| کتاب گھر یہاںپر اپ تمام اردو کی کتابوں کے لنک اور کتابوں کو اپلوڈ کر سکتے ہیں۔ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#31 |
|
Senior Member
![]() |
![]() اگرانڈ ماسٹر جس نے عمران اور اس کے ساتھیوں پر حملے شروع کر دیے اور پاکیشیا میں نا قابل تلافی تباہی شروع کر دی اس کا مقصد کیا تھا عمران گرانڈ ماسٹر جس کی موت کے بعد نیا بننے والا گرانڈ ماسٹر عمران سے چھپتا پھرتا تھا کیا وہ بزدل تھا روجر کون تھا جس نے عمران کے کہنے پر اپنی ہی تنظیم کا خاتمہ کر دی ایک منفرد سچوایشن مادام گاربو جو روجر سے بے پناہ محبت کرتی لیکن اس نے اپنے ہاتھوں سے روجر کو موت کے گھاٹ اتار دیا جس کے گروپ میں مجرم پولیس آفیسروں کے روپ میں موجود تھے بے پناہ قتل غارت کے باوجود عمران اور اس کے ساتھی ہاٹ فیلڈ کے بارے میں کچھ جان سکے یا نہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔ 6.1MB Pages = 128 + 132 Hot Field1.zip 02-Apr-2009 12:00 2.9M Hot Field2.zip 02-Apr-2009 12:48 3.2M |
|
|
|
|
|
#32 |
|
Senior Member
![]() |
![]() اس کہانی میں ایک نئے انداز کا سسپنس پیش کیا گیا ہے ایکریمیا کا نمبر ون ایجنٹ گرام اور روسیاہ کا نمبر ون ایجنٹ فائٹر عمران کے ملک پاکیشیا میں پہنچ جاتے ہیں دونوں کا ایک ہی ٹارگٹ ہوتا لیکن پاکیشیا سیکرٹ سروس اور عمران دونوں ہی اس سے بے خبر ہوتے ہیں ان دونوں ایجنٹوں کا مقصد کیا تھا کیا وہ اپنے مقصد میں کامیاب ہو گئے ابھی پڑھیے 5.52MB Pages = 92 + 91 Hot Nat1.zip 02-Apr-2009 12:01 2.8M Hot Nat2.zip 02-Apr-2009 12:01 2.7M |
|
|
|
|
|
#33 |
|
Senior Member
![]() |
![]() یہ ناول اپنے نام کی طرح ہی دلچسپ ہے عمران جو اپنی ذہانت اور تجربے کی وجہ سے نا قابل تسخیر سمجھا جاتا ہے اس بار ایک تنظیم سے دوسری تنظیم کے ہاتھوں اغوا ہوتا چکا گیا اور باوجود اپنی ذہانت تجتبے اور عقل کے وہ اپنے آپ کو ہر لمحے انتہائی بے بس محسوس کرتا ہے اور یہ احساس خاص طور پر اس وقت شدت سے سامنے آتا ہے جب اس کی تانگیں ہمیشہ کے لیے مجبور کر دی جاتی ہیں اور عمران باوجود کوشش کے اس معذوری کو دور نہیں کر پاتا سیکرٹ سروس کے ارکان خاص طور پر جوزف جوانا جولیا اور تائیگر پر کیا گزرتی ہے 6.38MB Pages = 139 + 147 Imran Ka Agwa1.zip 02-Apr-2009 12:48 3.2M Imran Ka Agwa2.zip 02-Apr-2009 12:48 3.2M |
|
|
|
|
|
#34 |
|
Senior Member
![]() |
![]() یہودیوں کی کنجوسی ویسے تو ضرب المثال ہے لیکن یہی یہودی جب مسلمانوں کے خلاف سازشوں ہر اتے ہیں تو بے دریغ خرچ کرتے ہیں اس بات سے یہ صاف ظاہر ہو جات اہے کہ یہودی مسلمانوں کے خلاف کس حد تک جاسکتے ہیں موجودہ ناول میں بھی یہودیوں کی ایک سازش تمام مسلم ممالک خاص طور پر پاکیشیا کے خلاف سامنے ائی اور پاکیشیا کا مستقبل اور سلامتی خطرے میں پر گئی تو عمران اپنے ساتھیوں سمیت دیوانہ وار میدان میں اتراتا ہے ایک ایسی جدوجہد شروع ہو جاتی ہے جس کا ہر لمحہ حوصلے اور بے پناہ جزبوں کی جیتی جاگتی تصویر میں ڈھل جاتا ہے 5.32MB Pages = 122 + 120 J.S.P1.zip 02-Apr-2009 12:01 2.7M J.S.P2.zip 02-Apr-2009 12:00 2.7M |
|
|
|
|
|
#35 |
|
Senior Member
![]() |
![]() یان جیالے جاسوسوں کی کہانی جو اپنے وچن کی سلامتی کے للیے سر دھڑ کی بازی لگا دیتے ہیں وہ اپنی جان ہتھیلیوں پر اتھائے پھرتے ہیں اس کہانی میں دنا کی خوفناک تنظی کے جی بی اپنی پوری طاقت کے ساتھ عمران اور اس کے ساتھیوں کے خلاف ٹکرا جاتی ہے کے جی بی کا مارشل زاتور جو پاکیشیا کا نام لینا بھی اپنی توہین سمجھتا ہے کے جی بی وہ تنظیم جو پوری دنیا میں ناقابل تسخیر اور ناقابل شکست سمجھی جاتی ہے اس کے جی بی کے اپنے ملک میں عمران اور پاکیشیا سیکرٹ سروس کے ارکان اس سے دیوانہ وار ٹکرا جاتے ہیں بظاہر تو وہ ایک لمحہ بھی اپنی زندگی قائم نہیں رکھ سکتے لیکن روسیاہ میں داخل ہوتے ہی عمران اور اس کے ساتھی اپنی حیرت انگیز صلاحتیوں کا لوہا منوا لیتے ہیں کے جی کے مختلف سیکشنوں سے جب عمران اور اس کے ساتھیوں کا ٹکراؤ ہوتا ہے تو کے جی بی کو احساس ہوتا ہے ذہانت اور بہادری کسے کہتے ہیں 3.48MB Pages = 118 First Two Parts Karwan Dahshat1.zip 19-Apr-2009 03:36 3.7M Karwan Dahshat2.zip 19-Apr-2009 03:37 3.9M Third Part Download |
|
|
|
|
|
#36 |
|
Senior Member
![]() |
![]() نیا ناول جولیا نا ٹاپ ایکشن آپکے سامنے ہے اس ناول میں جولیا کا کردار کھل کر سامنے آیا اور اس نے عمران اور سیکرٹ سروس کے ارکاین کو بتا دیا کے جولیانا اصل میں کس طوفان کا نام ہے اور اس کو دیکھ کر عمران نے بھی اپنے کانوں کو ہاتھ لگا لیے اور راستہ تنویر کے لیے خالی چھوڑ دیا 5.1MB Pages = 175 Download |
|
|
|
|
|
#37 |
|
Senior Member
![]() |
![]() ڈارک کلب جس نے حمید کو اپنا آلہ کار بنا لیا ان کا مقصد کیا تھا وہ لمحہ جب عمران نے گھر بیٹھے بٹھائے نا صرف کیس مکمل کر دیا بلکہ مجرموں کو بھی کرنل فریدی کے سامنے لا کر کھڑا کر دیا کرنل فریدی جسے عمران بھی پیرو مرشد مانتا ہے وہ بھی عمران کو کھل کر داد دینے پر مجبور ہو جاتا ہے 33MB Pages = 364 Download |
|
|
|
|
|
#38 |
|
Senior Member
![]() |
![]() جولیا نا فائٹ گروپ کیا تھا اور اس کا مقصد کیا تھا اس گروپ میں کون شامل تھا عمران کیا اس گروپ میں شامل تھا سیکرٹ سروس کے ارکان غیر ملک میں عام غنڈوں سے لرنے پر مجبور ہو گئے ابھی پڑھیے 5.3MB Pages = 88 + 90 Juliana Fight Group1..> 02-Apr-2009 12:01 2.8M Juliana Fight Group2..> 02-Apr-2009 12:01 2.9M |
|
|
|
|
|
#39 |
|
Senior Member
![]() |
![]() ڈاگ ریزر 56 MB Pages = 359 + 369 dog-raze-1.zip 02-Apr-2009 14:30 27.4M dog-raze-2.zip 02-Apr-2009 15:58 29.3M |
|
|
|
|
|
#40 |
|
Senior Member
![]() |
یہ ناول نہ صرف کہانی ہے بلکہ یہ اپنے موضوع کے لحاظ سے بھی ایک نئے باب کی حیثیت رکھتا ہے ۔ آپ اب تک پاکیشیا سیکرٹ سروس کے کارناموں پر مشتمل ناول پڑھتے ائے ہیں ۔ سیکرٹ سروس ایک سرکاری ادارہ ہے جس کا دائرہ کار صرف ان جرائم کے خلاف کام کرنے تک محدود ہے جن کا تعلق ملکی سلامتی ملکی عزت اور ملک میں بسنے والے کڑوڑوں افراد کے مجموعی مفاد سے ہوتا ہے لیکن ایسے جرائم جن کا تعلق ملک کے اندرونی معاشرے سے ہوتا ہے وہ سیکرٹ سروس کے دائرہ کار میں نہیں آتے ان جرائم کے خلاف پولیس ا، انٹیلی جنس اور اسے ہی دوسرے ادارے کام کرتے رہتے ہیں لیکن ظاہر ہے ان کی کارکردگی ویسی نہیں ہو سکتی جیسی سیکرٹ سروس اور سیکرٹ انٹیلی جنس کی ہوتی ہے ۔لیکن اس بار پاکشیا سیکرٹ سروس کے ارکان ملک کے اندرونی معاملات کی خبر گیری کے لیے اٹھ کھڑی ہوئی ہے اور ظاہر ہے ان کے سامنے چھوٹے غنڈے بدمعاش کوئی حیشیت نہیں رکھتے۔ فور سٹارز کون تھے جنہوں نے مللک کے اندرونی معاملات میں دلچسپی لینا شروع کر دی اور جب عمران فور سٹارز میں شامل ہوا تو فور سٹارز کو بھی فور سٹار لگ گئے ۔ فور سٹارز گروپ کا پہلا ناول پیش خدمت ہے 3 + 3 MB Pages = 124 + 129 4 Stars1.zip 19-Apr-2009 03:23 3.0M 4 Stars2.zip 19-Apr-2009 03:23 3.1M |
|
|
|
|
|
#41 |
|
Senior Member
![]() |
جناب بہت بہت شکریہ آپ کا
|
|
|
|
|
|
#42 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() |
عقرب جی تسی بڑے دناں بعد آئے ہو تے کمال کر دیتا جے۔
|
|
|
|
|
|
#43 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() |
لیکن جو ایپلیکشن ان ناولوں کو پڑھنے کے لیے دی گئی ہے اس میں گوگل ایڈ پر لازمی کلک کرنا پڑتا ہے ورنہ ناول نہیں پڑھ سکتے۔ یہ صریح بے ایمانی ہے۔ شاید اسی لیے گوگل نے پاکستانیوں کے لیے نئے اکاؤنٹ بند کر رکھے ہیں۔
|
|
|
|
|
|
#44 |
|
Senior Member
![]() |
پاجی مینو تسیں بندے چنگے لگے او
تے باقی گوگل ایڈ دی بے ایمانی والئ گل تے بجا وا پر کی کریے بنان والیان نوں ڈک تے نہین سکدے ناں ؟ اے ہے کے سانوں ناول مفتی لب گے وا پڑھن لی دوجا اھے کے نیٹ نہ چلدا ہوے تے دو دن تک اپان ایڈ تے کلک کیتے بغیر وی پڑھ سکدے وان اللہ والی وارث حق نبی |
|
|
|
|
|
#45 |
|
Senior Member
![]() |
![]() کافرستان یوں تو مشکبار کو ختم کرنے کے لیے اوچھے ہتھکنڈے استعمال کرتا ہی رہتا ہیں لیکن اس بار انہوں نے ایسا حربہ استعمال کیا جس کے پورا ہو جانے کی صورت میں تمام مشکبار کی تباہی یقینی تھی۔لیکن اس منصوبے کی خبر پاکیشیا سیرٹ سروس کو مل گئی اور وہ اس کو سبوتاژ کرنے کت لیے میدان میں اتر ائے ۔ کافرستان کی کئی ایجسیاں ان کی راہ روکنے کے لیے کھڑی ہو گئیں لیکن جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے 4.2 + ? MB Pages = 164 + ? Blind Atack1.zip 19-Apr-2009 03:24 4.2M |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| com, document, download, downloads, feature, following, formula, free, images, incredible, software, speed, کمال, گوگل, قدم, لڑکی, مکمل, مجرموں, معلوم, جرم, رشتے, زندگی, سافٹ, صرف, صریح |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| ماں کی یا د کے 36 آنسو ............. ڈاکٹر نور | ڈاکٹرنور | عورت کہانی | 26 | 17-01-11 03:43 PM |
| تمہاری یاد کے آنسو | بزم خیال | محمودالحق | 0 | 06-01-11 12:37 PM |
| بپاشا باسو واکاواکا پر پرفارم کرنے کی خواہشمند | جاویداسد | فلمی دنیا | 0 | 11-07-10 05:48 PM |
| الطاف کے آنسو | sahj | خبریں | 28 | 17-04-10 08:49 AM |
| چپکے چپکے رات دن آنسو بہانا یاد ہے۔ ۔ ۔ | Zullu230 | شعر و شاعری | 2 | 30-07-07 10:36 PM |