واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > کتاب گھر



کتاب گھر یہاں‌پر اپ تمام اردو کی کتابوں کے لنک اور کتابوں کو اپلوڈ کر سکتے ہیں۔


امام ابن شہاب زہری و امام طبری ،تصویر کا دوسرا رخ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 19-08-10, 11:08 AM   #1
Senior Member
 
گوندل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2009
مقام: اسلامی جمہوریہ پاکستان
مراسلات: 469
کمائي: 16,123
شکریہ: 285
376 مراسلہ میں 1,189 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default امام ابن شہاب زہری و امام طبری ،تصویر کا دوسرا رخ

امام ابن شہاب زہری و امام طبری ،تصویر کا دوسرا رخ

’’امام ابن شہاب زہری و امام طبری ،تصویر کا دوسرا رخ‘‘ از علامہ تمنا عمادیImam_Zahri_wa_Imam_Tabri.pdf - 4shared.com - document sharing - download
__________________
عابد
گوندل آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے گوندل کا شکریہ ادا کیا
نورالدین (06-09-10), طارق راحیل (14-09-10)
پرانا 06-09-10, 03:50 PM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: یہیں کہیں آس پاس
مراسلات: 2,051
کمائي: 55,325
شکریہ: 11,816
1,570 مراسلہ میں 4,871 بارشکریہ ادا کیا گیا
نورالدین کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں نورالدین کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت شکریہ شیئرنگ کا ۔ ۔
نورالدین آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 06-09-10, 04:49 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: یہیں کہیں آس پاس
مراسلات: 2,051
کمائي: 55,325
شکریہ: 11,816
1,570 مراسلہ میں 4,871 بارشکریہ ادا کیا گیا
نورالدین کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں نورالدین کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Thumbs down زہری

اس کتاب کے حرفِ اول سے ایک اقتباس
زہری کے بارے میں
جنہوں نے ہم امت مسلمہ کو روایت کا ایک عظیم الشان ذخیرہ فراہم کیا ۔
t-z_14.jpg
t-z_15.jpg

__________________
انسان کو زندگی میں وہی کام کرنا چاہیے جس کی اسے ضرورت ہو ۔
نورالدین آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے نورالدین کا شکریہ ادا کیا
محمد عاصم (16-09-10), جاویداقبال (07-09-10)
پرانا 06-09-10, 04:51 PM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: یہیں کہیں آس پاس
مراسلات: 2,051
کمائي: 55,325
شکریہ: 11,816
1,570 مراسلہ میں 4,871 بارشکریہ ادا کیا گیا
نورالدین کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں نورالدین کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Thumbs down طبری

کتاب کے حرفِ اول سے ایک اقتباس
طبری کے بارے میں
جنہوں نے اسلام کے نام پر کہانیوں کا ذخیرہ فراہم کیا
t-z_15-2.jpg
نورالدین آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے نورالدین کا شکریہ ادا کیا
جاویداقبال (07-09-10), طارق راحیل (14-09-10)
پرانا 08-09-10, 12:58 PM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: یہیں کہیں آس پاس
مراسلات: 2,051
کمائي: 55,325
شکریہ: 11,816
1,570 مراسلہ میں 4,871 بارشکریہ ادا کیا گیا
نورالدین کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں نورالدین کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Lightbulb

گوگل ڈاکومنٹ میں
اس کتاب کو آن لائن مطالعہ کرنے کے لیے لنک یہ ہے۔
https://docs.google.com/leaf?id=0B8t...ut=list&num=50
’’امام ابن شہاب زہری و امام طبری ،تصویر کا دوسرا رخ‘

اسی صفحے پر ڈاؤن لوڈ لنک بھی ہے۔
نورالدین آن لائن ہے   Reply With Quote
نورالدین کا شکریہ ادا کیا گیا
طارق راحیل (14-09-10)
پرانا 08-09-10, 01:45 PM   #6
Senior Member
 
حیدر Rehan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Pakistan , Karachi
مراسلات: 2,895
کمائي: 51,359
شکریہ: 8,023
2,147 مراسلہ میں 4,923 بارشکریہ ادا کیا گیا
حیدر Rehan کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں حیدر Rehan کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

شکریہ گوندل ڈیئر

اپکی شیرنگ کی گئی کتاب پڑھنا شروع ہی کی تھی کہ ہر دوسرے صفحے پر لکھا دیکھا کہ امام زہری اور امام طبری وغیرہ شیعہ تھے
بلکہ صفحہ نمبر 21 پر تو لکھا ہے کہ
امام زہری تقیہ باز شیعہ تھے یعنی سنیوں میں سنی اور شیعوں میں شیعہ
۔
۔
۔
اپ نے یہ تو گوراہ کرلیا کہ اتنے بڑے عالم کو یعنی خود اہلسنت حضرات جن کو امام کہتے ہیں اور چودہ سو سال سے اب تک یہی چلا ارہاتھا اپ نے تقیہ باز شیعہ کہہ دیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔یہ نہی کہہ سکے کہ وہ واقعی اتنے سچے تھے کہ جو حقیقت تھی بیان کرتے تھے چاہے وہ کسی شیعہ کے مطابق ہوتی یا اہلسنت و الجماعت کے مطابق ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

باقی پڑھنے کا وقت ملا تو پڑھ کر لکھتا رہوں گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اللہ حافظ
__________________
شمع ہر رنگ میں جلتی ہے سحر ہونے تک
حیدر Rehan آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حیدر Rehan کا شکریہ ادا کیا
طارق راحیل (14-09-10), عبداللہ آدم (09-09-10)
پرانا 08-09-10, 08:35 PM   #7
Senior Member
 
گوندل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2009
مقام: اسلامی جمہوریہ پاکستان
مراسلات: 469
کمائي: 16,123
شکریہ: 285
376 مراسلہ میں 1,189 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

حیدر بھائی یہ میں نے نہیں‌لکھا، علامہ تمنا عمادی کی رائے ہے، کیونکہ کتاب انھوں نے لکھی ہے۔ میری اتنی نہ جرات ہے اور نہ علم کہ کسی عالم کے بارے میں کوئی حتمی رائے دے سکوں۔ البتہ میں نے اسے شیئر ضرور کیا ہے۔ اور جو کتاب مجھے دستیاب ہوتی ہے وہ بالعموم میں شیئر کردیتا ہوں۔ باقی کسی کتاب کے بارےمیں رائے تو پڑھنے والے ہی دیں گے۔
گوندل آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے گوندل کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (09-09-10), ھارون اعظم (10-09-10), نورالدین (09-09-10), مرزا عامر (09-09-10), حیدر Rehan (09-09-10)
پرانا 09-09-10, 01:32 PM   #8
Senior Member
 
حیدر Rehan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Pakistan , Karachi
مراسلات: 2,895
کمائي: 51,359
شکریہ: 8,023
2,147 مراسلہ میں 4,923 بارشکریہ ادا کیا گیا
حیدر Rehan کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں حیدر Rehan کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

امام شافعی سے لے کر اج کے طاہرالقادری تک ان جیسے حضرات پر بھی یہی الزام اکثر و قات لگے کہ وہ شیعہ عقاید کا پرچار کرتے تھے یا کرتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اس کا مطلب یہ نہی کہ وہ بھی شیعہ تھے یا شیعہ ہیں
بلکہ اہلبیت علیہ سلام پر ہویے مصائب و مشکلات اور ان فضائل ایک حقیقت ہیں ۔۔

لاکھوں لوگوں نے اپنی جانیں دی ہیں ان باتوں پر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اللہ جس کو چاہتا ہے عزت دیتا ہے ۔۔۔

