واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > کتاب گھر

کتاب گھر یہاں‌پر اپ تمام اردو کی کتابوں کے لنک اور کتابوں کو اپلوڈ کر سکتے ہیں۔

نگری نگری پھرا مسافر از ابن انشاء

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 08-03-10, 08:03 AM   #1
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مقام: In Front Of My Computer
مراسلات: 507
کمائي: 2,935
شکریہ: 105
144 مراسلہ میں 266 بارشکریہ ادا کیا گیا
عقرب کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عقرب کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default نگری نگری پھرا مسافر از ابن انشاء

نگری نگری پھرا مسافر از ابن انشاء

نگری نگری پھرا مسافر

Nagri nagri phira musafir

3.7 MB

Pages = 123

Download

http://bookspk.com/urdu/safarnama/ng...ra-musafir.zip
عقرب آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 08-03-10, 09:16 AM   #2
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,396
کمائي: 261,147
شکریہ: 51,152
7,457 مراسلہ میں 21,715 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بھائی عقرب السلام علیکم،
آپ کی جانب سے شئیر کی جانے والی دیگر کتب کی طرح یہ کتاب‌ بھی "اے ایس ڈی ریڈر" ڈاؤنلوڈ کیئے جانے کی شرط کی بنا پر مجھ سمیت کئی ساتھیوں کے شجر ممنوعہ بنی ہوئی ہیں!

میری سمجھ می‌یہ نہیں‌آتا کے PDF اور DJVU جیسے مشہور فارمیٹ‌کے ہوتے ہوئے کسی بھی کتاب کو ASD فارمیٹ‌میں‌شئیر کرنے میں کیا مصلحت ہے؟؟؟
shafresha آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
محمدعدنان (08-03-10), شاہ جی 90 (08-03-10)
پرانا 08-03-10, 02:25 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مقام: In Front Of My Computer
مراسلات: 507
کمائي: 2,935
شکریہ: 105
144 مراسلہ میں 266 بارشکریہ ادا کیا گیا
عقرب کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عقرب کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : shafresha مراسلہ دیکھیں
بھائی عقرب السلام علیکم،
آپ کی جانب سے شئیر کی جانے والی دیگر کتب کی طرح یہ کتاب‌ بھی "اے ایس ڈی ریڈر" ڈاؤنلوڈ کیئے جانے کی شرط کی بنا پر مجھ سمیت کئی ساتھیوں کے شجر ممنوعہ بنی ہوئی ہیں!

میری سمجھ می‌یہ نہیں‌آتا کے PDF اور DJVU جیسے مشہور فارمیٹ‌کے ہوتے ہوئے کسی بھی کتاب کو ASD فارمیٹ‌میں‌شئیر کرنے میں کیا مصلحت ہے؟؟؟
تاکہ کویی دوسرا اسو کاپی نہ کر سکے
عقرب آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
عقرب کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (08-03-10)
پرانا 08-03-10, 03:19 PM   #4
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,396
کمائي: 261,147
شکریہ: 51,152
7,457 مراسلہ میں 21,715 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عقرب مراسلہ دیکھیں
تاکہ کویی دوسرا اسو کاپی نہ کر سکے
وہ تو ٹھیک ہے مگر کم از کم آپ کا دیا ہوا کوئی لنک کام تو کرے، اس فورم کا کوئی بھی ممبر ان کتابوں کو اب تک پڑھ نہیں‌ پایا ہے۔

پابندیاں تو آپ پی ڈی ایف میں‌ بھی لگا سکتے ہیں، یہ تو علم کو محدود کرنے والی بات ہوئی!
shafresha آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
شاہ جی 90 (08-03-10), عبداللہ حیدر (08-03-10)
پرانا 08-03-10, 10:11 PM   #5
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,906
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,791 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہم بھی شافریشہ بھائی کی تاعید کرتے ہیں
شاہ جی 90 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (09-03-10)
پرانا 09-03-10, 07:53 PM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مقام: In Front Of My Computer
مراسلات: 507
کمائي: 2,935
شکریہ: 105
144 مراسلہ میں 266 بارشکریہ ادا کیا گیا
عقرب کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عقرب کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : shafresha مراسلہ دیکھیں
وہ تو ٹھیک ہے مگر کم از کم آپ کا دیا ہوا کوئی لنک کام تو کرے، اس فورم کا کوئی بھی ممبر ان کتابوں کو اب تک پڑھ نہیں‌ پایا ہے۔

پابندیاں تو آپ پی ڈی ایف میں‌ بھی لگا سکتے ہیں، یہ تو علم کو محدود کرنے والی بات ہوئی!
کیا آپ کو کتاب ڈاؤن لوڈ کرنے میں مشکلات پیش آ رہی ہیں جو آپ لنک کا کہ رہے ہیں؟

یا اے ایس ڈی ریڈر نہیں چلا پا رہے ؟
میں چلانے کا طریقہ لکھتا ہوں

1 ڈاؤن لوڈ کر کے انسٹال کریں
2 ڈیسکٹاپ پر موجود اے ایس ڈی ریڈر کے آیی کان پر ڈبل کلک کریں اگر آپ وسٹا یا ونڈؤز سیون استعمال کر رہے ہیں تو رائٹ کلک کر کے رن ایز ایڈمنسٹریٹر پر کلک کریں
3 ایک فارم سامنے آے گا اس پر موجود گوگل ایڈز میں سے کسی ایک پر کلک کریں اور چند لمحے انتظار کریں ایک دفعہ کلک کرنے سے آپ تین دن بغیر انٹرنیٹ کنکشن کے کتاب پڑھ سکتے ہیں
4 فایل کے مینو سے کتاب کو اوپن کریں

اگر اب بھی نا چلے تو یہی شعر مصادق ہے

جا اپنی حسرتوں پے آنسو بہا کے سو جا
عقرب آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
color, com, images, jpg, musafir, pdf, safar, url, ہوتے, پھرا, والی, نگری, مسافر, zip, السلام, انشاء, ابن, از, بھائی, بنا, جانے, جانب, دیگر, شرط, عقرب

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
آج پنجاب پھر سرخرو ہے!!! عبداللہ آدم اپکے کالم 16 10-01-11 04:02 PM
اسے کہتے ہیں چھپر پھاڑ کے قاسم شاہ دلچسپ اور عجیب 0 22-11-10 02:46 AM
اندر کا ہر کرب چھپاتے پھرتے ہیں خرم شہزاد خرم شعر و شاعری 1 18-08-10 11:44 AM
کیا لگتا ہے کے ایک بار پھر مارشل لاء ؟؟؟؟؟؟؟ یا پھر کچھ اور S_S_G_Commando عمومی بحث 9 09-10-09 07:18 PM
میں پھرتا ہوں دل میں چھپائے انھیں Zullu230 شعر و شاعری 0 30-01-08 04:31 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:37 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger