے بنائے جارہے ہیں!

کیا ایے ایس ڈی ریڈر والے کوئی پیسے وغیرہ دیتے ہیں یا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
shafresha آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 02-08-10, 02:09 PM   #12
Member
اجنبی
 
نویدظفرکیانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مراسلات: 70
کمائي: 1,366
شکریہ: 167
35 مراسلہ میں 74 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

محترم عقرب صاحب السلام علیکم،
بہت اچھا ذخیرہ ہے۔ کیا ہی اچھا ہو کہ آپ اسی سلسلے کی مزید کتب بھی اپلوڈ کر دیں
میرے بچوں کو اس سیریز کی کتابیں بہت اچھی لگتی ہیں۔
نویدظفرکیانی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
com, download, images, jpg, pdf, url, کلک, کتاب, کتابیں, پڑھنے, پانچ, ڈاؤنلوڈ, viewer, www, zip, اسے, بھائی, ریڈر, سیریز, سلیمانی, شہزادی, ضرورت, عیار, عقرب, عمرو

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
سیانے سیاستدان کو ڈگری کی ضرورت نہیں ہوتی! ھارون اعظم سیاست 3 15-04-10 06:00 PM
تفسیرتفسیر احسن البیان پروف ریڈ ورژن اردو ان پیج فارمیٹ‌میں ! جان جی ترجمہ و تفسیر 10 21-04-09 09:30 AM
سیاسی مفاہمت عوام کے خلاف سیاستدانوں کا اتحاد ہے ، جماعت السنہ عبدالقدوس خبریں 0 02-07-08 01:49 PM
وزیر اعظم نے اختر مینگل سمیت تمام سیاسی اسیروں کی رہائی کا حکم دیدیا محمدعدنان خبریں 1 03-05-08 02:39 PM
تاریخِ سیرت میں ’’سیرۃ الرسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم‘‘ کا امتیازی مقام محمدعدنان پیارے نبی کی حیات طیبہ(ص) 6 03-10-07 11:31 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:25 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger