واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > کتاب گھر

کتاب گھر یہاں‌پر اپ تمام اردو کی کتابوں کے لنک اور کتابوں کو اپلوڈ کر سکتے ہیں۔

مظہر کلیم ایم اے کے سو سے زائد ناول

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 04-07-09, 10:41 PM   #16
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مقام: In Front Of My Computer
مراسلات: 507
کمائي: 2,934
شکریہ: 105
144 مراسلہ میں 266 بارشکریہ ادا کیا گیا
عقرب کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عقرب کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

نا ناول چیف ایجنٹ عمران اور کرنل فریدی کا ایک مشترکہ کارنامہ لیکن اس ناول میں ایک بین الاقوامی دہشت گرد تنظیم ریڈ واٹر اور اس کے ہیڈ کواٹر کے خلاف تمام تر جدوجہد صرف ایک ایجنٹ نے کی ہے ایسی جدوجہد جس کا پر لمحہ انتہائی قیامت خیر ثابت ہوا اور اس اکیلے ایجنٹ کی کارگردگی اور ذہانت اس سظح پر پہنچ گئی کہ کرنل فریدی جیسا عظیم جاسوس بھی اسے خراج تحسین پیش کرنے پر مجبور ہو گیا ہے یہ ایجنٹ کون تھا اس کا پاکیشیا سیکرٹ سروس اور عمران سے کیا تعلق تھا انتہائی تیز ایکشن پر مشتمل ایک اچھوتا ناول

6.4 MB

Pages = 141+ 143

Chief Agent1.zip 02-Apr-2009 12:48 3.2M
Chief Agent2.zip 02-Apr-2009 12:48 3.3M
عقرب آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 04-07-09, 10:42 PM   #17
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مقام: In Front Of My Computer
مراسلات: 507
کمائي: 2,934
شکریہ: 105
144 مراسلہ میں 266 بارشکریہ ادا کیا گیا
عقرب کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عقرب کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

عمران اور اس کے ساتھی ایک ایسے کیس میں الجھ گئے جو بظاہر کوئی کیس نہ تھا یہ کیس ایک معمولی سی بات پر شروع ہو گیا اور اس نے عمران اور اس کے ساتھیوں کو حقیقتا تگنی کا ناچ نچا دیا ایشن اور سسپنس کا ایک خوبصورت امتزاج آپ کو یقینا لطف دے گے

3.3 MB

Pages = 116

Download
عقرب آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 04-07-09, 10:43 PM   #18
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مقام: In Front Of My Computer
مراسلات: 507
کمائي: 2,934
شکریہ: 105
144 مراسلہ میں 266 بارشکریہ ادا کیا گیا
عقرب کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عقرب کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اس ناول میں عمران اور سیکرٹ سروس جان توڑ محنت کے بوجود بھی مشن کی تکمیل میں ناکام ہو جاتے ہیں تو پھر اس وقت مجرموں کا سربراہ انہیں خود ہی نہ صرف زندہ واپس بھجوا دیتا ہے بلکے مشن بھی خود ہی مکمل کرتا ہے اور عمران اور اس کے ساتھی اس حیرت انگیز واقعے ہر حیرت زدہ رہ جاتے ہیں ظاہر ہے ایسا واقع انہیں زندگی میں پہلی بار پیش آیا تھا لیکن کیا یہ عمران اور سیکرٹ سروس کے خلاف کوئی شاطرانہ چال تھی یا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔

4.8 MB

Pages = 110 + 112

Double Game1.zip 02-Apr-2009 12:00 2.4M
Double Game2.zip 02-Apr-2009 12:01 2.5M
عقرب آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 04-07-09, 10:44 PM   #19
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مقام: In Front Of My Computer
مراسلات: 507
کمائي: 2,934
شکریہ: 105
144 مراسلہ میں 266 بارشکریہ ادا کیا گیا
عقرب کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عقرب کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جولیا اپنے ملک سویزلینڈ ایک حادثے کا شکار ہو گئی اس کے زہن کو اپنے کنٹرول میں کر لیا گیا اور اسے پاکیشیا کے خلاف استعمال کیا گیا جو یقینا بہت خطرناک تھا جاسوسی ادب میں یہ ناول واقعی یادگار حیثیت رکھتا ہے اور آپ کے معیار پر یعینا پورا اترے گا

3.6MB

Pages = 170

Download
عقرب آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 04-07-09, 10:46 PM   #20
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مقام: In Front Of My Computer
مراسلات: 507
کمائي: 2,934
شکریہ: 105
144 مراسلہ میں 266 بارشکریہ ادا کیا گیا
عقرب کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عقرب کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ایسا مشن جس کے شروع ہوتے ہی عمران زندگی میں پہلی بار اسے ایزی مشن قرار دے دیا لیکن کیا یہ مشن اتنا ہی ایزی تھا یا اس کے پیچھے کوئی اور وجہ تھی تیز ایشن کے ساتھ ساتھ قہقہوں میں ڈوبا ہوا ایک اچھوتا ناول

4.2MB

Pages = 149

عقرب آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 04-07-09, 10:46 PM   #21
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مقام: In Front Of My Computer
مراسلات: 507
کمائي: 2,934
شکریہ: 105
144 مراسلہ میں 266 بارشکریہ ادا کیا گیا
عقرب کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عقرب کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یموجودہ دور میں لڑکیوں کی بہتر جگہ پر شادیاں کرنا والدین کے لیے ایک بہت بڑا امتحان بن گیا ہے ویسے تو والدین کی یہ فطری خواہش ہے کہ ان کی لڑکی کا رشتہ ایسی جگہ ہو جائے کہ شادی کے بعد ان کی لڑکی کی باقی عمر سکون وچین اور خوش و خرم گزرے لیکن ایسے رشتوں کی تلاش اور ان کی چھان پھٹک ہر ایک کے بس کا روگ نہیں ہوتی اور نہ ایسے رشتے عام حالات میں ملتے ہیں والدین کی اس ہریشانیکو سامنے رکھتے ہوئے میرج بیورو کا بزنس اپنے عروج کو پینچ چکا ہے اور بے شمار والدین کی ان پریشانیوں کو دور کرنے کے لیے ان کی مدد موجود ہے لیکن ان اداروں کا غلط استعمال کس قدر بیھانک جرم بن جاتا ہے اس کا آپ تصور بھی نہیں کر سکتے ایسے ہی ایک جرم کے خلاف فور سٹارز کی کاروائی

3.9MB

Pages = 170

Download
عقرب آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 04-07-09, 10:47 PM   #22
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مقام: In Front Of My Computer
مراسلات: 507
کمائي: 2,934
شکریہ: 105
144 مراسلہ میں 266 بارشکریہ ادا کیا گیا
عقرب کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عقرب کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یہ کہانی منفرد انداز کی کہانی ہے جس میں ہاکیشیا سیکرٹ سروس کے چیف ایکسٹو کو ایک دوست ملک کے خلاف استعمال کرنے کی کوشش کی گئ کیا وہ اپنی سازش میں کامیاب ہو گئے لیکن کیا نتجہ ان کی مرضی کے مطابق برآمد ہوا یا عمران اپنی خداداد ذہانت کے بل بوتے ہر مجرموں کی اس سازش سے بچ نکلنے میں کامیاب ہو گیا

4.6MB

Pages = 104 + 97

Fink Sandikat1.zip 02-Apr-2009 12:00 2.4M
Fink Sandikat2.zip 02-Apr-2009 12:00 2.2M
عقرب آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 04-07-09, 10:48 PM   #23
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مقام: In Front Of My Computer
مراسلات: 507
کمائي: 2,934
شکریہ: 105
144 مراسلہ میں 266 بارشکریہ ادا کیا گیا
عقرب کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عقرب کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

.

موجودہ ناول میں عمران کا مقابلہ باچان کے انتہائی فعال ایجنٹ سے پڑا یے ایسا ایجنٹ جو نہ صرف عمران کا گہرا دوست بلکہ صلاحتیوں میں بھی اس کسی طرح کم نہ تھا یہی وجہ جیسے جیسے ناول آگے بڑھتا ہے اس میں پیدا ہونے والا تھرل ایکشن بھی اسی طرح بڑھتا ہے آپکے معیار پر پورا اترنے والا ایک شاہکار ناول

4.1MB

Pages = 191

Download
عقرب آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 04-07-09, 10:48 PM   #24
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مقام: In Front Of My Computer
مراسلات: 507
کمائي: 2,934
شکریہ: 105
144 مراسلہ میں 266 بارشکریہ ادا کیا گیا
عقرب کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عقرب کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اس ناول میں پہلی بار فیاض کی کارکردگی بھی کھل کر سامنے آرہی ہے اس ناول میں فیاض نے عمران کی مدد کے بغیر اپنی جان پر کھیل کر مجرموں کے خلاف کام کیا اور نہ صرف کام کیا بلکہ کامیاب بھی ہوا جس کی تعریف سر رحمان نے بھی کھل کر کی لیکن عمران کا رد عمل مختلف تھا یا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔

4.3MB

Pages = 104 + 98

Grass Dam1.zip 02-Apr-2009 12:00 2.3M
Grass Dam2.zip 02-Apr-2009 12:01 2.1M
عقرب آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 04-07-09, 10:57 PM   #25
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,807
کمائي: 46,476
شکریہ: 7,233
5,839 مراسلہ میں 14,844 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت شکریہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔
محمدخلیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 04-07-09, 10:58 PM   #26
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مقام: In Front Of My Computer
مراسلات: 507
کمائي: 2,934
شکریہ: 105
144 مراسلہ میں 266 بارشکریہ ادا کیا گیا
عقرب کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عقرب کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

واٹر پاور جسیی بین الاقوامی تنظیم کی طرف سے دنیا بھر کے مسلمانوں کے خاتمے کی ہولناک سازش کے خلاف عمران اور اس کے ساتھیوں کی ہولناک جنگ ابھی جاری ہے اور گریٹ بال کی تباہی کے لیے جہاں عمران اور اس کے ساتھ دیوانہ وار موت سے ٹکرا جاتے ہیں اس لیے اس ناول میں جان لیوا اور ہولناک جنگ اپنے نقطہ عروج کو پہنچ جاتی ہے

6.2MB

Pages = 192

Download
عقرب آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 04-07-09, 11:00 PM   #27
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مقام: In Front Of My Computer
مراسلات: 507
کمائي: 2,934
شکریہ: 105
144 مراسلہ میں 266 بارشکریہ ادا کیا گیا
عقرب کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عقرب کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

وواٹر پاور سلسلے کا نیا ناول آپ کے سامنے ہے اس سلسلے کو آپ نے بے حد پسند کیا ہے یہ ناول آپکے معیار پر پورا اترے گا

6.1MB

Pages = 192

Download
عقرب آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 04-07-09, 11:04 PM   #28
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مقام: In Front Of My Computer
مراسلات: 507
کمائي: 2,934
شکریہ: 105
144 مراسلہ میں 266 بارشکریہ ادا کیا گیا
عقرب کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عقرب کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ہیلی کاٹ نیا ناول آپکے سامنے یے اس ناول میں توصیف کی کارکردگی کھل کر سامنے ایی ہے ایک دھات کے حصول کی یہ جنگ جس کو پڑھنے میں یقینا آپکو بے حد مزا آے گا

4.9MB

Pages = 178

Download
عقرب آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 04-07-09, 11:06 PM   #29
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مقام: In Front Of My Computer
مراسلات: 507
کمائي: 2,934
شکریہ: 105
144 مراسلہ میں 266 بارشکریہ ادا کیا گیا
عقرب کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عقرب کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ہنیا ناول حلقہ موت آپکے سامنے ہے حلقہ موت پوری دنیا میں پھیلے ہوئے یہودیوں کی ایسی تنظیم ہے جس کا مقصد مسلمانوں کا خاتمہ اور یہودی سلطنت کا قیام ہے اس تنظیم کی شاخیں پوری دنیا خاص طور پو مسلم ممالک میں پھیلی ہوئی ہیں گزشتہ ناول ڈارک کلب سے شروع ہونے والا یہ تکراو حلقہ موت میں اکر اپنے عروج کو پہنچ جاتا

7.5MB

Pages = 119+118

Halqa -a- Mot1.zip 02-Apr-2009 12:48 3.5M
Halqa -a- Mot2.zip 02-Apr-2009 12:48 3.5M
عقرب آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 04-07-09, 11:14 PM   #30
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مقام: In Front Of My Computer
مراسلات: 507
کمائي: 2,934
شکریہ: 105
144 مراسلہ میں 266 بارشکریہ ادا کیا گیا
عقرب کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عقرب کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اکثر قارین کو یہ شکایت رہتی ہے کہ عمران اور اس کے ساتھی مشن تو مکمل کر لیتے ہیں اور اس کی تفصیل تو پڑھنے کو مل جاتی ہے لیکن مشن کے اختتام کے ساتھ ہی ناول ختم ہو جاتا ہے اور عمران اور اس کے ساتھیوں کی واپسی کے متعلق کچھ نہیں لکھا جاتا موجودہ ناول اسی شکایت کا جواب ہے عمران اور اس کے ساتھیوں نے مشن تو آسانی سے مکمل کر لیا لیکن ان کی واپسی کو نا ممکن بنا فیا گیاتکراو حلقہ موت میں اکر اپنے عروج کو پہنچ جاتا

4.0MB

Pages = 175

Download
عقرب آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
com, document, download, downloads, feature, following, formula, free, images, incredible, software, speed, کمال, گوگل, قدم, لڑکی, مکمل, مجرموں, معلوم, جرم, رشتے, زندگی, سافٹ, صرف, صریح

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ماں کی یا د کے 36 آنسو ............. ڈاکٹر نور ڈاکٹرنور عورت کہانی 26 17-01-11 03:43 PM
تمہاری یاد کے آنسو بزم خیال محمودالحق 0 06-01-11 12:37 PM
بپاشا باسو واکاواکا پر پرفارم کرنے کی خواہشمند جاویداسد فلمی دنیا 0 11-07-10 05:48 PM
الطاف کے آنسو sahj خبریں 28 17-04-10 08:49 AM
چپکے چپکے رات دن آنسو بہانا یاد ہے۔ ۔ ۔ Zullu230 شعر و شاعری 2 30-07-07 10:36 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:40 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger