واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > کتاب گھر

کتاب گھر یہاں‌پر اپ تمام اردو کی کتابوں کے لنک اور کتابوں کو اپلوڈ کر سکتے ہیں۔

مظہر کلیم ایم اے کے سو سے زائد ناول

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 05-07-09, 01:03 PM   #61
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مقام: In Front Of My Computer
مراسلات: 507
کمائي: 2,934
شکریہ: 105
144 مراسلہ میں 266 بارشکریہ ادا کیا گیا
عقرب کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عقرب کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

نیا ناول لائٹ ہاؤس آپ کے سامنے ہے بقول مصنف اس کا تیکھا پن لازما آپ کو پسند آئے گا

3 MB

Pages = 100

Download
عقرب آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 05-07-09, 01:04 PM   #62
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مقام: In Front Of My Computer
مراسلات: 507
کمائي: 2,934
شکریہ: 105
144 مراسلہ میں 266 بارشکریہ ادا کیا گیا
عقرب کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عقرب کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

قارین کی مسلسل فرمائش پر اسرائیل کے اوپر لکھا گیا ایک نیا ناول پیش خدمت ہے

3 + ?MB

Pages = 121 + ?

Long Birg Complex1.zip 19-Apr-2009 03:42 3.0M
عقرب آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 05-07-09, 01:06 PM   #63
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مقام: In Front Of My Computer
مراسلات: 507
کمائي: 2,934
شکریہ: 105
144 مراسلہ میں 266 بارشکریہ ادا کیا گیا
عقرب کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عقرب کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

معزز قارین ادھورے فارمولے کی کہانی آگے بڑھتی ہے اس کا دوسرا حصہ آپ کے ہاتھوں میں ہے بعض مشن ایسے ہوتے ہیں جو بہت آسان دکھائی دیتے ہیں لیکن ان کو پورا کرنے کے لیے موت کی آنکہوں میں انکھیں ڈالنا پڑتی ہیں ادھورا فارمولا بھی ایک ایسا ہی مشن تھا جس کے متعلق عمران نے دعوای کیا تھا کہ وہ اسے چٹکی بجاتے حل کر دے گا لیکن جب نتیجہ سامنے آیا تو عمران چٹکی بجاتا رہ گیا اور مجرم مشن مکمل کر کہ چلے گئے 3.7 MB

Pages 103
Downloads
عقرب آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 05-07-09, 01:08 PM   #64
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مقام: In Front Of My Computer
مراسلات: 507
کمائي: 2,934
شکریہ: 105
144 مراسلہ میں 266 بارشکریہ ادا کیا گیا
عقرب کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عقرب کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

گولڈن جوبلی نمبر آپ کے ہاتھوں میں ہے اس مہنگائی کے دور میں گولڈن جوبلی کا تصور بھی محال ہے ویسے اگر آپ کا خیال ہے کہ گولڈن جوبلی نمبر سونے کے صفحات پر چھاپا گیا ہے تو آپ کہانی پڑھنے کے بعد سیدھے زرگر کے پاس دوڑے جائیں گے لیکن اسے دیکھ کر آپ بھی تنویر کی طرح طویل سانس لے کر رہ گئی ہوں گے یہ صرف اس حد تک گولڈن ہے کہ یہ پچاسواں ناول ہے جیسے جیسے گولڈن جوبلی نبمر قریب آتا جا رہا تھا قارین کے خطوط میں بھی اضافہ ہوتا جا رہا تھا ہر کسی کی اپنی رائے تھی لیکن اس گولڈن جوبلی میں عمران مجرم بن گیا کیسے بنا یہ تو پڑہ کر پتہ چل ہی جائے گا

3.5 MB

Pages 119
Downloads
عقرب آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 05-07-09, 01:08 PM   #65
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مقام: In Front Of My Computer
مراسلات: 507
کمائي: 2,934
شکریہ: 105
144 مراسلہ میں 266 بارشکریہ ادا کیا گیا
عقرب کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عقرب کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

لانگ برڈ سیلڈ کملیکس میں بھی عمران کی جدوجہد کا سلسلہ ابھی تک اسی ولولے کے ساتھ جاری ہے دیکہیے یہ جدوجہد جب اپنے عروج کو پہنچتی ہے تو کیا رنگ لاتی ہے

2.6 + 2.47 MB

Pages = 110 + 110

Sealed Complex1.zip 19-Apr-2009 03:49 2.6M
Sealed Complex2.zip 19-Apr-2009 04:02 2.5M

Last edited by عقرب; 05-07-09 at 04:27 PM.
عقرب آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 05-07-09, 01:09 PM   #66
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مقام: In Front Of My Computer
مراسلات: 507
کمائي: 2,934
شکریہ: 105
144 مراسلہ میں 266 بارشکریہ ادا کیا گیا
عقرب کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عقرب کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

پرنس کاچان جس سے آپ پہلی بار متعارف ہو رہے ہیں اس ناول میں عمران آپ کو آپ کے پسندیدہ انداز میں نظر آئے گا اس کی مزاحیہ حرکتوں اور باتوں سے آپ لطف اندوز ہوں گے پرنس کاچان ایک ایسا کردار جس کا سیکٹری عمران تھا اب یہ آپ خود اندازہ لگا لیں جس پرنس کا سیکٹری عمران ہے وہ کیسا پرنس ہو گا

3.4 + 3.6 MB

Pages = 145 + 144

Prience KaChan2.zip 19-Apr-2009 03:44 3.6M
Prience Kachan1.zip 19-Apr-2009 03:44 3.4M
عقرب آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 05-07-09, 01:10 PM   #67
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مقام: In Front Of My Computer
مراسلات: 507
کمائي: 2,934
شکریہ: 105
144 مراسلہ میں 266 بارشکریہ ادا کیا گیا
عقرب کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عقرب کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ایک بار پھر عمران اور کرنل فرہدی ایک دوسرے کے آمنے سامنے ایک ایسا ناول جس کو ایک بار پڑہ کر آپ کو تسکین نہ ہو گی جراثیموں پر لکھا گیا ایک انوکہا جاسوسی ناول مظہر کلیم صاحب کہ قلم سے

3.9 + 3.8 MB

Pages = 127 + 119

Re Byte2.zip 19-Apr-2009 03:46 3.8M
Re Byte1.zip 19-Apr-2009 03:45 3.9M
عقرب آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 05-07-09, 01:11 PM   #68
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مقام: In Front Of My Computer
مراسلات: 507
کمائي: 2,934
شکریہ: 105
144 مراسلہ میں 266 بارشکریہ ادا کیا گیا
عقرب کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عقرب کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جاسوسی ادب کا ایک شاہکار ناول ریڈ کرافٹ آپ کے سامنے ہے مجھے یقین ہے یہ ناول آپ کے ذوق پر پورا اترے گا لیکن اس کے ابتدائی چند صفحات موجود نہیں جس کے لیے میں معزرت خواہ ہوں

3.07 MB

Pages = 134

Download
عقرب آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 05-07-09, 04:14 PM   #69
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مقام: In Front Of My Computer
مراسلات: 507
کمائي: 2,934
شکریہ: 105
144 مراسلہ میں 266 بارشکریہ ادا کیا گیا
عقرب کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عقرب کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ساگان مشن سے شروع ہونے والے کیس کی آخری کہانی ریڈ ٹاپ آپ کے سامنے ہے اس ناول میں جدوجہد اپنے عروج کو پہنچ رہی ہے ریڈ ٹاپ لیبارٹری جسے کے جی بی ہیڈ کواٹر سے بھی زیادہ محفوظ اور ناقابل تسخیر سمجھا جاتا تھا اس کو تسخیر کرنے کے عمران اور اس کے ساتھیوں کی اعصاب شکن جدوجہد

2.98 MB

Pages = 132

ڈاونلوڈ
عقرب آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 05-07-09, 04:14 PM   #70
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مقام: In Front Of My Computer
مراسلات: 507
کمائي: 2,934
شکریہ: 105
144 مراسلہ میں 266 بارشکریہ ادا کیا گیا
عقرب کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عقرب کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default ریڈ فلیگ

اس ناول میں نوادرات چوری کر کہ بیچنے والی ایک بین الاقوامی تنظیم سامنے آئی ہے سر سلطان کو ایک نوادر چوری کرنے کے لیے استعمال کیا گیا سر سلطان کے دامن پر لگے اس داغ کو دھونے کے لیے عمران کو میدان میں اترنا پڑا لیکن جب اس تنظیم کا سرغنہ سامنے آیا تو حکومت تو ایک طرف عمران خود بھی حیران رہ گیا

3.9 MB

Pages = 178

Download

Last edited by عقرب; 05-07-09 at 04:20 PM.
عقرب آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 05-07-09, 04:21 PM   #71
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مقام: In Front Of My Computer
مراسلات: 507
کمائي: 2,934
شکریہ: 105
144 مراسلہ میں 266 بارشکریہ ادا کیا گیا
عقرب کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عقرب کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یوں تو آپ کی نظر سے بے شمار جاسوسی ناول گزرے ہوں گے لیکن ریڈومیڈوسا اپنے انداز کا الگ ہی ناول ہے اور دوسرے تمام جاسوسی ناولوں سے ہٹ کر ہے یہ کہانی ایک ایسی تنظیم کی ہے جو آپ کو جاسوسی ادب کی نئ دنیاوں سے روشناس کروائے گی،یہ تنظیم رحم مروت اور نرمی کے سے ہی واقف نہیں ہے ۔یہ اپنے شکار پر قہر خدا وندی بن کر ٹوٹتی ہے اور اس بار اس تنظیم نے پاکیشیا کا رخ کیا ہے۔

3.46MB

Pages = 117

http://bookspk.com/urdu/jasosi/mk/01/Redo%20Modisa.zip
عقرب آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 05-07-09, 04:22 PM   #72
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مقام: In Front Of My Computer
مراسلات: 507
کمائي: 2,934
شکریہ: 105
144 مراسلہ میں 266 بارشکریہ ادا کیا گیا
عقرب کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عقرب کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

موجودہ دور میں دنیا مزہبی طور پر مختلف بلاکس میں بٹ گئی ہے اور اب جنگوں کا انحصار بھی مزہب پر ہی ہوتا ہے موجودہ ناول بھی اسی کے متعلق ہے ۔ اس وقت دنیا میں تین بڑے مزھب ہیں اسلام یہود اور نصاری۔یہود و نصاری اسلام کے خلاف اکٹھے ہو چکے ہیں لیکن ایسی تنظیم بھی سامنے آئی ہے جو دنیا کے تمام مزاھب کے خلاف ہے اور اس کا شکار تمام مزاھب کے سکالرز تھے اس بار یہ تنظیم پاکیشیا کے ایک سکالر کے خلاف نکل کھڑی ہوئی ہے

3.30MB

Pages = 151

Download
عقرب آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 05-07-09, 04:23 PM   #73
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مقام: In Front Of My Computer
مراسلات: 507
کمائي: 2,934
شکریہ: 105
144 مراسلہ میں 266 بارشکریہ ادا کیا گیا
عقرب کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عقرب کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

موجودہ سائنسی دور میں ترقی یافتہ ممالک دورے ممالک پر غلبہ حاصل کرنے اور اس غلبے کو قائم رکھنے کے لیے نت نئے طریقے استعمال کرتے رہتے ہیں۔ اسی لیے کبھی مصنوعی سیارے فضا میں چھوڑے جاتے ہیں اور کبھی ایسے زمینی سنٹر بنائے جاتے ہیں جو دوسرے ملکوں کی نگرانی کرتے ہیں ایسا ہی ایک سنٹر پاکیشیا کی نگرانی کے قائم کیا گیا۔

2.52 + 2.69 MB

Pages = 112 + 110

Sasak Center1.zip 19-Apr-2009 03:48 2.5M
Sasak Center2.zip 19-Apr-2009 03:49 2.7M
عقرب آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 05-07-09, 04:28 PM   #74
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مقام: In Front Of My Computer
مراسلات: 507
کمائي: 2,934
شکریہ: 105
144 مراسلہ میں 266 بارشکریہ ادا کیا گیا
عقرب کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عقرب کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میرےپسندیدہ ترین ناولوں میں سے ایک ناول شوٹنگ پاور بھی آپ کے سامنے ہے اس ناول کے آغاز میں ہی عمران اس انداز میں نظر آیا جس انداز میں اسے دیکھنا آپ اور میں پسند کرتے ہیں اور عمران کا دنیا کے سب سے ماہر نشانہ باز کے ساتھ مقابلہ ہوا جو واقعی اپنے فن میں ثانی نہ رکھتا تھا لیکن بعد میں وہی کہنے لگا کہ کے ثانی نہیں بلکہ عمران اس فن میں اس سے بھی زیادہ یکتا ہے ابھی پڑھیے

2.77 MB

Pages = 93

Download
عقرب آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 05-07-09, 04:29 PM   #75
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مقام: In Front Of My Computer
مراسلات: 507
کمائي: 2,934
شکریہ: 105
144 مراسلہ میں 266 بارشکریہ ادا کیا گیا
عقرب کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عقرب کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

دنیا پر حکومت کرنے کا خواب تو ہر کوئی دیکھتا رہتا ہے اور لوگوں نے اپنی طاقت کے بل بوتے پر اس خواب کو عملی جامہ پھنانے کی کوشش بھی کی ہے لیکن کیا یہ حواب صرف بادشاہ اور جرنیل دیکھ سکتے ہیں کوئی مجرم نھیں دیکھ سکتا؟ اس ناول میں بھی چند مجرموں نے پوری دنیا پر حکومت کرنے کا خواب دیکھا لیکن ہر فرعون کے لیے موسی بھی ہوتا ہے

2.15 + 2.35 MB

Pages = 93 + 97

Silver Girl1.zip 19-Apr-2009 04:03 2.2M
Silver Girl2.zip 19-Apr-2009 04:03 2.4M
عقرب آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
com, document, download, downloads, feature, following, formula, free, images, incredible, software, speed, کمال, گوگل, قدم, لڑکی, مکمل, مجرموں, معلوم, جرم, رشتے, زندگی, سافٹ, صرف, صریح

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ماں کی یا د کے 36 آنسو ............. ڈاکٹر نور ڈاکٹرنور عورت کہانی 26 17-01-11 03:43 PM
تمہاری یاد کے آنسو بزم خیال محمودالحق 0 06-01-11 12:37 PM
بپاشا باسو واکاواکا پر پرفارم کرنے کی خواہشمند جاویداسد فلمی دنیا 0 11-07-10 05:48 PM
الطاف کے آنسو sahj خبریں 28 17-04-10 08:49 AM
چپکے چپکے رات دن آنسو بہانا یاد ہے۔ ۔ ۔ Zullu230 شعر و شاعری 2 30-07-07 10:36 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:48 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger