واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > کتاب گھر

کتاب گھر یہاں‌پر اپ تمام اردو کی کتابوں کے لنک اور کتابوں کو اپلوڈ کر سکتے ہیں۔

شہاب نامہ - قدرت اللٰہ شہاب

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 06-03-10, 02:16 AM   #1
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,078
کمائي: 117,429
شکریہ: 14,670
4,078 مراسلہ میں 12,438 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default شہاب نامہ - قدرت اللٰہ شہاب

شہاب نامہ - قدرت اللٰہ شہاب

قدرت اللٰہ شہاب کا "شہاب نامہ" اس لنک سے ڈاؤنلوڈ کیا جاسکتا ہے۔ پوری کتاب 10 حصوں میں ہے۔

Behind The Curtains | Latest Urdu Columns Pakistan | Ebooks | IBITIANS.com - Toolbar
ھارون اعظم آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا
shafresha (06-03-10), نورالدین (06-03-10), ملک بھائی (06-03-10), محمدخلیل (06-03-10), راجہ اکرام (06-03-10), رضی (22-03-10), شاہ جی 90 (06-03-10), عارف اقبال (10-04-10), عبداللہ آدم (02-04-10)
پرانا 06-03-10, 05:40 PM   #2
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,262
شکریہ: 24,741
15,345 مراسلہ میں 39,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت شکریہ ہارون بھائی یہ واقعی بہت اہم کتاب ہے بطور خاص پاکستان بننے کی تاریخ، ہندو بنیئے کی مکاری ، انگریز کی دھوکے بازی اور پھر پاکستان بننے کے بعد کے حالات کی حقیقی تصویر دیکھنے کے لئے۔۔

مجھے اس کا اندازہ بہت دیر سے ہوا
ویسے تو میں شہاب نامہ کو گزشتہ کئی سالوں سے دیکھ رہا تھا کتابی صورت میں، اس کا نام ، مصنف کا نام اور پھر ان کی تصویر دیکھ کر مجھے یہ اندازہ ہوتا تھا کہ یہ کسی بزرگ کے قصے ہوں گے کرامات وغیرہ کے متعلق ۔۔۔۔۔ باقی تفصیلات تو اپ سمجھ ہی گئے ہوں گے جو میں کہنا چاہتا ہوں۔
اور مجھے پتہ نہیں کیوں اس طرح کی چیزیں پڑھنے سے بوریت ہوتی تھی۔ یہ کتاب 2 سال تک میرے سامنے پڑی رہی لیکن میں نے نہیں پڑی

لیکن جب کافی تذکرہ سننے کے بعد پڑھا تو یقین کریں بہت ہی نایاب پایا
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (06-03-10), شاہ جی 90 (06-03-10), عارف اقبال (10-04-10)
پرانا 06-03-10, 08:02 PM   #3
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,078
کمائي: 117,429
شکریہ: 14,670
4,078 مراسلہ میں 12,438 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
بہت شکریہ ہارون بھائی یہ واقعی بہت اہم کتاب ہے بطور خاص پاکستان بننے کی تاریخ، ہندو بنیئے کی مکاری ، انگریز کی دھوکے بازی اور پھر پاکستان بننے کے بعد کے حالات کی حقیقی تصویر دیکھنے کے لئے۔۔

مجھے اس کا اندازہ بہت دیر سے ہوا
ویسے تو میں شہاب نامہ کو گزشتہ کئی سالوں سے دیکھ رہا تھا کتابی صورت میں، اس کا نام ، مصنف کا نام اور پھر ان کی تصویر دیکھ کر مجھے یہ اندازہ ہوتا تھا کہ یہ کسی بزرگ کے قصے ہوں گے کرامات وغیرہ کے متعلق ۔۔۔۔۔ باقی تفصیلات تو اپ سمجھ ہی گئے ہوں گے جو میں کہنا چاہتا ہوں۔
اور مجھے پتہ نہیں کیوں اس طرح کی چیزیں پڑھنے سے بوریت ہوتی تھی۔ یہ کتاب 2 سال تک میرے سامنے پڑی رہی لیکن میں نے نہیں پڑی

لیکن جب کافی تذکرہ سننے کے بعد پڑھا تو یقین کریں بہت ہی نایاب پایا
راجہ بھائی، شروع میں مجھے بھی ایسا ہی لگا تھا۔ میں جب کالج میں پڑھتا تھا، تو ایک دن لائبریرین سے کسی اچھی کتاب کا مشورہ دینے کی درخواست کی۔ انہوں نے شہاب نامہ نکال کر دیا۔ اس وقت تو کتاب کی ضخامت دیکھ کر مجھے ایسا لگا کہ مشورہ مانگ کر غلطی کردی، لیکن جب کتاب پڑھی تو اس کی قدروقیمت کا اندازہ ہوا۔ واقعی اچھی کتاب ہے۔
ھارون اعظم آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (10-04-10)
پرانا 06-03-10, 08:20 PM   #4
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,907
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,791 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں تو اس کتاب کو ہمیشہ سینے سے لگا کر رکھتا ہوں
زندگی کا ہر رنگ اس کتاب میں مل جاتا ہے
شاہ جی 90 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (06-03-10), عارف اقبال (10-04-10)
پرانا 10-04-10, 09:59 PM   #5
Senior Member
 
عارف اقبال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مراسلات: 979
کمائي: 15,136
شکریہ: 1,882
725 مراسلہ میں 1,798 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

واقعی بہت اچھی کتاب ہے
اس جیسی کتاب ڈھونڈے نہیں ملتی۔ جب بھی پڑھی جائے مزا دیتی ہے۔ بہت زیادہ پڑھی جانے والی کتابوں میں سے ایک ہے۔ یہ بجا طور پر ایسی کتاب ہے جس کے بارے میں کہا جا سکتا ہے جس نے پڑھی وہ بھی بچھتایا جس نے نہ پڑھی وہ بھی بچھتایا
__________________
اندازِ بیاں گرچہ بہت شوخ نہیں ہے
شاید کہ اتر جائے ترے دل میں مری بات
عارف اقبال آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عارف اقبال کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (10-04-10), شاہ جی 90 (10-04-10)
پرانا 10-04-10, 10:03 PM   #6
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,078
کمائي: 117,429
شکریہ: 14,670
4,078 مراسلہ میں 12,438 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یونس بھائی، یہ پچھتانے والی بات سمجھ نہیں آئی۔
ھارون اعظم آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (10-04-10)
پرانا 11-04-10, 12:11 AM   #7
Senior Member
 
عارف اقبال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مراسلات: 979
کمائي: 15,136
شکریہ: 1,882
725 مراسلہ میں 1,798 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کتاب کے پڑھنے کے بعد یہ کڑوا سچ سامنے آتا ہے کہ پاکستان کے کتنے مواقع مفت میں ہاتھ سے چلے گئے اس حقائق کو جان کر پچھتاتا ہوں پڑھنے سے لیکن کتاب ضرور پڑھئیے بڑے مزے اور کام کی چیز ہے۔ اگر نہ پڑھی گئی پچھتایا جائے گا
عارف اقبال آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے عارف اقبال کا شکریہ ادا کیا
shafresha (11-04-10), ھارون اعظم (11-04-10), منتظمین (12-04-10), شاہ جی 90 (11-04-10)
پرانا 11-04-10, 12:17 AM   #8
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,907
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,791 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اس کتاب میں کتنے رنگ ہیں
اس حوالے سے تو ہم بھی پچھتاتے ہیں
لیکن اس کے دیگر رنگ آنکھوں کو مسحورکر دیتے ہیں
یونس عارف بھائی
آپ کو
چندرا وتی
ماں جی
عفت صاحبہ کا آخری وقت
اور
چھوٹا منہ بڑی بات کیسے لگے
شاہ جی 90 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا
shafresha (11-04-10), نورالدین (12-04-10)
پرانا 11-04-10, 12:36 AM   #9
Senior Member
 
عارف اقبال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مراسلات: 979
کمائي: 15,136
شکریہ: 1,882
725 مراسلہ میں 1,798 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اس کتاب کو گرمیوں کی چھٹیوں میں پڑھا تھا
عفت صاحبہ اورماں جی کی موت پر آنسو آگئے اور وہ ہندو لڑکی کی مرنا بھی
یا خدا بھی ایک شاہکار افسانہ ہے

Last edited by عارف اقبال; 11-04-10 at 01:02 AM.
عارف اقبال آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے عارف اقبال کا شکریہ ادا کیا
shafresha (11-04-10), نورالدین (12-04-10), شاہ جی 90 (11-04-10), عبداللہ آدم (15-04-10)
پرانا 12-04-10, 09:55 PM   #10
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: یہیں کہیں آس پاس
مراسلات: 1,869
کمائي: 41,100
شکریہ: 10,636
1,419 مراسلہ میں 4,363 بارشکریہ ادا کیا گیا
نورالدین کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں نورالدین کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یہ کتاب سنجیدہ اور ذمہ دار بیور کریٹس کے لیے ایک نصاب کی حیثیت رکھتی ہے
اس کتاب کو سوس سروس کا انسائکلو پیڈیا یا نصاب کہیں تو بے جا نہ ہوگا
__________________
انسان کو زندگی میں وہی کام کرنا چاہیے جس کی اسے ضرورت ہو ۔
نورالدین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
نورالدین کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (13-04-10)
پرانا 12-04-10, 10:04 PM   #11
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,234
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,065 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اگر شہاب نامہ کو سہی طور پر سمجھنا ہے تو پھر ممتاز مفتی کی کتاب بھی پڑھنی پڑے گی۔ اس کے بغیر شہاب نامہ ادھورا ہے۔ کبھی بھی مکمل نہیں ہو سکتا ہو۔ اور ان دونوں کو پڑھ کر کسی "بابا" کی تلاش کرنی ہو تو پھر اشفاق احمد کو پڑھیں۔ اگر پھر بھی کچھ کمی کا احساس ہو تو پھر بانو قدسیہ کا راجہ گدھ تمام گزشتہ کو باہم پیوستہ کر دے گا۔
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو!
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (12-04-10), نورالدین (12-04-10), شاہ جی 90 (13-04-10), عبدالقدوس (13-04-10)
پرانا 13-04-10, 09:33 PM   #12
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,907
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,791 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : منتظمین مراسلہ دیکھیں
اگر شہاب نامہ کو سہی طور پر سمجھنا ہے تو پھر ممتاز مفتی کی کتاب بھی پڑھنی پڑے گی۔ اس کے بغیر شہاب نامہ ادھورا ہے۔ کبھی بھی مکمل نہیں ہو سکتا ہو۔ اور ان دونوں کو پڑھ کر کسی "بابا" کی تلاش کرنی ہو تو پھر اشفاق احمد کو پڑھیں۔ اگر پھر بھی کچھ کمی کا احساس ہو تو پھر بانو قدسیہ کا راجہ گدھ تمام گزشتہ کو باہم پیوستہ کر دے گا۔
:c onfused:
واہ واہ واہ منتظمین بھائی
شہاب نامہ کو سمجھنے اور عمل کرنے کا ایسا نسخہ پہلے کہاں دیکھا تھا
شاہ جی 90 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا گیا
نورالدین (14-04-10)
جواب

Tags
9/11, com, download, ebook, ebooks, free, pakistan, php, plugins, shared, ten, url, ہے۔, کتاب, پوری, ڈاؤنلوڈ, قدرت, لنک, نامہ, wordpress, www, اللٰہ, جاسکتا, حصوں, شہاب

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:38 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger