|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 44
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,046
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,942 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم
محترم بہن بھائیو میں تو ایک کم علم شخص ہوں ۔ مگر جب اس دھاگے پر نظر پڑی تو سوچا کہ میں اس محفل میں شریک ہوکر اپنا نام عاشقان رسول کے سا تھ لکھوا لوں ۔ گناہگا ر کیلئے شفا عت کا وسیلہ ہی بن جائے گا ہم میں سے ہر شخص اپنے ماں باپ، بہن بھائی ،اولاد، دوستوں وغیرہ سے محبت رکھتا ہے اور یہ ایک فطری بات ہے ۔ ہم جس سے بھی محبت کرتے ہیں اسکی تما م تر خامیوں سمیت اسے قبول کرتے ہیں ۔ اور جب کبھی ان کے خلاف کہیں بھی بات کی جائے تو بعض اوقات جھوٹ بول کر بھی حمائت کرتے ہیں۔ لیکن اگر ایک ہستی جو جن میں کوئی خامی ہی نہ ہو۔ اور جوہماری بخشش کی خاطر راتوں کو سجدوں میں روتی رہی ہو- تو کیا ایسی ہستی کی حرمت کیلئے ہماری جان بھی چلی جائے تو ایک اعزاز نہ ہوگا۔ حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا نام لبوں پر آتے ہی پورے جسم میں ایک بے پایاں سرور سرائت کر نے لگتا ہے۔ محبت سے آنکھوں سے آنسو چھلکنے لگتے ہیں۔ میں تو یہاں کوئی اپنے جذبا ت بیان کر نا چا ہتا ہوں۔ بہت بچپن کی بات ہے۔ مجھے رونا بہت کم آتا تھا۔ تو میں سوچتا تھا کہ ایسا میرے کیوں ہے۔ کئی ایسے مواقع آئے کہ میرا جی ڈھاریں مار مار کر رونے کو چا ہا مگر پتہ نہیں کیوں میں خواہش کے با وجو د رو نہ سکا۔ پھر ایسا ہو ا کہ کسی نے حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی نعت پڑھی اور میری آنکھو ں سے آنسو رواں ہوگئے۔ تب مجھے پتہ چلا کہ یہ آنسو تومحبت رسول کے تھے۔ سو پہلے نہ بہے۔ ہمارے لیےنبی کریم کی ذات ہر دور میں ہادی و رہبرتھی، رہی ہے، اور رہے گی۔ میں نے تو جب کبھی پریشانی مصیبت میں اپنے پیا رے نبی کو یا د کیا ۔ اپنے پیارے محبوب کے حوالے اپنے اللہ سے مانگا ۔ مجھے مل گیا۔ جب بھی درود پڑھا۔ دل میں ایک سکون سا سما گیا۔ یہ نا م جب بھی لیا - ہر درد کی دوا بنا۔ پھر میرے لئے ، ہر مسلمان کیلئے اپنے پیارے پیغمبر کی عزت و حرمت سے بڑھ کر کچھ نہیں ۔ کچھ نہیں۔ میں نے کہیں پڑھا تھا کہ جب غازی علم دین شہید میانوالی جیل میں تھا ۔ تو قائد اعظم اس سے ملنے گئے اور کہا کہ میں تمھا را کیس لڑوں گا۔ ہاں تمھیں اپنے بیان میں تھوڑی سی ترمیم کرنی پڑے گی۔ اور وہ یہ کہ تم کہنا۔ کہ میں نے جب شاتم رسول کو قتل کیاا تھا تو جذبات کے غلبے میں تھا اور ہوش و حواس میں نہ تھا۔ اگر تم یہ کہ دو تومیں تمھیں شا ید پھانسی سے بچانے سے کا میاب ہو جاوں۔ قربان عاشق رسول پر کہ اس نے کہا پھانسی ملتی ہے تو ملے۔ لیکن میں نے زندگی میں یہی ایک کام تو پورے ہوش وحواس سے کیا ہے۔ لہذا اپنے اقبالی پر قائم رہوں گا ۔ چائے پھائسی کی سزا ہی کیوں نہ ملے۔ دوستو محبت کبھی اپنے محبوب کی بے حرمتی برداشت نہیں کرتی اور ہماری محبت اپنے پیارے رسول کیلئے سب محبتوں سے بڑھ کر ہے ہم میں سے ہر محب رسول اپنی استطاعت کے مطابق ، شاتم رسول کے خلاف اپنا کردار ضرور ادا کرے۔ اس سلسلے میں اپنے جذبا ت کا اظہار بھر پور طریقے سے کرے۔ اور ہمیشہ اپنے سامنے حضرت بلال،حضرت اویس کی مثال رکھے اللہ کی ذات ہم سب کو عشق رسول سے سرافراز فرمائے۔ آمین نہ جب تک کٹ مروں میں خواجہء بطحا کی حرمت پر خدا شا ہد ہے کامل میر ا ایماں ہو نہیں سکتا
__________________
آنسو اور مسکرا ہٹ دو انمول خزانے ہیں-پہلے خزانے کواپنے تک محدود رکھواور دوسرے کولوگوں پر نچھاور کردو(حضرت علی) Visit My Blog http://www.homeopathypakistan.blogspot.com |
|
|
|
|
|
#3 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 35
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,385
شکریہ: 8,154
3,795 مراسلہ میں 11,122 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جزاک اللہ نور بھائی!!
اللہ آپکا یہ جذبہ سلامت رکھے اور آپکو خوش رکھے۔ آمین |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1,627
کمائي: 30,464
شکریہ: 10,464
1,168 مراسلہ میں 3,099 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بےشک آپ صلی االلہ علیہ والہ وسلم سے محبت ہی سرمایہ حیات و موت ہے۔۔۔
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے احمد بلال کا شکریہ ادا کیا | shafresha (14-06-10), حیدر Rehan (05-06-10) |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 44
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,046
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,942 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| ہے۔, کرنی, پیارے, پڑی, نام, نظر, نعت, ماں, محبت, مسلمان, مطابق, اللہ, بے, بچپن, ترمیم, جھوٹ, جیل, خلاف, دل, زندگی, شخص, علم, عزت, عشق, غازی |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| ڈس ایبل لو ڈسک ایرر | زارا | کمپیوٹر کی بنیادی معلومات | 0 | 28-01-11 12:05 PM |
| بوس تو پھر بوس ہوتا ہے۔ | احمد بلال | دلچسپ اور عجیب | 4 | 05-01-11 05:23 PM |
| ناموس رسالت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم | محمد عاصم | پیارے نبی کی حیات طیبہ(ص) | 7 | 08-12-10 10:52 PM |
| ناموس رسالت صلی اللہ علیہ وسلم | sahj | پیارے نبی کی حیات طیبہ(ص) | 6 | 03-06-10 06:22 PM |
| :::کراچی سے 3/ ٹرینیں روانہ، اندرون سندھ کیلئے سروس بحال نہ ہوسکی::: | ابو کاشان | خبریں | 0 | 03-01-08 01:30 PM |