![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مراسلات: 62
کمائي: 570
شکریہ: 13
27 مراسلہ میں 52 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
خدمتوں میں آداب بجاتے ہوئے عرض کرتا ہوں کہ
جب ہم چھوٹے چھوٹے ہوا کرتے تھے تب بہت بڑے بڑے ڈرامے لگا کرتے تھے ان ہی بڑے بڑے ( نوٹ یہاں بڑے بڑے سے مراد سٹار پلس کے ڈراموں کی طرح لمبے لمبے عرصہ تک چلنے والا ڈرامے نہیں ) ڈراموں میں ایک منفرد و انتھائی اچھا اور غمگین ڈرامہ " آغوش " بھی تھا جو پھر دوبارہ پی ٹی وی پہ دو تین بار سے زاہد دفعہ دہرایا بھی گیا تھا ہے یہ میرا پسندیدہ ڈرامہ ہے اس کی کہانی کا جواب نہیں ، اس کے فنکاروں کی اداکاری کا جواب نہیں ، اس کی غزل کا جواب نہیں اور مختصرا یہ کہوں گا کہ اس کی کیا ہی بات ہے اس میں مجھے سب سے اچھا کردار شاہ باباا کا لگا ہے اور اس کا جو میوزک ہے انسان کو اک عالم اضطراری میں غرق کر دیتا ہے اور اس کی غزل جو محترم مہدی حسن صاجب نے گائی ہے " چھن گئی در کی دولت کیسے " کیا ہی بہترین غزل ہے شاعری میں بھی اور طرز میں بھی اس کے شاعر ہیں عدیم ہاشمی میں نے نیٹ میں بڑا تلاش کیا کہ کہیں سے مجھے ی غزل مل جائے لیکن نہیں ملی اگر آپ میں سے کسی کے پاس یہ غزل سی ڈی ، کیسٹ میں ہو یا نیٹ پہ کسی جگہ دیکھی ہو تو مجھے بتائیں اگر سی ڈی میں ہے تو کسی جگہ اپ لوڈ کرکے اس کا لنک دے دیں میں ساری عمر آپ کا مشکور رہوں گا اور دوسری بات یہ ہے کہ یہ ڈرامہ کسی جگہ سے کیا سی ڈی میں مل جائے گا ؟ خیر اگر مل جائےتو بہت اچھا ڈرامہ ہے اطلاع دینے والے کو بہت بڑا انعام دیا جائے گا اور وہ انعام ہے تھینک یو ویری ویری مچ بس اور کیا لکھوں بس اجازت چاہوں گ وسلام بااحترامات فراواں ق ع ش رند |
|
|
|
| رند کا شکریہ ادا کیا گیا | Real_Light (14-01-09) |
|
|
#2 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,567
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت خوب جناب میں نے بھی دیکھا تھا مجھے بھی بہت اچھا لگا ہے پاکستانی ڈرامے بہتے اچھے ہوتے ہیں بہت ہی اچھے
|
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 136
کمائي: 2,427
شکریہ: 371
76 مراسلہ میں 160 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت اچھا ڈرامہ تھا مگر بہت زیادہ رونے دھونے والا بھی۔
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, پاکستانی, پسندیدہ, انسان, انعام, بہترین, تلاش, جواب, حسن, شاعری, عالم, غزل |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| برطانیہ میں شدت پسندی کم کرنے کیلئے پاکستان سے علماءبلوانے پر غور ہوا، وکی لیکس | گلاب خان | خبریں | 0 | 15-12-10 06:32 AM |
| "بیٹی کے بعد باپ اغوا،ملزمان دندنا رہے ہیں" | جاویداسد | خبریں | 0 | 12-12-10 09:26 PM |
| ڈرامہ سیریل " پاکستان کوارٹرز " (پریس ریلیز) | نورالدین | فن و فنکار | 11 | 22-11-10 11:33 PM |
| میری پسندیدہ فلموںکے "ٹاپ چارٹ" حاضر ہیں! | shafresha | گپ شپ | 11 | 26-09-10 03:51 PM |
| باجوڑ: شدت پسندوں نے 4قبائلیوں کوقتل،40کو اغوا کرلیا | ابن جلال | خبریں | 0 | 11-10-08 03:19 PM |