کل کربلا میں صرف دو یعنی ایک حضرت امام حسین کے فرزند امام سجاد (عابدبیمار) علیہ سلام اور ان کے فرزند امام باقر علیہ سلام بچے تھے اللہ نے کربلا سے ان کو بچانے کے لیے بیمار کیا تاکہ ان پر جہاد فرض نہ ہو۔۔۔۔اور دوسرے ان کے فرزند 5 سال کے تھے تاکہ ان پر جہاد فرض نہ ہو۔۔۔
(یہ اللہ پاک کا انتظام تھا ۔۔۔۔۔۔تاکہ کربلا میں کیا ہوا ہر کوئی جان سکے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ورنہ اج سے چودہ سو سال پہلے ایک ریگستان میں کیا ہوا کون جان سکتا تھا ۔
اج دنیا میں ۔۔۔۔امام حسین علیہ سلام کو اپنا امام و رہبر ماننے والوں اور ان کے نام پر جہاد کرنے والوں کی تعداد 30 کروڑ سے زیادہ ہے
اور ان کو حق ماننے والے مسلمان تو تقریبا 80 کروڑ سے زیادہ ہیں اور رہی بات اگر دنیا میں ہرمذہب و ہر طبقہ سے تعلق رکھنے والوں کو دیکھیں تو تقریبا 7 ارب افراد ان کو سلام کرتے ہیں ۔۔اور ان کو ایک امن پسند اور سچ پر مرنے والا انسان تصور کرتے ہیں ۔۔
۔
۔
۔
کچھ لوگ جو ہیں بے چارے وہ اج تک کشمکش میں ہیں کہ کیا امام حسین حق پر تھے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اللہ ان کی عقلوں کو درست سمت دکھائے۔
امین
حیدر Rehan آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حیدر Rehan کا شکریہ ادا کیا
بلال اویسی (28-10-10), عبداللہ آدم (09-09-10)
پرانا 09-09-10, 04:46 PM   #9
ناظم اعلی

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,530
کمائي: 298,224
شکریہ: 36,136
13,829 مراسلہ میں 40,304 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ریحان بھائی ذرا ہلکا ہاتھ رکھا کریں
72 فرقوں میں 72000 اختلاف ہونگے لیکن جب کسی "شعیہ" کا ذکر نکلے گا آپ کا فتوی آجائے گا کے علی کے دشمن اہل بیت کے دشمن حسین کے دشمن
اور اپنے آپ کو قابل رحم بنانے اور سمجھانے کے بجائے موضوع کی طرف دھیان دیں
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں

Last edited by فیصل ناصر; 14-09-10 at 10:21 PM.
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
نورالدین (14-09-10), محمد عاصم (16-09-10), مرزا عامر (09-09-10), مسٹر شیف (27-12-10), حیدر Rehan (16-09-10), طارق راحیل (14-09-10)
پرانا 09-09-10, 04:50 PM   #10
ناظم اعلی

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,530
کمائي: 298,224
شکریہ: 36,136
13,829 مراسلہ میں 40,304 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

دوسری عرض یہ ہے کے دین کہانیوں اور داستانوں کا نام نہیں ہے بلکہ دین اسلام عین فطرت ہے
اس لئے جو بھی غیر فطری کہانیاں اور داستان امیر حمزہ بنانے کی کوشش کرے گا اس کو جرح کا سامنا تو کرنا پڑے گا چاہے وہ طاہر القادری ہوں یا اور کوئی
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
نورالدین (14-09-10), محمد عاصم (16-09-10), مرزا عامر (09-09-10), مسٹر شیف (27-12-10), طارق اقبال (16-10-10)
پرانا 09-09-10, 11:45 PM   #11
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
کمائي: 100,111
شکریہ: 24,031
4,993 مراسلہ میں 14,721 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : نورالدین مراسلہ دیکھیں
کتاب کے حرفِ اول سے ایک اقتباس
طبری کے بارے میں
جنہوں نے اسلام کے نام پر کہانیوں کا ذخیرہ فراہم کیا

منسلکہ فائل 34132
کچھ تو پاس حیا چاہیے!!!
عبداللہ آدم آف لائن ہے   Reply With Quote
عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا گیا
نورالدین (14-09-10)
پرانا 14-09-10, 02:35 PM   #12
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: یہیں کہیں آس پاس
مراسلات: 2,051
کمائي: 55,325
شکریہ: 11,816
1,570 مراسلہ میں 4,871 بارشکریہ ادا کیا گیا
نورالدین کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں نورالدین کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبداللہ آدم مراسلہ دیکھیں
کچھ تو پاس حیا چاہیے!!!
غیر جانبدارانہ تحقیق بھی ہونی چاہیے
نورالدین آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 14-09-10, 09:18 PM   #13
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مراسلات: 8
کمائي: 271
شکریہ: 3
5 مراسلہ میں 17 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ٹھیک!!! نہ سارا کچھ ادھر سچ ہے اور نہ سب اس میں جھوٹ ہے۔ محققین نے ان سب چیزوں میں بھی جھوٹی روایات ثابت کردی ہیں۔ اور جب ایک بھی جھوٹ ثابت ہوجاتا ہے تو پھر ۔۔۔۔۔۔۔۔مطلب یہی ہے کہ تمام روایات کو فرقان یعنی قرآن کی روشنی میں دیکھا جائے۔ جو اس پر پوری اترے وہ قبول اور جو اس کے خلاف ہو وہ رد کر دی جائے۔ اور جس کے متعلق قرآن سے کوئی وضاحت نہ ملے اسے مشروط طور پر مان لیا جائے۔
اردوزبان آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے اردوزبان کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (14-09-10), نورالدین (14-09-10), حیدر Rehan (16-09-10)
پرانا 16-09-10, 03:30 PM   #14
Senior Member
 
حیدر Rehan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Pakistan , Karachi
مراسلات: 2,895
کمائي: 51,359
شکریہ: 8,023
2,147 مراسلہ میں 4,923 بارشکریہ ادا کیا گیا
حیدر Rehan کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں حیدر Rehan کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
ریحان بھائی ذرا ہلکا ہاتھ رکھا کریں
72 فرقوں میں 72000 اختلاف ہونگے لیکن جب کسی "شعیہ" کا ذکر نکلے گا آپ کا فتوی آجائے گا

آپ مجھے شیعہ سمجھتے ہیں یہ آپ کی اپنی سوچ ہے۔
حیدر Rehan آن لائن ہے   Reply With Quote
حیدر Rehan کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (16-09-10)
پرانا 16-09-10, 05:45 PM   #15
ناظم اعلی

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,530
کمائي: 298,224
شکریہ: 36,136
13,829 مراسلہ میں 40,304 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حیدر Rehan مراسلہ دیکھیں
آپ مجھے شیعہ سمجھتے ہیں یہ آپ کی اپنی سوچ ہے۔
ٹھیک بھائی آپ شعیہ نہیں ہوگے
لیکن آپ کا اعتدال اسی لفظ پر ختم ہوجاتا ہے
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
نورالدین (20-09-10), حیدر Rehan (16-09-10)
جواب

Tags
color, com, document, download, pdf, shared, sharing, size, url, www, امام, ابن, ابن شہاب،, از, اسلام, تمنا, دوسرا, رخ, زہری, شہاب, شکریہ, شیئرنگ, طبری, علامہ, عظیم


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
دوسری سوچ اور دوسرا سوال۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ عبداللہ آدم گپ شپ 23 01-03-11 11:14 PM
پرویز مشرف بھی بش بھائی کے قریب قریب ،تصویر کی حد تک جوتے۔۔۔ جاویداسد خبریں 3 02-10-10 11:51 PM
دوسردار مصر گئے The Great قہقہے ہی قہقے 1 08-09-09 07:34 PM
مائیکروسافٹ کا شاہکار ! طاھر دلچسپ اور عجیب 0 10-07-08 09:11 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:32 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger