واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری > چراغ حسن حسرت

چراغ حسن حسرت چراغ حسن حسرت

غیروں سے کہا تم نے غیروں سے سناتم نے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 19-01-09, 10:37 PM   #1
Senior Member
 
وسیم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مراسلات: 1,075
کمائي: 24,205
شکریہ: 698
613 مراسلہ میں 1,502 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default غیروں سے کہا تم نے غیروں سے سناتم نے

غیروں سے کہا تم نے غیروں سے سناتم نے

یا رب غمِ ہجراں میں‌ اتنا تو کیا ہوتا
جو ہاتھ جگر پر ہے وہ دستِ دعا ہوتا

اک عشق کا غم آفت اس پہ یہ دل آفت
یا غم نہ دیا ہوتا یا دل نہ دیا ہوتا

ناکامِ تمنا دل اس سوچ میں‌رہتا ہے
یوں ہوتا تو کیا ہوتا، یوں ہوتا تو کیا ہوتا

امید تو بندھ جاتی تسکین تو ہو جاتی
وعدہ نہ وفا کرتے وعدہ تو کیا ہوتا

غیروں سے کہا تم نے غیروں سے سناتم نے
کچھ ہم سے کہا ہوتا، کچھ ہم سے سنا ہوتا

(چراغ حسن حسرت)
وسیم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے وسیم کا شکریہ ادا کیا
چیتا چالباز (20-01-09), ام غزل (09-03-09), ثانیہ (09-03-09)
پرانا 09-03-09, 04:47 AM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,866
کمائي: 28,366
شکریہ: 10,920
1,994 مراسلہ میں 4,845 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: غیروں سے کہا تم نے غیروں سے سناتم نے

ہمیں‌ نہ دیکھ زمانے کی گرد آنکھوں سے۔۔۔۔۔
تجھے خبر نہیں ہم تجھ سے کتنا پیار کرتے ہیں
ام غزل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
ام غزل کا شکریہ ادا کیا گیا
وسیم (09-03-09)
پرانا 09-03-09, 04:50 AM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,866
کمائي: 28,366
شکریہ: 10,920
1,994 مراسلہ میں 4,845 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: غیروں سے کہا تم نے غیروں سے سناتم نے

صرف چلنے کی خوشی تحفہ منزل ہے عدم
راستے تو سبھی دشوار ہوا کرتے ہیں۔۔۔
ام غزل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
ام غزل کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (10-03-09)
پرانا 09-03-09, 05:05 AM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,866
کمائي: 28,366
شکریہ: 10,920
1,994 مراسلہ میں 4,845 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: غیروں سے کہا تم نے غیروں سے سناتم نے

داغٍ دل ہم کو یاد آنے لگے۔۔
لوگ اپنے دیئے جلانے لگے

کچھ نہ پاکر بھی مطمعیئن ہیں ہم
عشق میں ہاتھ کیا خزانے لگے۔۔

خود فریبی ہی خود فریبی ہے
پاس کے ڈھول بھی سہانے لگے

اب تو ہوتا ہے ہر قدم پہ گماں
ہم یہ کیسا قدم اٹھانے لگے۔۔

ایک پل میں ہم وہاں سے اُٹھے
بیٹھنے میں جہاں زمانے لگے

اپنی قسمت سے ہے مقر کس کو
تٍیر پر اُڑ کر بھی نشانے لگے۔۔۔

شام کا وقت ہو گیا باقی
بستیوں سے پیام آنے لگے

باقی صدیقی۔۔
ام غزل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
ام غزل کا شکریہ ادا کیا گیا
وسیم (09-03-09)
پرانا 09-03-09, 10:16 AM   #5
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,605
کمائي: 40,475
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: غیروں سے کہا تم نے غیروں سے سناتم نے

میرے صبر کا نہ لے امتحان،میری خاموشی کو صدا نہ دے
جو تیرے بغیر نہ جی سکے اسے جینے کی دعا نہ دے
رضی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا
وسیم (09-03-09), ام غزل (09-03-09)
پرانا 09-03-09, 03:27 PM   #6
Senior Member
 
راجہ صاحب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مراسلات: 1,715
کمائي: 35,871
شکریہ: 165
748 مراسلہ میں 1,727 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: غیروں سے کہا تم نے غیروں سے سناتم نے

امید تو بندھ جاتی تسکین تو ہو جاتی
وعدہ نہ وفا کرتے وعدہ تو کیا ہوتا

کیا خوب شعر ہے
راجہ صاحب آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
راجہ صاحب کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (10-03-09)
پرانا 09-03-09, 05:59 PM   #7
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: کسی کی یادوں میں
مراسلات: 80
کمائي: 1,399
شکریہ: 128
38 مراسلہ میں 89 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: غیروں سے کہا تم نے غیروں سے سناتم نے

بہت خوبصورت کلام ہے ۔
ثانیہ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
ثانیہ کا شکریہ ادا کیا گیا
ام غزل (10-03-09)
پرانا 10-03-09, 04:58 AM   #8
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,866
کمائي: 28,366
شکریہ: 10,920
1,994 مراسلہ میں 4,845 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: غیروں سے کہا تم نے غیروں سے سناتم نے

سب نے پوچھا درخت کیسا ہے
دیکھ لو دل کا بخت کیسا ہے۔۔

دیکھنے آئے ہیں نگر والے۔۔
شیشہ لخت لخت کیسا ہے

بے قراری ، اداسیاں اور غم۔۔
ایک شاعر کا رخت کیسا ہے

لوگ حیرت زدہ ہیں بستی میں
دل موقف میں سخت کیسا ہے

دیکھنے آ کبھی میرے اندر۔۔
پیار کا تاج و تخت کیسا ہے

فرحت عباس شاہ۔۔
ام غزل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
ام غزل کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (10-03-09)
پرانا 10-03-09, 07:34 AM   #9
ناظم اعلی

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,962
کمائي: 276,586
شکریہ: 33,183
12,655 مراسلہ میں 36,972 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: غیروں سے کہا تم نے غیروں سے سناتم نے

اس عشق، نہ اُس عشق پہ نادم ہے مگر دل
ہر داغ ہے ، اس دل میں بجز داغِ ندامت
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا
ام غزل (10-03-09)
پرانا 10-03-09, 08:21 PM   #10
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,866
کمائي: 28,366
شکریہ: 10,920
1,994 مراسلہ میں 4,845 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: غیروں سے کہا تم نے غیروں سے سناتم نے

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
اس عشق، نہ اُس عشق پہ نادم ہے مگر دل
ہر داغ ہے ، اس دل میں بجز داغِ ندامت
ام غزل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 10-03-09, 08:22 PM   #11
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,866
کمائي: 28,366
شکریہ: 10,920
1,994 مراسلہ میں 4,845 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: غیروں سے کہا تم نے غیروں سے سناتم نے

عشق کو یہ کمال حاصل ہے
وقت بے وقت اچھا لگتا ہے
ام غزل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
ام غزل کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (10-03-09)
پرانا 10-03-09, 08:23 PM   #12
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,866
کمائي: 28,366
شکریہ: 10,920
1,994 مراسلہ میں 4,845 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: غیروں سے کہا تم نے غیروں سے سناتم نے

یہ عشق نہیں آساں بس اتنا سمجھ لیجیئے
اک آگ کا دریا ہے اور ڈوب کے جانا ہے۔۔
ام غزل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 10-03-09, 08:30 PM   #13
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,866
کمائي: 28,366
شکریہ: 10,920
1,994 مراسلہ میں 4,845 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: غیروں سے کہا تم نے غیروں سے سناتم نے

کہاں‌جاؤ گے مجھے چھوڑ کے میں‌یہ پوچھ پوچھ کے تھک گئ
وہ جواب مجھ کو نہ دے سکا وہ تو خود سراپا سوال تھا۔۔۔۔
وہ ملا تو صدیوں‌کے بعد بھی میرے لب پہ کوئ گلہ نہ تھا۔۔
اُسے میری چُپ نے رُلا دیا جسے گفتگو میں کمال تھا۔۔۔۔۔۔
ام غزل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
ام غزل کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (10-03-09)
پرانا 10-03-09, 08:37 PM   #14
ناظم اعلی

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,962
کمائي: 276,586
شکریہ: 33,183
12,655 مراسلہ میں 36,972 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: غیروں سے کہا تم نے غیروں سے سناتم نے

دل کی باتوں میں نا آ یار کہ اس بستی میں
روز دل والے چنے جاتے ہیں دیوار کے بیچ
عدیل زیدی
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا
ام غزل (10-03-09)
پرانا 10-03-09, 08:38 PM   #15
ناظم اعلی

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,962
کمائي: 276,586
شکریہ: 33,183
12,655 مراسلہ میں 36,972 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: غیروں سے کہا تم نے غیروں سے سناتم نے

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ام غزل مراسلہ دیکھیں
کہاں‌جاؤ گے مجھے چھوڑ کے میں‌یہ پوچھ پوچھ کے تھک گئ
وہ جواب مجھ کو نہ دے سکا وہ تو خود سراپا سوال تھا۔۔۔۔
وہ ملا تو صدیوں‌کے بعد بھی میرے لب پہ کوئ گلہ نہ تھا۔۔
اُسے میری چُپ نے رُلا دیا جسے گفتگو میں کمال تھا۔۔۔۔۔۔
بہت اچھے !
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا
ام غزل (10-03-09)
جواب

Tags
color, کمال, وفا, قدم, اجنبی, تاج, جواب, حسن, خبر, دل, دعا, شعر, عشق, غزل, صبر, صدا, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ہم غیروں سے نہیں اپنے ہی میرجعفروں اور میرصادقوں سے مارے جاتے ہیں، جسٹس رمدے گلاب خان خبریں 4 11-06-11 01:45 AM
غیروں پہ کرم اپنوں پہ ستم ۔۔۔ پاکستانی سرحدوں کے اندرباہر وکی لیکس کے ڈرون حملے جاری جاویداسد خبریں 0 02-12-10 09:46 PM
مسلمانوں کی غیرت کا جنازہ نکلنے کا دن شاہ جی 90 اپکے کالم 66 27-07-10 02:32 PM
مقتدر حلقوں نے ملکی سیاست میں غیر ملکی سفیروں کی بڑھتی ہوئی مداخلت کا نوٹس لے لیا عبدالقدوس خبریں 0 09-12-07 05:30 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:27 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger