واپس چلیں   پاکستان کی آواز > مذاہب اور انسانی زندگی > علوم حدیث > پیارے نبی کی حیات طیبہ(ص)

کسی غم گسار کی محنتوں کا یہ خوب میں نے‌صلہ دیا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 09-07-09, 12:42 AM   #1
ذیلی ناظم

عبداللہ حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: سیارہ زمین
مراسلات: 4,167
کمائي: 74,774
شکریہ: 8,792
2,972 مراسلہ میں 10,832 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default کسی غم گسار کی محنتوں کا یہ خوب میں نے‌صلہ دیا

کسی غم گسار کی محنتوں کا یہ خوب میں نے‌صلہ دیا

السلام علیکم، آج یہ نعت بہت یاد آ رہی ہے:

کسی غمگسار کی محنتوں کا یہ خوب میں نے صلہ دیا
کہ جو میرے غم میں گھلا کیا اسے میں نے دل سے بھلا دیا
جو جمال روئے حیات تھا، جو دلیل راہ نجات تھا
اسی راہبر کے نقوش پا کو مسافروں نے مٹا دیا
میں تیرے مزار کی جالیوں ہی کی مدحتوں میں مگن رہا
تیرے دشمنوں نے تیرے چمن میں خزاں کا جال بچھا دیا
تیرے حسن خلق کی اک رمق میری زندگی میں نہ مل سکی
میں اسی میں خوش ہوں کہ شہر کے دروبام کو تو سجا دیا
تیرے ثور و بدر کے باب کے میں ورق الٹ کے گزر گیا
مجھے صرف تیری حکایتوں کی روایتوں نے مزا دیا
کبھی اے عنایت کم نظر! تیرے دل میں یہ بھی کسک ہوئی
جو تبسم رخ زیست تھا اسے تیرے غم نے رلا دیا

آڈیوڈاؤن لوڈ ربط۔

Last edited by عبداللہ حیدر; 17-02-10 at 06:21 PM.
عبداللہ حیدر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
11 قاری/قارئین نے عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا
sahj (16-07-09), shafresha (17-02-10), ھارون اعظم (21-06-10), ام طلحہ (16-02-10), احمد بلال (22-06-10), خرم شہزاد خرم (22-06-10), راجہ اکرام (16-02-10), رضی (16-07-09), سحر (16-07-09), طاھر (09-07-09), عارف اقبال (22-06-10)
پرانا 16-07-09, 06:08 PM   #2
Senior Member
 
sahj's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مقام: karachi PAKISTAN
مراسلات: 2,519
کمائي: 55,688
شکریہ: 5,981
1,908 مراسلہ میں 5,597 بارشکریہ ادا کیا گیا
sahj کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جزاک اللہ بھائی عبداللہ حیدر
اللہ ہمیں اپنے عظیم غمگسار کا احترام کرنے والا بنادے
sahj آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے sahj کا شکریہ ادا کیا
shafresha (17-02-10), راجہ اکرام (16-02-10), عبداللہ حیدر (03-08-09)
پرانا 16-02-10, 10:45 AM   #3
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,265
شکریہ: 24,741
15,345 مراسلہ میں 39,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم عبد اللہ بھائی
واقعی بہت بہترین نعت ہے، آج کہیں نعت کا ذکر چل نکلا تو مجھے بھی بے طرح یہ نعت یا آ گئی۔ نیٹ پر سرچ کیا تو یہ لنک نکلا
مجھے یہ نعت بہت زیادہ پسند ہے، خاص طور پر اس کا سننا
اللہ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے بہترین نعت شیئر کرنے پر۔۔ آمین
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
ام طلحہ (16-02-10), عبداللہ حیدر (23-06-10)
پرانا 16-02-10, 10:46 AM   #4
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,265
شکریہ: 24,741
15,345 مراسلہ میں 39,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم عبد اللہ بھائی
واقعی بہت بہترین نعت ہے، آج کہیں نعت کا ذکر چل نکلا تو مجھے بھی بے طرح یہ نعت یا آ گئی۔ نیٹ پر سرچ کیا تو یہ لنک نکلا
مجھے یہ نعت بہت زیادہ پسند ہے، خاص طور پر اس کا سننا
اللہ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے بہترین نعت شیئر کرنے پر۔۔ آمین
راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
shafresha (17-02-10), عبداللہ حیدر (23-06-10)
پرانا 21-06-10, 07:30 PM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Apr 2010
مراسلات: 448
کمائي: 7,736
شکریہ: 1,120
345 مراسلہ میں 972 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم
بہت بہت شکریہ
عبداللہ صاحب
بہت ہی سوچ و فکر والی باتیں ہین
میرے کو یاد آتا ہے
میں نے اس کو پورا پڑھا تھا
اب مل نہیں رہی
کوئی جناب جی اس کو پورا ڈھونڈ سکتا ہو
تو بڑی مہربانی ہو گی
ضِرار Derar آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
ضِرار Derar کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 22-06-10, 12:14 AM   #6
ذیلی ناظم

عبداللہ حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: سیارہ زمین
مراسلات: 4,167
کمائي: 74,774
شکریہ: 8,792
2,972 مراسلہ میں 10,832 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

و علیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ،
ضرار بھائی،پسندیدگی کا شکریہ۔ میں تو آپ کا نام دیکھ کر ڈر رہا تھا کہ آپ اس میں مشکل الفاظ کا شکوہ نہ کر دیں۔
والسلام علیکم
عبداللہ حیدر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
احمدنواز (22-06-10)
پرانا 22-06-10, 09:50 AM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Apr 2010
مراسلات: 448
کمائي: 7,736
شکریہ: 1,120
345 مراسلہ میں 972 بارشکریہ ادا کیا گیا
Cool

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبداللہ حیدر مراسلہ دیکھیں
و علیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ،
ضرار بھائی،پسندیدگی کا شکریہ۔ میں تو آپ کا نام دیکھ کر ڈر رہا تھا کہ آپ اس میں مشکل الفاظ کا شکوہ نہ کر دیں۔
والسلام علیکم
السلام علیکم
کیوں جناب میرے نام پر بمبوں والی جیکٹ لگی ہوٕی ہے
شعر وشاعری میں میرے کو سب پسند آ جاتا ہے
حمد شریف اور نعت شریف کی تو بات ہی کیا
ضِرار Derar آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ضِرار Derar کا شکریہ ادا کیا
احمدنواز (22-06-10), عبداللہ حیدر (23-06-10)
پرانا 22-06-10, 12:05 PM   #8
Senior Member
 
احمدنواز's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2009
مراسلات: 862
کمائي: 13,859
شکریہ: 1,235
602 مراسلہ میں 1,498 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اچھی اور با مقصد نعت ہے شکریہ جناب /
احمدنواز آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
احمدنواز کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 23-06-10, 03:29 AM   #9
ذیلی ناظم

عبداللہ حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: سیارہ زمین
مراسلات: 4,167
کمائي: 74,774
شکریہ: 8,792
2,972 مراسلہ میں 10,832 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ضِرار Derar مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم
کیوں جناب میرے نام پر بمبوں والی جیکٹ لگی ہوٕی ہے
شعر وشاعری میں میرے کو سب پسند آ جاتا ہے
حمد شریف اور نعت شریف کی تو بات ہی کیا
و علیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ،
بھائی جان، جیکٹ کی کیا ضرورت ہے آپ کا نام ہی بمباسٹک ہے۔
والسلام علیکم
عبداللہ حیدر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 23-06-10, 09:43 AM   #10
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Apr 2010
مراسلات: 448
کمائي: 7,736
شکریہ: 1,120
345 مراسلہ میں 972 بارشکریہ ادا کیا گیا
Cool

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبداللہ حیدر مراسلہ دیکھیں
و علیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ،
بھائی جان، جیکٹ کی کیا ضرورت ہے آپ کا نام ہی بمباسٹک ہے۔
والسلام علیکم
السلام علیکم
بہت بہت شکریہ جناب
اللہ کا بھی بہت بہت شکر ہے
کہ مولوی عبداللہ صاحب نے میرے کو ہی بمب نہیں بول دیا
ضِرار Derar آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
color, com, ہے،, پسند, یا, والی, لنک, نظر, نعت, آج, اللہ, بہترین, بھائی, بے, حسن, خوش, دل, زیست, زندگی, سوچ, سرچ, شہر, طور, غم, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
بجلی کی قیمتوں میں اضافہ اور عوام کی بے بسی جاویداسد خبریں 1 04-11-10 11:31 PM
ماتحت عدلیہ میں وکلاء کی جزوی ہڑتال ،پی سی او ججوں کی عدالتوں کا مکمل بائیکاٹ عبدالقدوس خبریں 0 16-11-07 08:38 PM
بے نظیر کی حکومتوں میں تفتیش کیلئے کبھی غیرملکی ایجنسیوں کو نہیں بلایا گیا,,,,رپورٹ :…انصار عباسی خرم شہزاد خرم خبریں 0 29-10-07 10:43 AM
مقامی حکومتوں کا نظام برقرار رہے گا،کسی کو نقصان پہنچانے نہیں دیں گے،شوکت عزیز عبدالقدوس خبریں 0 25-10-07 08:19 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:38 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger