| کتاب گھر یہاںپر اپ تمام اردو کی کتابوں کے لنک اور کتابوں کو اپلوڈ کر سکتے ہیں۔ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#46 |
|
Senior Member
![]() |
![]() کافرستان یوں تو مشکبار کو ختم کرنے کے لیے اوچھے ہتھکنڈے استعمال کرتا ہی رہتا ہیں لیکن اس بار انہوں نے ایسا حربہ استعمال کیا جس کے پورا ہو جانے کی صورت میں تمام مشکبار کی تباہی یقینی تھی۔لیکن اس منصوبے کی خبر پاکیشیا سیرٹ سروس کو مل گئی اور وہ اس کو سبوتاژ کرنے کت لیے میدان میں اتر ائے ۔ کافرستان کی کئی ایجسیاں ان کی راہ روکنے کے لیے کھڑی ہو گئیں لیکن جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے 4.2 + ? MB Pages = 164 + ? Blind Atack1.zip 19-Apr-2009 03:24 4.2M |
|
|
|
|
|
#47 |
|
Senior Member
![]() |
چیلنج مشن واقعی عمران اور ایکسٹو کے لیے چیلنج مشن ثابت ہوا اور اس مشن میں ایک ایسا مجرم سامنے آیا جس نے نا صرف ایکسٹو کو بے نقاب کر دیا بلکے اس کے آدمیوں نے باقاعدہ سیکرٹ سروس کے ارکان کی جگہ لے لی لیکن ۔۔۔۔۔۔۔۔ اسی لیکن ساری کہانی پنہاں ہے 4.4 MB Pages = 136 Download |
|
|
|
|
|
#48 |
|
Senior Member
![]() |
|
|
|
|
|
|
#49 |
|
Senior Member
![]() |
![]() مظہر کلیم ایم صاحب کی زندگی کا سوواں ناول اور مظہر کلیم صاحب کے مطابق کسی مصنف کا سوواں ناول اس کی زندگی میں شایع ہو جانا اس کے لیے ایک ایسے سرٹیفکیٹ کا درجہ رکھتا ہے جس کا کوئی نعم البدل نہیں نہیں ۔ کیونکہ اس سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ اس مصنف کو کس قدر پسند کیا جاتا ہے 120 + ? MB Pages = 3.6 + ? Face Of Death1.zip 19-Apr-2009 03:32 3.6M |
|
|
|
|
|
#50 |
|
Senior Member
![]() |
ظہیر احمد صاحب کے قلم سے لکھا گیا ایک یاد گار ناول ۔ اسے اس سیکشن میں پوسٹ کر رہا ہوں غلطی سے نہیں دانستہ طور پر اور اوپر سے ظلم یہ کروں گا کہ اس کی وجہ بھی بتانا نہیں پسند کروں گا لیکن مجھے یقین ہے اس کو پڑھ کر وجہ خود ہی آپ کو سمجھ اجائے گی ۔ پہلی بار ایک ایسا ایجنٹ سامنے آیا جو شرارتوں میں عمران سے بھی دو جوتے آگے تھا اور اس کے ساتھ ساتھ ایک اچھا سائنسدان اور بلا کا فائٹر بھی تھا جس کو باوجود کوشش کے عمران نہ ہرا سکا ۔ کیا اس ایجنٹ کی وجہ سے ایکسٹو غدار ہو گیا ? یہ تو پڑھ کر ہی پتہ چل سکتا ہے 2.39 + 2.4 MB Pages = 124 + 115 Download X2 Ki Mot.zip 2.4M |
|
|
|
|
|
#51 |
|
Senior Member
![]() |
![]() ہاراکاری باچان کی ایک خوفناک تنظیم جس کا ہر ممبر موت کا نمائندہ کپلاتا تھا جس کا ایک بھی ممبر نہیں پکڑا جا سکا ۔ گرفتار ہونے والا ممبر فورا خودکشی کر لیتا جب وہ تنظیم عمران کے پلک پاکشیا پر وارد ہوئی تو پاکیشیا میں نا ختم ہونے والی دہشت پھیلتی چلی گئی 3 + ? MB Pages = 96 + ? Harakari1.zip 19-Apr-2009 03:33 3.1M |
|
|
|
|
|
#55 |
|
Senior Member
![]() |
اس ساگان مشن سے شروع ہونے والے سلسلے کی نئی کتاب کے جی بی ہیڈ کواٹر آپ کے سامنے ہے۔ کے جی بی ہیڈ کواٹر کو زیر کرنے کے لیے عمران اور اس کے صرف دو ساتھی پورے روسیاہ کی تنظیموں سے ٹکرا گئے اور ایک ایسی اعصاب شکن جنگ شروع ہو گئی جو یقینا آپ کے معیار پر پوری اترے گی 3.76 MB Pages = 127 K.G.B Head Kwater.zip 19-Apr-2009 03:36 3.1M |
|
|
|
|
|
#56 |
|
Senior Member
![]() |
![]() کاروان دہشت ۔ جس طرح نام سے ظاہر ہے کہانی کی زبردست اٹھان سسپنس ایکشن سب کچھ ایک جگہ جمع ہو گیا ہے اس بار دنیا کی دو خوفناک طاقتوں روسیاہ اور کافرستان نے پاکیشیا کے خلاف کام کرنا شروع کر دیا تاکہ وہ پاکیشیا کو مکمل طور پر تباہ کر سکیں لیکن جب عمران کو اس بات کا پتہ چلا تو وہ دیوانہ وار میدان میں کود پڑا اور جب اس کے ساتھی اس کے ساتھ اس مشن میں شامل ہو گئے تو یہ کاروان مکمل ہو گیا ایک ایسا کاروان جس کا ہر قدم دشمن کو موت کی طرف دکھیل دیتا تھا جس کی رفتار دیکھ کر بجلی بھی چونک اٹھتی تھی 2.86 + 3.9 MB Pages = 120 + 123 Karwan Dahshat1.zip 19-Apr-2009 03:36 3.7M Karwan Dahshat2.zip 19-Apr-2009 03:37 3.9M Third Part Download |
|
|
|
|
|
#57 |
|
Senior Member
![]() |
نیا ناول لارج ویو پروجیکٹ آپ کے سامنے ہے پاکشیا سیکرٹ سروس جس فارمولے کے لیے ٹارسن ایجسی سے ٹکرائے تھے وہ فارمولا اس پرا جیکٹ میں موجود تھا اور جسے بظاہر اکریمین ظاہر کیا گیا تھا۔ اسرائیلی پراجیکٹ تھا اور انہیں پتہ تھا اگر پاکیشیا سیکرٹ سروس کو اس بات کا پتہ چل گیا تو وہ دیوانہ وار اسرائیل کے خلاف میدان میں اتر آئے گی اور اس کی حفاظت کے لیے ایکریما کی سب سے ٹاپ سیکرٹ ایجسی کو دیا گیا تھا اور ان کے خلاف کام کرتے ہوئے عمران کو پہلی بار معلوم ہوا ٹکراؤ کیا ہوتا ہے 2.86 + 2.85 MB Pages = 127 + 128 Largr View Project1.zip 19-Apr-2009 03:37 2.9M Largr View Project2.zip 19-Apr-2009 03:38 2.9M |
|
|
|
|
|
#58 |
|
Senior Member
![]() |
نیا ناول لارج ویو پروجیکٹ آپ کے سامنے ہے پاکشیا سیکرٹ سروس جس فارمولے کے لیے ٹارسن ایجسی سے ٹکرائے تھے وہ فارمولا اس پرا جیکٹ میں موجود تھا اور جسے بظاہر اکریمین ظاہر کیا گیا تھا۔ اسرائیلی پراجیکٹ تھا اور انہیں پتہ تھا اگر پاکیشیا سیکرٹ سروس کو اس بات کا پتہ چل گیا تو وہ دیوانہ وار اسرائیل کے خلاف میدان میں اتر آئے گی اور اس کی حفاظت کے لیے ایکریما کی سب سے ٹاپ سیکرٹ ایجسی کو دیا گیا تھا اور ان کے خلاف کام کرتے ہوئے عمران کو پہلی بار معلوم ہوا ٹکراؤ کیا ہوتا ہے 2.86 + 2.85 MB Pages = 127 + 128 Largr View Project1.zip 19-Apr-2009 03:37 2.9M Largr View Project2.zip 19-Apr-2009 03:38 2.9M |
|
|
|
|
|
#59 |
|
Senior Member
![]() |
ن وادی مشکبار کی جنگ آزادی پر لکھا گیا یہ ناول یعینا آپ کو چوکا دے گا جیسا کہ آپ کو معلوم ہے جنگ آزادی کے مجاہدین اپنے لہو سے اس آزادی کے اس چراغ کو روشن کرنے کی کوششوں میں دن رات لگے رہتے ہیں ۔ ان کے متعلق تمام معلومات ایک مشین میں محفوظ کی گئی تھیں ۔ لیکن وہ مشین کافرستان کے پاتھ لگ گئی اور اس میں عمران میں ملوث تھا کیا عمران غدار ہو گیا تھا یہ تو آپ کو پڑھ کر ہی پتہ چلے گا 4.5 MB Pages = 213 Download |
|
|
|
|
|
#60 |
|
Senior Member
![]() |
![]() لاسٹ اپسیٹ نے واقعی میں عمران کو اپ سیٹ کر دیا بلیک زیرو اور مارشل ارٹ کے ایک انتہائی ماہر کھلاڑی کے درمیان ایک خوفناک اور اعصاب شکن لڑائی کنگ کون تھا اور اس کا مقصد کیا تھا کیا وہ اپنے مقصد میں کامیاب ہو گیا وہ لمحہ جب عمران نے خود ہی اپنی جیت کو شکست میں تبدیل کر دیا 3.1 + 3.4 MB Pages = 124 + 145 Last UpSet1.zip 19-Apr-2009 03:39 3.1M Last UpSet2.zip 19-Apr-2009 03:40 3.4M |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| com, document, download, downloads, feature, following, formula, free, images, incredible, software, speed, کمال, گوگل, قدم, لڑکی, مکمل, مجرموں, معلوم, جرم, رشتے, زندگی, سافٹ, صرف, صریح |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| ماں کی یا د کے 36 آنسو ............. ڈاکٹر نور | ڈاکٹرنور | عورت کہانی | 26 | 17-01-11 03:43 PM |
| تمہاری یاد کے آنسو | بزم خیال | محمودالحق | 0 | 06-01-11 12:37 PM |
| بپاشا باسو واکاواکا پر پرفارم کرنے کی خواہشمند | جاویداسد | فلمی دنیا | 0 | 11-07-10 05:48 PM |
| الطاف کے آنسو | sahj | خبریں | 28 | 17-04-10 08:49 AM |
| چپکے چپکے رات دن آنسو بہانا یاد ہے۔ ۔ ۔ | Zullu230 | شعر و شاعری | 2 | 30-07-07 10:36 PM |