واپس چلیں   پاکستان کی آواز > سائنس اور ٹیکنالوجی > دیگر تحقیقات > کائنات کے راز



کائنات کے راز کائنات کے راز


چاند مِشن کے لیے میزائل پریکٹس

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 12-06-08, 03:45 PM   #1
Senior Member
 
Real_Light's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Islamic Republic of Pakistan
مراسلات: 3,203
کمائي: 16,924
شکریہ: 3,117
983 مراسلہ میں 1,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
Real_Light کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں Real_Light کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Arrow چاند مِشن کے لیے میزائل پریکٹس

چاند مِشن کے لیے میزائل پریکٹس

چاند مِشن کے لیے میزائل پریکٹس

برطانوی سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ چاند پر مشن کے سلسلے میں تجربات بہت کامیاب ہو گئے ہیں۔
تجربے کے دوران ویلز میں ریت کے ڈھیروں میں تین میزائل داغے گئے اور اس کے نتائج بہت حوصلہ افزاء ہیں۔ ریت کے ڈھیروں کو چاند کی سطح کےطور پر استعمال کیا گیا۔

مولارڈ سپیس سائنس لیباریٹری کے پروفیسر ایلن سمتھ مون لائٹ مشن کے سربراہ ہیں۔ یہ مشن سنہ دو ہزار تیرہ میں آلات چاند پر بھیجےگا۔

یہ میزائل ٹکرانے پر پھٹتے نہیں ہیں اور ان کو اس طرح ڈیزائن کیا گیا ہے کہ ٹکرانے پر اس میں آلات محفوظ رہیں۔ مون لائٹ مشن چار ایسے میزائل داغے گا جو کہ چاند کی سطح کے دس فٹ نیچے دھنس جائیں گے۔ ان ’میزائیلوں‘ میں رکھے ہوئے آلات چاند کی زیر زمین دھاتوں کے بارے میں اور دیگر معلومات زمین پر پہنچائے گا۔

تجربے کا مقصد یہ معلوم کرنا ہے کہ آیا یہ ’میزائل‘ چاند کی سطح سے ٹکر کو برداشت کر سکے گا اور آیا اس کے اندر آلات محفوظ رہیں گے۔

پیٹر ٹرس کا کہنا ہے کہ ان تجربات میں ٹکر کے بعد میزائلوں کے اندر آلات محفوظ رہے اس لیے یہ تجربے کامیاب رہے۔

چاند کے بعد ایسی ہی تحقیقی مِشن مشتری کے چاند یورپا، زحل کے چاند ٹائٹن اور اینسلیڈس پر بھیجے جائیں گے۔
__________________
پھوٹا تھا جو کبھی کسی نیزے کی نوک سے،ہر عہد پر محیط وہی انقلاب ہے
ہر دَور میں‌حُسین ع نے ثابت یہ کر دیا،ہر دور کےیزید کا خانہ خراب ہے
Real_Light آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
Real_Light کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 12-06-08, 03:48 PM   #2
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,807
کمائي: 46,485
شکریہ: 7,233
5,839 مراسلہ میں 14,845 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: چاند مِشن کے لیے میزائل پریکٹس

بہت اچھے انفارمیشن ہے
محمدخلیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 12-06-08, 09:45 PM   #3
Senior Member
 
Real_Light's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Islamic Republic of Pakistan
مراسلات: 3,203
کمائي: 16,924
شکریہ: 3,117
983 مراسلہ میں 1,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
Real_Light کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں Real_Light کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Smile جواب: چاند مِشن کے لیے میزائل پریکٹس

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : خلیل مراسلہ دیکھیں
بہت اچھے انفارمیشن ہے
خلیل بھائی تھریڈ پسند کرنے'حوصلہ افزائی کا بہت شکریہ
Real_Light آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 13-06-08, 01:43 AM   #4
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مراسلات: 3
کمائي: 18
شکریہ: 0
ایک مراسلہ میں 2 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: چاند مِشن کے لیے میزائل پریکٹس

assalam o alikum wr wbkr
masha Allah bohat inormatic information hai aap ki Allah aap k o khush rakheen our aap
ayese hi hum ko malomaat pohnchaty raheen
ameen
jzak Allah khairah
muhammad ijaz آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 14-06-08, 02:24 PM   #5
Senior Member
 
Real_Light's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Islamic Republic of Pakistan
مراسلات: 3,203
کمائي: 16,924
شکریہ: 3,117
983 مراسلہ میں 1,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
Real_Light کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں Real_Light کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Smile جواب: چاند مِشن کے لیے میزائل پریکٹس

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : muhammad ijaz مراسلہ دیکھیں
assalam o alikum wr wbkr
masha Allah bohat inormatic information hai aap ki Allah aap k o khush rakheen our aap
ayese hi hum ko malomaat pohnchaty raheen
ameen
jzak Allah khairah
w.Salam wa Rahmat Allah wa Brakatho
Ijaz Bhai naik duaoun ka bohat bohat shu,kria.

Allah tala app ko be khush rakhay
Real_Light آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
allah, color, ijaz, پسند, چاند مِشن میزائل پریکٹس, بھائی, جواب


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
فیفا ورلڈ کپ:قطر کی میزبانی پراوباما ناراض جاویداسد خبریں 1 03-12-10 10:18 PM
مونا لیزا کی مسکراہٹ کا راز فاش جاویداسد خبریں 4 24-08-10 11:25 PM
میزبان The Great شعر و شاعری 0 08-08-08 04:07 PM
میزبان راجہ صاحب قہقہے ہی قہقے 0 25-07-08 01:28 PM
چاند مِشن کے لیے میزائیل پریکٹس محمدعدنان ملٹری سائنس 0 07-06-08 09:03 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:54 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger