| کتاب گھر یہاںپر اپ تمام اردو کی کتابوں کے لنک اور کتابوں کو اپلوڈ کر سکتے ہیں۔ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() |
السلام علیکم دوستو مظہر کلیم ایم اے صاحب کے سو سے زائد ناول میں نے ایک سائٹ پر دیکھے ہیں لیکن یہ ناول ان کی اپنی فارمیٹ جسے اے ایس ڈی رکھا گیا ہے اس میں ہین اور اس کو پڑھنے کے لیے بھی علیہدہ سافٹ ویر ھے کتابیں اور سافٹ ویر میں اس دھاگے میں ارسال کرتا رہوں گا لیجیے سب سے پہلے اے ایس ڈی ریڈر
ASD Viewer v1.0 ![]() Overview Specialy designed for Urdu books to spread Urdu knoweldge all over the world ASD Reader is a free ASD & PDF document viewer due to security resons its not open passwrod protected PDF, it has incredible small size, breezing-fast launch speed and rich feature set. ASD Reader supports Windows 2000/XP/2003/ME. Its core function is compatible with PDF Standard 1.7. In the past, you've had to download a huge PDF reader from another software company, But ASD reader is a very small application to do so Now with ASD Reader, you don't have to endure such pain any more. The following is a list of compelling advantages of ASDReader: * Special:ASD Reader special for Urdu books * Incredibly small: The download size of ASD Reader is just a fraction of Acrobat Reader 8 M size. * High security and privacy: ASD Reader highly respects the security and privacy of users and ASD Reader does not contain any spyware. Download ASD Viewer v 1.0 اللہ حافظ |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے عقرب کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() |
![]() عمران کا نیا کارنامہ ادھورا فارمولا عمران کی بے پناہ ذہانت پر ہم سب کو ہی نہیں بلکہ عمران کو بھی فخر ہے لیکن عمران ذہانت میں حرف آخر کا درجہ نہیں رکھتا اونٹ جب پہاڑ تلے نہیں آتا خود کو سب سے بلند سمجھتا ہے اور اس بار عمران ایک پہاڑ تلے آگیا اس بار عمران کا واسطہ ایسے ایجنٹ سے پڑ گیا جو ذہانت سے عمران سے بھی دو قدم آگے تھا اس نے عمران کے ارد گرد ایسا جال بنایا کہ عمران خود مجرم کا آلہ کار بن گیا ادھورا فارمولا ایک ایسے فارمولے کے حصول کی دوٹھ جس کی اہمیت کسی کو معلوم نہ تھی اور عمران نے زندگی میں پہلی بار اس مشن کو سب سے آسان مشن قراد دے دیا اور یہ سمجھ لیا کہ اس نے مشن کو شروع ہونے سے پہلے ہی ختم کر دیا ہے مگر جب نتیجہ سامنے آیا تو ۔۔۔۔ یہ تو پڑھیں گے تو پتہ چلے گا۔ 3.1MB Pages = 102 Download |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے عقرب کا شکریہ ادا کیا | محمدمبشرعلی (11-12-09), محمدعدنان (05-07-09) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() |
![]() عمران کا ایک اور کارنامہ ملک کو مالی اور جانی نقصان پہنچانا ہی جرم نہیں بلکے کسی ملک کے ماہرین کی ریسرچ لے اڑنا بھی ایک جرم ہے ایسے ہی ایک جرم کے متعلق لکھا گیا مظہر کلیم صآحب کا ایک یادگار ناول رضیہ نامی جو رشتے میں تنویر کی کزن تھی وہ پاکیشیا ایک بیج حآصل کرنے آیی اور اس نے حقیقتا عمران کو دھوکہ دے کر بیج حاصل کر لیا کیا عمران اس کو پکڑ سکا ? وہ لمحہ جب عمران نے اس لڑکی کو معاف کر دیا کیا جبکہ وہ اس کے ملک میں قتل جیسے جرم میں شریک ہو گئی تھی کیا عمران مجرموں سے مل گیا یا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ابھی پڑھیے 3.1MB Pages = 145 Download |
|
|
|
| عقرب کا شکریہ ادا کیا گیا | محمدعدنان (05-07-09) |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() |
![]() محترم قارین وہ کونسا ملک ہے جس کے خلاف سازشیں نہیں کہیں جاتیں اور اسیے بھیانک کھیل کھیلے جاتے ہیں کہ اس کے تصور سے ہی روح لرز جاتی ہے لیکن عالمی مصلحتیں ہمیشہ ان سازشوں پر پردہ ڈال دیتی ہیں ۔ ان سازشوں کے نتیجے تو سمانے آجاتے ہیں لیکن اس کا ہس ہنظر پتا نہیں چلتا جبکہ ہر دل میں ان سازشوں کے پس پنظر میں جھانکنے کا تجسس موجود ہوتا ہے اس کہانی میں پاکیشیا کے خلاف کھیلی جانے والی ایک بھیانک سازش سے پردہ اٹھایا گیا ہے ۔اس کہانی میں مجرم پاکیشیا کی مکمل تباہی کا مشن لے کر آئے جب یہ سازش اپنے عروج کو پہنچی تو پاکیشیا کا دارالحکومت خوفناک مزائیلوں کے دھماکوں سے گونچ گیا لیکن کیا مجرموں کا مقصد صرف یہی تھا یا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 3.2 + 2.75 MB Pages = 112 + 101 Alert Camp1.zip 02-Apr-2009 12:00 3.0M Alert Camp2.zip 02-Apr-2009 12:00 2.8M |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے عقرب کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() |
[
![]() عمران کا ایک اور کارنامہ جزبات اور قہقہوں میں ڈوبا ہو ایک سحر انگیز ناول جو آپ کو اپنی چاشنی میں ڈبو دے گا اپکا پسندیدہ کردار روشی راسکل بھی اس میں شامل ہے بلیک ایجنٹس کون تھے اور ان کا مقصد کیا تھا کیا وہ اپنے مقصد میں کامیاب ہو گے وہ لمحہ جب جولیا کے سامنے عمران کو ایک لڑکی کا عشقیہ خط آیا اور عمران نے اس لڑکی کا نام بھی بتا دیا تو جولیا کے جزبات کیا تھے ۔۔۔۔۔۔۔ 3.8 MB Pages = 132 |
|
|
|
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() |
![]() خاور سے شروع ہونے والا مختلف انداز کا یہ کیس ۔فرہاد خان کی بیٹی جو گھر سے غائب تھی اور فرہاد خان نے خاور سے اس کو تلاش کرنے کی درخواست کی کیا خاور اسے تلاش کر سکا > عمران کو لڑکی بنا دیا گیا اور طاہر یعنی بلیک زیرو اس میں شامل تھا کیا یہ کسی ریہرسل کا حصہ تھا عمران اور سلیمان کی خوبصورت نوک جھونک ابھی پڑھیے 42MB Pages = 520 Download |
|
|
|
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() |
![]() فیس آف ڈیتھ سے شروع ہونے والی کہانی بلیک ڈیتھ میں آکر اپنے عروج کو پہنچ جاتی ہے اسرائیل کی دو خوفناک تنظیمیں جنہوں نے خوفناک تباھی کا آغاز کیا تھا اس تباہی کو روکنے کے لیے عمران اور سیکرٹ سروس کے ممبران نے جن حیرت انگیز صلاحتیوں کا مظاہرہ کیا اسے پڑھ کر آپ بے اختیار داد دیے ہر مجبور ہو جائیں گے 3.5MB Pages = 120 Download |
|
|
|
| عقرب کا شکریہ ادا کیا گیا | محمدعدنان (05-07-09) |
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() |
![]() جیوش چینل جو یہودیوں کیا ایک خوفناک تنظیم تھی اس کو ختم کرنے کے بعد عمران اور اس کے ساتھی ایک اور کاری زخم اسرائیل کو لگانا چاہ رہے ہیں کیا وہ اپنے مشن میں کامیاب ہوے یا کرنل کارٹر ان کے لیے موت بن گیا سسپنس ایکشن تھرل سب کچھ ابھی پڑھیے نوٹ : میرے ہاس اس ناول کا ٹاٹیل نہیں تھا میرا خیال ہے کہ میں اس ناول کا نام غلط لکھ رہا ہوں امید ہے آپ درگزر کریں گے 3.7MB Pages = 180 Download |
|
|
|
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() |
بلیک فیدر
![]() معزز قارین صفحہ قرطاس پر بعض اوقات ایسی ایسی کہانیاں ابھر آتی ہیں جو ایک یادگار اور لافانی نقوش چھوڑ جاتی ہیں بلیک فیدر بھی ایسی ہی ایک کہانی ہے جو صفحہ قرظاس پر کبھی کبھار ہی نمودار ہوتی ہے جاسوسی ادب میں بے شمار اچھوتی کہانیاں اپکی نظر سے گزری ہوں گی لیکن انوکھی اور منفرد کہانی کے ساتھ ساتھ سسپنس اور ایکشن کا خوبصورت اور اچھوتا تناسب خال خال ہی دیکھنے میں آتا ہے بلیک فیدر میں یہ سب خوبیاں یکجا ہو گہیں ہیں اس ناول کی منفرد کہانی اور رگ جان کو چھیڑنے والے سسپنش کی ساتھ ساتھ پلکیں جھپکنے پر مجبور کر دینے والا ایکشن مچھ اس طرح سامنے آتا ہے کہ ناول ختم ہونے کہ باوجود اس کے نقوش زہن کے دریچوں میں تاک جھانک میں مصروف رہتے ہیں یہ ایک ایسی کہانی ہے جسے لکھنے کے بعد مصنف نے بھی کئی بار پڑھا اگر یقین نہ آئے تو آزما لیجیے 1.6MB Pages = 56 Download |
|
|
|
| عقرب کا شکریہ ادا کیا گیا | محمدعدنان (05-07-09) |
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() |
![]() عام جاسوسی ناولوں سے ہٹ کر لکھا گیا قطعی منفردانداز کا ناول بلیک ورلڈ آپکے سامنے ہے جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں کہ اس دنیا میں خیر وشر کے دو مختلف نظام کام کر ہے ہیں اور خیر وشر کی آہ میزش ازل سے جاری ہے او ابد تک جاری رہے گی خیر کا نظام روشنی کا نظام کہلاتا ہے اور شر کا نظام اندھیرے کا اندھیروں پر مشتمل اس نظام کو بلیک ورلڈ بھی کہا جاتا ہے اس نظام کا سربراہ شیطان ہے اور اس کی ذریات انسان کو گمراہ کنے کی کوشش میں لگی رہتی ہیں یہ اس قدر وسیع اور اس انداز میں کام کرتی ہیں کہ عام آدمی تصور بھی نہیں کرسکتا عام ادمی اسے عقل اسنانی سے سوچتا ہے جبکہ یہ نظام انسانی عقل سے ماورا ہے بلیک ورلڈ بھی ایسی نظام یے جو انسانی عقل سے ماورا ہے لیکن جو لوگ روشنی کے نظام سے منسلک ہیں اور جن کا کام روشنی پھیلانا ہے وہ ہمیشہ ان قوتوں پر حاوی رہے ہیں اس ناول میں بھی عمران اچانک بلیک ورلڈ کی ایک قوت سے ٹکرا جاتا ہے جس کا مقصد عمران کو اپنا آلہ کار بنانا ہوتا ہے عمران کی زندگی کا ہر لمحہ قیامت کا لمحہ بن جاتا ہے روشنی کے نمایندے بھی عمران کی بھرپور مدد کرتے ہیں کیا عمران بلیک ورلڈ کی قوتوں کا آلہ کار بنن گیا یا ۔۔۔۔۔ 5.6 MB Pages = 114 + 114 Black World1.zip 02-Apr-2009 12:00 2.8M Black World2.zip 02-Apr-2009 12:01 2.8M |
|
|
|
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() |
![]() عمران کی زندگی کا وہ ناقابل فراموش لمحہ جب عمران کو ایسا زہر دے دیا گیا جو ناقابل علاج تھا ٹاہیگر جو عمران کو بچانے کے لیے دیوانہ وار سڑکوں پر گاڑی کو بھگا کر لے جا رہا تھا کیا وہ اپنے مقصد میں کامیاب ہوا یا پھر عمران موت کی دلدل میں اتر اگیا مادام ساگو ری کون تھی اور اس کا مقصد کیا تھا وہ لمحہ جب مادام ساگوری نے ٹایگر سے اظہار عشق کر دیا اور ٹائیگر خود پر قابو نہ رکھ سکا کیا عمران نے اسے معاف کر دیا ابھی پڑھیے 10.4MB Pages = 168 + 151 Blood Razer1.zip 02-Apr-2009 13:22 5.6M Blood Razer2.zip 02-Apr-2009 13:22 4.8M |
|
|
|
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() |
![]() سائینس نے جہاں انسان کو بے شمار فائدے پہنچائے ہیں وہاں اس کی ترقی نے انسانوں اور اس دنیا کے مستقنل کو داؤ لگا دیا ہے آسمان آسمان کی عمیق بلندیوں میں موجود اوزوگ گیس میں ہڑنے والے شگاف اور اس کے نتیجے میں پیش اور اس کے نتیجے میں پیش آنے والی متوقع تباہی سے اس وقت پوری دنیا کے سائنسدان اور دانشور بری طرح خوفزد ہو رہے ہیں اور بات بھی طبے شدہ ہے کہ دنیا پر نازل ہونے والی متوقع تباہی کی اصل وجہ بھی سائنس کی ترقی ہی ہے اس ناول میں بھی اوزون گیس ہی پاکیشیا کی تباہی کی وجہ بنی جب اس گیس کو کوئی سائنسدان ہتھیار کے طور پر استعمال کرنے کا سوچ لے تو اس کی تباہی کس قدر ہولناک ہو گی اور جب یہ آئیڈیا پاکیشیا کے ہی کسی فرد کو ہو اور پاکیشیا کے خلاف ہی اسے استعمال کیا جائے تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پڑھ یے 4.8 MB Pages = 134 Download |
|
|
|
|
|
#14 |
|
Senior Member
![]() |
![]() مادام تاؤ ایک انکوکھا اور دلچسپ کردار جس سے قارین پہلے بھی ایک ناول ری بائٹ میں متعارف ہو چکے اس ناول میں یہ کرادر دوبارہ سامنے آیا ہے اور اس کی دلکشی اور حسن مزید نکھر گیا ہے 5.4 MB Pages = 95 + 99 Bogano1.zip 02-Apr-2009 12:00 2.6M Bogano2.zip 02-Apr-2009 12:00 2.8M Last edited by عقرب; 05-07-09 at 01:32 PM. |
|
|
|
|
|
#15 |
|
Senior Member
![]() |
![]() رنگین موت سے شروع ہونے والی کہانی ڈینجر کنگ پر آکر ختم ہوتی ہے ۔ جیسے جیسے زمانہ ترقی کرتا جا رہا ہے ویسے ہی مجرم بھی نت نئے انداز اور طریقے ایجاد کرتے رہتے ہیں ایسی مجرم تنظیمیں کو پوری دنیا کو اپنی شکار گاہ سمجھتی ہیں ان کے کام کرنے کے انداز ایسے انوکھے ہیں کہ پولیس اور انٹیلی جنس اور سیکرٹ سروسز اندھیرے میں ٹامک ٹوئیاں مارتی رہ جاتی ہے اور مجرم اپنا مشن مکمل کر کے چلے جاتے ہیں موجودہ کہانی بھی ائسے ہی مجموں کی ہے جن کے کام کرنے کا انداز یکسر منفرد اور یکتا ہے عمران اور اس کے ساتھی ان کے مقابلے میں طفل مکتب دکھائی دیتے ہیں اور ان کی انکھوں کے سامنے ان کا ملک خوفناک ترین بحران کا شکار ہو جاتا ہے کیا وہ اپنے ملک کو بچا سکے ابھی پڑھیے 2.04 MB Pages = 74 Download |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| com, document, download, downloads, feature, following, formula, free, images, incredible, software, speed, کمال, گوگل, قدم, لڑکی, مکمل, مجرموں, معلوم, جرم, رشتے, زندگی, سافٹ, صرف, صریح |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| ماں کی یا د کے 36 آنسو ............. ڈاکٹر نور | ڈاکٹرنور | عورت کہانی | 26 | 17-01-11 03:43 PM |
| تمہاری یاد کے آنسو | بزم خیال | محمودالحق | 0 | 06-01-11 12:37 PM |
| بپاشا باسو واکاواکا پر پرفارم کرنے کی خواہشمند | جاویداسد | فلمی دنیا | 0 | 11-07-10 05:48 PM |
| الطاف کے آنسو | sahj | خبریں | 28 | 17-04-10 08:49 AM |
| چپکے چپکے رات دن آنسو بہانا یاد ہے۔ ۔ ۔ | Zullu230 | شعر و شاعری | 2 | 30-07-07 10:36 PM |